GB Tez

GB Tez about the beauty of gb

25/12/2021

International Airport

04/12/2021

استغفر اللہ
کیا اسلام میں ہمیں یہی درس دیتا ہے !

05/11/2021

اس دفعہ ورلڈ کپ ہمارا ہے 😍😍

30/10/2021

کلاشنکوف 😉😉 آصف علی

عبوری صوبہ گلگت بلتستان کے لیے قومی اسمبلی میں 4 اور سینٹ میں 8 نشستیں دینے پر اتفاق ۔۔
13/09/2021

عبوری صوبہ گلگت بلتستان کے لیے قومی اسمبلی میں 4 اور سینٹ میں 8 نشستیں دینے پر اتفاق ۔۔

24/06/2021

وفاقی وزیر برائے اصول و منصوبہ بندی اسد عمر گلگت بلتستان میں ٹیوریزم کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے۔

پی ٹی آئی گورنمٹ سے ہزاروں اختلاف سہی مگر اگر یہ بیوروکریسی کو سیاستدانوں کی قید سے آزاد کر کے عوام کا جوابدہ بنانے میں ...
04/05/2021

پی ٹی آئی گورنمٹ سے ہزاروں اختلاف سہی مگر اگر یہ بیوروکریسی کو سیاستدانوں کی قید سے آزاد کر کے عوام کا جوابدہ بنانے میں کامیاب ہو گئے تو یہ ترقی اور خوشحالی کی طرف پہلا قدم ہوگا۔

اب وقت آ گیا ہے کہ ہر مہینے عوام کا خون چوس کر لاکھوں تنخواہیں، بڑے گھر، بڑی گاڑیاں نوکر چاکر، پروٹوکول، سکیورٹی گارڈز لینے والے اِن سفید ہاتھیوں (بیوروکریٹس) سے سیاسی مفادات نکلوانے کی بجائے اِن کو اُس ذمہ داری کو انجام دینے کا پابند بنایا جائے جس کا حلف اٹھا کے یہ لوگ عہدہ سنبھالتے ہیں۔

سیاسی چمچہ گیری، سیاسی پسندیدگی، سیاسی چاپلوسی، رشوت خوری اور کرپشن کرنے والے بیوروکریٹس اُن ایماندار بیوروکریٹس کی ترقی کی راہ میں بھی رکاوٹ ہے جو واقعی دیانتداری سے اپنا کام کرنا چاہتے ہیں۔

وقت آ گیا ہے کہ عوام کا خون چوسنے والی، عوام کے ساتھ جانوروں جیسا برتاؤ کرنے والی اور رشوت لے کر اپنی جیبوں کو بھرنے والی اِن کالی بھیڑوں پر لگام ڈالی جائے۔ کیونکہ سیول سروس کا امتحان پاس کرنے کے بعد بھی حرام حرام ہی رہتا ہے وہ جائز نہیں ہو جاتا اور ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں بن جاتا کہ جو مرضی لوٹ کر کھا جائے۔

فردوس عاشق اعوان رمضان بازار میں تھیںاور محترمہ AC صاحبہ گاڑی میں جا کر بیٹھی ہوئیں تھیں روزہ ہے اور گرمی ہے وہی آفسر شا...
03/05/2021

فردوس عاشق اعوان رمضان بازار میں تھیں
اور محترمہ AC صاحبہ گاڑی میں جا کر بیٹھی ہوئیں تھیں روزہ ہے اور گرمی ہے وہی آفسر شاہی والا انداز

ایک بوڑھی خاتون نے فردوس عاشق اعوان کے سامنے آکر رونا شروع کیا کہ مجھے پھل ناقص ملے ہیں جبکہ پیسے بھی ریٹ سے زیادہ لے رہے ہیں بازار والے.
جس پر اے سی صاحبہ کو تلاش کیا گیا تو پتہ چلا موصوفہ گاڑی میں اے سی چلا کر بیٹھی ہیں
عوام اس پر بھی فردوس عاشق اعوان کو گالیاں دے رہی ہے کہ خاتون اے سی کا لحاظ کرنا چاہیے تھا

لہجہ تلخ تھا لیکن شکر ہے کسی نے تو اس افسر شاہی کو بھی بتایا ہے کہ تم لوگ سی ایس ایس / پی ایم ایس کرکے خود کو بڑی چیز سمجھنے لگ جاتے ہو

افسوس اس بات کا ہے کہ ہماری عوام جو ہر وقت افسر شاہی کے رویے کو روتی پیٹتی ہے ابھی بھی منافق بنی بیٹھی ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے غلط کیا یہ وہ

یہی بیوروکریٹس اگر کرپشن چھوڑ دیں ہمارے ملک کے حالات بدل جائیں

یہ بات صرف با شعور لوگ ہی سمجھ سکتے ہیں کہ کتنا بڑا نقصان ہونے جا رہا ہے پاکستان کا ....بلآخر ‏یورپی یونین نے پاکستان کے...
02/05/2021

یہ بات صرف با شعور لوگ ہی سمجھ سکتے ہیں کہ کتنا بڑا نقصان ہونے جا رہا ہے پاکستان کا ....
بلآخر ‏یورپی یونین نے پاکستان کے خلاف قرارداد پاس کر ہی لی ... 👏 اور ساتھ میں پاکستان کو اِنتہا پسند مُلک قرار دیتے ہوئے اِس پر پابندیوں کی سفارش بھی کی گئی ہے ...
اجلاس میں حالیہ لبیک والوں کی ‏پاکستان میں عوام کو مارنے اور اِملاک جلانے کی فوٹیجز پیش کی گئیں. قرار داد میں فرانس کے نمائندوں نے یہ تک کہا کہ پاکستان میں فرانس کے خلاف اِتنی نفرت ہے کہ پولیس پہ بدترین تشدد کیا گیا اور پولیس کو فرانس کا ایجنٹ کہہ کر قتل کیا گیا. اجلاس میں یہ بھی کہا گیا کہ اِس قسم کی شدت پسندی کسی اور اِسلامی مُلک میں نظر نہیں آئی اور نہ ہی کہیں اور ایسے مُظاہرے کیے گئے. یعنی یہ مُسلم اُمہ کا مسئلہ نہیں ہے ...

سیشن میں یورپ کے تمام 50 ممالک نے حصّہ لیا اور پاکستان پر پابندیاں لگانے کے حق میں 681 ووٹ پڑے جب کہ مُخالفت میں صرف 3 ووٹ پڑے ، یعنی پورا یورپ فرانس کے ساتھ ہے ...

‏یہی بات عمران خان نے کی تھی اور کہا تھا کہ ہم اِس مسئلہ کو ہالینڈ والے معاملے کی طرح سفارتی محاذ پر حل کرینگے لیکن چونکہ ہم نے اپنی گاڑیاں جلانی تھیں اپنے لوگوں کو مارنا تھا کیونکہ یہی ہمارے عشق کا تقاضا تھا ...

اب جو جو پابندیاں زیرِ غور ہیں وہ پیشِ خدمت ہیں ...

○ پاکستانی مصنوعات کو ٹیکس پر دی گئی چھوٹ ختم کرنا جس کے بعد آپ وہاں کچھ نہیں بیچ سکتے ...
○ پاکستان کو یورپ کے تمام ممالک سے بھیجی جانے والی رقوم پر بین ...
○ پاکستان پر سفر ‏اور ویزوں کی پابندیاں لگانا ...
○ یعنی کورونا کی وجہ سے پہلے ہی ٹورزم بیٹھا ہوا ہے رہی سہی کسر ہم نے پوری کر لیں ...
○ پاکستان ٹیکسٹائل سب سے زیادہ یورپ میں بھیجتا ہے لاکھوں پاکستانی یورپ میں کام کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں ،
اب جب پابندیوں کی وجہ سے مہنگائی اور بیروزگاری ہو تو برائے کرم عمران خان کو گالیاں ضرور دیجئے گا کیونکہ یہ سب اُسی کی وجہ ہی سے تو ہوا ہے ...

افسوس ہم رحمت اللعالمین ﷺ سے عشق کا دعویٰ تو کرتے ہیں پر آپ ﷺ سے سیکھا کچھ نہیں ہے حضور ﷺ کی سُنت سے ہمیں ملتا ہے کہ جب طاقت نہ ہو تو مصلحت سے کام لیتے ہیں نبی کریم ﷺ نے صلح حدیبیہ میں کیا ہر شرط نہیں مانی ؟ آپ ﷺ نے مکہ پر چڑھائی تب تک نہ کی جب تک مطلوبہ طاقت حاصل نہ کر لی لیکن اِس قوم کو کون سمجھائے ؟
چلیں آئیں سب مِلکر عمران خان کو گالیاں دیں ...

عمران خان صاحب! حکومت اِسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کے حوالے کریں اور سائیڈ پر ہو جائیں اِس مُلک کو دیوالیہ ہونے دیں اِس مُلک میں بھوک کو آنے سے نہ روکیں جب عوام بھوک سے مرے گی تو عدلیہ اور اِسٹیبلشمنٹ میں موجود کچھ جرنیل اِن کو من و سلوی کھلائے گی ...
یہی مناسب وقت ہے عزت کے ساتھ ایک طرف ہو جائیں کیونکہ عدلیہ اور اِسٹیبلشمنٹ دونوں کا جھکاؤ کرپٹ لوگوں کی طرف ہے یورپین ممالک پاکستانی گورنمنٹ پر توہین رسالت کے قانون کے خاتمے کیلئے دباؤ ڈالیں گے اور یہی تجارتی پابندیاں ختم کرنے کی شرط ہو گی اِس لئے عمران خان بڑی مُشکل میں پھنس جائیں گے ...
فی الوقت اِسٹیبلشمنٹ بھی چاہتی ہے کہ TLP پر کیا جانے والا فیصلہ وآپس لیا جائے ...
اِس مُلک نے جب برباد ہونا ہی ہے تو پھر عمران خان کو پہلے ہی سائیڈ پر ہو جانا چاہئے ..!!

*گلگت بلتستان  کیلئے میگاترقیاتی پیکج**پانچ سال کے دوران 370 ارب روپے خرچ کیئے  جائیں گے ۔ سالانہ  ترقیاتی کاموں پر 74 ا...
30/04/2021

*گلگت بلتستان کیلئے میگاترقیاتی پیکج*

*پانچ سال کے دوران 370 ارب روپے خرچ کیئے جائیں گے ۔ سالانہ ترقیاتی کاموں پر 74 ارب خرچ ہوں گے ۔

*140 ارب روپے کی لاگت سے بجلی کے نظام کے لیے 250 میگاواٹ کے 9 منصوبے شروع کیئے جائیں گے، منصوبوں میں ہائیڈل اور کلین انرجی کے منصوبے جبکہ لوکل ڈسٹری بیوشن نظام کو بھی پھیلایا اور بہتر کیا جائے گا ۔

* 35 ارب روپے کی لاگت سے سڑکوں کے پانچ بڑے منصوبے شروع کیئے جا رہے ہیں ۔ان منصوبوں میں شغر تھنگ ، گورکیوٹ روڈ۔داریل تانیگر ایکس پریس وے ، شگر پاپوشو روڈ شاہراہ نگر اور استور میں تھلیچی شونڑ تک سڑکوں کے منصوبے شامل ہیں ۔ شونڑ ٹنل پر فیزیبلٹی کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں اس پر جلد کام شروع ہو جائے گا۔

*سیاحت کے شعبے میں 6 ارب روپے کی لاگت سے بنیادی ڈھانچے اور استعداد کار میں اضافے سمیت مختلف منصوبے شروع کیئے جا رہے ہیں۔

*صحت اور تعلیم پر 17 ارب روپے خرچ ہوں گے ۔ پانچ ہزار نوجوانوں کو تعلیمی وظائف اور ہنر سیکھائے جائیں گے ۔ نوجوانوں کو پاکستان کی بہترین یونیورسٹیوں میں سکالرشپس دی جائیں گی۔

*گلگت ، سکردو اور چلاس کے ہسپتال اپ گریڈ جبکہ سکردو اور گلگت میں میڈیکل کالجز بنائے جائیں گے ۔
پانی کی سپلائی کے لیے اور سوریج کے لیے ساڑھے 8 ارب روپے کی لاگت سے گلگت میں صاف پانی کی سپلائی جبکہ سکردو میں سیور یج اور سینی ٹیشن کی سکیمیں شروع کی جا رہی ہیں۔

*گلگت بلتستان میں بزنس انکیو بیشن سینٹر کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے ۔ یہاں نوجوان ہنر سیکھ کر اپنا روز گار حاصل کر سکیں گے۔

* گلگت بلتستان کے تمام دس اضلاع میں خصوصی افراد کے لیے ری ہیب اور مائی سکل سینٹرز بنا ئے جا رہے ہیں ۔

*گلگت بلتستان بھر میں سیلاب سے بچاو کے لیے 82 فلڈ پروٹیکشن سینٹر بنائے جائیں گے۔

* بائیو ڈائورسٹی اور ایکو نظام کی بحالی کے لیے 2 ارب روپے کا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے۔

*آئی ٹی اور ٹیلی کام انفراسٹرکچر اور 25 چھوٹے اور درمیانے انڈسٹریل یونٹ لگائے جائیں گے جو زرعی پیداوار کو ویلیو ایڈیشن کے لیے کام کریں گے ۔

وزیر اعظم عمران خان آج گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔گلگت میں وزیر اعظم گلگت بلتستان کے لیے ترقیاتی پیکیج کا آغا...
30/04/2021

وزیر اعظم عمران خان آج گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔گلگت میں وزیر اعظم گلگت بلتستان کے لیے ترقیاتی پیکیج کا آغازکریں گے۔وزیر اعظم اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کے نئے منصوبوں کا افتتاح کریں گے جس سے گلگت بلتستان کے دور دراز علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس مہیا ہوگی اور موجودہ سروس بہتر ہوگی۔وزیر اعظم کو احساس پروگرام کے تحت گلگت بلتستان میں جاری امدادی منصوبوں اور مستقبل کے لیے منصوبہ بندی پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیر اعظم اس موقع پر گلگت بلتستان بھر کے لیے احساس نشو نما، احساس انڈر گریجوئٹ و سیکینڈری ایجوکیشن اسکالرشپ اور احساس “ایک عورت- ایک اکاونٹ” کا اجرا کریں گے۔وزیر اعظم کو گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے حوالے سے بھی بریفنگ دی جائے گی۔ وزیر اعظم گلگت میں خطاب کریں گے اور گلگت بلتستان ترقیاتی پیکیج کا اعلان کریں گے
معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے مطابق وزیراعظم آج گلگت بلتستان میں احساس کے 3 بڑے پروگراموں کا اجراء کریں گے، زیر اجراء 3 پروگراموں میں احساس نشوونما، احساس کے ثانوی تعلیمی وظائف اور احساس ون وومن ون اکاؤنٹ اقدام سرفہرست ہیں،وزیراعظم گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں احساس نشوونما مراکز کے قیام کا اعلان کریں گے،فی الوقت گلگت بلتستان کے3 اضلاع میں 8 احساس نشوونما مراکز قائم ہو چکے ہیں
وزیراعظم گلگت بلتستان کے تمام اضلاع کیلیئے احساس کے ثانوی تعلیمی وظائف کے پروگرام کا اعلان بھی کریں گے
گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں احساس کے پرائمری تعلیمی وظائف کے ساتھ ساتھ ثانوی تعلیمی وظائف کا پروگرام بھی شروع کیا جا رہا ہے،احساس کے ثانوی تعلیمی وظائف کا آغاز رواں سال جولائی سے ہوگا،
وزیراعظم ہنزہ نگر میں کفالت صارفین کیلیئے احساس ون وومن ون اکاؤنٹ اقدام کا اجراء بھی کریں گے،

29/04/2021

کیپیٹل آف پاکستان اسلام آباد کا کچھ خوبصورت نظارہ۔۔💚💚

26/04/2021

اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے ۔۔
پہلے مسجدوں میں نماز پڑھنے پر ڈنڈوں سے مارتے تھے اب انہی لوگوں کے آگے سر جھکا رہا ہے

ایسی گاڑی انڈیا کی پردھان منتری نریندر مودی کی نہیں یہ 115 ارب ڈالر  کے مقروض قوم کا شاہی بیوروکریٹ ہے۔ہم پوری دنیا سے ب...
25/04/2021

ایسی گاڑی انڈیا کی
پردھان منتری نریندر مودی کی نہیں
یہ 115 ارب ڈالر کے مقروض قوم کا شاہی بیوروکریٹ ہے۔
ہم پوری دنیا سے بھیک مانگ رہے ہیں کہ ہمارے سیاستدان اور بیوروکریٹ کے اخراجات پورے ہوں۔ ایک 17 گریڈ کے اسسٹنٹ کمشنر کو ہر سال نئے ماڈل کی گاڑی دی جاتی ہے۔ اس گاڑی کی قیمت 65 سے 70 لاکھ ہے ملک بھر میں 800 سے زائد اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہیں۔ سالانہ لاگت تقریباً 6 ارب بنتی ہے۔ فیول کی قیمت بھی اربوں میں الگ سے۔ اور بدلے میں انکا کام سارا سال عوام کو تنگ کرتا اور رشوت خوری کرنا ہے۔
امریکہ اور یورپ میں کسی اعلی آفسر اور سیاست دانوں کو سرکار کی طرف سے گاڑی تو دور کی بات ایک لیٹر پٹرول بھی نہیں دیا جاتا۔

Finally 1143 seats coming soon NOC from establishment division issued to FIA ..
23/04/2021

Finally 1143 seats coming soon
NOC from establishment division issued to FIA ..

20/04/2021

ٹیکنالوجی کی دنیا میں چند اہم معلومات۔۔۔۔
*Computer = Commonly Operated Machine Particularly Used in Technical and Educational Research*

CPU = Central Processing Unit

RAM = Random Access Memory

ROM = Read Only Memory

PROM = Programmable Read Only Memory

EPROM = Erasable PROM

EEPROM = Electrically EPROM

HDD = Hard Disk Drive

FDD = Floppy Disk Drive

KBD = KeyBoard

I/O = Input & Output

CD = Compact Disk

DVD = Digital Video Disk

SMPS = Switch Mode Power Supply

POST = Power ON Self Test

BIOS = Basic Input Output System

VDU = Visible Display Unit

LED = Light Embedded Diode

LCD = Liquid Crystal Display

USB = Universal Serial Bus

VGA = Video/Visual Graphic Adapter

LAN = Local Area Network

WAN = Wide Area Network

MAN = Metropolitan Area Network

HLL = High Level Language

LLL = Low Level Language

MIPS = Million of Instruction Per Second

Mbps = Mega Bytes Per second

Kbps = Kilo Bytes per second

HTTP = Hyper Text Templates

WWW = World Wide Web

IP = Internet Protocol

ISP = Internet Service Provider

4 Bits = 1 Nibble

8 Bits = 1 Byte

1024 Bytes = 1 Kilo Byte ( KB )

1024 KB = 1 Mega Byte ( MB )

1024 MB = 1 Gyga Byte ( GB )

1024 GB = 1 Tera Byte ( TB )

1024 TB = 1 Peta Byte ( PB )

1024 PB = 1 Exa Byte ( EB )

1024 EB = 1 Zetta Byte ( ZB )

1024 ZB = 1 Yotta Byte ( YB )
HTTP - Hyper Text Transfer Protocol.

HTTPS - Hyper Text Transfer Protocol Secure.

IP - Internet Protocol.

URL - Uniform Resource Locator.

USB - Universal Serial Bus.

VIRUS - Vital Information Resource Under Seized.

3G - 3rd Generation.

GSM - Global System for Mobile Communication.

CDMA - Code Division Multiple Access.

UMTS - Universal Mobile Telecommunication System.

SIM - Subscriber Identity Module.

AVI - Audio Video Interleave

RTS - Real Time Streaming

SIS - Symbian OS Installer File

AMR - Adaptive Multi-Rate Codec

JAD - Java Application Descriptor

JAR - Java Archive

JAD - Java Application Descriptor

3GPP - 3rd Generation Partnership Project

3GP - 3rd Generation Project

MP3 - MPEG player lll

MP4 - MPEG-4 video file

AAC - Advanced Audio Coding

GIF - Graphic Interchangeable Format

JPEG - Joint Photographic Expert Group

BMP - Bitmap

SWF - Shock Wave Flash

WMV - Windows Media Video

WMA - Windows Media Audio

WAV - Waveform Audio

PNG - Portable Network Graphics

DOC - Document (Microsoft Corporation)

PDF - Portable Document Format

M3G - Mobile 3D Graphics

M4A - MPEG-4 Audio File

NTH - Nokia Theme (series 40)

THM - Themes (Sony Ericsson)

MMF - Synthetic Music Mobile Application File

NRT - Nokia Ringtone

XMF - Extensible Music File

WBMP - Wireless Bitmap Image

DVX - DivX Video

HTML - Hyper Text Markup Language

WML - Wireless Markup Language

CD - Compact Disk.

DVD - Digital Versatile Disk.

CRT - Cathode Ray Tube.

DAT - Digital Audio Tape.

DOS - Disk Operating System.

GUI - Graphical User Interface.

HTTP - Hyper Text Transfer Protocol.

IP - Internet Protocol.

ISP - Internet Service Provider.

TCP - Transmission Control Protocol.

UPS – Uninterruptible Power Supply.

HSDPA - High Speed Downlink Packet Access.

EDGE - Enhanced Data Rate for GSM [Global System for Mobile Communication] Evolution.

VHF - Very High Frequency.

UHF - Ultra High Frequency.

GPRS - General Packet Radio Service.

WAP - Wireless Application Protocol.

TCP - Transmission Control Protocol .

ARPANET - Advanced Research Project Agency Network.

IBM - International Business Machines.

HP - Hewlett Packard.

AM/FM - Amplitude/ Frequency Modulation.

WLAN - Wireless Local Area Network

AVI - Audio Video Interleave

RTS - Real Time Streaming

SIS - Symbian OS Installer File

AMR - Adaptive Multi-Rate Codec

JAD - Java Application Descriptor

JAR - Java Archive

JAD - Java Application Descriptor

3GPP - 3rd Generation Partnership Project

3GP - 3rd Generation Project

MP3 - MPEG player lll

MP4 - MPEG-4 video file

AAC - Advanced Audio Coding

GIF - Graphic Interchangeable Format

JPEG - Joint Photographic Expert Group

BMP - Bitmap

SWF - Shock Wave Flash

WMV - Windows Media Video

WMA - Windows Media Audio

WAV - Waveform Audio

PNG - Portable Network Graphics

DOC - Document (Microsoft Corporation)

PDF - Portable Document Format

M3G - Mobile 3D Graphics

M4A - MPEG-4 Audio File

NTH - Nokia Theme (series 40)

THM - Themes (Sony Ericsson)

MMF - Synthetic Music Mobile Application File

NRT - Nokia Ringtone

XMF - Extensible Music File

WBMP - Wireless Bitmap Image

DVX - DivX Video

HTML - Hyper Text Markup Language

WML - Wireless Markup Language

CD - Compact Disk.

DVD - Digital Versatile Disk.

CRT - Cathode Ray Tube.

DAT - Digital Audio Tape.

DOS - Disk Operating System.

GUI - Graphical User Interface.

HTTP - Hyper Text Transfer Protocol.

IP - Internet Protocol.

ISP - Internet Service Provider.

TCP - Transmission Control Protocol.

UPS - Uninterruptible Power Supply.

URL - Uniform Resource Locator.

USB - Universal Serial Bus.

VIRUS - Vital Information Resource Under Seized.

3G - 3rd Generation.

GSM - Global System for Mobile Communication.

CDMA - Code Division Multiple Access.

UMTS - Universal Mobile Telecommunication System.

SIM - Subscriber Identity Module.

HSDPA - High Speed Downlink Packet Access.

EDGE - Enhanced Data Rate for

GSM - [Global System for Mobile Communication] Evolution.

VHF - Very High Frequency.

UHF - Ultra High Frequency.

GPRS - General Packet Radio Service.

WAP - Wireless Application Protocol.

TCP - Transmission Control Protocol .

ARPANET - Advanced Research Project Agency Network.

IBM - International Business Machine Corporation.

HP - Hewlett Packard.

AM/FM - Amplitude/ Frequency Modulation.

WLAN - Wireless Local Area Network
#

Every_Day_Science_Abbreviations

38. FAT: File Allocation Table
39. FCPS: Fellow Of The Royal College Of Physicians And Surgeons
40. FM: Frequency Modulation
41. FMCT: Fissile Material Cut-Off Treaty
42. FRCS: Fellow Of The Royal College Of Surgeons
43. GHz. Gigahertz
44. GMT: Greenwich Mean Tim
45. HIV: Human Immune Deficiency Virus
46. HTML: Hypertext Mark-Up Language
47. HTTP: Hypertext Transfer Protocol
48. IAEA: International Atomic Energy Agency (UN)
49. IBM: International Business Machine
50. IC: Integrated Circuit/ Intelligence Corps
51. ICBM: Inter-Continental Ballistic Missile
52. ICU: Intensive Care Unit
53. IEA: International Energy Agency
54. INSTRAW: International Research And Training Institute For The Advancement Of
Women
55. INTELSAC: International Telecommunications Satellite Consortium
56. Intelsat: International Telecommunications Satellite Organisation
57. IRBM: Intermediate Range ballistic Missile
58. ISP: Internet Service Provider
59. IT: Information Technology
60. ITB: Information Technology Board
61. JAXA: Japan Aerospace Exploration Agency
62. KANUPP: Karachi Nuclear Power Plant
63. KAPCO: Kot Adu Power Company
64. kHz: Kilohertz
65. KV: Kilo Volt
66. kW: Kilowatt
67. MCAT: Medical Colleges Admission Test
68. MDS: Master In Dental Surgery
69. MNP: Mobile Number Portibility
70. MRBM: Medium Range Ballistic Missile
71. MRCP: Member Of Royal College Of Physicians
72. MRCS: Member Of Royal College Of Surgeons
73. MRI: Magnetic Resonance Imaging
74. MS: Medical Superintendent
75. MSN: Microsoft Network
76. MW: Megawatt
77. NADRA: National Database And Registration Authority
78. NEPRA: National Electric Power Regulatory Authority
79. NM: Nautical Mile
80. NMD: National Missile Defence
81. NPT: Non-Nuclear Proliferation Treaty
82. NRA: Nuclear Regulatory Authority
83. OGRA: Oil And Gas Regulatory Authority
84. NWD: Nation Wide Dialling
85. OGDC: Oil And Gas Development Corporation
86. pm: Post Meridiem

خبردار!!! ہوشیار!!! بیرونِ ملک سے بہت سارے اکاونٹس اچانک سوشل میڈیا پہ ایکٹِو ہو گئے ہیں جو کچھ لونڈوں کو پاک فوج کی ورد...
19/04/2021

خبردار!!!
ہوشیار!!! بیرونِ ملک سے بہت سارے اکاونٹس اچانک سوشل میڈیا پہ ایکٹِو ہو گئے ہیں جو کچھ لونڈوں کو پاک فوج کی وردی پہنا کر وڈیوز بنا کر دھڑا ڈھر اپلوڈ کر رہے ہیں، جس میں وہ لونڈے لوگوں کو ناموس رسالت کے نام پر حکومت اور اداروں کے خلاف بغاوت پر اکساتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ یہ سارے اکاونٹس پی ٹی ایم کے لبرل لوگوں کے ہیں جو نا دین کو مانتے ہیں نا ناموس رسالت کو۔۔
لہٰذا ایسی تمام وڈیوز جعلی ہیں، انکو آگے شئیر کرنے سے پرہیز کریں اور ان اکاونٹس کو ذیادہ سے ذیادہ رپورٹ کریں۔

13/04/2021

بلتستان کی خوبصورت وادیاں۔۔۔

12/04/2021

8 اپریل بروز جمعرات سے آج ١١ فروری بروز پیر تک بلتستان کے ہزاروں مسافر شاہ ٹوٹ کے مقام پر بے بس ہوکے پڑاو ڈال ڈالے ہوٸے ہیں اور ٢٠٠ کے قریب مسافر پیدل چلتے ہوئے ایف ڈیبلیو او پر ہزروں لعنت اور گو FWO گو کے نعرے بزد دل کہتے ہوٸے مسلسل منزل کی طرف رواں تھے اور اب بھی جاری ہیں۔
بےچارے مسافر 8,9 گھنٹے کے طویل سفر بزریعہ لا (پہاڑوں سے) پیدل پار کرنے پر مجبور ہیں۔
ماشا۶اللہ سے FWO تین جگہوں پر بلاک کرا کے کچھوے جیسے سست روی سے اپنے اصلیت دیکھاتے ہوئے عوام کو زلیل و خوار کرنے میں فاتح یاب ہورہے ہیں۔
ہماری مطالبہ ہے کہ اگر اتنی سستی سے کام کرنا ہے تو مہربانی کرکے چھوڑ کے چلے جاٸیں یا پھر ایک جگے بلاک کریں تاکہ عوام کو دوسری طرف پیدل پار کرکے گاڑی پکڑنے میں آسانی ہوسکیں اور آپ (FWO) اپنی سستی اور بےفکری کے ساتھ اپنی کام ختم کرسیکں۔

نوٹ:یہ باہر کسی دشمن یا ملکوں کی ایجنت ہوکے نہیں بلکہ غریب اور لاچار مسافروں کی اہ اور بےبسی کی دنیا میں دیکھا ہوا حال ہے۔

ملک ساقی

10/04/2021

انٹرنیشنل ائیرپورٹ سکردو اب انشاللہ
لاہور سے سکردو کے بعد جلد کراچی سے بھی سروس شروع کریں گے۔۔
پی آئی اے حکام

09/04/2021

Pak 🇵🇰🇵🇰

سی ٹی ایس پی کے تھرو ہونے والے محکمہ ایجوکیشن کے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کے پوسٹز کے ٹیسٹ 27 مارچ کو شیڈول ہونا تھی۔ لی...
08/04/2021

سی ٹی ایس پی کے تھرو ہونے والے محکمہ ایجوکیشن کے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کے پوسٹز کے ٹیسٹ 27 مارچ کو شیڈول ہونا تھی۔ لیکن گلگت بلتستان میں سانحہ نلتر کی سیکیورٹی رسک کے بناء پر محکمہ ایجوکیشن اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایک ہفتہ کے لیے ملتوی کردی تھی۔اور یک ہفتہ کے اندر ریشیڈول کرانے کا اعلان کیا تھا مگر ابھی تک رول نمبر ایشو نہ کرنا کنڈیڈیس کے کیریر کے ساتھ کھلواڑ ہے۔ایسے میں مختلف شہروں میں زیر تعلیم ہزاروں کی تعداد میں کنڈیڈیس اور یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس جو ٹیسٹ کے لیے آئے ہوئے تھے بہت پریشان ہیں۔ اب یہ بیچارے جائیں تو کہاں جائیں۔دوبارہ شہر کیطرف نکلیں تو ٹیسٹ چھوٹنے کی فکر اور یہاں رہوں تو کلاسس چھوٹنے کی فکر۔ایسے میں ان بیچاروں کا کوئی پرسان حال تک نہیں۔لہذا جناب وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور منسٹر آف ایجوکیشن سے عاجزانہ اپیل کرتے ہیں کہ اس ٹیسٹ کو فلور کنڈکٹ کروایا جائے۔ شکریہ۔

تاریخ گواہ ہے خوبصورت لوگ ہمیشہ دھوکہ دیتے ہے
05/04/2021

تاریخ گواہ ہے خوبصورت لوگ ہمیشہ دھوکہ دیتے ہے

02/04/2021

دنیا کے ٹاپ خوبصورت جگہیں ۔۔

27/03/2021

دیوسائی گلگت بلتستان کا خوبصورت نظارہ۔۔

Deosai
27/03/2021

Deosai

Address


Telephone

+923128752568

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Tez posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share