WATAN Tv News HD

  • Home
  • WATAN Tv News HD

WATAN Tv News HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from WATAN Tv News HD, News & Media Website, .

میلسی تھانہ سٹی میلسی کی حدود بستی حسن آباد حمزہ ٹاؤن میں نوجوان قتل ذرائع
06/10/2023

میلسی تھانہ سٹی میلسی کی حدود بستی حسن آباد حمزہ ٹاؤن میں نوجوان قتل ذرائع

 #نیومری۔جنگل میں آگ لگ گئی
03/10/2023

#نیومری۔جنگل میں آگ لگ گئی

 #میلسی میلسی خزانے کا لالچ
03/10/2023

#میلسی میلسی خزانے کا لالچ

03/10/2023

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی عیسیٰ خان سکھیرا کی ہدایت پر کرم پور پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری ہیں اسی سلسلے میں تھانہ کرم پور پولیس نے مختلف کاروائیوں میں 3 منشیات فروش اور ایک اشتہاری کو گرفتار کرلیا

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی
30/09/2023

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی

30/09/2023

12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی کے حوالےسے ملک بھر کی طرح اڈا ہری چند پر سالانہ کاروان مصطفیٰ کا جلوس نکالا گیا جلوس جامعہ غوثیہ سعیدیہ تعلیم القرآن اڈا ہری چند سے برآمد ہوا اور اپنے مقرر راستوں سے ہوتا ہوا واپس مدرسہ میں اختتام پذیر ہوا جلوس کا مختلف جگہوں پر شاندار استقبال کیا گیا جلوس کی قیادت معروف مبلغ دین سید نذیر شاہ نے کی جلوس میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی تھانہ کرم پور پولیس کی جانب سے جلوس کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی گئی جلوس کے اختتام پر جامعہ غوثیہ سعیدیہ تعلیم القرآن اڈا ہری چند میں ایک محفل میلاد کا انعقاد ہوا محفل میں مختلف نعت خوانوں نے نعت رسول پڑھی اور متعدد علماء کرام نے اپنے بیان سے حاضرین کے دلوں کو منور کیا آخر پر سید نذیر شاہ نے ملکی و قومی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی محفل میں ٹھاکر ساجد خان،چوہدری عتیق،مہر غلام عباس،بہادر بھٹہ،ڈاکٹر شبیر،آصف سعیدی،حاجی نعیم،محبوب بلوچ،عثمان خان بھابھہ،مہر نازک،احمد شاہین،مہر محبوب،شہباز بھٹہ،ملک زوہیب،خالد سوہلہ اور دیگر نے شرکت کی محفل کے آخر پر شرکاء میں لنگر تقسیم کیا گیا

اڈا ہری چند سالانہ کاروان مصطفیٰ کا مرکزی جلوس جامعہ تعلیم القرآن اڈا ہری چند سے برآمد
29/09/2023

اڈا ہری چند سالانہ کاروان مصطفیٰ کا مرکزی جلوس جامعہ تعلیم القرآن اڈا ہری چند سے برآمد

جن کے آنے سے روشن زمانہ ھوااُس نبیﷺ کی ولادت پہ لاکھوں سلام✨❤️وطن نیوز
29/09/2023

جن کے آنے سے روشن زمانہ ھوا
اُس نبیﷺ کی ولادت پہ لاکھوں سلام✨
❤️وطن نیوز

 #میلسی تھانہ صدر پولیس کی کاروائی
27/09/2023

#میلسی تھانہ صدر پولیس کی کاروائی

بورے والا/ایڈووکیٹ قتل
26/09/2023

بورے والا/ایڈووکیٹ قتل

*بریکنگ نیوز*آئی سی سی ورلڈ کپ قومی ٹیم کو بھارت کیلئے ویزے جاری
25/09/2023

*بریکنگ نیوز*

آئی سی سی ورلڈ کپ

قومی ٹیم کو بھارت کیلئے ویزے جاری

25/09/2023
 #میلسی پولیس
23/09/2023

#میلسی پولیس

23/09/2023

تھانہ کرم پور کی حدود موضع دھلو میں شوہر نے بیوی پر گولی چلادی گولی لگنے سے بیوی شدید زخمی ہوگئی زخمی عورت کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی منتقل کردیا گیا اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ کرم پور بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے

تھانہ کرم پور کی حدود موضع دھلو میں شوہر نے بیوی پر گولی چلا دی
23/09/2023

تھانہ کرم پور کی حدود موضع دھلو میں شوہر نے بیوی پر گولی چلا دی

میلسی پولیس تھانہ صدر میلسی کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں
23/09/2023

میلسی پولیس تھانہ صدر میلسی کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں

22/09/2023
تھانہ صدر میلسی میں تعینات میاں تنویر سب انسپکٹر کے عہدے پر پرموٹ ہوگئے
22/09/2023

تھانہ صدر میلسی میں تعینات میاں تنویر سب انسپکٹر کے عہدے پر پرموٹ ہوگئے

میلسی موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ ڈی پی او وہاڑی نوٹس لیں شہریوں کا مطالبہ
21/09/2023

میلسی موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ ڈی پی او وہاڑی نوٹس لیں شہریوں کا مطالبہ

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیاعام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کرائے جائیں گے، الیکشن کمیشن
21/09/2023

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا
عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کرائے جائیں گے، الیکشن کمیشن

کرم پور/ٹریفک حادثہ
20/09/2023

کرم پور/ٹریفک حادثہ

عبدالجبار جملیرا ( سب انسپکٹر ) ایس ایچ او تھانہ کرمپور تعینات
20/09/2023

عبدالجبار جملیرا ( سب انسپکٹر ) ایس ایچ او تھانہ کرمپور تعینات

*ضلع بھر کے تھانوں میں  رضاکاروں اور ٹاؤٹوں کا راج*
19/09/2023

*ضلع بھر کے تھانوں میں رضاکاروں اور ٹاؤٹوں کا راج*

19/09/2023

پہلا آل میلسی انجمن آڑتیان مکئی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل راشد اقبال کمیشن شاپ کی ٹیم ABRکرکٹ کلب نے جیت لیا

19/09/2023

وہاڑی۔ربیع الاوّل کی ابتدا کے ساتھ ہی ملک کے قرب وجوار میں محافلِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ریلیوں کے انعقاد کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے یکم ربیع الاوّل کی قدیمی ریلی جامع مسجد انوار رضا پیپلز کالونی سے نکالی گئی۔ ریلی میں عاشقان مصطفٰی کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی

19/09/2023

میلسی ڈاکٹر نے مریض کو 7 لاکھ روپے کا چونا لگا دیا، دل کے تین وال ڈالنے کی بجائے ایک وال ڈال دیا، مریض کی صحت مزید خراب ، پیسے واپس مانگنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں ، متاثرین کا اعلیٰ حکام سے انصاف کا مطالبہ ، میلسی کی مدینہ کالونی کے رہائشی حساس ادارےکےاہلکار محمد قاسم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا کہنا تھا آپ بھی سنواتے ہیں

19/09/2023

میلسی گہنوری بلوچ کے رہائشی نذیر چھوہن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ عرصہ پہلے ہمیں مخالفین نے تشدد کا نشانہ بنایا جس کا مقدمہ 328/23 تھانہ کرم پور میں درج ہے اس سے قبل بھی ہمارے مخالف شعیب بلوچ نے میری بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی جس کا مقدمہ بھی تھانہ کرم پور میں درج ہے ہمارے مقدمات عدالتوں میں زیر سماعت ہیں ملزمان کی ضمانتیں ہائی کورٹ سے خارج ہوچکی ہیں ہمارا تفتیشی سب انسپکٹر عارف ملزمان سے ساز باز ہوچکا ہے ملزم شعیب پہلے بھی زیادتی کے مقدمہ میں اشتہاری ہے اور اب حالیہ مقدمہ میں اس کی ضمانت خارج ہوچکی ہے جبکہ تفتیشی ملزم کو گرفتار نہیں کررہا ملزم شعیب سرعام دندناتا پھررہا ہے سب انسپکٹر عارف نے ملزمان سے بھاری رشوت لے رکھی ہے میری ڈی پی او وہاڑی سے اپیل ہے کہ ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے اور ملزم کو گرفتار کیا جائے

18/09/2023

آج کی دلچسپ ترین خبر۔۔۔۔۔۔کوٹ ادو تھانہ سنانواں میں چوری کی ایف آئی آر درج کرونے کے لئے آنے والا شہری اپنے موٹر سائیکل سے ہاتھ دھو بیٹھا ،تھانہ کے اندر کھڑے ہوکر 15 پر کال کی تب بھی کوئی پولیس والا نہیں آیا۔۔۔ 😅😂😅

بریکنگ نیوز
18/09/2023

بریکنگ نیوز

17/09/2023

خاموش رہنا موت ہے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی میڈیا سے گفتگو

*اسلام آباد۔۔ قآضی فائز عیسی نے 29 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کاحلف  اٹھالیا*
17/09/2023

*اسلام آباد۔۔ قآضی فائز عیسی نے 29 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کاحلف اٹھالیا*

‏پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے فی لیٹر اضافہ ۔ نئی قیمت 331 روپے ۔
15/09/2023

‏پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے فی لیٹر اضافہ ۔ نئی قیمت 331 روپے ۔

15/09/2023

میلسی تیز آندھی کے باعث بھنجر پکی نہر کے قریب بجلی کا مین پول اور الیکٹریسٹی ٹرانسفارمر زمین پر گر گیا بہاولپور لاہور ہائی وے بلاک ٹریفک کو شدید مشکلات کا سامنا

15/09/2023

#وہاڑی #بوریوالہ ہسپتال میں #وکلاءگردی کا1اور واقعہ،، مرہم پٹی اور میڈیکو لیگل کیلئے آنیوالے محکمہ لائیوسٹاک کے شاہد و دیگر ملازمین پر گنداگیر وکلاء غضنفر بھٹی وغیرہ نے مسلح ہو کر دوبارہ حملہ کر دیا۔

 #دوکوٹہ
15/09/2023

#دوکوٹہ

15/09/2023

میلسی ڈپٹی سپریڈنٹ انچارج نادرا موبائل وین میلسی سہیل اسلم عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر سجاد احمد سعیدی،مہر احمد شہزاد آرائیں،محبوب بلوچ ،ڈاکٹر مشتاق،میاں نواز آرائیں،چوھدری عبدالسلام کھرل نے مبارکباد پیس کی اور عمرہ کی ادائیگی پر سہیل اسلم بُھٹہ کو سیاسی سماجی شخصیات اور دوست احباب کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جارہی ہے

15/09/2023

ڈی آئی جی پٹرولنگ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی پٹرولنگ وہاڑی نجاوت بھٹی اور انچارج پٹرولنگ چیک پوسٹ 86WB محمد امجد نے اسپائر کالج وہاڑی میں ٹریفک آگاہی مہم کے سلسلہ میں لیکچر دیا طلباء کو ٹریفک قوانین کی پابندی اور ہیلمٹ کے استعمال کی افادیت بارے آگاہی دی گئی ڈی ایس پی پٹرولنگ نجاوت بھٹی کا کہنا تھا کہ کم عمر بچے موٹر سائیکل چلانے سے پرہیز کریں موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ کا استعمال لازمی کریں ٹریفک قوانین کی پاسداری مہذب قوموں کا شیوہ ہے ٹریفک قوانین پر عمل کریں خلاف ورزی کی صورت میں چلان کیے جارہے ہیں اس موقع پر ریڈر ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عباس بھی موجود تھے

15/09/2023

*تھانہ کرم پور کی حدود میں امن و امان کی فضاء کو قائم رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے اور معاشرے میں امن کے قیام کیلئے کوشش جاری ہے جرائم پیشہ عناصر کیلئے زیرو ٹالیرینس کی پالیسی ہے چاہے جتنا ہی خوف ناک مجرم کیوں نہ ہو اسے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا تھانے میں ٹاؤٹ مافیا کا داخلہ سختی سے منع ہے شہری اپنے مسائل کے حل کیلئے براہ راست میرے پاس تشریف لائیں میرے دفتر کے دروازے سائلین کیلئے 24 گھنٹے کھلے ہیں کسی بھی مظلوم کے ساتھ ظلم نہیں ہونے دیں گے تھانے کے عملے میں سے کسی بھی کی کرپشن بارے فوری مجھے آگاہ کریں انشاء اللہ بھرپور محکمانہ کارروائی کی جائے گی منشیات مکاؤ مہم جاری ہے شہریوں سے التماس ہے کہ جرائم پیشہ عناصر بارے اطلاع دیں اور ذمہ دار شہری ہونے کا فرض نبھائیں ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ کرم پور رائے منور حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،رپورٹ محبوب بلوچ*

 #ڈپٹی سپریڈنٹ انچارج نادرا موبائل وین میلسی سہیل اسلم عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
14/09/2023

#ڈپٹی سپریڈنٹ انچارج نادرا موبائل وین میلسی سہیل اسلم عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

Address


Telephone

+923033015715

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WATAN Tv News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WATAN Tv News HD:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share