ونیکے تارڑ چوہدری قاسم علی تارڑ کا سوشل میڈیا پر اپنے خلاف پراپوکنڈہ کا pti رہنماء کو جواب
جلالپوربھٹیاں چاچا کرکٹ چاچا ٹی ٹونٹی کی شبیر رائس مل پر منعقد فلڈ لائٹ کرکت ایونٹ مین بطور مہمان خصوصی شرکت اور صحافیوں سے باتچیت
سابقہ MPA میاں مامون جعفرتارڑ کا نئی پارٹی جہانگیر ترین کا قیام اور شمولیت کا اعلان
سابقہ MPA میاں مامون جعفرتارڑ کا وائس میسج اپنے ورکرز۔کارکن اور مخالفین کے لۓ
نوسرباز شریف شہری کو چونا لگا گئے
نوسرباز شہری کو hbl کی اےٹی ایم میں ملے اور باتوں میں الجھا کہ اس سے اپنا کارڈ ایکسچینج کر لیا بعد ازاں فیصل بنک سے رقم نکلوا کہ لے اڑے۔
تمام دیڈیو دیکھنے والوں سے گزارش ہے کہ اگر ان نوسربازوں کوکوئی جانتا ہو تو برائے مہربانی 03446038783 اس نمبر پر اطلاع دے (اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا)
سابق ایم پی اے پی پی 71احسن انصربھٹی نے pti سے علیحدگی کا اعلان کردیا
سابقہ MPA پی ٹی آئی pp69میاں مامون جعفرتارڑ کا خصوصی انڑویو
جلالپوربھٹیاں گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول مین کلچرل ڈے کے موقع پر تقریبات منعقد کی گئی
نوجوان مسلم لیگ ن کی قیادت جرات مند میاں حیدرعلی بھٹی نواحی گاوں چک بھٹی میں ایک نجی سکول کی سالانہ تقریب میں شرکت کے موقع پر گفتگو
جلالپوربھٹیاں کے نواحی گاوں سولنگی کھرل میں آج صبح ہونے والی ژالہ باری
سابق ایم این اے میاں شاہد حسین بھٹی نے سیاسی حریف امیدوار پی پی 71, NA 81 چوہدری لیاقت عباس بھٹی کو بڑا چیلنج کردیا, ساتھ بچت پروگرام کا مشورہ بھی دے ڈالا۔۔
چیرمین ٹیوٹا ایم پی اے میاں مامون جعفر تارڑ کی کاوشوں سے جلالپوربھٹیاں سے پنڈی بھٹیاں تک نئی بس کاافتتاح کردیا گیا
چیرمین ٹیوٹا میاں مامون جعفرتارڑ نے ٹیوٹا کالج پنڈی بھٹیاں کو نئی بس دینے کااعلان کردیا
جلالپوربھٹیاں میں بھی ملک بھر کی طرح جشن عید میلاد النبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہا ہے
جلالپوربھٹیاں میں بھی ملک بھر کی طرح جشن عید میلادالنبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہا ہے
جلالپوربھٹیاںptiرہنماء نوجوان قیادت مہرعنصرعباس آرائیں شہر کی سڑک میں پڑے کھڈے اپنی مدد آپ کے تحت بندکرواتے ہوۓ
پنڈی بھٹیاں :ریٹائرڈ بزرگ ملازم کو دن دیہاڑے نیشنل بینک کے باہر چوروں نے لوٹ لیا بیچارہ روتا پیٹتا رہا
جلالپوربھٹیاں محلہ بلاکی والا کی چاردن سے بجلی بندش کے خلاف عوام کااحتجاج