16/09/2023
السلامُ علیکم
کیا حال ہے امید ہے سب بھائی خیریت سے ہوں گے
جن بھائیوں کے پاس میرا نمبر ہے وہ مجھے WhatsApp پے میسج کریں میرے پاس سے سب نمبر delete ہو گئے ہیں
Whatspp پے اپنا نام لکھ کر مجھے میسج کریں
شکریہ جزاکم اللہ خیرا بھائیوں