Daily Awaz Times Yousuf Goth

  • Home
  • Daily Awaz Times Yousuf Goth

Daily Awaz Times Yousuf Goth Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Awaz Times Yousuf Goth, Media/News Company, .

14/07/2022
آج الحمد اللہ ہمارے خاندان کے جس زمین پر تنازعہ تھا جو دامان ابراھیم زئی میں واقع ہے ترین قومی موومنٹ کے سربراہ مشر حاجی...
28/02/2022

آج الحمد اللہ ہمارے خاندان کے جس زمین پر تنازعہ تھا جو دامان ابراھیم زئی میں واقع ہے ترین قومی موومنٹ کے سربراہ مشر حاجی عبدالروف ترین اور سید حاجی عبدا صمد آغا عرف طور آغا کے سربراہی میں حل ہوا یہ تنازعہ سید عبدالجبار آغا اسماعیل زئی اور انکے چچا زاد بھاہیوں کے درمیان تھا سید عبدالجبار آغا اسماعیل زئی نے 93 ایکڑ زمین جو انکے چچا زاد بھائیوں کا حق بھی تھاجو انکا مشترکہ زمین تھا اور جو خریدا گیا تھا ان پر سید عبد الجبار آغا نے مسجد میں جاکر قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کرکے قسم اٹھایا کہ ان 93 ایکڑ زمین پر انکے چچازاد بھائیوں کا کوئی حق نہیں ہے

روزنامہ آواز ٹائمز کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے عنایت آغا کو یوسف گوٹھ کیلئے رپورٹر مقرر کردیا، تمام سرکاری و غیر سرکا...
27/01/2022

روزنامہ آواز ٹائمز کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے عنایت آغا کو یوسف گوٹھ کیلئے رپورٹر مقرر کردیا، تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے نوٹ فرمائیں۔ شکریہ

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Yousuf Goth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share