Malik Nisar Awan journalist

  • Home
  • Malik Nisar Awan journalist

Malik Nisar Awan journalist media

15/04/2023

*Bilateral Political Consultations between Pakistan and Portugal*

The Third Round of Bilateral Political Consultations between Pakistan and Portugal was held in Lisbon on 13 April 2023. The Pakistan delegation was headed by Additional Foreign Secretary (Europe), Ambassador Muhammad Saleem while Director General for Foreign Policy, Ministry of Foreign Affairs Mr. Rui Vinhas led the Portuguese side.

Agenda included discussion on a broad range of bilateral, regional and global issues of common interest including regional security, climate change and cooperation at the multilateral fora.

The two sides expressed satisfaction at the current state of bilateral relations and reaffirmed their commitment to further expand and diversify mutually beneficial cooperation. They agreed to enhance bilateral trade and investment, and collaboration in agriculture, water management, ICT, blue economy, green technologies and employment opportunities for Pakistani workforce.

It was agreed to hold regular sessions of the Political Consultations with the next session to be held in Islamabad for which the Portuguese delegation will visit Pakistan on mutually agreed dates.

14/04/2023

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

اجلاس آج سہ پہر وزیر اعلی آفس میں ہو گا

اجلاس میں اہم امور پر غور کیا جائے گا
صوبائی وزراء۔ مشیران۔ چیف سیکرٹری۔انسپکٹر جنرل پولیس اور متعلقہ حکام اجلاس میں شرکت کریں گے

14/04/2023

دعوت نامہ برائے صحافی برادری

عنوان ۔کوریج افطارڈنر16 اپریل بمقام لیاقت باغ
محترم جناب ایڈیٹرز،اسائینمٹ ایڈیٹرز ،چیف رپورٹرز صاحبان

محترم صحافی بھائیو!
مسلم لیگ ن کے رہنما سجادخان کی جانب سے مسلم لیگ ن کے کارکنوں اورمیاں نوازشریف کے قریبی دوست ناصر بٹ کے اعزاز میں 16 اپریل 2023
بروزاتوار 25 رمضان المبارک کو لیاقت باغ کے میدان میں افطارڈنر دیاجارہاہے جس کے مہمانان خصوصی میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ،وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب کے علاوہ مختلف وفاقی وزراء سینیٹرز موجودہ اورسابق ارکان سینٹ،قومی وپنجاب اسمبلی سمیت مسلم لیگ ن کے مرکزی،صوبائی، ڈویژنل اورمقامی قائدین شامل ہوں گے
آپ صحافی بھائیوں کواس افطار ڈنر میں شرکت اورکوریج کرنے کی دعوت دی جاتی ہے

نوٹ۔قائدین کاخطاب سہ پہر 5 بجے شروع ہوجائے گا
منجانب۔۔کوارڈینیٹر سجاد خان
سرمد سجادخان
03321131132
،راجہ مظہر اقبال
03328503000

14/04/2023

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان سے جمعہ کے روز سکھ کمیونٹی کے مقتول شہری دیال سنگھ کے ورثاءنے وزیراعلیٰ ہاﺅس میں ملاقات کی جس میں وزیراعلیٰ نے مقتول کے ورثاءکو صوبائی حکومت کی جانب سے 10 لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا ۔نگران وزیراطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل ، سکھ کمیونٹی کے رہنما گورپال سنگھ اور صوبائی حکومت کے متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اقلیتی برادری کے شہریوں کو نشا نہ بنانا ایک قابل مذمت اور افسوسناک فعل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ اُنہوںنے کہاکہ اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے قتل میں ملوث عناصر کو بہت جلد گرفتار کیا جائے گا ۔ اعظم خان کا کہنا تھا کہ امدادی رقم انسانی جان کا نعم البدل نہیں ہوسکتی تاہم یہ صوبائی حکومت کی جانب سے متاثرہ خاندان کیلئے ایک امداد ہے ۔ اقلیتی کمیونٹی کی سکیورٹی کو بہتر بنانے کیلئے پولیس کو خصوصی احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں جبکہ سکھ کمیونٹی کیلئے شمشان گھاٹ کا مسئلہ بھی حل کیا جارہا ہے ۔ وزیراعلیٰ کا کہناتھا کہ سکھ کمیونٹی ایک متحرک کمیونٹی ہے اور ملک کی تعمیر وترقی میں اقلیتوں کا کردار قابل ستائش ہے ۔ سکھ کمیونٹی کے رہنماگورپال سنگھ نے دیال سنگھ کے ورثاءکو بروقت امداد کی فراہمی پر وزیراعلیٰ اور صو بائی حکومت کا شکریہ ادا کیا ۔ وزیراعلیٰ نے سکھ کمیونٹی کو اُن کے مذہبی تہوار" بیساکھی"کے موقع پر مبارکباد پیش کی ۔دریں اثناءوزیراعلیٰ سے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے مقتول کاشف مسیح کے ورثاءنے بھی ملاقات کی اور قاتلوں کی جلد گرفتاری کیلئے ضروری اقدامات اُٹھانے کی استدعا کی۔ وزیراعلیٰ نے مقتول کے اہل خانہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کاشف مسیح کے قتل میں بھی ملوث عناصر کو بہت جلد گرفتار کیا جائے گا اور اہل خانہ کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اُٹھائے جائیں گے۔ کاشف مسیح کے ورثاءکو بھی بہت جلد امدادی رقم کا چیک دیا جائے گا۔ محمد اعظم خان نے کہاکہ صوبائی حکومت مقتول کے ورثا ءکو تنہاءنہیں چھوڑے گی۔

14/04/2023

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت جیل ریفارمز سے متعلق اجلاس

قیدیوں کے جیلوں میں ویڈیو لنک ٹرائل کا جائزہ، محسن نقوی نے رپورٹ طلب کر لی

قیدیوں کو فجر اور مغرب کی نماز باجماعت ادا کرنے کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ

عیدالفطر سے پہلے دیت اور جرمانہ وغیرہ کی ادائیگی کرکے 71 قیدیوں کو رہائی مل جائے گی

مخیر حضرات اور حکومت پنجاب نادار قیدیوں کی دیت اور جرمانہ وغیرہ ادا کریں گے

پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کیلئے ویڈیو کال کی سہولت فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ

لاہور کی جیل میں 7 دن کے اندر ویڈیو کال کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کر دیا جائے گا

5 ماڈل جیلوں میں ماڈل ویٹنگ او رمیٹنگ ایریاز قائم کئے جائیں گے

10 مزید جیلوں میں قیدیوں کو ٹیوٹا کورسز کرائے جائیں گے

صوبہ بھر میں 28 جیلوں میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب مکمل ہو چکی ہے۔بریفنگ

15 مزید جیلوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گے۔بریفنگ

آئی جی آفس میں 24/7 مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم فعال کیا جائے گا۔بریفنگ

جیل میں ویڈیو لنک ٹرائل سے قیدیوں کو عدالت لانے لے جانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔بریفنگ

پنجاب کی 9 جیلو ں میں اوپن ایئر جم قائم کردیئے گئے۔ بریفنگ

دیگر تمام جیلوں میں بھی اوپن ایئر جم بنائے جائیں گے۔بریفنگ

جیل ہسپتالوں کیلئے 40کروڑ روپے کے طبی آلات خریدے جائیں گے۔بریفنگ

ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری خزانہ، آئی جی جیل خانہ جات. چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت

14/04/2023

: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ سے چیرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی یونیورسٹیز کے مسائل زیر غور لائے گئے۔ چیرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد نے وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ کو یقین دہانی کرائی کہ جلد ہی وہ کوئٹہ جا کر گورنر بلوچستان ملک عبد الولی خان کاکڑ و دیگر ارباب اختیار سے ملاقاتیں کرکے یونیورسٹیز کے مسائل کو حل کرانے کی پوری کوشش کرینگے۔

چیرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد نے کہا کہ وہ قائد بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر جان مینگل کے مشکور ہیں جنہوں میں وڈ میں 100 ایکڑ قیمتی اراضی یونیورسٹی کی تعمیر کے لئے فری آف کاسٹ ایچ ای سی کو دی ہے۔ انکے اس فراخ دلانہ اقدام سے تعلیمی سرگرمیوں کی ترویج کو تقویت ملے گی۔

13/04/2023

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا میو ہسپتال کا دورہ
محسن نقوی نے ساہیوال میں دھکم پیل سے زخمی بزرگ خاتون صغراں بی بی کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی
محسن نقوی کا زخمی خاتون صغراں بی بی کی ریکوری پر اطمینان کا اظہار
محسن نقوی نے خاتون کے علاج معالجے کے حوالے سے ایم ایس میو ہسپتال کو ضروری ہدایات دیں
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ صغراں بی بی روبصحت ہیں۔محسن نقوی
صغراں بی بی کو بہترین علاج معالجہ فراہم کیا جا رہا ہے۔محسن نقوی
میں روزانہ برزگ خاتون کی صحت کے حوالے سے اپ ڈیٹ لے رہا ہوں۔محسن نقوی
امید ہے کہ صغراں بی بی جلد مکمل صحت یاب ہو کر اپنے گھر والوں کے ساتھ ہوں گی۔محسن نقوی

13/04/2023

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا ماڈل بازار سبزہ زار کا اچانک دورہ
محسن نقوی نے مفت آٹے کی فراہمی کے عمل کاجائزہ لیا
بعض سنٹرز بند کئے جانے کے حوالے سے شہریوں کی شکایات
محسن نقوی کا شہر میں مفت آٹے کے بعض سنٹرز بند کئے جانے کا نوٹس،انتظامیہ کو فوری طور مفت آٹے کے بند سنٹرز کھولنے کا حکم
بند سنٹرز کو شہریوں کی سہولت کے لئے فی الفور اوپن کیا جائے۔محسن نقوی
بعض سنٹرز بند ہونے سے دیگر سنٹرز پر شہریوں کا رش بڑھ گیا ہے۔محسن نقوی
آج شہر میں مفت آٹا سنٹرز کے دور ے کیلئے نکلا تو بعض سنٹرز بند ملے۔محسن نقوی
فوری طو رپر انتظامیہ کو بند سنٹرز کھولنے کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی ہیں۔محسن نقوی
محسن نقوی نے ماڈل بازار سبزہ زار میں مرد و خواتین سے گفتگو کی اور آٹے کی فراہمی کے حوالے سے استفسار کیا
بعض شہریوں نے شناختی کارڈ کی تصدیق نہ ہونے کے بارے میں شکایات کیں،محسن نقوی کا شکایات کے فوری ازالے کا حکم
محسن نقوی نے ماڈل بازار میں موجود بعض مرد و خواتین کے شناختی کارڈز کی خود تصدیق کرائی اور آٹا دلوایا
محسن نقوی نے شہریوں سے قطار بنانے کی اپیل کی
عملہ تصدیق سے آٹے کی فراہمی کے عمل کو کم سے کم وقت میں مکمل کرے۔محسن نقوی
بزرگ شہریوں کو بلاتاخیر آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔محسن نقوی

13/04/2023

Minister of State for Foreign Affairs, Hina Rabbani Khar, met the Deputy Foreign Minister of Turkmenistan, Mr. Vepa Hajiyev, on the sidelines of the fourth meeting of the Neighbouring Countries of Afghanistan in Samarkand today.

​They reviewed the entire spectrum of bilateral relations and expressed their satisfaction over the level of engagement. They also discussed measures to enhance connectivity, trade and investment, energy cooperation and people-to-people contacts. They also reiterated their commitment towards the importance and early implementation TAPI Gas Pipeline Project

22/02/2023

A high level Pakistan delegation led by Defence Minister Khawaja Muhammad Asif visited Kabul on 22 February 2023.

The delegation met senior leadership of the Interim Afghan government including Deputy Prime Minister Mullah Abdul Ghani Beradar Akhund, Defence Minister Mawlavi Mohammad Yaqoob Mujahid, Interior Minister Sirajuddin Haqqani and Foreign Minister Amir Khan Muttaqi.

Matters relating to the growing threat of terrorsim in the region, particularly by TTP and ISKP came under discussion. The two sides agreed to collaborate to effectively address the threat of terrorism posed by various entities and organizations.

Both sides agreed to strengthen bilateral cooperation in various fields to further enhance the fraternal relations between the two countries.

17/02/2023

U.S. State Department Counselor Derek Chollet and Interagency Delegation Visit Pakistan to Demonstrate Continued Support for U.S.-Pakistan Partnership
Islamabad– Counselor of the U.S. Department of State Derek Chollet and a delegation of senior U.S. government officials, including Counselor of the U.S. Agency for International Development Clinton White, and Principal Deputy Assistant Secretary for Pakistan Elizabeth Horst visited Islamabad February 16 -17 to highlight the importance of our bilateral partnership and reaffirm our countries’ shared goals.
While in Pakistan, Counselor Chollet discussed a wide range of issues including strengthening economic ties, cooperating to address the impacts of the climate crisis, expanding our people-to-people connections, and conveying U.S. solidarity with the Pakistani people as they continue to recover from the devastating 2022 floods.
“The United States and Pakistan have a robust partnership based on decades of bilateral cooperation and support, and we look forward to strengthening our relationship in trade, investment, climate, clean energy, health, security, education, and other shared priorities,” said Counselor Chollet.
Following the January 9 Conference on Climate Resilient Pakistan in Geneva, Counselor Chollet’s visit provided a chance to learn more about the progress Pakistan has made so far in response to the floods and how the United States and other donors and partners can most effectively support Pakistan’s resilient recovery. To date, the United States has provided more than $200 million dollars in assistance provided to support disaster resilience and flood response efforts in Pakistan. This continued assistance reflects the endurance of the bilateral partnership and the United States’ long-term commitment to Pakistan and its people.
Counselor Chollet met with Foreign Minister Bilawal Bhutto Zardari to discuss strengthening the U.S.-Pakistan bilateral partnership, including increased economic cooperation and Pakistan’s needs as it continues to recover and rebuild following the floods.
In a meeting with Army Chief General Munir, Counselor Chollet discussed security cooperation and counterterrorism efforts. At a meeting with Minister of State for Finance and Revenue Dr. Aisha Ghaus Pasha, the delegation also talked about economic reform and improving the regulatory environment in Pakistan to boost foreign investment, including from U.S. businesses.
The Counselor also met with Minister of Planning Ahsan Iqbal to discuss Pakistan’s flood recovery and future opportunities within the U.S.-Pakistan Green Alliance. The Green Alliance builds upon the rich U.S.- Pakistan history of environmental collaboration and will help us jointly meet the agricultural, energy, water, and economic needs of the present and future. Through the Green Alliance, our two countries will support each other to holistically strengthen climate resilience, pursue energy transformation, and foster inclusive economic growth.
The U.S. government will build on the dialogues of the Counselor’s visit at the first Trade and Investment Framework Agreement Council since 2016 next week and the second Energy Security Dialogue and Climate and Environment Working Group this Spring. The U.S. government is dedicated to expanding the full range of trade, security, education, people-to-people, climate, and clean energy cooperation and ties between the Pakistani and American people to promote a more stable, secure, and prosperous future for both our nations.

17/02/2023

وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے آج یہاں لائف اسٹائل ریذیڈنسی اپارٹمنٹس ( ای ایچ ایف پی آر او ) سیکٹر G-13 کے اپارٹمنٹس الاٹیوں کو دینے کا آغاز کیااس ضمن میں اپارٹمنٹس کے الاٹیوں کو قبضہ دینے کے لیے آج ایک افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وفاقی وزیر ہاوسنگ مولانا عبدالواسع اور وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی نے اے کیٹیگری کے اپارٹمنٹس کے 30 سے زائد الاٹیوں کو قبضہ دے دیا۔
وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے طویل انتظار کے منصوبے کی کامیابی سے تکمیل پر الاٹیوں کو مبارکباد پیش کی اور اعلان کیا کہ باقی ماندہ اپارٹمنٹس کا قبضہ بھی جلد الاٹیوں کے حوالے کر دیا جائے گا اور کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ وفاقی حکومت کے ملازمین اور عام لوگوں کو جدید رہائشی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ منصوبہ دارالحکومت کے رہائشیوں کو محفوظ، او رتحفظ کا حامل بند ماحول فراہم کرے گا۔ وزیر ہاوسنگ نے درپیش مشکل حالات میں منصوبے کی تکمیل پر سیکرٹری ہاوسنگ افتخار علی شلوانی اور ڈی جی ایف جی ای ایچ اے طارق رشید کی کاوشوں کو بھی سراہا۔
وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی نے کہا کہ اگرچہ آج کی افتتاحی تقریب منصوبے کے ایک چھوٹے سے حصے کی تکمیل کی نشاندہی کرتی ہے لیکن اس سے پیشرفت کی رفتار تیز ہو جائے گی اور منصوبوں کے دیگر حصوں کا بھی جلد افتتاح کر دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ منصوبے کا کمرشل زون بھی مقررہ وقت میں مکمل کر لیا جائے گا۔
واضح رہے کہ ایف جی ای ایچ اے نے وفاقی حکومت کے ملازمین اور عام لوگوں کو کم لاگت اور جدید رہائشی سہولیات فراہم کرنے کے لیے نجی و سرکاری شعبہ کی شراکت کے مشترکہ منصوبے کے ذریعے 10.10 ایکڑ کے پلاٹ پر گراونڈ + 16 منزلہ ہائی رائز اپارٹمنٹس کی تعمیر کے لیے یہ سکیم شروع کی جبکہ گراو¿نڈ + 5.27 ایکڑ پلاٹ پر 17 منزلہ اپارٹمنٹس، دونوں فیزز میں تین تہہ خانے بھی ہیں۔ پروجیکٹ میں 33 اسٹوڈیو اپارٹمنٹس بھی شامل ہیں، جنہیں حال ہی میں انوینٹری میں شامل کیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر 3273 اپارٹمنٹس تعمیر کیے جا رہے ہیں جن میں سے وفاقی حکومت کے ملازمین کے لیے تمام زمروں میں 2383مختص کیے گئے ہیں جبکہ 890 جنرل پبلک ( جی پی ) کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔

17/02/2023

Foreign Secretary, Dr. Asad Majeed Khan, received U.S. Department of State Counselor Derek Chollet at the Ministry of Foreign Affairs yesterday.

Welcoming Counselor Chollet, the Foreign Secretary stated that the frequent bilateral visits were a manifestation of the positive trajectory of the Pakistan-U.S. relationship.

The Foreign Secretary expressed satisfaction on the second Mid-level Defence Dialogue and the upcoming Trade and Investment Framework Agreement (TIFA) Council meeting in Washington D.C. He emphasized the importance of sustained cooperation through the institutionalized dialogues in trade and investment, energy, security, climate change and health. He stressed the need to expand cooperation in Agriculture, Education, IT, and Science & Technology.

Counselor Chollet reaffirmed that the United States was committed to advancing the bilateral relationship. He expressed U.S. solidarity and support with Pakistan and its people in recovery from the 2022 floods. The Foreign Secretary thanked the Counselor for U.S. support and hoped to remain engaged in the long-term recovery and rehabilitation efforts.

Counselor Chollet was accompanied by Clinton White, Counselor of the United States Agency for International Development, Ambassador Donald Blome and Elizabeth Horst, Principal Assistant Secretary for the Bureau of South and Central Asian Affairs at the U.S. Department of State.

16/02/2023

Maulana Abdul Wasay, Federal Minister, Ministry of Housing and Works held a meeting with the representatives of government residencies allottees of Islamabad and directed to immediately cease the ongoing anti-encroachment operation against the illegally constructed structures in Federal Government Residencies on the recommendations of National Assembly Standing Committee on housing and works, due to current economic circumstances of the country. Mr. Tariq Fazal Chaudhary, Ex-Federal Minister and Iftikhar Ali Shallwani, Federal Secretary, Ministry of Housing and Works also attended the meeting.

While talking to the representatives Maulana Abdul Wasay said that he is fully aware of the problems and inconvenience residents face because of the encroachments and vowed to do everything in his ambit to resolve it. However, the situation is not suitable for an anti-encroachment drive as it will further suppress the already crushed public. He further said that although extra construction inside the courtyard/rooftops are disturbing the original map of the building and also compromising the beauty of the planned city, causing inconvenience for the public but still anti- encroachment operation in these circumstances is not recommended and it will make huge loss to the residents. He further stated that in order to provide modern residential facilities to the federal government employees a new strategy of high rise buildings is under consideration and summary has already been sent to the Prime Minister's office. He also applauded the efforts of Iftikhar Ali Shallwani, Federal Secretary housing and works for taking up such serious notice of the encroachment issues in federal owned residencies.

Mr. Tariq Fazal Chaudhary and representatives of the residents of federal owned residential accommodations applauded and thanked Maulana Abdul Wasay and Iftikhar Ali Shallwani for putting an end to the anti-encroachment operation as it is a timely step which has to be taken to give public a tad of relief.

21/01/2023

*Pakistan strongly condemns the abhorrent act of desecration of the Holy Quran in Sweden*

Pakistan strongly condemns the abhorrent act of desecration of the Holy Quran in Sweden today.

This senseless and provocative Islamophobic act hurts the religious sensitivities of over 1.5 billion Muslims around the world. Such actions are not covered under any legitimate expression of the right to freedom of expression or opinion, which carries responsibilities under international human rights law, such as the obligation not to carry out hate speech and incite people to violence.

Islam is a religion of peace and Muslims, including in Pakistan, believe in respecting all religions. These principles must be supported by all.

The international community needs to show a common resolve against Islamopohbia, xenophobia, intolerance and incitement to violence on the basis of religion or belief, and work together for promoting inter-faith harmony and peaceful coexistence.

Pakistan’s concerns are being conveyed to the authorities in Sweden. We urge them to be mindful of the sentiments of the people of Pakistan and the Muslims worldwide and take steps to prevent Islamophobic acts.

20/01/2023

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید اور قائد ملت جعفریہ و اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ سید ساجد علی نقوی کے درمیان اہم ملاقات۔ملاقات میں موجودہ ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال اور گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی اور مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے علامہ ساجد علی نقوی کو حکومتی اقدامات اور معاشی مشکلات کے بارے میں آگاہ کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے علاقے کی تعمیر و ترقی اور قیام امن کیلئے مل کر چلنے پر اتفاق کیا۔

13/12/2022

Ministry of Foreign Affairs
(Office of the Spokesperson)
*****
Press Release


Foreign Minister Bilawal Bhutto Zardari will undertake an official visit to the United States from 14 to 21 December 2022.

Foreign Minister’s programme includes multiple multilateral and bilateral engagements in New York and Washington DC.

On 15-16 December 2022 in New York, the Foreign Minister will host and chair the Ministerial Conference of the G-77 and China, the largest negotiating bloc of developing countries within the UN system. Agenda of the Conference includes discussion on multiple challenges facing the developing countries in attaining the Sustainable Development Goals (SDGs) in the face of Covid-19 pandemic, climate-induced disasters and geopolitical developments.

The Foreign Minister will meet with UN Secretary General Antonio Guterres and participate in a high-level debate at the UN Security Council on the theme of “Maintenance of International Peace and Security: New Orientation for Reformed Multilateralism” to be held on 14 December 2022.

Foreign Minister will travel to Washington DC on 19th December 2022 where he will hold meetings with high-level government officials, congressional leaders, Pakistani-American businessmen, and community members. He will also engage withthink-tanks and the media.

During his official meetings, bilateral and regional issues of mutual interest will be discussed to carry forward the momentum in Pakistan-US bilateral relations particularly in areas of trade, investment, climate resilience and economic development.

Foreign Minister will also share Pakistan’s perspective on climate change, and sensitize his interlocutors on the colossal damage inflicted by climate-induced floods in Pakistan and the post-flood reconstruction and rehabilitation plan of the Government of Pakistan.

12/12/2022

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ کا وفد کے ہمراہ کشمیر ہاؤس اسلام آباد کا دورہ
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید، وزیر حکومت آزاد کشمیر عبدالماجد خان نے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا

12/12/2022

OIC Secretary General held a meeting with PM today. PM appreciated OIC’s principled position and consistent support for the people of Jammu and kashmir in their quest for the right to self determination. He appreciated the Secretary General's historic visit to AJK and LOC.

media

11/12/2022

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت کا بینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے گندم کا دوسرا اجلاس
اجلاس میں گندم کی ریلیز پالیسی اور کوٹے کے اجراء کا ازسرنو جائزہ لیاگیا
گندم کے موجود ذخائر اورضروریات کا بھی جائزہ لیا گیا
حکومت پنجاب نے ایک ماہ کے دوران موثر حکمت عملی سے گندم کی مد میں 55ارب روپے بچائے ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی
مالیاتی نظم وضبط کے نفاذ سے مزید 2ارب روپے کی بچت بھی کی گئی۔چودھری پرویزالٰہی
لاہور، راولپنڈی سمیت بڑے شہروں میں گندم کا کوٹہ بڑھانے کافیصلہ کیاہے۔چودھری پرویزالٰہی
پنجاب کو زرعی صوبہ ہونے کے ناطے گندم کی پیداوار میں خود کفیل ہونے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی
کاشتکاروں کوگندم کی زیادہ پیداوار دینے والے بیج کے استعمال کی آگاہی دی جائے۔ چودھری پرویزالٰہی

عوام کو آٹے کی فراہمی میں تعطل نہیں آنا چاہیے۔ چودھری پرویزالٰہی

سیکرٹری خوراک اور ڈائریکٹر فوڈ نے گندم کے ذخائرکی موجودہ پوزیشن اور ضروریات سے آگاہ کیا
صوبائی وزراء راجہ محمد بشارت، محمد محسن لغاری، سردار حسنین بہادر دریشک، سید حسین جہانیاں گردیزی،چیف سیکرٹری عبداللہ خان سنبل،پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ محمد خان بھٹی،سیکرٹریز خوراک، زراعت، خزانہ،سابق صدر بینک آف پنجاب ہمیش خان، ڈائریکٹر فوڈ اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت

10/12/2022

Foreign Minister Bilawal Bhutto Zardari received OIC Secretary General H.E. Mr. Hissein Brahim Taha & held delegation level talks at Ministry of Foreign Affairs. Issues related to Jammu & Kashmir dispute, Human rights situation in IIOJK, Palestine issue, Islamophobia and humanitarian situation in Afghanistan were discussed. Both sides also exchanged views on vital issues of economic, social and technological cooperation among OIC member countries.

Foreign Minister Bilawal Bhutto Zardari also hosted a dinner in the honor of OIC Secretary General.

10/12/2022

9 ارب 18 کروڑ روپے کی لاگت سے پاکستان میں بچوں کی پہلی میڈیکل یونیورسٹی بنے گی -وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی
2 ارب روپے کی لاگت سے بچوں کی ریڈیو تھراپی کا جدید سنٹر بھی بنایا جائے گا-چودھری پرویز الٰہی
ہر ڈویژن میں بچوں کے لئے ریڈیو تھراپی کے سنٹرز بنائے جائیں گے - چودھری پرویز الٰہی
وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
وزیراعلیٰ آفس میں یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب
یہ اپنی نوعیت کی دنیا میں ایک منفرد اور جدید ترین میڈیکل یونیورسٹی ہو گی- چودھری پرویز الٰہی
عمران خان کے ویژن کے مطابق میانوالی سمیت کئی شہروں میں مد ر اینڈ چائلڈ ہسپتال بن رہے ہیں - چودھری پرویز الٰہی
یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز لاہو رمیں کالج آف پیڈیاٹریک قائم کیا جائے گا۔چودھری پرویز الٰہی
بچوں کی صحت کے حوالے سے سرجنز او رمیڈیکل سپیشلسٹس کوخصوصی تربیت دی جائے گی۔چودھری پرویز الٰہی
الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی ٹریننگ کیلئے کالج آف الائیڈ سائنسز بھی بنایا جائے گا۔چودھری پرویز الٰہی
نرسوں کی ٹریننگ کے لئے کالج آف نرسنگ بنایاجائے گا۔چودھری پرویز الٰہی
نومولود بچوں کا علاج او ردیکھ بھال کیلئے مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ یونٹ بھی قائم کیاجائے گا-چودھری پرویز الٰہی
چائلڈ ہیلتھ یونیورسٹی میں انسٹی ٹیوٹ آف جینٹکس اینڈ ریسرچ بھی قائم کیاجائے گا۔چودھری پرویز الٰہی
ٹیلی ہیلتھ، میڈیکل جینومیکس او رآرٹیفشل انیٹلی جنس جیسی سہولیات سے مزین ایڈوانس ٹیکنالوجی اور ٹیلی ہیلتھ سنٹر بھی بنایاجائے گا۔چودھری پرویز الٰہی
زچگی کے دوران کسی بھی پیچیدہ مرض کے رسک سے بچاؤ کیلئے فیوٹل، میٹرنل او رنیو نیٹل ہیلتھ سنٹر قائم کیاجائے گا۔چودھری پرویز الٰہی
یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز ایکٹ 2021 کو میں نے پنجا ب اسمبلی سے منظور کرایا-چودھری پرویز الٰہی
دنیا بھر میں ہیلتھ ٹیکنالوجی میں ہر روز میں انقلابی تبدیلی آرہی ہے۔ چودھری پرویز الٰہی
یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز کو انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب تعمیر کرے گی۔چودھری پرویز الٰہی
لاہو رمیں یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز کا قیام خوش آئند ہے۔چودھری پرویز الٰہی
اللہ تعالیٰ نے یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز کے شاندار منصوبے کے سنگ بنیاد کا اعزاز مجھے عطا کیا۔ چودھری پرویز الٰہی
ڈاکٹر یاسمین راشد اور ڈاکٹرز کو ان کی گرانقدر خدمات پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں -چودھری پرویز الٰہی
سیکرٹری تعمیرات و مواصلات نے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز کے منصوبے پربریفنگ دی
صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر یاسمین راشد، پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی محمد خان بھٹی، سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈمیڈیکل ایجوکیشن، سیکرٹری اطلاعات، وائس چانسلر یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسزڈاکٹر مسعود صادق اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

10/12/2022

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے 500 اور 220 کے وی کے دو گریڈ سٹیشنز کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

20.7 ارب کی لاگت سے مریدکے روڑ پر لاہور نارتھ گرڈ اسٹیشن جبکہ 3 ارب سے قائد اعظم بزنس پارک میں گرڈ تعمیر ہو گا۔

توانائی کے دو پراجیکٹس پر مجموعی 24 ارب کی لاگت آئے گی

توانائی کے منصوبوں سے لیسکو اور گیپکو صارفین کی بجلی کی طلب کو پورا کرنے میں مدد ملے گی

قائداعظم بزنس پارک گریڈ اسٹیشن سی پیک اکنامک زون کر بجلی کی ترسیل کرئے گا

شیخوپورہ ۔منصوبوں کا مقصد وولٹیج پروفائل میں بہتری اور گھریلو زرعی اور صنعتی صارفین مستفید کرنا ہے

09/12/2022

وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے باہمی تعاون سے منعقد ہونے والی پہلی انٹرنیشنل ہاؤسنگ ایکسپو کے دوسرے روز متعدد معزز مہمانوں نے ایکسپو کا دورہ کیا۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق ایم این اے کیپٹن (ر) محمد صفدر، تھائی لینڈ کے سفیر چاکریڈ کرائچائیونگ، ویتنام کے سفیر Nguyen Tien Phong، آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف اور شمالی قبرص کی سفیر محترمہ دلشاد سینول نے ایکسپو کا دورہ کیا۔
احسن ظفر بختاوری، صدر، اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور افتخار علی شلوانی، سیکرٹری، وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے معزز مہمانوں کو ایکسپو میں نمائش کے لیے لگائے گئے مختلف اسٹالز کا دورہ کرایا۔ معزز مہمانوں نے ایکسپو میں نمائش کیلئے پیش کئے گئے پراڈکٹس اور پراجیکٹس میں گہری دلچسپی لی اور اتنی شاندار ایکسپو کا اہتمام کرنے پر وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس اور آئی سی سی آئی کی کاوش کو سراہا۔
احسن ظفر بختاوری نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کو صنعت کاری اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے خطے میں ایک نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی اہمیت سے آگاہ کیا اور کہا کہ حکومت اس اہم منصوبے کو عملی شکل دینے میں بھرپور تعاون کرے۔کیپٹن (ر) محمد صفدر نے یقین دلایا کہ آئی سی سی آئی اس منصوبے کی تجویز دے اور وہ وزیراعظم پاکستان سے اس کی منظوری لینے کی ہرممکن کوشش کریں گے۔
دوسرے دن ایکسپو کے میں تین پینل ڈسکشن منعقد ہوئے۔ پہلا سیشن کم لاگت ہاؤسنگ اینڈ فنانسنگ فریم ورکس پر منعقد ہوا جس میں محمد اظہر الاسلام ظفر نائب صدر آئی سی سی آئی، نجیب ہارون چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل، میجر جنرل (ریٹائرڈ) عامر اسلم خان، قائم مقام چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی، ڈاکٹر کامران شمس چیف ایگزیکٹو آفیسر اخوت اسلامک مائیکرو فنانس، ڈاکٹر اطہر منصور، کنسلٹنٹ پبلک پالیسی بزنس اسکول ہانگ کانگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، حسن جنید، ہیڈ اسلامک بزنس پاکستان مارگیج ری فنانس کمپنی، جمشید مہر ہومجی سی ای او ٹریلس ہاؤسنگ فنانس کمپنی، چوہدری عبداللہ یو پی ڈی ایل دوسرا سیشن ''اربن گورننس، اربن ڈویلپمنٹ اینڈ ریگولیشن'' پر منعقد ہوا جس میں وسیم حیات باجوہ ممبر پلاننگ اینڈ ڈیزائن سی ڈی اے، محترمہ ایما احمد، ڈائریکٹر الٹیر انٹرنیشنل، نوید افتخار شریک بانی ایٹم کیمپ، محترمہ صبوحی سرشار، فیکلٹی ٹی اے ایف شامل تھے۔ تیسرا سیشن ''سستی رہائش کی ضروریات، حقیقتیں، اختیارات اور ایکشن'' کے موضوع پر منعقد ہوا جس میں ضیغم محمود رضوی چیئرمین ٹاسک فورس برائے ہاؤسنگ، ڈاکٹر وقاص احمد مہر چیئرپرسن ڈیپارٹمنٹ آف آرکیٹیکچر کوئٹہ پاک، ڈاکٹر شریح حسین، چیئرپرسن ڈیپارٹمنٹ آف آرکیٹیکچر کامسیٹس لاہور، ڈاکٹر فریحہ طارق قائم مقام ڈین سکول آف آرکیٹیکچر اینڈ پلاننگ، یو ایم ٹی لاہور اور ڈاکٹر ایم عثمان، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ سٹرکچر این آئی سی ای نسٹ اسلام آباد شامل تھے۔
پینلسٹس نے پاکستان میں کم قیمت مکانات کو فروغ دینے کے لیے مفید تجاویز پیش کیں اور کہا کہ حکومت کو کم آمدنی والے طبقات کے لیے کم لاگت کے مکانات کو فروغ دینے کے لیے ایک ہاؤسنگ بینک کے قیام پر غور کرے۔

09/12/2022

وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے مقاصد حکومت پاکستان کی خارجہ پالیسی کے اہداف سے مکمل ہم آہنگ ہیں جو امن، استحکام اور ترقی پر مرکوز ہیں، پاکستان قانون و انصاف کے شعبے میں تعاون کے فروغ میں موثر کردار ادا کرنے سمیت ان مشترکہ مقاصد کو برقرار رکھنے کے لئے پرعزم ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے انصاف کے 9ویں ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے نویں وزرائے انصاف اجلاس کی میزبانی پاکستان نے کی جس سے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک چائنہ، روس، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ازبکستان اور انڈیا کے وزرائے انصاف نے خطاب کیا۔
وفاقی وزیرِ قانون نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے انصاف کے 9ویں اجلاس سے خطاب کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے، یہ فورم مشترکہ اقدار، مفادات اور مواقع کو فروغ دینے کے لئے خوشحال اور پائیدار شراکت داری قائم کرنے کے رکن ممالک کے عزائم کی نمائندگی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے مقاصد حکومت پاکستان کی خارجہ پالیسی کے اہداف سے مکمل ہم آہنگ ہیں جو امن، استحکام اور ترقی پر مرکوز ہیں، پاکستان قانون و انصاف کے شعبے میں تعاون کے فروغ میں موثر کردار ادا کرنے سمیت ان مشترکہ مقاصد کو برقرار رکھنے کے لئے پرعزم ہے۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ایس سی او علاقائی شراکت داروں کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا ایک متحرک پلیٹ فارم بھی ہے اور ہم اس شاندار فورم کے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے فرانزک سرگرمیوں، قانونی خدمات اور قانون کی بالادستی پر تعاون جاری رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کے ساتھ گہرے، تاریخی اور ثقافتی روابط رکھتا ہے، ہمارے مفادات اور مقاصد وسیع پیمانے پر شعبوں اور چیلنجوں میں ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق جدید ترین پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی قائم کی ہے، لاہور گیریژن یونیورسٹی میں پہلا ڈیجیٹل فرانزک ریسرچ اینڈ سروس سنٹر قائم کیا گیا ہے، ایس سی او کے رکن ممالک فرانزک سائنس کے شعبہ میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کر سکتے ہیں، ہم رکن ممالک کو اپنے تجربات سے آگاہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ بعد ازاں اجلاس کے اختتام پر اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں ایک بار پھر شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے انصاف کے 9ویں اجلاس میں شرکت کے لئے آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ایس سی او کا مستقبل بہت روشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ اگر ہم مل کر رہیں، شنگھائی تعاون تنظیم کی مستحکم ترقی کے لئے مشترکہ طور پر کام کریں، قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائیں، تو ہم یقینی طور پر اپنی منزل تک پہنچ جائیں گے اور خطے کو پرامن، مستحکم، خوشحال اور خوبصورت بنا سکیں گے۔

Address


Telephone

+923335505572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Nisar Awan journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share