AB News

AB News Keep yourself informed about latest happenings in Pakistan

30/04/2024

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر کی کمی
نئی قیمت 288 روپے 49 پیسے فی لیٹر مقرر

پیٹرول 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر مہنگانئی قیمت 293 روپے 94 پسیے فی لیٹر مقرر
15/04/2024

پیٹرول 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر مہنگا
نئی قیمت 293 روپے 94 پسیے فی لیٹر مقرر

13/04/2024

ایران کا اسرائیل پر حملہ،کروز اور راکٹ میزائل فائر کر دیئے

29/02/2024

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ
پٹرول کی نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے فی لیٹرمقرر

15/02/2024

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر کا اضافہ

نئی قیمت 275 روپے 62 پیسے فی لیٹر مقرر

13/02/2024

نواز شریف نے شہباز شریف کا نام وزیراعظم کیلئے نامزد کر دیا،مریم اورنگزیب

13/02/2024

وزیراعلی پنجاب کیلئے امیدوار مریم نواز ہو گی،شہباز شریف

13/02/2024

نواز شریف سے درخواست کروں گا وہ وزیراعظم کا عہدہ قبول کریں، شہباز شریف

13/02/2024

خواہش ہے آصف علی زرداری ملک کے صدر بنیں، بلاول بھٹو

13/02/2024

پیپلز پارٹی کا وزیراعظم کیلئے ن لیگ کو ووٹ دینے کا اعلان
پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں بھی شامل نہیں ہو گی،بلاول بھٹو

National Assembly complete result1 result wihheld
11/02/2024

National Assembly complete result
1 result wihheld

10/02/2024

اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں زلزلہ
شدت 4.9

10/02/2024

جوڑ توڑ شروع
قومی اسمبلی سے 4 آزاد چیثیت سے جیتنے والے ارکان ن لیگ میں شامل

ایک پنجاب اسمبلی سے ن لیگ میں شامل

Punjab Assembly complete result
10/02/2024

Punjab Assembly complete result

Sindh Assembly complete result
10/02/2024

Sindh Assembly complete result

KP Assembly complete result
10/02/2024

KP Assembly complete result

پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے کی کمینئی قیمت 283روپے 38پیسے مقرر
15/10/2023

پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے کی کمی
نئی قیمت 283روپے 38پیسے مقرر

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا پیڑول کی قیمت میں 14روپے 91پیسے  فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ڈیزل کی ق...
31/08/2023

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا

پیڑول کی قیمت میں 14روپے 91پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا

ڈیزل کی قیمت میں 18روپے 44پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا

29/06/2023

عیدالاضحٰی مبارک

27/06/2023

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر لاہور میں احتجاج فیروز پور روڈ کو چونگی امرسدھو کے مقام پر رہائشیوں نے عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ۔مظاہرین کا کہنا ہے
ہمارے علاقے میں تین دن سے بجلی غائب ہے ۔واپڈا افسران بات سنے تک کو تیار ںہیں۔



19/06/2023

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نبیل گبول سے ناراض۔۔
بلاول بھٹوزرداری نے نبیل گبول سے کراچی میں میئر کی حلف برداری تقریب میں ہاتھ تک نہیں ملایا
بلاول بھٹو زرداری نے ملنے کے لیئے آنے والے نبیل گبول کو پیچھے جانے کا اشارہ کیا
ایک اور رہنما نے نبیل گبول کو بلاول بھٹو زرداری سے دور کیا


یونان میں پاکستانیوں کی کشتی کا المناک حادثہ  وزیر اعظم نے کل یوم سوگ کا اعلان کردیا ۔قومی پرچم  کل پورے  ملک میں سرنگوں...
18/06/2023

یونان میں پاکستانیوں کی کشتی کا المناک حادثہ
وزیر اعظم نے کل یوم سوگ کا اعلان کردیا ۔
قومی پرچم کل پورے ملک میں سرنگوں رہے گا۔

بریکنگ قومی فٹبال ٹیم کی گول کیپرشمائلہ ستار جناح ہاوس حملے میں ملوث۔شمائلہ ستار کو  انویسٹی گیشن پولیس نے  لاہورسےگرفتا...
17/06/2023

بریکنگ

قومی فٹبال ٹیم کی گول کیپرشمائلہ ستار جناح ہاوس حملے میں ملوث۔شمائلہ ستار کو انویسٹی گیشن پولیس نے لاہورسےگرفتارکرلیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق شمائلہ ستارکوجیوفنسنگ کی حتمی فہرست میں نام آنے پرحراست میں لیا گیا ہے۔


کبھی آو تو سہی خوشبو لگا کے😁😁😂😂
25/08/2022

کبھی آو تو سہی خوشبو لگا کے😁😁😂😂






الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے😁😁
23/08/2022

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے😁😁






YouTube down!!
21/08/2022

YouTube down!!

یہ چچا کبھی عوام کو خوش نہیں رہنے دیتا😁😁😂😂
05/08/2022

یہ چچا کبھی عوام کو خوش نہیں رہنے دیتا😁😁😂😂






اک ہور گیا 😁😁😂😂
04/08/2022

اک ہور گیا 😁😁😂😂






01/08/2022

نذیر چوہان کی گرفتاری کے مناظر۔
جب اوپر سے آڈرر آ جائیں 😁😁





Address


Telephone

+923024583183

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AB News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AB News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share