Voice of thal

  • Home
  • Voice of thal

Voice of thal نور پور تھل اور اطراف میں مکان ،کمرشل پلاٹ ،دکانیں،بارانی اور ٹیوب ویل والے رقبے خریدیں اور بیچیں۔

30/03/2024

نور پور تھل میں طوفانی بارش اور شدید ژالہ باری نے تباہی مچا دی کسان کی سال بھر کی محنت رائگاں 😢😢

02/03/2024

عمر اسلم اعوان کا ملک شاکر بشیر اعوان کو چیلنج

ضلع خوشاب بلخصوص تحصیل نور پور تھل کی حدود میںزمین کی خرید و فروخت کا با اعتماد ادارہ تھل پراپرٹی ڈیلر نور پور تھل034474...
25/02/2024

ضلع خوشاب بلخصوص تحصیل نور پور تھل کی حدود میںزمین کی خرید و فروخت کا با اعتماد ادارہ
تھل پراپرٹی ڈیلر نور پور تھل
03447459798
03002271498
رانا ثنااللہ سنی نور پور تھل

20/02/2024

نور پور تھل سٹی میں رنگپور روڈ پر نور پور شہر سے صرف 2 کلو میٹر کے فاصلے پر سڑک کے بلکل اوپر 21 کنال براۓ فروخت۔بجلی کے پول ،میٹھا پانی فیکٹری اور ٹیوب ویل کے لئے بہترین رقبہ رابطہ نمبر
*03002271498*

17/02/2024

حلقہ این اے 88 حیران کن بات سامنے آ گئی

ایک مرتبہ پھر NA88 کے 26 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ کا حکم 15 فروری کو ہر پولنگ اسٹیشن سے فوری مستند اور فارم 45 کے سا...
14/02/2024

ایک مرتبہ پھر NA88 کے 26 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ کا حکم 15 فروری کو ہر پولنگ اسٹیشن سے فوری مستند اور فارم 45 کے ساتھ سب سے پہلے رزلٹ حاصل کرنے کے لیے نیوز گروپ جوائن کریں لنک پہلے کمنٹ میں جو لوگ پہلے سے Voice of thal واٹس ایپ گروپ میں ایڈ ہیں براہ کرم وہ گروپ جوائن نہ کریں ۔۔۔

https://youtu.be/zhxUO34Jktc?si=wkYPh0F9WAXJG4FK *خوشاب کے حلقہ NA88 میں دوبارہ ہونے والے 26 پولنگ اسٹیشن میں سے 13 کا ت...
12/02/2024

https://youtu.be/zhxUO34Jktc?si=wkYPh0F9WAXJG4FK

*خوشاب کے حلقہ NA88 میں دوبارہ ہونے والے 26 پولنگ اسٹیشن میں سے 13 کا تفصیلی رزلٹ پہلے کون کس سے کتنے ووٹوں سے جیتا،اب کس کے جیتنے کے زیادہ چانس ہیں۔ملک ہارون بنديال نے دوبارہ الیکشن لڑنے کے بارے میں کیا کہا یہ سب جانئے اس ویڈیو میں*

Halqa NA 88 kon jeeta kon hara,

07/02/2024

کل ضلع خوشاب کے ہر پولنگ اسٹیشن کا رزلٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو میرا نیوز گروپ جوائن کر لیں لیکن جو لوگ پہلے سے (وائس آف تھل) گروپ میں ایڈ ہیں وہ جوائن نہ کریں لنک پہلے کمنٹ میں

04/02/2024
02/02/2024

😢😢

31/01/2024

روٹی کھل گئی جے 😂

29/01/2024

ضمنی الیکشن کی یادیں

28/01/2024

8 فروری کو ضلع خوشاب کے ہر پولنگ اسٹیشن سے فوری اور مستند رزلٹ جاننے کیلئے میرا واٹس ایپ نیوز گروپ جوائن کریں لنک پہلے کمنٹ میں انشااللہ فوری رزلٹ

17/01/2024

ہم ہر صورت الیکشن لڑیں گے ملک معظم شیر کلو

13/01/2024

Sumera Malik on fire 🙆

30/12/2023

نور پور تھل شہر سے صرف 5 کلو میٹر کے فاصلے پر ساڑھے 3 ایکڑ راقبہ براے فروخت۔زیر زمین میٹھا پانی ٹیوب ویل لگا ہوا پکے کھالے چاروں طرف گهگل کے تیار درخت۔خواھش مند افراد فوری رابطہ کریں ۔۔۔

Address


Telephone

+923002271498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of thal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share