20/08/2022
۔۔۔
""اطلاع برائے ضلع اورکزئی کے عوام ""
ضلع اورکزئی کے خواتین کو مختلف غیر سرکاری ادارے NGOS پچھلے ایک سال سے ان کو مختلف مراحل میں روپوں کی مد میں ان مستخق خواتین کے مدد میں سرگرم عمل میں ہیں ۔ یہ رقم مذکورہ مستخق خواتین کو ملنے کیلئے ان کو ہنگو جانا پڑے گا ۔کیونکہ ان NGOS نے ٹیلی نار کے ساتھ کنٹرکٹ دستخط کئے ہیں ۔چونکہ ضلع اورکزئی میں کہی پر بھی ٹیلی نار نہیں ہیں اسلئے ان کو ہنگو بلا کر ان کے پنگر پرنٹ لئے جاتے ہیں ۔ کچھ مصدقہ اطلاعات کے مطابق تقریبا جیتنے بھی خواتین کو یہ رقم ملی ہیں ان کے شناختی کارڈ نمبر پر 1 سے لیکر 4 سم ٹیلی نار کے اکٹیویٹ ہونے ہیں ۔ ان خواتین کے شناختی کارڈ نمبر اپنے موبائل کے میسج میں لکھ کر 668 پر سنڈ کریں۔کچھ خواتین کے شناختی کارڈ نمبر اور ان کے نام پر ٹیلی نار سموں کی تعداد میں شئیر کر رہا ہوں۔ اس آپ بخوبی جان سکتے ہیں ۔
لہذا ہماری ضلعی انتظامیہ اورکزئی سے درخواست ہیں کہ ہنگو میں بیٹھے ان ٹیلی نار والوں کے خلاف ایکشن لے اور انجانے لوگوں کو اپنے علاقے میں سم ایکٹیویشن کیلئے نہ آنے دیں چونکہ اب یہاں پر 4G نیٹ ورک نے کام شروع کیا ہیں تو ٹیلی نار کے بجائے یہ مذکورہ NGOS اپنی کنٹرکٹ یوفون یا جاز کے ساتھ سائن کریں ۔ کیونکہ اس سے لوگوں کو بھی فائدہ ہوگا اور ساتھ ساتھ ان مستخق خواتین کو یہ رقم اپنے
گھر کے دہلیز پر مل جائے گا ۔ اس کے علاوہ اہل علاقہ کے عوام سے دردمندنہ التماس ہیں کہ وہ کسی بھی انجان شخص سے سم نہ خریدیں ۔عوام سے درخواست ہے کہ unauthorized اور انجانے لوگوں سے کوئی بھی سم رجسٹرڈ نہ کریں کیونکہ سننے میں آیا ہے کہ اپ سے جب پہلی بار پنگر پرنٹ لیتے ہیں تو وہ کہتا کہ اپ کی پنگر پرنٹ میں مسئلہ آرہا ہیں لہذا آپ کی سم ہم ایکٹویٹ نہیں کراسکتے لیکن اصل میں اس وقت آپ کی سم اکٹیویٹ ہو جاتی ہیں پھر وہ شخص آپ کے نام پر ایکٹویٹ سم مختلف کاموں میں بروکار لاتے ہیں یعنی ہاکنگ وغیرہ میں . لہذا ہوشیار رہیں اور اپنے دعاوں میں مجھے یاد رکھیں شکریہ ۔
Always keep us remember in your prayers