فلاحی تنظیم بیکارے دیراپر

  • Home
  • فلاحی تنظیم بیکارے دیراپر

فلاحی تنظیم بیکارے دیراپر شرائط
1.غیر سیاسی
2۔قوم پرستی سے پاک
3.زاتیات سے پاک
4.مخل

29/12/2023

محمد اقبال کی دادی انتقال ہوگئی ہیں آج شام 5:30بجے نماز جنازہ جامعہ مسجد بیکارے میں ادا کی جائی گی

28/12/2023

Blood group . Mub numbers name
B+ 03453062289 Muhammad iqbal
B+ 03426181586 Imran
B+ 03454662490 Rahim Ullah
A+ 03439754620 Akhtar Rahman
A+ 03142634967 Saif urehman
AB+ 03449103236 Nasir zada
O+ 03499142440 Habib Ullah
B+ 03169952365 Shamal Khan
AB+ 03489601632 Attaullah
B+ 03492641548 Bakht Munir
B+ 03449103933 Mubark zeb
AB+ 03445800595 Iftekhar Khan
AB+ 03459594798 Nasib Ullah
O+ 0343 3623052 Shams
A+ 0313 9023735 Nisar
B+ 0344 9093255 Amjad

Blood secretary inayat Ullah= 0317 1418383

25/12/2023

Oc as live.
دیر اپر۔۔۔
دیر شہر کے حدود میں واقع بیکارے،چنار محلہ شاو اور مرکزی قبرستان بجلی گھر سڑک عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔سڑک کا زیادہ تر حصہ کچا ہے جس کیوجہ سے گرد و غبار اڑاتی گاڑیاں مسافروں اور اہل علاقہ کے لئے درد سر بنا ہوا ہے اور دمہ و سینے کی بیماریاں جنم لے رہی ہیں۔مزید تفصیلات دیر شہر بیکارے روڈ سے بتا رہے ہیں نمائندہ پبلک نیوز مقدم خان
Dir News Bulletin

فلاحی تنظیم بیکارے کی سیکٹری فنناس سیف رحمان دوکاندار کا بیٹا وفات چکا ہے   نماز جنازہ 2 بجی بیکارے مسجد میں ادا کی جائے...
19/12/2023

فلاحی تنظیم بیکارے کی سیکٹری فنناس سیف رحمان دوکاندار کا بیٹا وفات چکا ہے نماز جنازہ 2 بجی بیکارے مسجد میں ادا کی جائے گی

آج فلاحی تنظیم بیکارے نے تنظیم کو رجسٹرڈ کرنے کیلئے  اقدام شروع کیئ۔۔۔۔
15/12/2023

آج فلاحی تنظیم بیکارے نے تنظیم کو رجسٹرڈ کرنے کیلئے اقدام شروع کیئ۔۔۔۔

26/11/2023

بیکارے سے تعلق رکھنے والا بخت زادہ کاکا جس کا بیٹا گردوں کا بیمار ہیں ہم بخت زادہ کاکا کی حوصلے کو داد دیتے ہیں اور ان کی حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں کہ وہ اپنے کوشش اور مزدوری سے گھر کے اخراجات اور بیٹے کی بیماری کا علاج کرتے ہیں آج فلاحی تنظیم بیکارے نے تنظیم کی طرف سے ان کو کچھ رقم ادا کی . اگر کوئی مدد کرنا چاہتا ہے تو !
Wattsap 03169952365
Easy paisa
03426188586
Mub no
03426188586

اج فلاحی تنظیم بیکاری کی نوجوانوں نے سعید (مرحوم) کے گھر جاکر ان سے چند روپو کا امداد کیایاد رہے کہ اس گھر میں کوئی کمان...
20/11/2023

اج فلاحی تنظیم بیکاری کی نوجوانوں نے سعید (مرحوم) کے گھر جاکر ان سے چند روپو کا امداد کیا
یاد رہے کہ اس گھر میں کوئی کمانے والا مرد نہیں ہے اور پچھلے کچھ دنوں سے گھر میں بیماری اور فاقے کی صورتحال سے دوچار لوگوں کے چہروں پر اپ کی امداد سے خوشی بحال ہوگیا
عوام کی خدمت میں پیش پیش فلاحی تنظیم بیکارے دیراپر
ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر03426188586 عمران الله

بیکارے سے تعلق رکھنے والا ایک غریب مزدورجس کا نام کشر خان والد محمد آمین جو اپنے مزدوری کےلئے کشمیر گیا تھا اور راستے می...
18/11/2023

بیکارے سے تعلق رکھنے والا ایک غریب مزدورجس کا نام کشر خان والد محمد آمین جو اپنے مزدوری کےلئے کشمیر گیا تھا اور راستے میں ڈاکوؤں نے اس کو پکڑ کر مارا پیٹا پیسے بھی لی اور اس کو بے حوش کردیا آج فلاحی تنظیم بیکارے نے کچھ رقم ان کو فلاحی تنظیم بیکارے کی طرف سے ملی اگر کوئی مدد کرنا چاہتا ہے
Easy paisa
03426188586
Mub no
03426188586

01/11/2023

ٰ_کانفرنس
ان شاء اللہ 12 نومبر کو سالانہ ختم نبوت و طوفان الاقصی کانفرنس دیر بالا کے تاریخ کا ایک عظیم الشان، فقید المثال کانفرنس ہوگی.
تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل ہے

ٰ_کانفرنس_2023
.

انا للہ وانا الیہ راجیعون دہ اخونزرین پلار محان ماما وفات شوے دے  نن مازیگر 00=5بجی بیکاری غٹ جومات کی جنازہ آدا کیگی ٹو...
23/10/2023

انا للہ وانا الیہ راجیعون دہ اخونزرین پلار محان ماما وفات شوے دے نن مازیگر 00=5بجی بیکاری غٹ جومات کی جنازہ آدا کیگی ٹولو ملگرو تہ د دغا درخواست دے۔

01/07/2023

‏سب اس کمپین میں شامل ہوں !

میں بطور مسلمان سوٸیڈن میں قران پاک بےحرمتی شدید الفاظ میں مزمت کرتاہوں اور حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ عالمی سطح پر اس واقع پر احتجاج ریکارڈ کرایا جائے۔

02/06/2023

*🔅د جمعی د ورځې سنتونه🔅*

1- غسل کول.
2- پاکي او ښه جامې اغوستل.
3- عطر لګول.
4- مسواک وهل.
5- د جمعې لمانځه ته وختي تلل.
6- د سورة الكهف تلاوت کول.
7- ډېري دعاوي کول او د دعا د قبلېدو وخت ته پاملرنه کول.
8- ډېر درود شریف ویل.
9- د خلکو تر اوږو نه اوښتل.
10- خطبې ته غوږ نیول او چوپ کښېناستل.

04/05/2023

🖤❣️ ڈنڈوں سر بیکارے

فلاحی تنظیم بیکارے دیراپر

02/05/2023

دیر اپر گاؤں بیکارے میں مدرسے کا افتتاحی تقریب میں علماء کرام مشران عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور گاؤں کے لوگوں نے باقاعدہ چندہ بھی اکٹھا کیا ہر عام و خاص کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اس نیک کام میں ضرور حصہ ڈال دیں شکریہ
واٹس ایپ نمبر۔۔۔۔03169952365 شکریہ

تمام اہل اسلام سعودی عرب اور دبئی سمیت بیرون ممالک میں مقیم  پاکستانیوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہو اللہ تعالیٰ ہمارے مساف...
21/04/2023

تمام اہل اسلام سعودی عرب اور دبئی سمیت بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہو اللہ تعالیٰ ہمارے مسافر بھائیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین!

فلاحی تنظیم بیکارے دیراپر

06/04/2023

فلاحی تنظیم بیکارے دیراپر

01/04/2023

الحمد اللّٰہ رمضان المبارک میں یتیم اور نادار بچو اور بچیوں میں عید کپڑے تقسیم کیے آپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ اپنے صداقات ،خیرات اور فطرانہ فلاحی تنظیم بیکارے دیراپر کو دے کر یتیموں،مسکینوں اور بیواوں کی مالی مدد جاری رکھیں
جَزَاکَم اللَّهُ خَيْرًا

آج فلاحی تنظیم بیکارے نے گورنمنٹ پرائمری اینڈ مڈل سکول بیکارے میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2022-23 کے موقع پر سکول کے ...
31/03/2023

آج فلاحی تنظیم بیکارے نے گورنمنٹ پرائمری اینڈ مڈل سکول بیکارے میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2022-23 کے موقع پر سکول کے غریب اور یتیم طلباء میں عید پیکج تقسیم کیا۔

آج فلاحی تنظیم بیکارے نے رمضانُ المبارک کی مقدس مہینے میں غریب  گھروں کیلئے  فوڈ پیکج تیار کیا اور مستحق  گھروں کو پیکج ...
28/03/2023

آج فلاحی تنظیم بیکارے نے رمضانُ المبارک کی مقدس مہینے میں غریب گھروں کیلئے فوڈ پیکج تیار کیا اور مستحق گھروں کو پیکج پہنچا دیا۔
فلاحی تنظیم بیکارے دیراپر

28/03/2023
جاپانی سائنس دان کا کہنا تھا کہ جب انسان سال میں ایک مرتبہ 20 سے27 دنوں تک 12 سے 16 گھنٹے تک بھوکا رہتا ہے تو کینسر کا س...
27/03/2023

جاپانی سائنس دان کا کہنا تھا کہ جب انسان سال میں ایک مرتبہ 20 سے27 دنوں تک 12 سے 16 گھنٹے تک بھوکا رہتا ہے تو کینسر کا سبب بننے والے، گلے سڑے اور ناکارہ خلیے خود بہ خود ختم ہونے لگتے ہیں
سبحان اللّٰہ رمضان شریف کی برکتیں،

26/03/2023
آج فلاحی تنظیم بیکارے کا میٹنگ ہوا جس میں غریب گھروں کو پیکج کی حوالے سے بات چیت کی گئی انشاء اللہ  عمل جلد کیا جائیگا
24/03/2023

آج فلاحی تنظیم بیکارے کا میٹنگ ہوا جس میں غریب گھروں کو پیکج کی حوالے سے بات چیت کی گئی انشاء اللہ عمل جلد کیا جائیگا

23/03/2023

اسلام علیکم
کل بروز جمعہ بعد نماز جمعہ
کے زیراہتمام ایک اجلاس منعقد کیا گیا ہے لہذا آپ تمام دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں
بمقام کلی رضوان دی کمرہ

نرخنامہ براۓ پھل فروٹ ضلع دیر بالا۔PMRU Khyber PakhtunkhwaDepartment of Agriculture, Food and the MarineCommissioner Mal...
23/03/2023

نرخنامہ براۓ پھل فروٹ ضلع دیر بالا۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Department of Agriculture, Food and the Marine
Commissioner Malakand Division۔
۔۔۔۔۔

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
23/03/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



22/03/2023

تراویح کے ہر سجدے پر 1500 نیکیاں 20 رکعت 40 سجدے 60000 ساٹھ ہزار نیکیاں
اور ہر سجدے پہ جنت میں ایک محل تو دوستوں سستا سودا ہے کر لو سودا🙏

مردم شماری فارم:  اس فارم کا پرنٹ نکال کر گھر کا سربراہ اپنے گھرانے کے تمام اہل خانہ کے نام اور کواٸف اس میں درج کرکے گھ...
10/03/2023

مردم شماری فارم: اس فارم کا پرنٹ نکال کر گھر کا سربراہ اپنے گھرانے کے تمام اہل خانہ کے نام اور کواٸف اس میں درج کرکے گھر میں محفوظ رکھیں۔
شمار کنندہ (ٹیچر) جب بھی آپ کے گھر کو مردم شماری کی لئے آۓ گا، اُسے یہ فِل شدہ فارم دکھا کر اپنے لئے بھی آسانی پیدا کریں اور شمار کنندہ کی لیے بھی، تاکہ آپ کے گھرانے کا صحیح اندراج ھو سکے۔

آج فلاحی تنظیم بیکارے کا میٹنگ ہوا  جس میں  عہدہ داروں کی غیر حاضری کو مد نظر رکھتے ہوئے اس پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ت...
03/02/2023

آج فلاحی تنظیم بیکارے کا میٹنگ ہوا جس میں عہدہ داروں کی غیر حاضری کو مد نظر رکھتے ہوئے اس پر تبادلہ خیال کیا گیا اور تنظیم کی نمائندگان اس نتیجے پر پہنچ گئے کہ آئیندہ میٹنگ میں عہدہ داروں کا حاضری لگانا ضروری ہے

02/02/2023

اسلام علیکم
کل بروز جمعہ بعد نماز جمعہ
کے زیراہتمام ایک اجلاس معقد کیا گیا ہے لہذا آپ تمام دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں
بمقام کلی رضوان دی کمرہ

آج فلاحی تنظیم بیکارے نے روڈ سے برف ہٹانے میں اپنا   کردار ادا کیا فلاحی تنظیم بیکارے دیراپر
27/01/2023

آج فلاحی تنظیم بیکارے نے روڈ سے برف ہٹانے میں اپنا کردار ادا کیا
فلاحی تنظیم بیکارے دیراپر

Snow Fall 🌨️❄️
11/01/2023

Snow Fall 🌨️❄️

23/12/2022

فلاحی تنظیم بیکارے نے غریب اور یتیم لاچار لوگوں کو راشن فراہم کیا اور ان کی ساتھ تعاون کیا اور انشاء اللہ آیندہ کیلئے بھی اسی طرح مدد کرتے رہیں گے یہ ہمارا عزم ہیں انشاء اللہ پختہ ارادہ ہے ۔الله ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرماٸیں۔۔۔

08/12/2022

کے تمام نوجوانوں کو مطلع کیا جاتا ہیں۔کہ بتاریخ 9_12_2022 کل نماز جمعه کے بعد اجلاس هوگا۔تمام ساتھی بھرپور شرکت کریں۔
شرکت بہت لازمی ہیں۔

شکریہ
منجانب:

آج فلاحی تنظيم بیکارے کے زیر انتظام ایک پروگرام منعقد کیاگیا۔جس میں تنظيم کے ممبران نے شرکت کی۔
16/09/2022

آج فلاحی تنظيم بیکارے کے زیر انتظام ایک پروگرام منعقد کیاگیا۔جس میں تنظيم کے ممبران نے شرکت کی۔

الحمد اللّٰہ اج   کی زیر انتظام ایک اجلاس منعقد ہوا۔جس میں نٸے ساتھیوں کو عہدوں پر انتخاب ہوا۔1عمران اللّٰہ ناٸب صدر2اخت...
02/09/2022

الحمد اللّٰہ اج کی زیر انتظام ایک اجلاس منعقد ہوا۔جس میں نٸے ساتھیوں کو عہدوں پر انتخاب ہوا۔
1عمران اللّٰہ ناٸب صدر
2اختر رحمان ڈپٹی جنرل سیکٹری
3ضیاءالدین ڈپٹی پریس سیکٹری
4عمران ٹیلر ڈپٹی فنانس سیکٹری

02/09/2022

کے تمام نوجوانوں کو مطلع کیا جاتا ہیں۔کہ آج نماز جمعه کے بعد ایک ہنگامی اجلاس هوگا۔تمام ساتھی بھرپور شرکت کریں۔

شکریہ
منجانب:

Address


Telephone

+923454662490

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فلاحی تنظیم بیکارے دیراپر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to فلاحی تنظیم بیکارے دیراپر:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share