👇👇👇
اسلام آباد میں سیلابی صورتحال،گاڑیاں پانی میں بہہ گٸیں۔
😦😦😦
لوئر دیر طوفانی بارش کے باعث خال ماندیش کے مقام پر سیلابی ریلے کا منظر پشاور سے چترال جانے والے مسافر گاڑیوں میں پھنس چکے ہیں ۔
🐐🐕🐄🐐
عید الضحی قریب ہے قربانی کرتے وقت اختیاط کیجۓ۔
👇👇👇
ڈی ای خان سے منتخب ایم پی اے احمد کنڈی دیر چترال موٹروے کی اہمیت کے بارے میں اسمبلی کے فلور پر أواز اٹھا رہے ہے۔
😰😰😰
justice for hasan khan
دير بالا واڑى سے تعلق رکھنے والا چوده سالہ بے گناہ حسن خان جس کو اسلام آباد پولیس نے شدید تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شہيد کردیا ہے ان کی والدہ اور دیگر ورثاء ریاست مدینہ کے حکمرانوں سے انصاف مانگ رہا ہے ۔
ہمارے دیر اپر اور دیر لوئر کے منتخب ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو اس کے خلاف اسمبلی کے فلور پر شدید احتجاج کرنا چاہئے اور واقعہ میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت ترین سزا دینا ہوگا تاکہ آئیندہ کوئی بے گناہ پشتون کا اسطرح قتل نہیں کرتا ہیں۔
😒😒😰
ریاست عوام کی دشمن نہیں ماں کی طرح ہے
آج معیار جندول میں ٹریفک پولیس نے ایک شہری پر غضب ناک تشدد کیا جس کی وجہ سے اس کی دونوں انکھیں شدید متاثر ہوۓ ہیں جو کہ سراسر ظلم ہے ہم ڈسٹرک پولس آفیسر سے درخواست کرتے ہیں کہ پولیس ڈیپاٹمنٹ میں اصلاخات کر یں اور اس طر ح کے ظالم لوگوں کو سزا دی جاۓ کہ آٸندہ اس طر ح کے واقعات رونما نہیں ہو رہے ہیں۔
📡📡📡
لوٸر دیر ، کرونا ایس او پیز پر عمل درامد
کرنے کیلٸے بازارں میں
لوڈسپیکر پر عوام کو اگاہ کر رہے ہیں۔
👮👮
لاھور میں چوروں نے اسلحہ کی نوک پر میڈیسن فارمیسی سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گٸے۔