آج کا چیلنج۔۔! اس تیز ترین گاڑی کو صحیح جگہ پر روک کر دیکھاؤ اور سکرین شارٹ لے کر کمنٹ میں سینڈ کرو۔۔
جب آپ گڑھا کھود کر دوسروں کو پریشان کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور پھر آپ خود ہی اس پریشانی اور گڑھے میں گر جاتے ہیں .....
دیکھیں مزاح سے بھر پور چند مناظر...
میں نے دیکھا ہوا ہے آپ کو " بہت بڑے سٹار ہیں آپ تو " ھاھاھاھا !
لائک اینڈ شیئر کریں دوستوں کے ساتھ۔۔۔
کدی تے پیکے جا نی بیگم
آوے سکھ دا ساہ نی بیگم
مزاح سے بھر پور قطع سُنیں خوبصورت انداز میں۔۔۔۔
اپنے دوستوں و دیگر شادی شدہ حضرات کو مینشن کریں۔۔۔۔
اور شیئر کریں ان کے ساتھ۔۔۔۔
چند لوفر لڑکے رات کے اندھیرے میں لڑکی کو چھیڑنے کیلئے اس کے پیچھے گئے اور جب لڑکی کو دیکھا تو پاؤں کے نیچے سے زمین نکل گئی۔
آگے جا کے کیا ہوا آپ بھی دیکھیں یقیناً آپ کے بھی رونکٹے کھڑے ہو جائیں گے۔
لائک اور شیئر ضرور کریں اس ویڈیو کو کیونکہ یہ آپ کا فرض ہے۔
طوطے کی طرح سیکھانے والی مثال تو آپ نے سُنی ہو گی۔ آجائیں پھر یہاں آپ کو اُس کا عملی مظاہرہ دیکھائیں۔
اپنی زندگی اور اس میں پیش آنے والے مختف واقعات اور نا کامیوں سے مایوس حضرات کیلئے ایک بہترین ویڈیو۔۔۔ یقیناً سب کو یہ ویڈیو ضرور پسند آئے گی۔
لائک اور شیئر ضرور کریں تا کہ شائد کسی نااُمید کے دل میں بیٹھ جائے میری یہ بات۔
ہر خطا پے شرم سار ہوں میں
اے خدا یا گناہگار ہوں میں۔۔۔
آؤ مل کر خدا سے معافی مانگتے ہیں۔ اس بہترین دعا میں آپ بھی آمین کہہ کر اور شیئر کر کے اپنا حصہ ڈالیں۔
چوری ، جیب کتری اور نوسربازوں کے مختلف ہتھکنڈوں سے عوام کو لوٹنے والے حیران کن طریقے۔۔۔
خود بھی دیکھیں اور اسے اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کر کے خود بھی محتاط رہیں اور دوسروں کو بھی ہوشیار رکھیں۔
والدین کیلئے بچے واقع ہی سب کچھ ہوتے ہیں اور وہ ان پر اپنا تن من دھن ہر چیز نچھاور کر دیتے ہیں۔ اس ویڈیو میں اس کی چھوٹی سی جھلک نمایاں ہے اس کی۔
ہمارے معاشرے کی دلخراش حقیقت
خود بھی دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ بھی اسے شیئر کریں۔
ہمارا نماز پڑھنے کا دیگر عبادات کرنے کا دل کیوں نہیں کرتا۔ آپ نے کبھی سوچا ؟
تو آئیں پھر آپ کو بتاتے ہیں کہ اس کے پیچھے آخر وجہ کیا ہے۔
اس ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کرنا ہے شائد کہ کوئی سمجھ جائے اس بات کو اور آپ کیلئے صدقہ جاریہ بن جائے۔
بلیو وہیل کے بارے میں دلچسپ معلومات اور اللہ تعالیٰ کی قدرتوں کے حوالے سے کچھ بہترین انوارات۔۔۔
لازمی دیکھیں اس ویڈیو کو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔
اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو بھلا دینے والوں سُن لو آپ خود یقین کریں گے کہ جن چیزوں پر آپ نے کبھی غور بھی نہیں کیا وہ کتنی بڑی نعمتیں ہیں اللہ تعالیٰ کی۔
لائک اور شیئر ضرور کریں شائد کسی کہ فلاح ہو جائے آپ کی وجہ سے۔
ممکن تو نہیں ہے
جو چاہا وہ مل جائے۔۔۔۔
میرا پسندیدہ گانا۔۔۔
ناصر چنیوٹی ایکسپریس نیوز کے پروگرام " خبردار" میں ہسی کے پھول بکھیرتے ہوئے۔
مزاح سے بھرپور یقیناً آپ اپنی ہسی کنٹرول نہیں کر پائیں گے۔
لائک اور شیئر ضرور کریں ۔