پیج مسلک اہلسنت وجماعت احناف ماتردیہ بالخصوص امام احمد رضا خان فاضل بریلوی کی تشریحات کا نمائندہ ہے
03/12/2023
ہم اللہ کی اس تقسیم پر راضی ہیں کہ اللہ نے ہمارے لیے علم اور جاہلوں کے لیے مال پسند فرمایا۔ مال تو جلد ہی فنا ہو جائے گا جبکہ علم باقی رہنے والا ہے اس کو زوال نہیں۔
فرمان
حضرت مولی علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ
18/11/2023
حلقہ چھاہلہ
15/11/2023
شباب اہلسنت فاونڈیشن
24/10/2023
04/07/2023
عَنْ ثَوْبَانَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اسْتَقِيمُوا وَلَنْ تُحْصُوا، وَاعْلَمُوا أَنَّ خَيْرَ أَعْمَالِكُمُ الصَّلَاةَ، وَلَا يُحَافِظُ عَلَى الْوُضُوءِ إِلَّا مُؤْمِنٌ".
ثوبان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”راہ استقامت پر قائم رہو ۱؎، تم ساری نیکیوں کا احاطہٰ نہیں کر سکو گے، اور تم جان لو کہ تمہارا بہترین عمل نماز ہے، اور وضو کی محافظت صرف مومن کرتا ہے“۔ سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 277
Be the first to know and let us send you an email when اہلسنت میڈیا /AhleSunnat Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.