The great salarzai

  • Home
  • The great salarzai

The great salarzai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The great salarzai, Media/News Company, .
(2)

Allah pak da Obheaa 🤲 🥺 Dougana ke yad sata 🤲
23/09/2024

Allah pak da Obheaa 🤲 🥺
Dougana ke yad sata 🤲

23/09/2024

دا بہترین زوئے او امین وررا نثار پہ حق رسیدلے او پہ 9:00 بہ یی جنازہ وی
اناللہ واناالیہ راجعون
🥺🤲🥺🤲🥺

بونیراعلان محترم حضرات  تصویر میں دئے گئے  ادھیڑ عمر کے شحص نے گلگت  میں ایکسیڈنٹ  ہوا ھے۔ بونیر کا پتہ بتا رہے ھے۔ لواح...
15/09/2024

بونیر
اعلان
محترم حضرات تصویر میں دئے گئے ادھیڑ عمر کے شحص نے گلگت میں ایکسیڈنٹ ہوا ھے۔ بونیر کا پتہ بتا رہے ھے۔ لواحقین سے اپیل کی جتنی جلدی ہو گلگت ہو گلگت ہسپتال پہنچ جائے۔۔ اس نمبر پر رابطہ کیئجئے۔03139904717.

19/07/2024

بونیر افسوس ناک خبر۔
علاقہ تھانہ پیربابا کے حدود بمقام خوند کڑہ میں علی محمد ولد بھادر خان سکنہ گاحی گوٹ جواڑی عمر تقریبا 14 سال اور فضل وہاب ولد اقبال عمر تقریبا 14سال سکنہ اشاڑے جواڑی کو کوئی بم نما چیز ملی تھی جس سے دونوں بچے کھیل رہے تھے۔ کھیل کے دوران بلاسٹ ہوئی جس سے دونوں بچے جاں بحق ہوئے ہیں۔خوند کڑہ دورافتادہ علاقہ ہے۔مقامی پولیس نےگھرکے سرپرست اور دونوں بچوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈگر روانہ کیا ھے۔پولیس ذرائع

20/06/2024

مدین میں افسوسناک واقعہ ایک پنجابی سیاح نے مدین میں قران شریف کو جلا دیا، پولیس نے اپنے حراست میں لیا ہیں لیکن مدین کا مقامی لوگوں میں شدید غم و غصہ اور مدین پولیس سٹیشن کے باہر ہزاروں کے تعداد میں لوگ جمع ہوۓ ہیں اور پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہمارے حوالے کریں لیکن پولیس کے انکار پر مقامی لوگوں اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس میں ایک رہائشی شدید زخمی ہوا اور مدین ہسپتال منتقل کردیا۔۔ مقامی لوگوں نے مدین پولیس سٹیشن کو اگ لگا دیا اور تھانہ کو جلا دیا۔۔۔
لوگوں نے تھانہ کو جلا کر اندر داخل ہوۓ اور منحوس کو گولی مار کر ھلاک کردیا اور زمین پر گھسیٹ کر مدین اڈہ کو لی جایا، اور وہاں لٹکایا۔۔
قربان د سواتیانو ❤️❤️🤲🤲

10/06/2024

‏وَرَفَعٌَنَا لَکَ ذِکٌرَکَ۔
‏میرے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ذِکر ہمیشہ بلند رہے گا 💞۔
صلی اللہ علیہ وسلم

25/05/2024

وہی پرانا انداز عمران ریاض خان چھا گئے.🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
ہماری فوج کہہ رہی ہم اسرائیل کو تسلیم کریں اگے ہم بندوق ہی اس لیے خریدتے تھے کہ اسرائیل کیخلاف لڑنا ہے.🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸

گندم کی کٹائی کیلے راضی اکبر استاد سے رابطہ کریں ۔۔ بہترین کام مناسب ریٹ پر 03309820383Razia Akbar03439747363
11/05/2024

گندم کی کٹائی کیلے راضی اکبر استاد سے رابطہ کریں ۔۔ بہترین کام مناسب ریٹ پر
03309820383
Razia Akbar
03439747363

28/04/2024

sorry guys! pehlay wrong statement deya ta ... motorway walo k pass right hy ,🤔🤔🤔

انے والا عید میں ایسی لوگوں کی حاص خيال ركهي ❤️
29/03/2024

انے والا عید میں ایسی لوگوں کی حاص خيال ركهي ❤️

کل شام کسی نے اگ🔥 لگائی تھی سوری کے پہاڑ میں اور یہ لوگ اج صبح سویرے اٹھ کے نماز کے بعد چلے گئے اور اس اگ 🔥کو بجھا دیا.❤...
18/02/2024

کل شام کسی نے اگ🔥 لگائی تھی سوری کے پہاڑ میں اور یہ لوگ اج صبح سویرے اٹھ کے نماز کے بعد چلے گئے اور اس اگ 🔥کو بجھا دیا.
❤️❤️❤️❤️

دا غم خبرانا لله وانا اليه راجعونالله تعالی دې ورته جنت الفردوس نصیب کړیKatkala  15/2/2024
15/02/2024

دا غم خبر
انا لله وانا اليه راجعون
الله تعالی دې ورته جنت الفردوس نصیب کړی
Katkala
15/2/2024

02/02/2024

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ

افسوس ناک خبر ! باجوڑ میں انتخابی قافلے پر مسلح افراد کا حملہ ، حملے میں این اے 08 سے آزاد امیدوار ریحان زیب شہید ہو گئے...
31/01/2024

افسوس ناک خبر !
باجوڑ میں انتخابی قافلے پر مسلح افراد کا حملہ ، حملے میں این اے 08 سے آزاد امیدوار ریحان زیب شہید ہو گئے ، تین افراد شدید زخمی ، امیدوار قومی اسمبلی ریحان زیب انتخابی مہم کے سلسلے میں جارہے تھے کہ صدیق پھاٹک کے قریب نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا،سرکاری ذرائع

29/01/2024


Junaid Khan PTI

PTI Khyber Pakhtunkhwa

چار سیاسی جماعتوں کے منتخب امیدواران برائے تحصیل گدیزی سالارزئی۔۔۔اپ کس کو سپورٹ کریں گے۔
23/11/2021

چار سیاسی جماعتوں کے منتخب امیدواران برائے تحصیل گدیزی سالارزئی۔۔۔
اپ کس کو سپورٹ کریں گے۔

حاجی سردار خان، مولانا سعید الرحمان مفکر ملاقات کے دورانUmbaras khan  Fazal Rab M saeed buneri Saeed Ur Rahman Mufakkir
13/11/2021

حاجی سردار خان، مولانا سعید الرحمان مفکر ملاقات کے دوران
Umbaras khan
Fazal Rab
M saeed buneri
Saeed Ur Rahman Mufakkir

14/10/2021

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The great salarzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share