Daily bannu reporting

  • Home
  • Daily bannu reporting

Daily bannu reporting page ko like kro Daily bannu reporting

06/07/2022
اگر آپ اپنے گھر کے پانی کو فلٹریٹ کرنا چاہتے ہو تو ابھی اس نمبر پر رابطہ کریں 03130100101
18/06/2021

اگر آپ اپنے گھر کے پانی کو فلٹریٹ کرنا چاہتے ہو تو ابھی اس نمبر پر رابطہ کریں 03130100101

30/05/2021
30/05/2021
تمام انصافیان نوٹ کر لیں کہ اس قسم نوٹیفیکیشن کا نہ PTI سے کوئی تعلق ہے ۔اور نہ انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ سے کوئی تعلق ...
16/02/2021

تمام انصافیان نوٹ کر لیں کہ اس قسم نوٹیفیکیشن کا نہ PTI سے کوئی تعلق ہے ۔اور نہ انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ سے کوئی تعلق ہے ۔
President Insaf Sports And Cultur Wing South bannu District

29/10/2020
 اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔وزیر تعلیم نے ملک بھر می...
06/10/2020


اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔
وزیر تعلیم نے ملک بھر میں تعلیم اداروں کو بند کرنے سے متعلق خبروں کو جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا۔
انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ سوشل میڈیاپر15اکتوبر سےتعلیمی اداروں کی بندش کی خبر گردش کررہی ہے، تعلیمی اداروں کی بندش کی خبروں میں صداقت نہیں۔
سوشل میڈیا پر غیر مستند ذرائع سے بعض افراد خبریں پھیلارہے تھے کہ کورونا کیسز بڑھنے پر حکومت تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کرنے جارہی ہے۔
یہ اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں کہ اسکولز میں نئے سیشن کے لیے داخلوں میں کمی واقع ہوئی ہے اور اس کی وجہ والدین کے پیش نظر کورونا کی دوسری لہر میں تعلیمی اداروں کی بندش کا خوف ہے۔

پرائیوٹ سکول فیس کے متعلق اہم معلومات
30/09/2020

پرائیوٹ سکول فیس کے متعلق اہم معلومات

ماہِ صفر المظفرکا چاند نظر آگیاکراچی: رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے ماہ صفر 1441 ہجری کا چاند نظر آنے...
18/09/2020

ماہِ صفر المظفرکا چاند نظر آگیا
کراچی: رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے ماہ صفر 1441 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔
ماہ صفر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت کراچی میں واقع محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا۔
علاوہ ازیں پاکستان کے تمام بڑے شہروں اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، بہاولپور، کوئٹہ، پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے جس میں چاند کے حوالے سے شہادات جمع کی گئیں۔

  ’فنگر پرنٹ‘ سے لاگ ان ہوگا، تیاری مکمل سان فرانسسکو: انٹرنیٹ کے ذریعے پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکیشن واٹس ا...
18/09/2020

’فنگر پرنٹ‘ سے لاگ ان ہوگا، تیاری مکمل سان
فرانسسکو: انٹرنیٹ کے ذریعے پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کو بڑی خوش خبری سنانے کی تیاری مکمل کرلی۔
واٹس ایپ پر نظر رکھنے والے ماہرین کے مطابق پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپ نے ڈیسک ٹاپ ورژن استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ’فنگرپرنٹ‘ لاگ ان فیچر پر کام مکمل کرلیا ہے۔
فیچر کو فی الوقت ملازمین استعمال کررہے ہیں جس کے بعد یہ بیٹا ورژن کے صارفین کے لیے پیش کیا جائے گا تاکہ کوئی سقم ہو تو اُسے متعارف کرانے سے پہلے دور کردیا جائے۔
فیچر کے تحت اب کمپیوٹر پر صارفین کو واٹس ایپ استعمال کرنے اور لاگ ان کے لیے فنگر پرنٹ کی سہولت دی جائے گی جبکہ اس سے قبل وہ لاگ ان کرنے کے لیے موبائل سے کیو آر کوڈ اسکین کرتے تھے۔
ویب بیٹا انفو نے تصدیق کی ہے کہ واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ لاگ ان میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے ’فنگر پرنٹ لاگ ان‘ سسٹم کی آزمائش شروع کردی ہے۔

*محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری*پشاور ::محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے : 15 ستمبر سے اسکول کھولنے کا...
12/09/2020

*محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری*

پشاور ::محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے : 15 ستمبر سے اسکول کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

پشاور 9th,10th,,11th اور 12th کی کلاسزکو تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت۔نوٹیفکیشن

پشاور :تمام تعلیمی ادارےکرونا ایس او پیز کے تحت کھولے جائینگے ۔

پشاور : اسکول سٹاف کو کرونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت ۔

10/09/2020

وزیراعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب

10/09/2020

اگلے 5سال کیا جب تک عمران خان زندہ ہے انشاءاللہ وزیراعظم ہی ہوگا

 #افسوس ناک واقعہ سید فرازعرف ( #اودو)سکنہ باسغور جامع مسجد غلام جلانی کے سامنے ٹرانسفارمرکی کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگیا۔
03/09/2020

#افسوس ناک واقعہ سید فرازعرف ( #اودو)سکنہ باسغور جامع مسجد غلام جلانی کے سامنے ٹرانسفارمرکی کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگیا۔

29/08/2020

لوگ کچھ بھی کہے ہم پیر بھی پی ٹی آئی والے ہے اور رہنگے بھی ۔ محمد شاہ زیب خان پی ٹی آئی۔

26/08/2020

کراچی میں حالیہ بارش نے سندھ حکومت کی کرپشن کھول کر رکھ دی!
کراچی میں حالیہ بارش نے سندھ حکومت کی کرپشن کھول کر رکھ دی! 12 سال سے نالوں پر تجاوزات ہیں، اپنے لوگوں کو زمینیں دی گئیں ---- کراچی میں تباہی ہوئی وزیراعلی کہاں تھے؟ صرف این ڈی ایم اے کام کررہی ہے ---- کراچی والوں کے ساتھ ظلم برداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل

24/08/2020

محرم الرام کے حوالے سے مولانا طارق جمیل صاحب کا بیان۔

آج سے تمام سرکاری اور غیر سرکاری کاغذات میں حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھا جائے. حکوم...
22/08/2020

آج سے تمام سرکاری اور غیر سرکاری کاغذات میں حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھا جائے. حکومت پاکستان نے حکم نامہ جاری کر دیا

نیب کا بڑے پیمانے پر کرپشن کے خلاف آپریشن کا فیصلہ بڑے بڑے سیاستدانوں سمیت 1037 افراد کا نام ای سی ایل میں شامل
16/08/2020

نیب کا بڑے پیمانے پر کرپشن کے خلاف آپریشن کا فیصلہ بڑے بڑے سیاستدانوں سمیت 1037 افراد کا نام ای سی ایل میں شامل

 .صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں تمام نجی اور سرکاری سکول15ستمبر سے کھلیں گے یہ فیصلہ طلباء کو کرونا وباء سے محفوظ...
15/08/2020

.
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں تمام نجی اور سرکاری سکول15ستمبر سے کھلیں گے یہ فیصلہ طلباء کو کرونا وباء سے محفوظ رکھنے کیلئے کیا گیا ہے تمام نجی سکولوں کو سختی سے ہدایات کی جاتی ہے کہ وہ حکومتی احکامات پر عمل کرے اور 15ستمبر سے پہلے سکول ہر گز نہ کھولیں والدین اور طلباء سے بھی اپیل کی ہے کہ اگر نجی سکول اپنی من مانیوں سے باز نہیں آئے تو والدین اپنے بچوں کو ہرگز سکول نہ بھیجیں حکومت نے یہ فیصلہ بچوں کے صحت کے لیے کیا ہے تاکہ وہ کرونا وباء سے محفوظ رہیں۔تاہم وفاقی سطح پر وقتاً فوقتاً کرونا صورتحال کا جائزہ بھی لیا جا رہا ہے اور حالات کے مطابق سکول کھولنے کی تاریخ میں ردوبدل کا امکان بھی متوقع ہے۔فی الحال یہ فیصلہ اٹل ہے کہ 15 ستمبر سے پہلے نہ کوئی سرکاری اور نہ ہی کوئی نجی سکول کھلے گا، والدین اپنے بچوں کو سکول نہ بھیجیں کیونکہ درس و تدریس کا عمل پندرہ ستمبر کو ہی شروع ہوگا اب تک صرف انتظامی معاملات کے لئے ایس او پیز (SOP's) کے مطابق صرف اساتذہ کو سکول آنے کی اجازت دی گئی ہے۔

14 اگست کی دن عظیم پرچم کی پرچم کشائی کی۔(محمد شاہ زیب خان پی ٹی آئی)
14/08/2020

14 اگست کی دن عظیم پرچم کی پرچم کشائی کی۔(محمد شاہ زیب خان پی ٹی آئی)

وزیراعظم عمران خان نے بی آر ٹی کا افتتاح کردیا.
13/08/2020

وزیراعظم عمران خان نے بی آر ٹی کا افتتاح کردیا.

انشاءاللہ کل وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کریں گے۔۔۔
12/08/2020

انشاءاللہ کل وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کریں گے۔۔۔

صدر پولیس سٹیشن میں اتفاقیہ گولی چلنے سے پولیس اہلکار پیر انداز علی شاہ جاں بحق
11/08/2020

صدر پولیس سٹیشن میں اتفاقیہ گولی چلنے سے پولیس اہلکار پیر انداز علی شاہ جاں بحق

 #ہمارےـمسجدـکاـدوست   والد دلنواز خان    عمر 15 سال   جو مدرسہ  #حافظ جی میں خفظ کرتا تھا۔ کل بروز ہفتہ مورخہ 8/8/2020 ...
09/08/2020

#ہمارےـمسجدـکاـدوست والد دلنواز خان عمر 15 سال جو مدرسہ #حافظ جی میں خفظ کرتا تھا۔ کل بروز ہفتہ مورخہ 8/8/2020 کو دوپہر سے لاپتہ ہے ۔اگر کسی کو اس کے بارے کوئی معلومات ہو یا کسی نے دیکھا ہو تو رابطہ کریں ۔شکریہ۔
#نعمتـ اللہ خان رابطہ نمبر 03341640008

بنوں DIG عبدالغفور آفریدی کا تبادلہ کردیا گیا ،اول خان نئے DIG بنوں تعینات۔
08/08/2020

بنوں DIG عبدالغفور آفریدی کا تبادلہ کردیا گیا ،اول خان نئے DIG بنوں تعینات۔

نئے تعینات اسسٹنٹ کمشنر بنوں طیب حیات نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
07/08/2020

نئے تعینات اسسٹنٹ کمشنر بنوں طیب حیات نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

06/08/2020

حکومت پاکستان نے ٹرانسپورٹ,میرج ہالز اور کاروباری مراکز بتدریج کھولنے کا اعلان کر دیا,بیوٹی پالڑ اور دیگر ہوٹلز کو ایس او پیز کے ساتھ 10 اگست سے کھولا جا رہا ہے جبکہ شادی ہالز 15 ستمبر سے کھولے جائیں گے۔۔

04/08/2020

5 اگست صبح 9 بجے یوم کشمیر دن کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ بنوں کی طرف سے آئیڈیٹوریم لائبریری ہال میں پروگرام ہوگا کورونا SOPs کے مطابق بغیر ماسک کے ہال کے اندر نہیں چھوڑا جائیگا۔

04/08/2020

پاکستان کی تاریخ میں جو کام کوئی حکمران نہ کرسکا وہ وزیراعظم عمران خان نے کر دکھایا۔ مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے میں سرکاری طور پر شامل کرلیا گیا۔اس نقشے کو اقوام متحدہ میں بھی جمع کروایا جائے گا۔

Address


Telephone

+923355454052

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily bannu reporting posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share