Adnan Shoukat

  • Home
  • Adnan Shoukat

Adnan Shoukat Hello guys, there will be lot of likes on this post. Are you exited about watching news and exiting video on facebook????? i'm bringing for you a lot of news.

17/06/2022

Latvia -

- Passport Scanned Original
- National Identity Card Scanned Original
- Copy of CV
- 2 passport size photos
- £4000 deposit
- £1500 on job offer
- £1000 due on visa appointment

What will you get?
- 1 year renewable work permit visa
- Accommodation
- Job offer with Salary €1200 - €1500 every month

Terms & Conditions -
Employer will only renew year to year visa if you work properly and do not take extra holiday for example, 4 week holiday becomes 5/6 week holiday. After one year they will tell you to go back home and not renew the visa.

When you have renewed your visa 2 more times with the company and you have lived in Latvia for 3 years you can apply for Permanent Residency.

When you have applied for Permanent Residency, you will get 5 year residency inside of Latvia. After living 3 more years on Permanent Residency you will apply for Latvian Passport.

Jobs Available;
Heavy Goods Vehicle driver
Taxi driver
Electrician
Security guard
Construction worker

• Minimum Basic Salary €1200
• Accommodation and food provided by the employer
• Working hours 12 hours a day 6 days a week then you get 3 days of and start 6 days again and then 3 days off (6 days on, 3 days off)

Total Time Spent inside Latvia until passport holder = 6 years inside Latvia then you will hold Passport for Latvia.

To start application process - £4000 deposit required (Fully Refundable if no job offer)
Job offer - £1500 2nd instalment
Visa Stamp - £1000 final instalment

20/05/2020

Treanding news

18/05/2020

Fun

18/05/2020

Treading News

06/05/2020

Breaking News

سارے کام کاغذوں میں ہو رہے، کسی چیز میں شفافیت نہیں: چیف جسٹساسلام آباد: چیف جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ ٹیسٹن...
04/05/2020

سارے کام کاغذوں میں ہو رہے، کسی چیز میں شفافیت نہیں: چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ ٹیسٹنگ کٹس اور ای پی پیز پر اربوں روپے خرچ کیے جارہے ہیں۔کسی چیز میں شفافیت نہیں، کوویڈ 19 کے اخراجات کا آڈٹ ہوگا تو اصل بات پھر سامنے آئے گی۔
سپریم کورٹ میں کرونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ ماسک اور گلوز کےلیے کتنے پیسے چاہیے؟ اگر ہول سیل میں خریدا جائےتو2 روپے کا ماسک ملتا ہے تو ان چیزوں پر اربوں روپے کیسے خرچ ہورہے ہیں؟
چیف جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ پتہ نہیں یہ چیزیں کیسے خریدی جارہی ہیں؟ سارے کام لگتا ہے کاغذوں میں ہی ہورہے ہیں، وفاق اور صوبائی حکومتوں کی رپورٹ میں کچھ بھی نہیں ہے، رپورٹ میں نہیں بتایا گیا کہ ادارے کیا کام کررہے ہیں۔ پرتگال نے کورونا وائرس کے باعث نافذ ہنگامی صورتحال اٹھا لی، لاک ڈاون میں نرمی کااعلان
پرتگال نے کورونا وائرس کے باعث نافذ ہنگامی صورتحال اٹھا لی، لاک ڈاون میں نرمی کااعلان
عدالت نےسیکرٹری صحت سے استفسار کیا کہ کیا حاجی کیمپ قرنطینہ کا دورہ کیا گیا ہے؟
سیکرٹری صحت نے جواب دیا کہ دورہ کیا تو حاجی کیمپ قرنطینہ غیر فعال تھا، ایک کمرے میں پارٹیشن لگا کر4 افراد کو رکھا گیا تھا۔ ضلعی انتظامیہ نے گرلز ہاسٹل میں قرنطینہ سنٹر منتقل کیا جہاں48 کمرے ہیں۔
چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ بنیادی سہولیات کے بغیرحاجی کیمپ میں قرنطینہ کیسے بنایا گیا؟ حاجی کیمپ قرنطینہ مرکز پر کتنا پیسہ خرچ ہوا؟
عدالت نے ریمارکس دیے کہ این ڈی ایم اے کی رپورٹ آئی ہے لیکن اس میں کچھ واضح نہیں۔ این ڈی ایم اے کی نمائندگی کون کررہا ہے؟ آسٹریا ، ویانا کے ایئرپورٹ پر کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ شروع
آسٹریا ، ویانا کے ایئرپورٹ پر کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ شروع
ڈی سی اسلام آباد نے عدالت کا آگاہ کیا کہ حاجی کیمپ قرنطینہ مرکز این ڈی ایم اے نے بنایا۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ سندھ حکومت ایک درخواست پر دکان اور فیکٹری کھولنے کی اجازت دے رہی ہے۔ سندھ میں پالیسی بنانے کی بجائے فیکٹری کھولنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ ملکی حالات بہت خراب ہو چکے ہیں،لوگوں کا کاروبار اورروزگار چلا گیا ہے۔
معززجج نے کہا صوبائی حکومت کا وزیر کہتا ہے کہ وفاقی حکومت کے خلاف مقدمہ کرا دیں گے، پتہ ہے کہ صوبائی وزیر کیا کہہ رہے ہیں، یعنی صوبائی وزیر کا دماغ بلکل آؤٹ ہے،دماغ پر کیا چیز چڑھ گئی ہے پتہ نہیں۔ فرانس میں مہلک کورونا وائرس کی 2019ءسے موجودگی کا انکشاف
فرانس میں مہلک کورونا وائرس کی 2019ءسے موجودگی کا انکشاف
جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ حکومت نے مارکیٹیں بند کر کے مساجد کھول دی ہیں، کسی جگہ پر ریگولیشنز پر عمل درآمد نہیں ہو رہا،
انہوں نے استفسار کیا کہ کیا مساجد سے کورونا وائرس نہیں پھیلے گا؟ 90فیصد مساجد میں میں ریگولیشنز پر عمل نہیں ہو رہا۔ اگر فاصلہ رکھنا ہے تو سب جگہ پر رکھنا ہو گا۔
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے بتایا کہ پنجاب میں 37 صنعتیں کھولی گئی ہیں۔ عدالت استفسار کیا کہ 37صنعتیں کھول دیں باقی صنعتوں کے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟
جسٹس قاضی امین نے کہا کہ پنجاب سے متعلق جو آپ کاغذ پڑھ رہے ہیں حقیقت اس سے مختلف ہے۔ میں خود پنجاب کا ہوں ، مجھے علم ہے وہاں صورتحال کیسی ہے۔ بینکوں نے ریلیف پیکج کے تحت 236ارب روپے کے قرضے کی وصولی موخر کردی
بینکوں نے ریلیف پیکج کے تحت 236ارب روپے کے قرضے کی وصولی موخر کردی
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ وفاقی معاملات کے حوالے سے شیڈول 4 کو دیکھ لیں۔ امپورٹ، ایکسپورٹ ،لمیٹڈ کمپنیز،ہائی ویزاور ٹیکس کے معاملات وفاقی ہیں۔ صوبائی حکومت وفاق کے معاملات پر اثر انداز نہیں ہو سکتی۔ چاروں صوبے اور آئی سی ٹی اپنی پالیسی سازی میں مکمل آزاد ہیں۔ کام کچھ نہیں کیا لیکن ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈال رہے ہیں۔
بینچ کے سربراہ نے استفسار کیا کہ وفاقی حکومت کے ریوینیو کا راستہ صوبائی حکومتیں کیسے بند کرسکتی ہیں؟
صوبائی حکومت نے جو اقدامات اٹھائے ہیں وفاق سے تصدیق ضروری ہے۔
،ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے عدالت کو بتایا کہ سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کا فیصلہ 2014 کے قانون کے تحت کیا۔ گدا گروں کی یلغار
گدا گروں کی یلغار
چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا صوبائی حکومت کا اختیار اسی حد تک ہے جو آئین دیتا ہے، کاروبار ی سرگرمیوں پر وفاقی حکومت ٹیکس لیتی ہے، صوبے اس پر پابندی کیسے لگا سکتے ہیں؟

04/05/2020

Trading News..

03/05/2020

Fun time

03/05/2020

Breaking news

زکوةٰ فنڈ سے ایک حد تک تنخواہ ادا کی جا سکتی ہے، اسلامی نظریاتی کونسلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلامی نظریاتی کون...
03/05/2020

زکوةٰ فنڈ سے ایک حد تک تنخواہ ادا کی جا سکتی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلامی نظریاتی کونسل نے کورونا از خود نوٹس کیس میں اپنی شرعی رائے سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔
اٹارنی جنرل کے ذریعے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی شرعی رائے میں اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ زکوةٰ فنڈ سے ایک حد تک تنخواہ کی ادائیگی کی جا سکتی ہے۔تنخواہ کی ادائیگی سے زکوةٰ کی تقسیم کا اصل مقصد نظر انداز نہ ہو اورغیر مناسب انتظامی اخراجات بھی نہیں کرنے چاہئیں۔
ذرائع کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے پہلے سے موجود ایک سفارش کی بنیاد پر ہے۔
خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے پاکستان میں زکوةٰ کی تقسیم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا اسلامی نظریاتی کونسل اور مفتی تقی عثمانی سے شرعی رائے طلب کی ہے کہ کیا زکوةٰ اور بیت المال کے پیسے سے ادارے کی تنخواہیں دی جا سکتی ہیں یا نہیں کیازکوةٰ اور صدقے کی رقم سے ادارے کے دیگر اخراجات بھی چلائے جا سکتے ہیں یا نہیں؟،چیف جسٹس نے ریمارکس دیے تھے کہ زکوةٰ کا پیسہ عملے کی تنخواہ پر نہ لگایا جائے، زکوةٰکے پیسے سے ٹی اے ڈی اے پر نہیں بلکہ اصل لوگوں پر خرچ ہوں۔ زکوةٰکے پیسے سے دفتری امور نہیں چلائے جا سکتے۔

اسلام آبادڈیلی پاکستان آن لائن وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بہتر حکمت عملی کے تحت ملک میں خوف کی فضا ختم ہو رہی ہے.مع...
03/05/2020

اسلام آبادڈیلی پاکستان آن لائن وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بہتر حکمت عملی کے تحت ملک میں خوف کی فضا ختم ہو رہی ہے.معاشی عمل تیز کرنے کیلئے بڑے اقدامات کرنے جارہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی، اس موقع پر ملکی موجودہ صورت حال سمیت آئینی اور قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اہم ملاقات میں گڈگورننس اور انتظامی معاملات میں بہتری کے لیے مختلف تجاویز پر مشاورت ہوئی، کروناوائرس کے پیش نظر عوامی ریلیف کے لیے حکومتی فیصلوں پر بھی گفتگو ہوئی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات بھی نظر اندازفیلڈ اسپتال کی بدترین حالت برقرارلاہور وزیراعلیٰ پنجاب کے نوٹس اور احکامات کا بھ...
02/05/2020

وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات بھی نظر اندازفیلڈ اسپتال کی بدترین حالت برقرار
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب کے نوٹس اور احکامات کا بھی انتظامیہ پر کوئی اثر نہ ہوا، لاہورایکسپوسنٹر میں قائم فیلڈ اسپتال کی بدترین حالت برقرار ہے۔
ایکسپو فیلڈ اسپتال میں مریض ایک بار پھر ہالز سے باہر نکل آئے اور احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کرتے رہے، مظاہرین نے الزام لگایا کہ ان کو ناقص کھانا دیا جاتا ہے، درجنوں مریض ایک ہی واش روم استعمال کرنے پر مجبور ہیں اور وہاں صابن مہیا کیا گیا ہے نہ ہی ہینڈ سینی ٹائزر۔
ایک مریض نے الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے انتظامیہ کو آڑھے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ایسے ماحول میں کوئی صحت یاب بندہ بھی مریض بن جائے گا، ایسا ہی کرنا ہے تو ان کو اپنے گھروں میں قرنطینہ کرا دیا جائے۔

02/05/2020

Daily Mahasib Abbottabad

رائیونڈ کے نواحی علاقے میں مبینہ زیادتی کے بعد 5 سالہ بچہ قتل، لاش کہاں سے ملی؟ رمضان میں افسوسناک خبرآگئی لاہور{ویب ڈیس...
02/05/2020

رائیونڈ کے نواحی علاقے میں مبینہ زیادتی کے بعد 5 سالہ بچہ قتل، لاش کہاں سے ملی؟ رمضان میں افسوسناک خبرآگئی
لاہور{ویب ڈیسک }رائیونڈ کے نواحی علاقے وتنا پنڈ میں مبینہ زیادتی کے بعد 5 سالہ بچے کو قتل کر کے لاش کو کھتیوں میں پھینک دیا گیا.
5 سالہ بچے کی لاش کھتیوں میں ملنے کی اطلاع پر ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد،ایس پی صدر سید غضنفر علی شاہ،ایس ڈی پی او رائیونڈ اور دیگرافسران جائے وقوعہ پرپہنچے جہاں فرانزک و تفتیشی ٹیمیں اور تحقیقاتی اداروں نے موقعہ سے شواہد اکٹھے کیے۔
ایس پی صدر غضنفر علی شاہ نے ایس ایس پی آپریشنز کو واقعہ کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ بچہ شام کے وقت گھر سے کھیلنے نکلا تھا، بچے کی لاش گھرسے کچھ دور کھیتوں سے ملی ہے تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں، شبہ ہے کہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے۔

دانیال عزیز کے بیٹے کی گاڑی پر فائرنگ، اسلام آباد سے تشویشناک خبر آگئی اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارال...
02/05/2020

دانیال عزیز کے بیٹے کی گاڑی پر فائرنگ، اسلام آباد سے تشویشناک خبر آگئی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی 6 میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے دانیال عزیز کے بیٹے کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے
اسلام آباد کے سیکٹر جی 6 میں دانیال عزیز کے بیٹے کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کی وجہ سے گاڑی الٹ گئی۔ فائرنگ کے واقعے میں دانیال عزیز کے صاحبزادے محفوظ رہے۔ فائرنگ سردار علی نامی شخص کے بیٹوں کی جانب سے کی گئی ہے۔ ایس ایچ او آبپارہ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

01/05/2020

Headlines 9 Pm

01/05/2020

Breaking News

حکومت پٹرول ،ڈیزل 50 روپے فی لیٹر کرکے یکم مئی پر مزدوروں کو تحفہ دے سکتی تھی‘ شہباز شریفامسال یکم مئی کورونا کے وبال ، ...
01/05/2020

حکومت پٹرول ،ڈیزل 50 روپے فی لیٹر کرکے یکم مئی پر مزدوروں کو تحفہ دے سکتی تھی‘ شہباز شریف
امسال یکم مئی کورونا کے وبال ، معاشی زوال کے دور میں آیا ،کورونا اور معاشی بربادی کا سب سے زیادہ بوجھ مزدوربرداشت کررہے ہیںلاہور{اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2020ء}پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حز ب اختلاف محمد شہبازشریف نے یکم مئی پر محنت کشوں اور مزدوروںکو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محنت کش کسی بھی معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،مزدور اور محنت کش ہی دنیا کو سنوارنے کی بنیاد بنتے ہیں،دنیا میں آجر اور اجیر کے درمیان وسائل اور حقوق کی تقسیم کا توازن آج بھی ٹھیک نہیں اورمزددور کے استحصال کا سلسلہ جاری ہے ۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس سال یکم مئی کورونا کے وبال اور معاشی زوال کے دور میں آیا ہے ،کورونا اور معاشی بربادی کا سب سے زیادہ بوجھ مزدور، محنت کش برداشت کررہے ہیں،دلی رنج ہے کہ حکومت مزدور، دیہاڑی داروں کو امداد، ریلیف اور راشن نہیں پہنچاسکی ،ہر خاندان، محلہ، علاقہ اپنے قریب مزدور، محنت کش اور مستحق افراد کی مدد کریں،رمضان المبارک کے ماحول میں کورونا وباء سے لڑتے ہوئے مزدور، محنت کش ہماری خصوصی توجہ کے مستحق ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نے محنت کش کو اپنا دوست قرار دیا، پسینہ خشک ہونے سے پہلے مزدوری ادا کرنے کا حکم دیا گیا ۔شکاگو سے شروع ہونے والی مزدوروں کی جدوجہد آج بھی جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)نے ہر دور میں محنت کش اور مزدور کے حقوق کا فروغ اور تحفظ کیا،محمد نوازشریف نے مزدور کی کم ازکم اجرت بڑھائی، صحت، ان کے بچوں کی تعلیم کے اقدامات کئے ،معاشرے میں حقیقی تبدیلی مزدور کے حالات کار میں تبدیلی سے ہی آسکتی ہے ۔
انہوںنے کہا کہ حکومت پٹرول اور ڈیزل 50 روپے فی لیٹر کرکے یکم مئی پر مزدوروں کو تحفہ دے سکتی تھی ،حکومت بجلی اور گیس کی قیمت میں پچاس فیصد یا کم ازکم ایک تہائی کمی کرکے محنت کشوں کو ریلیف دے سکتی تھی ۔انہوںنے کہا کہ کورونا وباکے دوران خاص طورپر مزدور اور دیہاڑی طبقے کے لئے امداد کی فراہمی کو حکومت یقینی بنائے۔

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 990 کورونا کیسز سامنے آ گئے24 مزید افراد کے دم توڑ جانے سے تعداد 385 ہوگئی، 16 ہزار...
01/05/2020

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 990 کورونا کیسز سامنے آ گئے
24 مزید افراد کے دم توڑ جانے سے تعداد 385 ہوگئی، 16 ہزار 817 افراد مہلک وائرس سے متاثراسلام آباد {اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین یکم مئی2020ء } ملک بھر میں ایک روز کے دوران 990 مزید کورونا کیسز سامنے آ گئے ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 990 مریض سامنے آ ئے ہیں ۔ جبکہ اس دوران 24 مزید مریض جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے جاں بحق ہونےو الے افراد کی تعداد 385 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق پنجاب بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 6 ہزار 340، سندھ میں 6 ہزار 53 ہو چکی ہے۔
خیبرپختونخوا میں تعداد 2 ہزار 627، بلوچستاان میں 1049 ہو گئی ہے۔ جبکہ گلگت میں 339، اسلام آباد میں 343 آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 66 ہو گئی ہے۔ 2 ہزار سے زائد افراد اس مہل وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔
پاکستان میں کورونا کے کل کیسز کی تعداد 16 ہزار 817 ہوہ گئی ۔ دوسری جانب دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 32 لاکھ 20 ہزار 830 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 28 ہزار 239 ہو گئیں۔
کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 19 لاکھ 91 ہزار 608 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 59 ہزار 811 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 10 لاکھ 983 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی تاحال دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 61 ہزار 669 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 64 ہزار 572 ہو چکی ہے۔امریکا کے اسپتالوں میں 8 لاکھ 55 ہزار 492 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں۔

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردیاسلام آباد: (30 اپریل 2020) حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی ل...
01/05/2020

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردیاسلام آباد: (30 اپریل 2020) حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔

عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی بے قدری پاکستان میں مہنگائی سے ستائی عوام کے لیے بڑی خوشخبری لائی ہے اور حکومت نے پیٹرول 15 روپے فی لیٹر سستا کردیا ہے، اور اس حوالے سے وزارت خزانہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اوگرا کی جانب سے وزارت خزانہ کو سمری بھجوادی گئی تھی جس میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 20 روپے 68 پیسے کم کرنے کی سفارش کی گئی تھی، جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 33.94 روپے اور لائٹ ڈیزل 24.57 روپے سستا کرنے جب کہ مٹی کا تیل 44.07 روپے سستا کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔
وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے، اعلان کردہ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 27 روپے 15 پیسے، مٹی کا تیل 30 روپے ایک پیسہ فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل 15 روپے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔

Address


Telephone

+923044500975

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Shoukat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adnan Shoukat:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share