Daily Awaz Times Shahrah-e-Faisal

  • Home
  • Daily Awaz Times Shahrah-e-Faisal

Daily Awaz Times Shahrah-e-Faisal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Awaz Times Shahrah-e-Faisal, Media/News Company, .

08/08/2022
08/08/2022
08/08/2022
08/08/2022

روزنامہ آواز ٹائمز
شاہراہ فیصل
کراچی

24/07/2022
09/04/2022


#ٹاپ #کورئیر #سروس

بل گیتس اج اسلام اباد پہنچ گے
17/02/2022

بل گیتس اج اسلام اباد پہنچ گے

واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ سیکٹر 47 پر لینڈ مافیا کے کس طرح سے قبضہ کر رہی ہے ایم ڈی ادارہ یا لینڈ گریبرز کی سرپرستی...
17/02/2022

واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ سیکٹر 47 پر لینڈ مافیا کے کس طرح سے قبضہ کر رہی ہے
ایم ڈی ادارہ یا لینڈ گریبرز کی سرپرستی کی آماجگاہ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی جی ایم ڈی اے کو ایک A خیر نامی شخص نے درخواست دی کہ ایم ڈی اے کے سیکٹر، 11 سیکٹر 22, سیکٹر 29، سیکٹر 30، سیکٹر 38, اور سیکٹر 47 اور دیگر سیکٹرز پر قبضے کی نشاندہی کروائی ہے۔ جہاں لینڈ مافیا اپنے اثر و رسوخ سے غیر قانونی تعمیرات جاری رکھے ہوئے ہیں درخواست گزارنے ایم ڈی اے جی کو باور کروایا کہ تیسر ٹاؤن کے تمام بیلٹ سیکٹرز کے ہزاروں الاٹیز نے اپنی زندگی کی جمع پونجی لگا کر ایم ڈی اے کے سرکاری چلان کی صورت میں بھاری رقوم کی ادائیگی کی ہے اور یہ قومی ادارے پر بھروسے کی وجہ سے ادائیگی کی گئی ہے ایم ڈی اے ان لینڈ گریبرز کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لا کر عوام کے پلاٹوں کی حفاظت کرے بصورت دیگر عوام ایم ڈی اے اور ان لینڈ مافیا کے خلاف احتجاج کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کی اسلام آباد سے ہدایتچیف سیکرٹری بلوچستان نے *صوبائی وزیر اکبر آسکانی* سے ماہی گیری(فیشریز) کا قلمدا...
16/02/2022

وزیراعلیٰ بلوچستان کی اسلام آباد سے ہدایت

چیف سیکرٹری بلوچستان نے *صوبائی وزیر اکبر آسکانی* سے ماہی گیری(فیشریز) کا قلمدان واپس لینے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

واضع رہے صوبائی کابینہ کے چار وزرا کے بھی قلمبدان کی تبدیلی متوقع ہے

Pakistan mai such ka anjam sahafi hazrat not farmai such se grez kre shukria IB Pkistan
15/02/2022

Pakistan mai such ka anjam sahafi hazrat not farmai such se grez kre shukria IB Pkistan

*یہ بچی کہی سے ملی ہیں بات نہیں کررہی اور حولیے سے پشتون لگتی ہیں اس وقت جامع مسجد عیدگاہ نوردین گوٹھ میں موجود ہیں امید...
14/02/2022

*یہ بچی کہی سے ملی ہیں بات نہیں کررہی اور حولیے سے پشتون لگتی ہیں اس وقت جامع مسجد عیدگاہ نوردین گوٹھ میں موجود ہیں امید ظاہر کیا جاتا ہے شاید گلزار آباد یا پختون آباد کا ہیں جس کسی کا ہوں وہ نوردین گوٹھ جامع مسجد عیدگاہ آجاے*

14/02/2022
سندھ پولیس پاکستان کی بہادر بیٹی ایس ایس پی سوہائی عزیز،پاکستان سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارشد حسین شاہ کی ایس ایس پی سوہائی عز...
13/02/2022

سندھ پولیس پاکستان کی بہادر بیٹی ایس ایس پی سوہائی عزیز،

پاکستان سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارشد حسین شاہ کی ایس ایس پی سوہائی عزیز سے پہلی ملاقات انکے آفس میں ہوئی جب وہ اے ایس پی کلفٹن تھیں،

ایس ایس پی سوہائی عزیز پاکستان پولیس کی وہ بہادر پولیس افسر ہیں جس نے کراچی میں چینی قونصلیٹ پر حملے کو ناکام بنایا جو پوری دنیا نے دیکھا،

ایس ایس پی سوہائی عزیز وہ بہادر پولیس افسر ہیں جو اے ایس پی کلفٹن سے ترقی حاصل کر کے ایس پی کلفٹن تعینات ہوئی،

پھر ایس پی کلفٹن سے ترقی حاصل کر کے ایس ایس پی سجاول تعینات ہوئی آج وہ بہادر پولیس افسر ایس ایس پی سجاول سے ایس ایس پی کراچی ویسٹ میں اپنی خدمات کو سر انجام دے رہی ہیں،

ایس ایس پی سوہائی عزیز ایک بہادر پولیس افسر کے ساتھ ساتھ ایک اچھے اور خوبصورت دل کی مالک ہیں جو اپنے دفتر میں غریب اور بے سہارا لوگوں کی فریاد سن کر اپنے کام کو اور اپنے فرائض کو بخوبی سر انجام دیتی ہیں،

ایک ڈکیت پولیس مقابلے میں دائیں ہاتھ پر گولی لگنے سے زخمینام۔ عزت  ولد نور محمدعمر تقریباً 18 سالایریا۔ نارتھ ناظم آباد ...
13/02/2022

ایک ڈکیت پولیس مقابلے میں دائیں ہاتھ پر گولی لگنے سے زخمی
نام۔ عزت ولد نور محمد
عمر تقریباً 18 سال
ایریا۔ نارتھ ناظم آباد بلاک ایف شاہ تراب روڈ اندرونی گلی میں
تھانہ۔حیدری

دلیر و نڈر ایس ایچ او مومن آباد رحمت مروت کی دلیرانہ اقدام کی وائس ہم تک موصول ہوچکی ہے جس میں واضع بتایا جارہا ہے آپ خو...
13/02/2022

دلیر و نڈر ایس ایچ او مومن آباد رحمت مروت کی دلیرانہ اقدام کی وائس ہم تک موصول ہوچکی ہے جس میں واضع بتایا جارہا ہے آپ خود ملاخط کیجئے*

صحافی برادری اس دلیر افسر انسپکٹر رحمت مروت کو سلام پیش کرتی ہے اور اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے والی ڈر پھول ایس ایس پی سوہائے عزیز ٹالپور کے خلاف انکوائری کا مطالبہ کرتی ہے

اصل حقائق واضع ہوگئے حاضر ایس ایچ او مومن آباد رحمت مروت نے مکمل فیصلہ قرآن شریف پر رکھ کر کہتے ہوئے بتایا کہ بابو عمر فاروق تھانے کیو آئے تھے اور وجہ کیا تھی مگر میڈم زاتی آنا پر جھوٹے مقدمے بنانے کی ماسٹر ہے اور جس کے چہرے سے نقاب اتر گیا

اب مطالبہ بابو عمر فاروق کے کیس کو ختم کرنے سمیت دلیر و نڈر انسپکٹر رحمت مروت کی بحالی اور فیئر کام کرنے تک پہنچ گیا ہمارا مطالبہ رحمت مروت کی بحالی تک رہیں گا

باقی دلال قسم کے خود ساختہ جھوٹے اور منکر قلم کار اپنی من پسند ریلیز نکالتے رہیں ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہم ایسی جھوٹی ریلیزوں کو کچرے کے ڈبے میں ڈالتے ہے اور نکالنے والے ہمارے آگے چنے بیچتے ہے ہم ایسے دو نمبری لوگوں سے باخوبی واقف ہے انشاءاللہ وقت آنے پر انکی پیدا گیری بھی بتائے گے نا ڈرے ہے نا ڈرے گے یہ اسٹوروں سے فری کی شراب لینے والے کیا ہمیں سرٹیفیکٹ دینگے انکی اوقات ہے ان کو خود نڈر افسران بلیک میلر اور دو نمبر کہتے ہے مزید سمجھدار کے لیئے اشارہ کافی باقی ہم خود اپنے دم پر قائم ہے ہمارا اتحاد ملک پاکستان بلخصوص کراچی کے امن اور فرسودہ نظام کے خلاف ہے ہم نے ایسے جھوٹے اور منکروں کا معاشرے سے خاتمہ کرنا ہے

13/02/2022

( آرمی چیف آج پھر بلوچستان کے دورے پر)
آرمی چیف نے آج پنجگور میں حملہ پسپا کرنے والے فوجی جوانوں کے ساتھ دن گزارا، آئی ایس پی آر
‏آرمی چیف کو مقامی کمانڈر کی جانب سے سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ
‏آرمی چیف نے پنجگور کے قبائلی عمائدین سے بھی ملاقات کی
‏آرمی چیف کو ابھرتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے میکنزم پر بھی بریفنگ، آئی ایس پی آر

12/02/2022

Beautiful time Dadi Zinada Bad

12/02/2022

قائد آباد پل کے نیچے شاہ لطیف تھانے کے جوانوں کی دبنگ کروائی ایک مشکوک شخص کو پسٹل سمیت پکڑ لیا ۔۔۔شاباش جوانوں ۔۔۔

شلوار کے نیفے سے دو کلو چرس اور دو لاکھ روپے برآمدگی کی مضحکہ خیز ایف آئی آرسفارشی نااہل ایس ایس پی ویسٹ سہائی عزیز کی ج...
12/02/2022

شلوار کے نیفے سے دو کلو چرس اور دو لاکھ روپے برآمدگی کی مضحکہ خیز ایف آئی آر

سفارشی نااہل ایس ایس پی ویسٹ سہائی عزیز کی جانب سے درج جھوٹے مقدمے کا متن چیخ چیخ کر صحافی کی بے گناہی کا اعلان کرنے لگا

معطل ایس ایچ او رحمت اللہ مروت نے کال کرکے بابو عمر فاروق کو تھانے بلوایا

ایس ایس پی نے تھانے پہنچ کر صحافی پر منشیات فروشی کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایس ایچ او کی جانب سے تحریری حکم مانگنے پر اسے معطل کرکے ڈیوٹی افسر کو چارج دیکر جھوٹا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا*

ایف آئی آر کے متن کے مطابق صحافی شلوار کے نیفے میں دو کلو چرس اور دو لاکھ روپے لیکر تھانے کے باتھ روم میں چھپا ہوا تھا

بابو عمر فاروق نے علاقے میں جرایم کے اڈوں کے خلاف خبریں شائع کی تھیں جس پر ایس ایس پی نے انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں

صحافی بابو عمر فاروق نے دھمکیاں ملنے پر عدالت میں پٹیشن بھی دائر کر رکھی ہے

ڈسٹرکٹ ویسٹ جرائم کی آماجگاہ بنا ہوا ہے لینڈ گریبنگ.ڈکیتیاں اور منشیات فروشی سرعام ہورہی ہے

گلشن ضیاء اورنگی ٹاؤن اور سرجانی ٹاؤن میں لینڈ گریبرز کو کھلی چھوٹ دی گئی ہے

سرجانی ٹائون میں چار درجن سے زائد لینڈ مافیا کے کارندوں پر ایس ایس پی نے دست شفقت رکھا ہوا ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتگلشن ضیاء اورنگی ٹاؤن میں ایس ایس پی فی پلاٹ ازخود حصہ وصول کرتی ہے

منگھو پیر میں ایس ایس پی ویسٹ کی اسپیشل پارٹی لینڈ گریبرز سے براہ راست معاملات خود طے کرتی ہے

اورنگی ٹاؤن میں مین قذافی چوک پر ایس ٹی پلاٹ پر ہر وقت تین سے چار سو منشیات کے عادی افراد کا جھمگٹا لگا رہتا ہے

پولیس موبائل کے عین سامنے کالے رنگ کی بغیر نمبر پلیٹ کی کار سے منشیات فروخت کی جاتی ہے

شاہراہ قذافی کا ایک حصہ بند کرکے مستقل شادی حال میں تبدیل کردیا گیا ہے

سپریم کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے قذافی اسٹیڈیم (کالا میدان) میں شادی کی تقریبات اور غیر قانونی بچت بازار مسلسل لگ رہے ہیں

سہائی عزیز کی بطور ایس ایس پی تعیناتی ہی پولیس آرڈر کی دھجیاں بکھیرنے کے مترادف ہے

پولیس آرڈر 2002 کے مطابق کوئی 19 گریڈ سے کم رینک کا افسر ڈی پی او تعینات نہیں ہو سکتا

گریڈ 18 کے انتہائی سینئر افسر محمد زبیر کو ایس پی اورنگی تعینات کیا گیا جبکہ گریڈ 18 کی ہی افسر کو ایس ایس پی تعینات کرکے میرٹ کی دھجیاں اڑا دی گئیں

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے تمام تھانوں کی حدود میں ایس ایس پی کی زیر نگرانی اسپیشل پارٹیوں کے زیر انتظام چلنے والے منشیات کے اڈوں۔گٹکے کے کارخانوں۔ زمینوں پر قبضوں و دیگر جرائم کے اڈوں کی مزید تفصیلات جاری ہیں

12/02/2022

السلام علیکم ظلم کی انتہا آئے پاکستان کی یہ بیٹی ایک بربریت کا شکار ہوئی ہے انصاف دلانے والے کہا سو گئے جس پر ظلم ہوا ہے اس کے محافظ ہے یا ظلم کرنے والوں کے محافظ بن گئے

بطخ کا نوجوان پر حملہ، وجہ جان کر حیران رہ جائیں گےپولیس کی گاڑی پر فحش گانے کی ریکارڈنگ، ٹک ٹاکر گرفتار پولیس کی گاڑی پ...
12/02/2022

بطخ کا نوجوان پر حملہ، وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے
پولیس کی گاڑی پر فحش گانے کی ریکارڈنگ، ٹک ٹاکر گرفتار
پولیس کی گاڑی پر سنیک ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں ٹک ٹاکرلڑکی کو گرفتار کرلیا گیا۔
ٹک ٹاک اور سنیک ویڈیو ایپ پر ویڈیو بنانے کا جنون بے قابو ، اوکاڑہ میں لڑکی نےپولیس وین پر بیٹھ کر فحش گانے پر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان لڑکی پولیس موبائل وین کے بونٹ پر بیٹھی تھی جس کے پس منظر میں ایک فحش گانا چل رہا تھا۔
پولیس نے لڑکی کو تو گرفتار کر لیا لیکن پولیس وین کے استعمال کی اجازت دینے والوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوئی۔

12/02/2022

کراچی / وزیراعلیٰ سندھ / ایس آئی یو ٹی/ 12 فروری 2022ء

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے SIUT میں پہلے روبوٹک سرجری اینڈ ٹریننگ سینٹر کا افتتاح کیا

جراحی کی شعبے میں روبوٹک سرجری ایک انقلابی اقدام ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

روبوٹ کے ذریعے انسان کے جسم کے ان باریک اعضا کی سرجری بھی کرسکتے ہیں جہاں سرجن کے ہاتھ نہیں پہنچ سکتے، وزیراعلیٰ سندھ

لیکن اس مصنوعی انٹیلیجنس کو چلانے کیلئے بہترین سرجن کا ہونا لازمی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ SIUT میں روبوٹک سرجری ذریعے یورولاجی کے ساتھ دیگر سرجریز بھی ہوسکیں گی، وزیراعلیٰ سندھ

حکومت سندھ نے پہلی مرتبہ 2017 میں SIUT اور سول اسپتال میں روبوٹ سرجری کا سسٹم خریدا تھا، سید مراد علی شاہ

اس روبوٹک سرجری کا نام دنیا کے مشہور مصور دی ونچی (Da Vinchi) سے منسوب ہے، وزیراعلیٰ سندھ

دی ونچی کے ہاتھ نفاست کے ساتھ رنگوں سے کھیلتے تھے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

اس ربوٹ کے ہاتھ انسانی اعضا کی جراحی نفاست سے کرینگے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

اسوقت تک SIUT میں ایک ہزار سرجریز ہوچکی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ نے SIUT کو ہدایت کی کہ روبوٹک سرجیکل ٹریننگ سینٹر قائم کریں

اس سینٹر سے نئے سرجن صوبےسمیت ملک بھر میں جدید سرجری سے کام کرسکیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

روبوٹک سرجری سے انسانی جسم میں درد کم ہوتا ہے، خون کم ضایع ہوتا ہے اور انفیکشن کے امکانات کم ہوتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

روبوٹ سرجری بہت جلد ہوتی ہے اور مریض جلد صحتیاب ہوتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ نے ڈاکٹر ادیب رضوی اور اس کی ٹیم کو روبوٹک سسٹم لگانے پر مبارکباد دی

مخیر حضرات بشمول بشیر داؤد اور SIUT North Americaکا شکرگزار ہوں ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

جنہوں نے ہمیشہ فلاحی کاموں میں ہمارے ہاتھ بٹائے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

مجھےفخر ہے کہ سندھ حکومت نے پورے ملک میں روبوٹک سرجری میں پہل کی ہے، سید مراد علی شاہ

ڈاکٹر ادیب رضوی ہمارا اثاثا ہے اور بے لوث بیمار انسانوں کی خدمت کی دنیا میں بہت کم مثالیں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

ڈاکٹر ادیب رضوی جس کام کی پہل کرتے ہیں مخیر حضرات ان کے پیچھے لائن لگاتے ہیں، سید مراد علی شاہ

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

افسر شاہی کی ایک اور اندرونی کہانی منظرعام پر آگئی مومن آباد تھانے میں مقامی صحافی عمر فاروق عرف بابو بھائی کے خلاف منشی...
12/02/2022

افسر شاہی کی ایک اور اندرونی کہانی منظرعام پر آگئی

مومن آباد تھانے میں مقامی صحافی عمر فاروق عرف بابو بھائی کے خلاف منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج

باخبر ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ویسٹ کی خاتون آفیسر نے اپنے ہی ضلع کے ایک تھانیدار کو حکم نہ ماننے پر معطل بھی کردیا

ایس ایچ او مومن آباد انسپکٹر رحمت اللہ مروت کو ایس ایس پی ویسٹ نے معطل کردیا

ذرائع کے مطابق انسپکٹر رحمت اللہ مروت کو مقامی صحافی عمر فاروق عرف بابو بھائی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج نہ کرنے پر معطل کیا ہے

ذرائع نے مزید انکشاف کیا ہے کہ ایس ایس پی ویسٹ سوہائے عزیز نے ابا نامی پولیس اہلکار سے منشیات منگوا کر مقامی صحافی پر مقدمہ درج کیا ہے

انسپکٹر رحمت اللہ مروت اعلی افسر کا حکم نہ ماننے پر معطل کردیا گیا ہے

آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی مقامی صحافی پر درج جھوٹا مقدمہ کی شفاف تحقیقات کروائیں اور انسپکٹر رحمت اللہ مروت کو فوری طور بحال کرنے کا حکم صادر کرے

11/02/2022

Qabza Afia Akhir Kb Tak Chalega Aisa

10/02/2022

Gazi Ilmudin Shaehed

10/02/2022

اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم بے شک اللہ قدرت رکھتا ہے وہ دین حق کے لیے جسے چاہے چن لے میرے رب کا انتخاب بڑا ہی میرا نرالا ہے اے اہل ایمان والو اللہ ان سے بھی اپنے دین کا کام لے سکتا ہے ماشااللہ

10/02/2022

10 سال کے بچے پر اتنا ظلم
تھپڑ، لاتیں گھوسوں سے بس نا چلا
تو رسی سے باندھ کر الٹا لٹکایا
پھر تشدد کا نشانہ بنایا

کراچی میں شادی کی تقریب میں نوٹوں سے بھرے لفافے کی چوری

عینی شاہدین کے بیان پر 10 سال کا معصوم بچہ قصور وار قرار

نشاندہی پر باراتیوں کا بچے کے گھر پر دھاوا

باراتی زبردستی گھر میں گھسے اور بچے کو اٹھا کر ساتھ لے گئے

باراتیوں نے گھر لے جاکر بچے کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا

باراتیوں نے بچے کو رسی سے باندھ کر الٹا لٹکایا اور مار پیٹ کرتے رہے

بچہ باراتیوں کے تشدد کے دوران چیختا رہا چللاتا رہا، پر باراتیوں نے ایک نہ سنی

باراتی بچے کو مارتے رہے اور تقریب سے چوری ہونے والے لفافے کے بارے میں پوچھتے رہے

باراتیوں میں سے کسی ایک نے بچے پر تشدد کی موبائل کے ذریعے ویڈیو بنائی

ایک باراتی کی اپنی جانب بنائی گئی بچے پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

باراتیوں کے تشدد کا شکار بچے کا نام عبدالمجید بتایا گیا ہے

باراتیوں کا تشدد سہنے والے 10 سالہ عبدالمجید ڈاکس تھانے کی حدود کا رہائشی بتایا جاتا ہے

09/02/2022

بے نظیر بھٹو کا اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے پہلے جذباتی بیان

یہ لڑکی ایدھی ہوم میں ہے جس کسی صاحب کی ہو وہ ایدھی ہوم سے رابطہ کریں جو کوئی بھی پڑھے اور دیکھے سب سے زیادہ شیئر کریں ت...
09/02/2022

یہ لڑکی ایدھی ہوم میں ہے جس کسی صاحب کی ہو وہ ایدھی ہوم سے رابطہ کریں جو کوئی بھی پڑھے اور دیکھے سب سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ بچی اپنے وارثین تک پہنچ سکے اللہ آپ کو اس کا اجر دے

09/02/2022

نادرن بائی پاس پرڈمپر اور کار میں تصادم کار مکمل طور پر تباہ تین افراد ہلاک ہوئے

09/02/2022

کراچی: کیماڑی میں کشتی کو اُٹھاتے ہوئے کرین کو حادثہ

08/02/2022

کراچی کے کچھ پرانے علاقوں کے عجیب و غریب نام:
گولیمار میں پولیس کا نشانے بازی کا سینٹر تھا ، اس نسبت سے گولیمار کہلایا۔
لالو نامی ایک ہندو کی متروکہ زمین پر آبادی ہوئی تو لالو کھیت کہلایا۔ بعد ازاں لیاقت علی خان سے منصوب کر کے لیاقت آباد کر دیا گیا۔
لانڈھی سندھی زبان میں چھپڑا نما جھونپڑی کو کہتے ہیں ، جو یہاں قیام پاکستان سے قبل موجود تھیں ۔ اس لئے لانڈھی ، لانڈھی مشہور ہوگیا،
ملیر صدیوں قائم سے زرخیز علاقہ ہے ، اور صدیوں سے ملیر کہلاتا آرہا ہے۔
قائد آباد جہاں مزارِ قائد ہے یہاں ہندوستان سے آئے ہزاروں مہاجرین کی جھگیاں آباد تھیں ، قائد کی تدفین کے لئے موجودہ جگہ کا انتخاب ہوا تو یہاں آباد ہزاروں جھگی نشینوں کو متبادل جگہ فراہم کی گئی ، اور اسطرح قائدآباد نام پڑ گیا ۔
نیو کراچی میں پاکستانی دارالحکومت کے دفاتر اور سرکاری ملازمین کی رہائش کے لئے پلاننگ کی گئی تھی ، جو بعد ازاں دارالحکومت اسلام بن جانے کی وجہ سے بد نظمی کا شکار ہو گیا۔
ناگن چورنگی :- سندھ بورڈ آف روینیو کی زمینوں کے سب سے چھوٹے قطع زمین کو دیہہ کہتے ہیں ، دیہہ کی جمع دیہات کلہلاتا ہے۔ اس دیہہ کا نام ناگن تھا اسی مناسبت سے ناگن چورنگی کہلایا، اسی طرح سرجانی ، تائیسر ، ہلکانی ، سونگل، گجرو ، وغیرہ یہ سب دیہاتوں کے نام ہیں۔
خاموش کالونی ، قبرستان کی جگہ پر کچی آبادی قائم ہوگئی اس لئے خاموش کالونی کہلائی۔
صدر سینے ( CHEST) کو کہتے ہیں جہاں دل ہوتا ہے ۔ اس لئے سب سے اہم جگہ ہونے کی مناسبت سے صدر کہلایا۔ امریکہ میں ایسی جگہ کو Down Town کہتے ہیں۔
پاپوش نگر کسی زمانے میں جوتوں اور چپلوں کی بہت بڑی مارکیٹ تھی ، اسی مناسبت سے پاپوش نگر کہلایا،
عائشہ منزل:- فیڈرل بی ایریا جب آباد ہونا شروع ہوا تو چورنگی کا نام و نشان تک نہیں تھا صرف ایک گھر بنا ہوا تھا جس پر عائشہ منزل کی نیم پلیٹ لگی ہوئی تھی لوگوں اور بس والوں نے اسٹاپ کی پہچان کے لئے عائشہ منزل کہنا شروع کردیا ۔ عائشہ منزل کا وہ گھر مدر کیئر ہاسپٹل سے دو گھر کے فاصلے پر اب بھی موجود ہے۔
کریم آباد :- آغا خانیوں کی کالونی اور عبادت خانہ وقوع پذیر ہونے کی وجہ سے پرنس کریم آغا خان کے نام پر کریم آباد کہلایا۔
اورنگی ٹاون:- 1960 کی دہائی میں اقوامِ متحدہ نے دنیا بھر میں دو ماڈل ٹاون بنانے کے لئے کراچی اور کیپ ٹاون کا انتخاب کیا ، اور ماڈل ٹاونز کا نام اورنگی ٹاون رکھا اسی دوران ملکی حالات خراب ہوتے چلے گئے ، پھر 71ء کی جنگ کے بعد مشرقی پاکستانیوں کو وہاں بسا دیا گیا اسطرح یہ ماڈل پروجیکٹ بدنظی کا شکار ہو گیا اور رہی سہی کثر قبضہ مافیا نے پوری کردی۔
سولجر بازار:- برطانوی افواج کی اشیائے خوردونوش کے لئے مارکیٹ بنائی گئی تھی ، اسی مناست سے سولجر بازار پڑا۔
بشکریہ محمد اسماعیل انصاری

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Shahrah-e-Faisal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share