Awami press club muridke

  • Home
  • Awami press club muridke

Awami press club muridke Awami press club muridke

مریدکے بند روڈ کھلوانے کیلئے این ایچ اے سمیت سٹی پولیس میونسپل کارپوریشن اور محکمہ فوڈ ناکام شہری گزرنے سے قاصر ریسٹورنٹ...
03/07/2024

مریدکے بند روڈ کھلوانے کیلئے این ایچ اے سمیت سٹی پولیس میونسپل کارپوریشن اور محکمہ فوڈ ناکام شہری گزرنے سے قاصر ریسٹورنٹ و فاسٹ فوڈ مافیا ناقص فوڈ سمیت سرشام رات گئے تک سروس روڈز پر قبضہ جما کر جی ٹی روڈ کی ٹریفک متاثر کر کے مذکورہ انتظامیہ کو منہ چڑھا کر بے بس کرنے میں کامیاب شہریوں کا وفاق اور صوبائی انتظامیہ سے آپریشن کا مطالبہ تفصیل کیمطابق سرشام رات گئے تک ریسٹورنٹس و فاسٹ فوڈ ناقص و غیر معیاری فوڈ سمیت قبضہ مافیا کا جی ٹی روڈ سروس روڈ سمیت ظفریہ بازار مہاجرین بازار پر قبضہ جمانے اور ریسٹورنٹ مالکان نے جی ٹی روڈ کی ٹریفک متاثر کرنے کے ساتھ شہریوں کا جینا محال بنا رکھا ہے شہری گزرنے سے قاصر ہیں بچے بوڑھے خواتین راستہ بدلنے پر مجبور ہیں لیکن این ایچ اے مریدکے سٹی پولیس مریدکے میونسپل کارپوریشن مریدکے فوڈ انتظامیہ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے قابضین سے سروس روڈ واگزار کروانے اور ایڈورٹائزنگ بورڈ اتروانے میں بری طرح ناکام دکھائی دیتے ہیں ریسٹورنٹ و فاسٹ فوڈ مالکان سرشام رات گئے تک کرسیاں اور ٹیبل لگا کر جی ٹی روڈ سروس روڈ پر قبضہ جما لیتے ہیں اور کسٹمرز کی کھڑی گاڑیاں جی ٹی روڈ کی ٹریفک تک متاثر کرتی ہیں ظفریہ بازار مہاجرین بازار میں بھی یہی حال دکھائی دیتا ہے شہریوں نے این ایچ اے حکام وزیر اعلیٰ پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب ڈی پی او شیخوپورہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سے مطالبہ کیا ہیکہ قابضین سے جی ٹی روڈ سروس روڈ سمیت ظفریہ بازار مہاجرین بازار واگزار کروایا جائے اور روزانہ کی بنیاد پر کمیٹی تشکیل دی جائے جو بھی ریسٹورنٹ و فاسٹ فوڈ مالکان اپنی حدود سے باہر نکلے مقدمات درج کروانے کا عمل جاری کیا جائے CM Punjab @c@cm

*عنوان:* موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ میں تصادم۔ *ریسکیو**شیخوپورہ:* سرگودھا روڈ غازی پھاٹک موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ میں تصا...
03/07/2024

*عنوان:* موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ میں تصادم۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* سرگودھا روڈ غازی پھاٹک موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ میں تصادم۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* حادثہ میں ایک جاں بحق اور 2 شدید زخمی۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوراً ریسپانس۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے دونوں زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال شفٹ کر دیا۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* ریسکیو1122 کی امدادی ٹیم نے جاں بحق شخص کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* جاں بحق شخص کی شناخت ساجد ولد احمد 60سال ساکن مریدکے سے ہوئی۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* زخمی ہونیوالے افراد میں وقاص رزاق 25سال اور وسیم 27سال شامل ہیں۔ *ریسکیو*

02/07/2024

شیخوپورہ شرقپور شریف پولیس ایس ایچ او کی سربراہی میں رات ناکوں پر مبینہ طور پر دیہاڈیاں لگانے لگی، نوجوان کا الزام
شیخوپورہ: پیزا کھا کر نکلنے والے نوجوانوں کو پولیس پکڑ کر تھانے لے گئی۔ متاثرہ نوجوان
شیخوپورہ: تھانے لیجا کر جلیل نامی نوجوان سے 50 ہزار رشوت کا مطالبہ کرتی رہی،
شیخوپورہ: پولیس ناکہ پر موجود سب انسپکٹر سمیع اللہ نے 50000ہزار مبینہ رشوت لی، شہری نوجوان
شیخوپورہ:50000ہزار رشوت لینے کے لیے مجھے گھر بھیجا ہیسے لینے کے بعد چھوڑا گیا، نوجوان
شیخوپورہ: اب میری موٹر سائیکل چھوڑنے کے لیے بھی رشوت کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، نوجوان
شیخوپورہ: میں کوئی چور ڈکیت نہیں شریف شہری ہوں پولیس رشوت مانگ رہی ہے، نوجوان جلیل
شیخوپورہ: ڈی پی او شیخوپورہ سے اپیل کرتا ہوں رشوت کے پیسے اور موٹرسائیکل واپس دلوائی جائے۔ متاثرہ نوجوان

02/07/2024

مریدکے بجلی کے بل اضافی آنے پر شہریوں نے جی ٹی روڈ دونوں اطراف سے بلاک کر دی
مریدکے شہریوں نے پہلے لیسکو واپڈا کے دفاتر کا گھیراؤ کیا
مریدکے لیسکو واپڈا دفاتر کو تالے لگا کر رفوچکر ہو گئے
مریدکے شہریوں کا کہنا ہیکہ چند یونٹ زیادہ ڈال کر ہزاروں روپے بل بڑھا دیا ہے
مریدکے جنکو ووٹ دیا وہ حکومت نہیں آئی موجودہ حکومت چوری کی ہے۔ شہری
مریدکے کشمیر میں تین روپے یونٹ ہے ہم میں یونٹی ہی نہیں ہے مطالبات منوانے کی۔ شہری
مریدکے شہریوں کا ہاتھوں میں بجلی بل لہرا کر احتجاجی مظاہرہ
مریدکے حکومت وقت ہمارے حال پر رحم کھائے

02/07/2024

*عنوان:* ڈکیتی کی ناکام واردات *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* دوساکو چوک کوٹ عبد المالک پر ایک شخص ڈکیتی کی واردات کر رہا تھا کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی *ریسکیو*
*شیخوپورہ* پولیس کو موقع پر دیکھ کر ڈکیت بھاگنے لگا کہ تیز رفتار گاڑی سے ٹکرا گیا *ریسکیو*
*شیخوپورہ* کنٹرول روم سے کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم کا فوراً ریسپانس۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ* ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد دی اور پولیس کی مدد سے ہسپتال منتقل کر دیا۔ شدید زخمی شخص کی شناخت 25 سالہ چاند کے نام سے ھوئی۔ *ریسکیو*

02/07/2024
30/06/2024

مریدکے نواحی علاقہ نارنگ منڈی گجر چوک میں شاہزور ڈالا اور موٹر سائیکل میں تصادم ہو گیا موٹر سائیکل سوار باپ اور دو بیٹے موقع پر جان بحق ہو گئے حادثے میں باپ بیٹے مبارک پور سے منڈیالی جا رہے تھے شاہ زور ڈالا کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جاں بحق باپ بیٹوں کی شناخت ریاست۔ حیدر۔ حسن کے ناموں سے ہوئی ہے ریسکیو نے جانبحق ہونے والوں کی لاشوں کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے

*شیخوپورہ*:تھانہ فیروز والا کے علاقہ چک 43 میں درینہ دشمنی پر فائرنگ  ایک جان بحق  چار زخمی *شیخوپورہ*: مقتول کی شناخت م...
29/06/2024

*شیخوپورہ*:تھانہ فیروز والا کے علاقہ چک 43 میں درینہ دشمنی پر فائرنگ ایک جان بحق چار زخمی
*شیخوپورہ*: مقتول کی شناخت معروف وکیل سلیمان دیو ایڈووکیٹ کے نام سے ہوئی
*شیخوپورہ*:چار زخمیوں میں محمد عارف ۔محمد احسان ۔سرفراز اورعاقب شامل زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہاسپٹل فیروز والا منتقل کر دیا گیا
*شیخوپورہ*: مقتول سلیمان دیو ایڈووکیٹ کے والد بھی دیرینہ دشمنی پر قتل ہوا تھا ۔پولیس ذرائع
شیخوپورہ ۔ معروف وکیل سلیمان دیو کا ایڈووکیٹ کے ڈیرے پر عرفان چٹھہ نامی ملزم نے اپنے ساتھیوں سمیت فائرنگ کی. پولیس ذرائع
*شیخوپورہ*: سلیمان دیو ایڈوکیٹ کے دوبھتیجوں بھی شدید زخمی ۔۔۔پولیس
*شیخوپورہ* :وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا
شیخوپورہ:زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس
شیخوپورہ:پولیس اور فرانزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش کا اغاز کر دیا ڈی ایس پی فیروزوالہ کا کہنا ہے ملزمان کو جلد گرفتار کر لیں گے

28/06/2024

اب ہمارے ملک کے حالات یہاں تک پہنچ چکے ہیں
مسجد کا بل 66 ہزار آنے پر اہل علاقہ سے بھی بل ادا نہ ہوسکا اور تالا لگا دیا گیا ہے

27/06/2024

*عنوان:* رکشہ الٹنے سے 52سالہ شخص جاں بحق۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* حادثہ لاہور روڈ ICI فیکٹری کے قریب پیش آیا۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* رکشہ تیز رفتاری کی وجہ سے الٹ گیا۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوراً ریسپانس۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* ریسکیو1122 کی امدادی ٹیم نے جاں بحق شخص کی لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا ۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* جاں بحق شخص کی شناخت شوکت علی ولد عبداللہ 52سال سے ہوئی۔ *ریسکیو*

26/06/2024

مریدکے ریلوے روڈ مین بازار کے قریب دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات۔ پولیس
مریدکے دو مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکو شہری شاہزیب سے ستر ہزار نقدی قیمتی موبائل چھین کر لے اڑے۔ پولیس
مریدکے سٹی پولیس نے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے

26/06/2024

فیصل آباد۔ بندے کو گھر سے گرفتار کرکے لے جا کر مخالفین کے ساتھ مل کر پولیس مقابلہ کرکے قتل کر دیا۔ لواحقین کا الزام ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،
لواحقین کی آہ و بکا لواحقین کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ، آئی جی پنجاب پولیس ، آر پی او، سی پی او سے فی الفور نوٹس کا مطالبہ،

25/06/2024

شیخوپورہ:آبادی ننگل ساہداں میں افسوسناک واقعہ
شیخوپورہ:دو سو روپے ادا نہ کرنے پر بیس سالہ نوجوان کے بازو ٹانگیں اور شہہ رگ کاٹ دی گئی.
شیخوپورہ:محنت کش بوٹا تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو اسپتال سے میواسپتال منتقل.
شیخوپورہ:بیس سالہ بوٹا نے سود خورچاند کے دو سو روپے دینے تھے جو ادا نہ کرسکا
شیخوپورہ:چاند نے بھرے بازار میں ٹوکہ کے وار کر کے بوٹا کے بازو ٹانگیں شہہ رگ زخمی کر دی.
شیخوپورہ:ملزم موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے تلاش شروع کردی

بلاضرورت فوٹوکاپی نہ کرائیںصرف اصل دستاویزات دکھائیںنادرا دفتر میں نادرا کی جاری کردہ دستاویزات مثلاً شناختی کارڈ، فیملی...
25/06/2024

بلاضرورت فوٹوکاپی نہ کرائیں
صرف اصل دستاویزات دکھائیں

نادرا دفتر میں نادرا کی جاری کردہ دستاویزات مثلاً شناختی کارڈ، فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ اور ب فارم وغیرہ کی فوٹوکاپی ساتھ لانے کی ضرورت نہیں۔
اصل دستاویز یا صرف اس پر درج نادرا کا جاری کردہ نمبر ساتھ لائیں۔

مزید معلومات اور رہنمائی کے لئے:

ہیلپ لائن: 051111786100

موبائل صارفین:1777

وٹس ایپ چینل:
https://whatsapp.com/channel/0029VaH7JG2I1rckS9XnTg23

کسی قِسم کی شکایت کی صورت میں:
https://complaints.nadra.gov.pk/

*عنوان:* گھر میں آتشزدگی۔ *ریسکیو**شیخوپورہ:* محلہ گلستان پارک گھر میں آتشزدگی۔  *ریسکیو* *شیخوپورہ:* گھر میں موجود کباڑ...
24/06/2024

*عنوان:* گھر میں آتشزدگی۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* محلہ گلستان پارک گھر میں آتشزدگی۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* گھر میں موجود کباڑ کے سامان کو آگ لگی۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* آتشزدگی کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی فائر فائٹنگ ٹیموں کا فوراً ریسپانس۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* ریسکیو1122 کی فائر فائٹرز نے آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا ۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* ریسکیو فائر فائٹرز نے انتہائی جانفشانی سے فائر فائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کہ ہدایات پر ریسکیو 1122 کی 4 فائر وہیکلز سمیت 7 ایمرجنسی گاڑیوں نے آپریشن میں حصہ لیا۔ *ریسکیو*

24/06/2024

*شیخوپورہ* کوٹ مول چند، بلخے گاؤں کالا خطائی روڈ کے مقام پر ٹرین کی ایک بوگی ٹریک پر سے اتر گئی *ریسکیو1122*

*شیخوپورہ* لاہور سے سیالکوٹ جاتے ہوئے لاثانی ایکسپریس کی ایک بوگی ریلوے ٹریک پر سے اتر گئی *ریسکیو1122*

*شیخوپورہ* کنٹرول روم سے کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم کا فوراً ریسپانس۔ *ریسکیو*

*شیخوپورہ* ٹریک پر سے بوگی اترنے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا *ریسکیو1122*

24/06/2024

شیخوپورہ مریدکے سٹی پولیس اور رضاکاروں نے حسن پارک پرانا نارنگ روڈ ایک گھر میں دھاوا بول دیا
شیخوپورہ دھاوا کے دوران گھر کے باہر کھڑے چودہ سالہ ذیشان کے سر پر پسٹل کا بٹ مار دیا ۔ متاثرہ نوجوان ذیشان
شیخوپورہ پسٹل لگنے سے ذیشان کا سر پھٹ گیا جس کو محلے داروں نے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا
شیخوپورہ پولیس کیمطابق منشیات فروشوں کے گھر ریڈ کرنے گئے تھے باہر کھڑے لڑکے کے زخمی کا علم نہیں
شیخوپورہ چند روز قبل سٹی پولیس نے مبینہ ٹارچر سیل میں رکھ کر منوں آباد کے محنت کش کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
شیخوپورہ تشدد کے بعد میڈیا کی نشاندہی پر زخمی ہونے والے کو ڈرا دھمکا کر مرضی کی تحریر لکھوا کر راضی نامہ کا اشٹام لکھوا لیا

مریدکے۔تیز رفتار کیری ڈبہ جی ٹی روڈ کی درمیانی دیوار سے ٹکرا کر الٹ گیا۔ ریسکیومریدکے۔جس کے نتیجے میں ایک ہی گھر کے تین ...
24/06/2024

مریدکے۔تیز رفتار کیری ڈبہ جی ٹی روڈ کی درمیانی دیوار سے ٹکرا کر الٹ گیا۔ ریسکیو
مریدکے۔جس کے نتیجے میں ایک ہی گھر کے تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو
مریدکے۔جنہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
مریدکے۔ حادثہ جی ٹی روڈ کھوڑی کے قریب پیش آیا۔ ریسکیو

23/06/2024

مریدکے گزشتہ روز ظفریہ بازار میں ڈکیتی کے دوران چوکیدار پر فائرنگ سے زخمی اور موٹر سائیکل چھیننے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سما نیوز نے حاصل کر لی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا چوکیدار تشویشناک حالت میں لاہور ریفر

23/06/2024

مریدکے کی سرحدی آبادی کوٹ عبداللہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد قتل ہو گئے نامعلوم وجہ پر تین موٹر سائیکل سواروں نے اندھادھند فائرنگ کر دی جس سے نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گئے جانبحق نوجوانوں کی شناخت احمد ولد ارشاد اور عدیل ولد شوکت کے ناموں سے ہوئی ہے جانبحق ہونے والوں کی ڈیڈ باڈی قانونی کاروائی کیلئے نارنگ پولیس کے حوالے کر دی گئی

*شیخوپورہ:* لاہور روڈ چوپدری مل سٹاپ کار توڑی والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔  *ریسکیو* *شیخوپورہ:* حادثے میں 5 افراد زخمی۔ *ریسکی...
23/06/2024

*شیخوپورہ:* لاہور روڈ چوپدری مل سٹاپ کار توڑی والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* حادثے میں 5 افراد زخمی۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوراً ریسپانس۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* ریسکیو1122 کی امدادی ٹیموں نے تمام زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد DHQ ہسپتال شفٹ کر دیا ۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* زخمی ہونیوالے افراد میں شوکت مسیح 55سال،ارشاد بی بی 50سال،نیامت مسیح 62سال،نسرین بی بی 62سال اور اندلیبہ 8سال شامل ہیں۔ *ریسکیو*

شیخوپورہ۔ تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ ککڑ گل  کے قریب پولیس مقابلہ۔ترجمان پولیسشیخوپورہ۔ 2 ڈاکو ہلاک اور 2 فرار۔شیخوپو...
23/06/2024

شیخوپورہ۔ تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ ککڑ گل کے قریب پولیس مقابلہ۔ترجمان پولیس
شیخوپورہ۔ 2 ڈاکو ہلاک اور 2 فرار۔
شیخوپورہ۔ پولیس کے تعاقب پر ڈاکووں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔
شیخوپورہ۔ اپنے ساتھی ڈاکووں کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک اور 2 فرار۔
شیخوپورہ۔ ڈاکووں نے گزشتہ رات دوران واردات پولیس اہلکار کو بھی شدید زخمی کیا تھا۔
شیخوپورہ۔ ہلاک ہونے والے ڈاکو سابقہ ریکارڈ یافتہ , ڈکیتی, راہزنی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔
شیخوپورہ۔ فرار ڈاکووں کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں ریڈ کر رہی ہیں۔

22/06/2024

*شیخوپورہ:* غازی بائی پاس پھاٹک ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق۔ *ریسکیو*

*شیخوپورہ:* ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے ٹرین سے ٹکرایا۔ *ریسکیو*

*شیخوپورہ:* کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم کا فوراً ریسپانس۔ *ریسکیو*

*شیخوپورہ:* ریسکیو1122 کی امدادی ٹیم نے جاں بحق شخص کی لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔ *ریسکیو*

*شیخوپورہ:* جاں بحق شخص کی شناخت عقین زادہ ولد طوطی خان 45سال ساکن مینگورہ سوات سے ہوئی ۔ *ریسکیو

*شرقپور:* ڈھامکے سٹاپ گولیاں لگنے سے 3 افراد زخمی ۔  *ریسکیو* *شرقپور:* کالر کے مطابق پیسوں کے لین دین کی وجہ سے مخالفین...
22/06/2024

*شرقپور:* ڈھامکے سٹاپ گولیاں لگنے سے 3 افراد زخمی ۔ *ریسکیو*

*شرقپور:* کالر کے مطابق پیسوں کے لین دین کی وجہ سے مخالفین نے فائر مارے۔ *ریسکیو*

*شرقپور:* کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم کا فوراً ریسپانس۔ *ریسکیو*

*شرقپور:* ریسکیو1122 کی امدادی ٹیم نے تینوں زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد THQہسپتال شفٹ کر دیا ۔ *ریسکیو*

*شرقپور:* زخمی ہونیوالے افراد میں ندیم اشرف 38سال،تنویر 36سال اور ندیم حسین 38سال شامل ہیں ۔ *ریسکیو*

*عنوان:* فائرنگ کا واقع *ریسکیو* *شیخوپورہ:* بیگم کوٹ مین سٹاپ پر فائرنگ کا واقع  *ریسکیو* *شیخوپورہ* نا معلوم وجہ سے دو...
21/06/2024

*عنوان:* فائرنگ کا واقع *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* بیگم کوٹ مین سٹاپ پر فائرنگ کا واقع *ریسکیو*
*شیخوپورہ* نا معلوم وجہ سے دو لوگوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں راہ گیر فائرنگ کی زد میں آ کر شدید زخمی *ریسکیو*
*شیخوپورہ* کنٹرول روم سے کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم کا فوراً ریسپانس۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ* شدید زخمی شخص کو ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے فرسٹ ایڈ کے بعد ھسپتال منتقل کر دیا *ریسکیو*
*شیخوپورہ* فائرنگ کی زد میں آنے والے شخص کی شناخت 45 سالہ اکرام اللہ کے نام سے ہوئی *ریسکیو*

*شیخوپورہ:* اپر گوگیرہ برانچ فاروق آباد نزد بندوکے بل میں ڈوبنے والے 19سالہ نوجوان کی لاش کو نکال کر لواحقین کے حوالے کر...
21/06/2024

*شیخوپورہ:* اپر گوگیرہ برانچ فاروق آباد نزد بندوکے بل میں ڈوبنے والے 19سالہ نوجوان کی لاش کو نکال کر لواحقین کے حوالے کر دیا۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* *ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیموں نے مسلسل 3 دن سرچ & ریسکیو آپریشن جاری رکھا۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* ڈوبنے والے نوجوان کی شناخت مزمل ولد اعظم 19سال سے ہوئی۔ *ریسکیو*
*شیخوپورہ:* ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر رانا اعجاز احمد نے سرچ آپریشن کی نگرانی خود کی۔ *ریسکیو*

*شیخوپورہ:* جنڈیالہ روڈ نزد بابا پان شاپ ٹرک کی پیدل شخص کو ٹکر۔ شخص جاں بحق *ریسکیو1122* *شیخوپورہ:* بزرگ سڑک کراس کر ر...
21/06/2024

*شیخوپورہ:* جنڈیالہ روڈ نزد بابا پان شاپ ٹرک کی پیدل شخص کو ٹکر۔ شخص جاں بحق *ریسکیو1122*

*شیخوپورہ:* بزرگ سڑک کراس کر رہے تھے کہ ٹرک نے ٹکر ماری۔ *ریسکیو1122*

**شیخوپورہ:* جاں بحق شخص کی لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔ *ریسکیو1122*

*شیخوپورہ:* جاں بحق شخص کی شناخت مسکین علی ولد محمد صدیق 90سال سے ہوئی ۔ *ریسکیو1122*

Address


Telephone

+923008473973

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami press club muridke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami press club muridke:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share