AWAMI Channel

  • Home
  • AWAMI Channel

AWAMI Channel This is channel page for general public issues

مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکلنا،سپریم کورٹ فیصلہ سنائے: راجہ زاہد محموداگر آئین 90دن کی بات کرتا ہے تو کیا پارلیمنٹ آئی...
28/04/2023

مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکلنا،سپریم کورٹ فیصلہ سنائے: راجہ زاہد محمود

اگر آئین 90دن کی بات کرتا ہے تو کیا پارلیمنٹ آئین سے بالاتر ہے؟: نائب صدر

عوامی تحریک کا مشاورتی اجلاس: رہنماؤں کی شرکت، سیاسی صورتحال کا جائزہ

پاکستان عوامی تحریک کے نائب صدر راجہ زاہد محمود نے کہا ہے کہ مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکلنا، سپریم کورٹ اپنا فیصلہ سنائے، اگر آئین 90دن کی بات کرتا ہے تو کیا پارلیمنٹ آئین سے بالاتر ہے؟ حکومت الیکشن کروانے میں سنجیدہ ہے نہ مذاکرات کرنے میں، حکومت سپریم کورٹ کو آنکھیں دکھانے کی بجائے فنڈز جاری کرے، بدعنوانی کی وجہ سے ہی جمہوریت کی گاڑی رکی ہوئی ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ آئین کی خالق جماعت بھی آئین کی بالادستی کیلئے گومگو کی کیفیت میں ہے۔ اقتدار کے کھیل نے ملک کو ایک ایسے نازک موڑ پر لا کر کھڑا کر دیا ہے۔ جہاں سوائے مایوسی، بے روزگاری اور مہنگائی کے کچھ نظر نہیں آ رہا۔ اس عوام دشمن فرسودہ نظام کی وجہ سے اس ملک کے ایوانوں میں کبھی بھی اصل عوامی نمائندے پہنچ ہی نہیں پائے۔ پاکستان عوامی تحریک کی جدوجہداس نظام کو بدلنے کیلئے ہے۔ پاکستان عوامی تحریک نے ظلم و استحصال پر مبنی نظام بدلنے کیلئے بے مثال جدوجہد کی ہے۔ ملک کو خوشحالی اور حقیقی جمہوریت کے ٹریک پر لانے کیلئے جدوجہد کرتے رہینگے۔

انہوں نے کہاکہ پنجاب میں انتخابات آئین میں دی گئی مدت کے مطابق ہونا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پاکستان عوامی تحریک کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں مرکزی کوآرڈینیٹرپاکستان عوامی تحریک عارف چوہدری، صدر عوامی لائرز موومنٹ نعیم الدین چوہدری ایڈووکیٹ، سیکرٹری جنرل عوامی لائرز موومنٹ راشد چوہدری، آصف سلہریا ایڈووکیٹ، سردار غضنفر حسین ایڈووکیٹ، شکیل ممکا ایڈووکیٹ، رضوان قادری ایڈووکیٹ سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔

راجہ زاہد محمود نے کہاکہ پاکستان عوامی تحریک کے عہدیداران کو ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم شروع کرنے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک الیکشن پوری سیاسی قوت کے ساتھ لڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی، صوبائی عہدیداران تمام اضلاع میں انتخابی مہم کیلئے جائیں گے۔ امیدوار اپنے اپنے حلقوں میں عوام سے رابطے میں تیزی لائیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک کا موقف ہمیشہ سے واضح ہے کہ اسمبلی کے اندر ہوں یا باہر ہماری جدوجہد عوام دشمن نظام کی تبدیلی کیلئے ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کی جنگ عوام کے حقوق کیلئے ہے۔ بیڈ گورننس اور ہوشربا مہنگائی کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔

انہوں نے کہاکہ اس کرپٹ نظام کا خاتمہ چاہتے ہیں جس نے غریب کا استحصال کر کے جینا مشکل کر دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ کارکنان یونین کونسل سے پی پی سطح تک عوامی رابطہ مہم میں تیزی لائیں۔

سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین بالادست ہوا، حکومت کی تمام تر دھمکیوں کو نظر انداز کرکے آئین کی پاسداری میں فیصلہ سنانے پر...
04/04/2023

سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین بالادست ہوا، حکومت کی تمام تر دھمکیوں کو نظر انداز کرکے آئین کی پاسداری میں فیصلہ سنانے پر چیف جسٹس سپریم کورٹ اور بینچ کے دیگر معزز ممبرز کو مبارکباد دیتے ہیں، آئین اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق الیکشن کروانے سے انکار کرنے والے تمام عہدیداروں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیئے۔

خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک

01/04/2023

پاکستان عوامی تحریک نے نظام کے خلاف بغاوت کا اعلان کردیا

عمران خان کے جانشین ساتھی اونٹ لے آئےوحید خان نیازی جن کا تعلق جڑانوالہ سے ہے آج زمان پارک میں خان صاحب کی عمر درازی کے ...
22/11/2022

عمران خان کے جانشین ساتھی اونٹ لے آئے

وحید خان نیازی جن کا تعلق جڑانوالہ سے ہے آج زمان پارک میں خان صاحب کی عمر درازی کے لیے صدقہ دینے کے لیے اونٹ لے آئے


عمران خان کے جاں نثار ساتھی وحید خان نیازی، ان کی عمر درازی کے صدقہ کرنے کے لیے زمان پارک میں اونٹ لے آئےان کا تعلق جڑانوالہ سے ہے آبائی علاقہ میانوالی ہےپی ...

رچنا ٹاؤن فیصل آباد کی رہاشی طالبہ مروا بسر کو ایک دن کے لیے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد منتخب کر لی گیا۔
06/11/2022

رچنا ٹاؤن فیصل آباد کی رہاشی طالبہ مروا بسر کو ایک دن کے لیے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد منتخب کر لی گیا۔

29/10/2022
ملک پاکستان کو ڈاکٹر طاہر القادری کے منشور سے ہٹ کر کسی کا باپ بھی ٹھیک نہیں کر سکتا۔میاں ریحان مقبول صدر پاکستان عوامی ...
29/10/2022

ملک پاکستان کو ڈاکٹر طاہر القادری کے منشور سے ہٹ کر کسی کا باپ بھی ٹھیک نہیں کر سکتا۔
میاں ریحان مقبول
صدر پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب

Mian Rehan Maqbool Mian Rehan Maqbool

پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کسی لانگ مارچ یا تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے۔ میاں ریحان مقبولعوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری...
26/10/2022

پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کسی لانگ مارچ یا تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے۔ میاں ریحان مقبول

عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری کے وژن پر عمل پیرا ہے۔ ریحان مقبول

فیصل آباد (26 اکتوبر 2022ء)

پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے صدر میاں ریحان مقبول نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری کے ویژن پر عمل پیرا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان اور عوام کا سب سے بڑا دشمن موجودہ نظام ہے، جو صرف چوروں، ڈاکوؤں، جاگیرداروں اور وڈیروں کو اقتدار میں پہنچاتا ہے جبکہ شریف اور اہل لوگوں کو ان کا غلام بناتا ہے۔ لہذا اس نظام کے ہوتے ہوئے کبھی تبدیلی نہیں آسکتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں جب ہر پارٹی اپنے ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے اور عوام کا بھلا ہونے کی کوئی امید نہیں، پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کسی لانگ مارچ یا تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے، مکمل خاموش رہیں گے اور صرف اپنے مشن کے کام پر فوکس کریں گے۔

اختر علی ملک
سیکرٹری اطلاعات
پاکستان عوامی تحریک، سنٹرل پنجاب
PAT Information Department

ایک ہی دن کی دو اہم خبریں
16/10/2022

ایک ہی دن کی دو اہم خبریں

President of Minhaj-ul-Quran International and Deputy Chairman of Minhaj University Lahore, Dr. Hussain Muhi-ud-Din Qadr...
06/09/2022

President of Minhaj-ul-Quran International and Deputy Chairman of Minhaj University Lahore, Dr. Hussain Muhi-ud-Din Qadri, collected donations worth over Rs100 million within just 2 hours by participating in a telethon for flood victims on Minhaj TV on Sunday

Volunteers of Minhaj Welfare Foundation serving the people in the flood affected areas across the country. Help them to save lives by donating, accounts and links are given below.

𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭𝐬 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬

Meezan Bank Shalimar link Road, Lahore
Title: Minhaj Welfare Foundation
A/C No: 02930103643000
IBAN: PK74MEZN0002930103643000

MWF HBL Faisal Town, Lahore
Title: Minhaj Welfare Foundation Zakat
A/C No: 01977900163103
IBAN: PK34HABB0001977900163103

🔗 https://minhajwelfare.org/pakistanfloods/

21/08/2022

Al Quran

28/02/2022

پاکستان عوامی تحریک کا نارووال میں بلدیاتی الیکشن میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان
میاں ریحان مقبول صاحب صدر پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کی نارووال میں دھواں دھار پریس کانفرنس
ملک کرامت صاحب جنرل سیکریٹری پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب
رانا شہزاد صاحب جنرل سیکریٹری پاکستان عوامی ڈویژن گوجرانولہ
عبدالکریم کمیانہ صاحب ہیڈ سوشل میڈیا سینٹرل پنجاب
محمد فیاض حسیب صاحب سیکرٹری اطلاعات ڈویژن گوجرانوالہ + ہیڈ سوشل میڈیا ڈویژن گوجرانوالہ
رانا منیب احمد انقلابی صدر سوشل میڈیا پاکستان عوامی تحریک ڈسٹرکٹ نارووال بھی پریس کانفرنس کے موقع پر موجود
#شکڑگڑھ
#نارووال
#ظفروال

#طاہرالقادری

15/02/2022
پاکستان عوامی تحریک کا ممبر بنئے موجودہ فرسودہ عوام دشمن نظام کے خلاف حقیقی جدوجہد کا حصہ بنئے۔اور آگے شئیر کیجئے۔
10/02/2022

پاکستان عوامی تحریک کا ممبر بنئے موجودہ فرسودہ عوام دشمن نظام کے خلاف حقیقی جدوجہد کا حصہ بنئے۔
اور آگے شئیر کیجئے۔

ظلم، جبر، استحصال، اقرباء پروری اور ناانصافی پر مبنی نظام میں اصلاحات اور حقیقی تبدیلی کیلئے پاکستان عوامی تحریک کے ممبر بنیں۔
آن لائن ممبرشپ حاصل کرنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک کو کلک کریں۔👇
https://www.pat.com.pk/english/Membership/

04/02/2022

Witty Meet - Fun Festival
By Riphah International College, Jaranwala

13/12/2021
02/11/2021
01/11/2021

ننکانہ۔ افتتاح راوی ایکسپریس

25/10/2021
24/10/2021

پاکستان کرکٹ ٹیم نے روائتی مخالف سے تاریخی جیت پر اہل پاکستان کے دل بھی جیت لئے ہیں۔ پاکستان زندہ باد
قوم کو اس جیت کا تحفہ ملنے پر بہت بہت مبارک ہو
میاں ریحان مقبول
صدر پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWAMI Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share