Best Oghi News

  • Home
  • Best Oghi News

Best Oghi News I will try

08/06/2023
20/08/2022

اوگی فصیل ہسپتال میں ایک مریض کو B پازیٹو خون کی اشد ضرورت ہیں رابط نمبر 03009113090

چیرمین وی سی کٹھائئ افتخار احمد اعوان کی صدارت  ویلج کونسل کٹھائی کا اجلاس جسمیں ویلج کونسل اراکین  جنرل کونسلر شوکت اعو...
19/08/2022

چیرمین وی سی کٹھائئ افتخار احمد اعوان کی صدارت ویلج کونسل کٹھائی کا اجلاس جسمیں ویلج کونسل اراکین جنرل کونسلر شوکت اعوان ،صوبیدار عمر زمان ،کسان کونسلر قیصر اعوان ،یوتھ کونسلر فیضان تنولی نے شرکت کی
اجلاس میں علاقائی مسائل اور ان کا حل زیر بحث رہا ۔
تمام منتخب ممبران نے مل جل کر علاقائی مسائل کو چیرمین افتخار احمد اعوان کی قیادت میں مل جل کر حل کرنے کا عزم کیا گیا ۔
عوامی خدمت کا عزم کیا گیا ۔
چیئر مین کٹھائئ نے تمام ممبران کے جذبہ خدمت کو سراہا۔

اھلسنت والجماعت کے رھنما  کسان کونسلر کٹھائ قاری قیصر اعوان کا چچا زاد بھائ  انور جمیل وفات پا چکے ھیں نمازہ جنازہ کا اع...
15/08/2022

اھلسنت والجماعت کے رھنما کسان کونسلر کٹھائ قاری قیصر اعوان کا چچا زاد بھائ انور جمیل وفات پا چکے ھیں نمازہ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

اوگی شہتوت سے گاوں آ تیراں کا روڈ بن عوام  میلاد چوک میں سراپا احتجاج ۔۔
10/08/2022

اوگی شہتوت سے گاوں آ تیراں کا روڈ بن عوام میلاد چوک میں سراپا احتجاج ۔۔

09/08/2022

اوگی کھٹائی گاؤں گردہ کے غریب نواز کی والدہ صاحبہ وفات پا چکی ہیں مرحومہ کا نمازے جنازہ اج 4 بجے گردہ میں ادا کیا جائے گا

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○اور میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا۔❤
05/08/2022

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
اور میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا۔❤

دربندسے آزادحیثیت میں منتخب ہونے والے تحصیل چیرمین دلبرتنولی عمران خان کی ٹیم کاحصہ بن گئے نوابزادہ فریدایم پی۔اے ۔نوابز...
03/08/2022

دربندسے آزادحیثیت میں منتخب ہونے والے تحصیل چیرمین دلبرتنولی عمران خان کی ٹیم کاحصہ بن گئے نوابزادہ فریدایم پی۔اے ۔نوابزادہ صلاح الدین سعید۔تحصیل چیرمین اوگی نوابزدہ حسام کی موجودگی میں وزیراعلی محمودخان سے ملاقات میں وزیراعلی نے دلبرتنولی کوپی ٹی آئی کی ٹوپی پہناکرگلے میں رومال بھی ڈال دیا۔

اوگی:- منچورہ بیلیآں کولکہ روڈمنچورہ ڈیم تعمیراتی کمپنی کے ہاتھوں مکمل تباہ۔عوام ٹرانسپورٹرزرل گئے لوگوں کاانہارپل.  پرس...
03/08/2022

اوگی:- منچورہ بیلیآں کولکہ روڈمنچورہ ڈیم تعمیراتی کمپنی کے ہاتھوں مکمل تباہ۔عوام ٹرانسپورٹرزرل گئے لوگوں کاانہارپل. پرسڑک بندکرکے احتجاج۔اگرمنتخب قیادت انتظامیہ نے سڑک کی فوری مرمت وبحالی کابندوبست نہ کیاتومیلادچوک بندکرکے ویلج کونسل بیلیآں ویلج کونسل کولکہ کے عوام احتجاج کرینگے۔

جن کو ابراہیمؑ نے مانگا اُنہیں محمدؐ کہتے ہیں اور جنہیں محمدؐ نے مانگا اُنہیں عمرؓ بن خطاب کہتے ہیں ۔❤سبحان اللہ
31/07/2022

جن کو ابراہیمؑ نے مانگا اُنہیں محمدؐ کہتے ہیں اور جنہیں محمدؐ نے مانگا اُنہیں عمرؓ بن خطاب کہتے ہیں ۔❤
سبحان اللہ

سسل گلی موڑ میں کراچی جانے والی بس موڑ کاٹتے ہوئے کھڈے میں پھنس گئی جس سے آمد ورفت کا سلسلہ معطل ہوگیا دونوں اطراف سے گا...
31/07/2022

سسل گلی موڑ میں کراچی جانے والی بس موڑ کاٹتے ہوئے کھڈے میں پھنس گئی جس سے آمد ورفت کا سلسلہ معطل ہوگیا دونوں اطراف سے گاڑیوں کی لائنیں لگ گئیں

ملک آٹو انجن ورکشاپ مؤاحد مارکیٹ طارق روڈ اوگی کی افتتاحی تقریب میں صدر ایوان تجارت سربلند خان،جنرل کونسلر مفتی آصف شہزا...
31/07/2022

ملک آٹو انجن ورکشاپ مؤاحد مارکیٹ طارق روڈ اوگی کی افتتاحی تقریب میں صدر ایوان تجارت سربلند خان،جنرل کونسلر مفتی آصف شہزاد، کسان کونسلر ذاکر خان سواتی ڈاکٹر امیر دوست ،الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل اوگی صدر ذلفقار خان، جماعت اسلامی یوتھ ضلع مانسہرہ کے نائب صدر عالمگیر خان سواتی اور دیگر عزیز واقارب نے شرکت کی

تحصیل مئیر اوگی نوابزادہ حسام،نیبر ہوڈ کونسل اوگی کے جنرل کونسلر سید قدیر شاہ ،ارسلان خان دیگر گاوں اوگی میں اجتماع سے خ...
30/07/2022

تحصیل مئیر اوگی نوابزادہ حسام،نیبر ہوڈ کونسل اوگی کے جنرل کونسلر سید قدیر شاہ ،ارسلان خان دیگر گاوں اوگی میں اجتماع سے خطاب کررہے ہیں

ڈپٹی کمشنر مانسہرہ  کی خصوصی ہدایات پر اوگی میں اے سی حسرت خان کی زیر نگرانی صدر ایوان تجارت کی موجودگی میں  وزیر اعلی خ...
30/07/2022

ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی خصوصی ہدایات پر اوگی میں اے سی حسرت خان کی زیر نگرانی صدر ایوان تجارت کی موجودگی میں وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سستا آٹا سکیم عوام کو سرکاری آٹا رعایتی نرخوں پر فراہم کیا جا رہا ہے۔
اوگی میں ہفتہ میں ایک بار 580 بوریاں میلاد چوک میں ہمارے ہاس پہنچتا جو عوام میں تقسیم کی جاتی ہے ارشد آٹا ڈیلر میلار چوک اوگی ۔

دربند سے اوگی جانے والی ٹیوٹا ہائی ایس چوئیاں کے مقام پر سلنڈر میں آگ لگانے کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی ہے حادثے میں زخ...
30/07/2022

دربند سے اوگی جانے والی ٹیوٹا ہائی ایس چوئیاں کے مقام پر سلنڈر میں آگ لگانے کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی ہے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو آر ایچ سی دربند منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ابتدائی طبی امداد جاری ہے زخمیوں میں خواتین بھی شامل ہیں

ممتاز مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل صاحب کی ڈسٹرکٹ پولیس آفس ایبٹ آبادآمدڈی پی او ایبٹ آباد سجاد خان نے خوش آمدید کہا  بع...
29/07/2022

ممتاز مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل صاحب کی ڈسٹرکٹ پولیس آفس ایبٹ آبادآمدڈی پی او ایبٹ آباد سجاد خان نے خوش آمدید کہا بعد از پولیس لائن مسجد میں نماز جمعہ کے دوران نمازیوں سے خطاب، سینکڑوں کی تعداد میں پولیس افسران اور جوانوں سمیت، شہریوں کی شرکت
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ممتاز مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل صاحب نے ڈسٹرکٹ پولیس آفس ایبٹ آبادکا دورہ کیا اس موقع پر ڈی پی او ایبٹ آباد سجاد خان نے انہیں خوش آمدید کہا، دورہ کے موقع پر ڈی پی او ایبٹ آباد سجاد خان،ایڈیشنل ایس پی عارف جاوید ،ایس پی ٹریفک قمر حیات خان،ایس پی انوسٹگیشن محمد اشتیاق، نے مولانا صاحب کو یادگاری شیلڈ اور تحائف پیش کیے۔جبکہ پولیس افسران اور جوانوں سمیت کثیر تعداد میں عوام الناس نے مولانا طارق جمیل صاحب کی امامت میں پولیس لائن مسجد میں نماز جمعہ ادا کیا جہاں انہوں نے خطاب کے دوان شرکاہ کو اسلامی تعلیمات کے متعلق آگاہی دی اور ملکی ترقی و سلامتی کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔

دیکھنے میں تو ایسا لگتا ہے جیسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ اسٹیل یا کسی دھات سے بنایا گیا یہ کوئی چھوٹا سا کھلونا ہے مگر آپ یہ...
29/07/2022

دیکھنے میں تو ایسا لگتا ہے جیسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ اسٹیل یا کسی دھات سے بنایا گیا یہ کوئی چھوٹا سا کھلونا ہے مگر آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ
یہ کوئی کھلونا نہیں بلکہ Chrysina limbata نامی یہ کیڑا کوسٹا ریکا، میکسیکو اور جنوبی امریکہ کے برساتی جنگلات (Tropical Rainforest) میں پائے جانے والے بیٹل (Bettle) کی ایک قسم ہے۔

رب کی تخلیق کردہ اس مخلوق کی چمک دمک، بناوٹ اور بےپناہ خوبصورتی کسی "فن پارے" سے کم نہیں اور انسان بےاختیار سبحان اللہ پکار اٹھتا ہے۔

دعا گو
محمد عظیم حیات
لندن
(Copied)

 #مانسہرہ بفہ دریائے سرن میں طغیانی کے باعث بفہ خرمیدان کو ملانے والا پل  پانی  میں  بہہ گیا ۔۔بارش  جاری
28/07/2022

#مانسہرہ بفہ دریائے سرن میں طغیانی کے باعث بفہ خرمیدان کو ملانے والا پل پانی میں بہہ گیا ۔۔بارش جاری

شادی مبارک ۔ انیسں احمد آف بنکوٹ کا اپنی شادی کے موقع پر دوست احباب کے ساتھ گروپ فوٹو
28/07/2022

شادی مبارک ۔
انیسں احمد آف بنکوٹ کا اپنی شادی کے موقع پر دوست احباب کے ساتھ گروپ فوٹو

Address


Telephone

+923449540148

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best Oghi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share