ViSa Consultant

  • Home
  • ViSa Consultant

ViSa Consultant Crypto Trader

Phase 1 block P 10 Marla house renovatedModern designDouble unit2 + 24 beds2 kitchen properWalking difference Park Hot l...
09/12/2023

Phase 1 block P 10 Marla house renovated
Modern design
Double unit
2 + 2
4 beds
2 kitchen proper
Walking difference Park
Hot location
440 demand

ویڈیو پوری دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں اور سبسکرائب کر دیںhttps://youtu.be/x8J0bIgMR64?si=RFbESejXXKe78TB7 چینل سبس...
13/09/2023

ویڈیو پوری دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں اور سبسکرائب کر دیں
https://youtu.be/x8J0bIgMR64?si=RFbESejXXKe78TB7
چینل سبسکرائب کر لئے تا کہ نیو ویڈیو اپلوڈ ہوتے ہی آپ کو نوٹیفکیشن آسکے۔

ویڈیو پوری دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں اور سبسکرائب کر دیںویڈیو پوری دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں اور سبسکرائب ...
11/09/2023

ویڈیو پوری دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں اور سبسکرائب کر دیں
ویڈیو پوری دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں اور سبسکرائب کر دیں
https://youtu.be/NzEiPiUN6Us?si=D-y2UkcS8nT0SQzt
چینل سبسکرائب کر لئے تا کہ نیو ویڈیو اپلوڈ ہوتے ہی آپ کو نوٹیفکیشن آسکے۔
چینل سبسکرائب کر لئے تا کہ نیو ویڈیو اپلوڈ ہوتے ہی آپ کو نوٹیفکیشن آسکے۔

What is inducement ?  Inducement is the area where aggressive buyers nd sellers are active in the market.Inducement is a...
11/09/2023

What is inducement ?

Inducement is the area where aggressive buyers nd sellers are active in the market.Inducement is a term used in trading to describe a situation where market makers or other big traders create artificial liquidity at a specific price in order to entice other traders to buy or sell at that price. This can be done by placing large orders at that price, or by creating a zone of prices where they are willing to trade. Once the other traders have placed their orders, the market makers remove their orders and the price can move away from that level, leaving the other traders with losses.
Inducements are simply internal stucture liquidity nd nothing more. Inducement =liq
How can we find a inducement ?
A valid idm is one which lies close to an area of value nd has taken out the high nd low (bos,cos).

case 1 model given below.
The criteria is the one simple nd easy but misunderstood by many.
A thread 🤝

ویڈیو پوری دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں اور سبسکرائب کر دیںhttps://youtu.be/ptBkvylN9lk?si=OrgYEneOVD3BmvRg چینل سبس...
11/09/2023

ویڈیو پوری دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں اور سبسکرائب کر دیں
https://youtu.be/ptBkvylN9lk?si=OrgYEneOVD3BmvRg
چینل سبسکرائب کر لئے تا کہ نیو ویڈیو اپلوڈ ہوتے ہی آپ کو نوٹیفکیشن آسکے۔

10/03/2022

عورت کو بے وقوف بنانا بہت آسان کام ہے,
شادی شدہ خواتین اور خاص کر جن کے شوہر کسی دوسرے ممالک میں کام کرتے ہیں. ان سے گپ شپ لگانے کا بنیادی مقصد ان کی ہمدردی حاصل کرنا اور گناہ کے کام کی طرف جانا ہے.آپ سمجھدار ہیں گناہ کا کیا کام ہے۔
کچھ لوگوں کے کام یہ ہوتے ہیں ایک پوسٹ کردی کہ کتنا ٹائم ہوگیا شوہر کو دیکھے ہوئے ؟
اسکے بعد ہماری عقل سے پیدل خواتین خود اپنی زندگی کی داستان بتانے چلی آتی ہیں.
آج کل عموماً گھر کے کاموں سے فارغ ہو کر عورت کے پاس صرف دو کام ہوتے ہیں
گھٹیا ترین ڈرامے دیکھنا جس میں عاشقی کا معیار اتنا گر گیا ہے کہ سسر. بہو. باس اور اسسٹنٹ., سالی, بہنوئی, دیور, بھابی کی بھی محبت دکھانے سے کوئی گریز نہیں. یا تو لڑکی پر اتنا ظلم دکھایا جاتا ہے کہ سسرال کے نام سے خوف آجائے عورت کو.
اور دوسرا کام موبائل فون پر استعمال کرنا.
لہذا یہ حضرات ایسی پوسٹس کے ذریعے باتوں کے بہانے ڈھونڈتے ہیں اور خواتین باتوں میں آجاتی ہیں کیونکہ کام تو کوئی ہوتا نہیں تو چلو جواب دینے میں کیا حرج ہے کوئی غلط بات تو نہیں کررہی میں.
لیکن میں مان ہی نہیں سکتا کہ ایک غیر مرد اور عورت کا بات کرنا کسی غلط مقام تک نہ پہنچے یہ کسی صورت ممکن ہو ہی نہیں سکتا.
آخر میں پھر یہ بات کہوں گا اکثر لوگ یہ پوسٹ کرتے ہیں کہ شادی شدی خواتین کو ترجیح اور بڑھتے ہوئے تعلقات کی وجہ کیا ہے ؟
تو اسکا آسان جواب یہ ہی بات تھوڑی تلخ ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ شادی شدہ سے تعلقات بنانے کے بعد کوئی حد مقرر نہیں ہوتی اور ظاہر ہے شادی کا تو کوئی تصور ہی نہیں۔
خواتین سے درخواست ہے خدارہ ہوش کے ناخن لیں ورنہ جیسا کہ میں نے بتایا بنیادی مقصد صرف غلط کام ہے. اسکے علاوہ کوئی دوستی , کوئی محبت , کوئی بہن بھائی کا رشتہ ممکن ہو ہی نہیں سکتا۔

مصطفی گاردن لاہور کی پہلی سوسائٹی ھے یہاں ایڈوانس دے کر اپنا گھر شروع کریں دو سال میں بارہ ہزار گھر بن چکے ہیں 80 فٹ کمر...
10/03/2022

مصطفی گاردن لاہور کی پہلی سوسائٹی ھے یہاں ایڈوانس دے کر اپنا گھر شروع کریں دو سال میں بارہ ہزار گھر بن چکے ہیں 80 فٹ کمرشل روڈ ھے سب سہولیات فراہم کی گئی ھے
03000753100

Watsapp only 03000753100
08/03/2022

Watsapp only
03000753100

07/03/2022
05/03/2022

جہاں جہیز کی ڈیمانڈ کرنا ایک لعنت ہے وہاں بڑی گاڑی، الگ گھر اور اچھی تنخواہ دیکھ کے اپنی بیٹی دینا بھی کسی لعنت سے کم نہیں ہے🙂👌🥀💯

مصطفئ گارڈن لاہور میں 3 اور 5 مرلہ کے فوری قبضہ کے پلاٹس کی تعمیر کا کام تیز تر کردیا گیا ہے.آج ہی سائٹ وزٹ کریں اور بک ...
01/03/2022

مصطفئ گارڈن لاہور میں 3 اور 5 مرلہ کے فوری قبضہ کے پلاٹس کی تعمیر کا کام تیز تر کردیا گیا ہے.
آج ہی سائٹ وزٹ کریں اور بک کریں فوری قبضہ کا پلاٹ.
For further information:
Visit our website kamyab.com
Toll Free: 03000753100
Watsap 03091729688

مصطفئ گارڈن لاہور میں 3 اور 5 مرلہ کے فوری قبضہ کے پلاٹس کی تعمیر کا کام تیز تر کردیا گیا ہے.آج ہی سائٹ وزٹ کریں اور بک ...
23/02/2022

مصطفئ گارڈن لاہور میں 3 اور 5 مرلہ کے فوری قبضہ کے پلاٹس کی تعمیر کا کام تیز تر کردیا گیا ہے.
آج ہی سائٹ وزٹ کریں اور بک کریں فوری قبضہ کا پلاٹ.
For further information:
Visit our website kamyab.com
Toll Free: 03000753100
Watsap 03091729688

مصطفئ گارڈن لاہور میں 3 اور 5 مرلہ کے فوری قبضہ کے پلاٹس کی تعمیر کا کام تیز تر کردیا گیا ہے.آج ہی سائٹ وزٹ کریں اور بک ...
22/02/2022

مصطفئ گارڈن لاہور میں 3 اور 5 مرلہ کے فوری قبضہ کے پلاٹس کی تعمیر کا کام تیز تر کردیا گیا ہے.
آج ہی سائٹ وزٹ کریں اور بک کریں فوری قبضہ کا پلاٹ.
For further information:
Toll Free: 03000753100
Watsap 03091729688

جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے😢😢😢😢"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں!😢😢😢😢تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھی...
19/02/2022

جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے😢😢😢😢
"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں!😢😢😢😢
تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھیں کہ ہم یہاں یہاں بیٹھی ہیں،پھر وہ چن چن کر میک اپ کئے ھوئے کھلے بالوں والی لڑکیوں کو اشارہ کر کے نیچے بلاتا ہے،کسی کو عجیب یابرانہیں لگتا کسی لڑکی کے ساتھ بھائی ، ابو، ماما ،چاچا وغیرہ اورکسی کے ساتھ توخاوندبھی ھوتاھے
لڑکی کو فہدمصطفیٰ کے پاس بھیجنے والے حضرات بڑے خوش ھوتے ھیں کہ ہمارے لئیے انعام جیت کر لائے گی۔
اسی بے پردہ لڑکی کو اگر اس کے گلی محلے میں کوئی آنکھ بھرکر دیکھ لےتو اکثریت لوگ دیکھنے والے کی ماں بہن ایک کردیتے ھیں اکثریت لوگ تو دیکھنے والے کے ہاتھ پاؤں توڑے بغیرسکون نہیں کرتے
فہدمصطفیٰ کے پروگرام میں لائیو جوکچھ ہوتاھے
کیا اسے غیرت کا مرجانا کہہ سکتے ہیں؟
یعنی اگر مال مل رہا ہوتو ہم کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں-.
راۓ ضرور دیجئے گا -
جب پردے کا حکم ہوا تو دنیا کی بہترین عورتوں نے
دنیا کے بہترین مردوں سے بھی پردہ کیا

Address


Telephone

+923091729688

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ViSa Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share