Har Khabar Par Nazarہر خبر پر نظر

  • Home
  • Har Khabar Par Nazarہر خبر پر نظر

Har Khabar Par Nazarہر خبر پر نظر This page focus is only on news and genral info around the world . plz like and share our page .

12/11/2024
چمن / قبائلی رہنما صالحزئی قوم کے سربراہ خان حاجی عبدالغفار خان اچکزئی صاحب کلی ملک حاجی عبدالرحیم میرالزئی میں حاجی سفر...
11/11/2024

چمن / قبائلی رہنما صالحزئی قوم کے سربراہ خان حاجی عبدالغفار خان اچکزئی صاحب کلی ملک حاجی عبدالرحیم میرالزئی میں حاجی سفر محمد نورزئی کے والد کی وفات پر غمزداہ خاندان سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کررہے ہیں،

09/11/2024
افففف اللہ ۔شہید محیب اللہ کے ایک ہی اکلوتا بیٹا سادت خان بھی اللہ تعالیٰ کو پیارا ہوگئے۔سادت خان ماں بیچاری کی ارمانوں ...
25/09/2024

افففف اللہ ۔
شہید محیب اللہ کے ایک ہی اکلوتا بیٹا سادت خان بھی اللہ تعالیٰ کو پیارا ہوگئے۔
سادت خان ماں بیچاری کی ارمانوں کا خزانہ لیکر باپ کے سنگ ہمیشہ کیلئے نید میں سوگئے ۔
ماں دادا اور نانی کے آنکھوں کا تارا دل ٹھنڈک کرنے کا وسیلہ شہید محیب اللہ کا اکلوتا بیٹا سادت خان رات کو قضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔
رب العالمین ماں دادا اور نانی اور الواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
یاد رہے محیب اللہ کچھ دن پہلے چمن بائی پاس روڈ اسکیڈنٹ میں شہید ہوا

23/09/2024

دھرنا ترجمان صادق اچکزئی نے اج میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا سرکاری طور اج کلچر ڈے منانا سواء ڈرامے کے اور کچھ نہیں سرکار اگر مہربان ہیں تو وہ بارڈر پر پرانے طرز بحال کرے یہاں لوگ بھوک سے مررہے ہیں خودکشی کرنے پر مجبور ہیں بارڈر پر ہماری ثقافت کی دھجیاں اڑئی جارہی ہیں

23/09/2024

ننہ پہ ٹولہ دنیا کی دہ پشتون کلچر نڑی وال ورزہ لمانزل کیژی پہ دہ اڑ کی ننہ پہ ڈگری کالج چمن کی دہ پشتونخوا سٹوڈنس ارگنائزیشن لہ خوا دا ورزہ ولمانزل سو

اعلان نمازہ جنازہافسوس ناک خبرإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَقاری محمداسلم صاحب کے والدمحترم حاجی محمدنعیم خا...
22/09/2024

اعلان نمازہ جنازہ
افسوس ناک خبر
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
قاری محمداسلم صاحب کے والدمحترم حاجی محمدنعیم خان نورزئ قضائے الٰہی سے انتقال ہوئے نماز جنازہ کل بروزسموار23/09/2024 صبح10بجے شہیدان قبرستان دامان میرالزئ چمن میں آداہوگی فاتحہ خوانی اپنے گھر شین تالاب چمن میں ہوگی
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللّٰہ “ﷻ” دی جنت الفردوس ور نصیب کی اللّٰہ “ﷻ” دی اقرباء تہ صبر جمیل نصیب کی اللّٰہ “ﷻ”دی پر وہ رحمیژی اللّٰہ “ﷻ”جلالہ دی احسان ور سرہ وکی آمین

16/09/2024

دہ چمن مردہ کاریز روڈ سرہ تعلق لرونکی عبدالوسع دہ ننہ سخہ دری کالہ مخکی انڈیا حکام جیلی منشیات کیس کی گرفتار کڑی دی کورنی لہ ڈیرو سختو مشکلاتوں سرہ مخامخہ دی او دہ انسانی حقوق تنظیموں سخہ دہ مدد اپیل کہوی

وزیرِ بلدیات بلوچستان سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کر گئے۔فیملی ذرائع کے مطابق سردار سرفراز چاکر ڈومکی 10 روز سے کراچی کے نج...
16/09/2024

وزیرِ بلدیات بلوچستان سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کر گئے۔

فیملی ذرائع کے مطابق سردار سرفراز چاکر ڈومکی 10 روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

سردار سرفراز ڈومکی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔

فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز چاکر ڈومکی کی تدفین آبائی علاقے لہڑی میں ہو گی۔

06/08/2023

ملک عالم گل مرحوم کی پانچویں برسی کلی پڈو کاریز ملک عبدالخالق ہاٶس میں احترام سے مناٸی گٸی قرآن خوانی اور غرباء میں خیرات تقسیم کی گٸی ۔
چمن ۔ تفصیلات کے مطابق مرحوم ملک عالم گل خان اچکزٸی کی پانچویں برسی عقیدت و احترام سے کلی پڈو کاریز فرزند ملک عالم گل ملک عبدالخالق اچکزٸی ہاٶس میں مناٸی گٸی جس میں قرآن خوانی کی گٸی اور دو بیل ذبح کرکے گوشت غرباء میں تقسیم کی گٸی اس موقع پر عزیز و اقارب اور دوستوں نے بھی شرکت کی جن سے خطاب میں ملک عبدالخالق خان اچکزٸی نے کہا کہ ملک عالم گل غریب پرور انسان تھے جنہوں نے ہمیشہ علاقے میں امن وامان کی بہتری کیلٸے کردار ادا کرتے رہے جن کی خدمات کبھی نہ بھلانے والے والے ہیں اور ملک عبدالخالق خان اچکزٸی نے اس عہد کا پیمان کیا کہ وہ انشاء اللہ ہمیشہ اپنے والد ملک عالم گل خان مرحوم کے نقش وقدم پر چل کر علاقے کی خدمت کرتے رہینگے ۔

Address


Telephone

+923128068665

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Har Khabar Par Nazarہر خبر پر نظر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share