Pukhto tv

Pukhto tv pukhto TV provides actual and correct news with honesty as our policy. we believes in trust that our viewers having on our channel.

pukhto channel
pashto channel
pashto tv







13/10/2023

‏اسرائیل کے حامی
🇺🇸 آمریکا
🇪🇺 یورپی یونین
🇬🇧 برطانیہ
🇫🇷 فرانس
🇩🇪 جرمنی
🇺🇦 یوکرین

حامیان فلسطین
🇮🇷 ایران
🇴🇲 عمان
🇶🇦قطر
🇮🇶عراق
🇾🇪یمن
🇸🇾سوریه
🇱🇧لبنان

سیز فائر کی دعوت دینے والے
🇪🇬 مصر
🇸🇦 سعودی عرب
🇹🇷 ترکی
🇷🇺 روس

اور
گہری نظر رکھے ہوئے
🇵🇰 پاکستان..

13/10/2023

ابو ہمت نہ ہارو۔
اپنے آپ کو سنبھالیں ۔۔ مجھے کچھ نہیں ہوا ۔ بس آپ ہمت نہ ہاریں۔
ایک زخمی فلسطینی بچہ اپنے زخمی باپ کو تسلی دیتے ہوئے ۔۔۔۔
#فلسطین #غزة

11/09/2023

پشاور میں دھماکہ ۔
پاک فوج کی گاڑی کو ٹارگٹ کیا گیا ۔

20/08/2023

ایس ایچ او اور پولیس پر اندھا دھند تشدد۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیالکوٹ کی نجی ھوسنگ سوسائٹی میں SHO تھانہ سترہ طاہر نقاش اور انکی ٹیم کا پولیس سے ہاتھا پائی ۔

19/08/2023

ایک اور سکینڈل منظر عام ۔
اگر تعلیمی اداروں میں اس بےشرم اور حوس پرست درندوں کو نہ روکا گیا تو پاکستان میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے ہمای آنے والی نسلوں کے لیے مشکلات کا اضافہ ہو گا ۔

19/08/2023

پشاور ایگریکلچر یونیورسٹی کی طالبہ کا بیان بھی آ گیاہے ۔
یونیورسٹی چاہے بہاولپور کی ہو یا پشاور کی۔ بیٹیوں کے تقدس کو پامال کرنے والے گھٹیا کرداروں کو پاکستان کے ہر یونیورسٹی اور کالج کے ایسے ناسور کو سخت سزا دی جائے ۔ ورنہ پاکستان میں لوگ اپنی بیٹیوں کی تعلیم سے زیادہ ان کی عزت کا خیال رکھیں گے اور تعلیم میں رکاوٹ بنیں گے ۔

18/08/2023

9 مئی عمران خان کی ذاتی پلینگ تھی۔
کابینہ کی مشاورت نہیں تھی۔
پرویز خٹک کے خدمات کو لوگ سراہتے ہیں ۔
پرویز خٹک کی جیت الیکشن میں یقینی ہے۔
ہمارا PTI سے علیحدہ ہونے پر کوئی پچھتاوا نہیں ۔ ( اشفاق خان کاکو سابقہ ٹاؤن ممبر)
Ishfaq khan kako | PTI Parliamentarians








اللّٰہ تعالٰی پاکستان کے عوام پر رحم فرمائے اور مزید امتحان میں نہ ڈالے ۔مجھ پر ادھار ہے جو میں نہیں دے پا رہا۔ اس لئے خ...
18/08/2023

اللّٰہ تعالٰی پاکستان کے عوام پر رحم فرمائے اور مزید امتحان میں نہ ڈالے ۔
مجھ پر ادھار ہے جو میں نہیں دے پا رہا۔ اس
لئے خودکشی کر لی۔ خودکشی کرنے والے کا خط۔

14/08/2023

People had a lot of fun on the independence day of Pakistan | Mere watan ye aqeedaten aur piyar song

13/08/2023

Celebrating On 14 August 2023 in Peshawar | Pakistan Independence Day | Qila Bala Hisar Peshawar.

07/08/2023
06/08/2023

tehsil Mathra main election ke vote




06/08/2023

tehsil Mathra main election ke votting ke halaat




05/08/2023

da tehsil mathra omeed war Iftekhar Ahmad JI | Jamaat Islami da taraf na omeed war





05/08/2023

پاکستان میں موبائیل لیپ ٹاپ کے غلط استعمال اور وقت کے ضیاع سے بچ کر ایمیزون کا کورس مکمل کریں اور والدین ، اہل و عیال کے لئے ذریعے معاش اور حلال رزق کمائیں ۔
متھرا میں جماعت اسلامی کے مشہور سیاستدان افتخار احمد صاحب کا نوجوانوں کے بہترین آرگنائزیشن جس میں تمام نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع موجود ہیں ۔
Iftekhar Ahmad | Amazon full course Academy |







آپ کے قیمتی وقت کا اصل حقدار کون ہے؟شئیر بھی کریں کہ زیادہ تر لوگ اپنی رائے کا اظہار کریں ۔ #متھرا
03/08/2023

آپ کے قیمتی وقت کا اصل حقدار کون ہے؟
شئیر بھی کریں کہ زیادہ تر لوگ اپنی رائے کا اظہار کریں ۔
#متھرا

03/08/2023

Inam Ullah candidate tehsil Mathra Peshawar | Inam Ullah Khan (PTI) | election ki tayari

02/08/2023

Inam Ullah Khan (PTI) | Tehsil Mathra | Peshawar (PTI) main tehsil mathra ke Omeedwar





02/08/2023

ملک کے ہر حصے میں یہ کام شروع ہے۔

ڈیڑھ سال،تمام تجربہ کار،غریب عواماور شرمندگی 0٪ ۔
02/08/2023

ڈیڑھ سال،
تمام تجربہ کار،
غریب عوام
اور شرمندگی 0٪ ۔

01/08/2023

Aziz Ghafar Khan ANP tehsil Mathra.
تحصیل متھرا کے نامزد امیدوار عوامی نیشنل پارٹی کے عزیز غفار خان کے الیکشن کے صورت حال ، ملکی سیاست ، پشتون کے حقوق اور کئی عوامل پر گفتگو ۔

31/07/2023

موجودہ حکومت اور عوام ۔
جولائی 2023

31/07/2023

بی بی زینب کے مزار پہ دھماکہ درجنوں افراد شہید۔۔۔

31/07/2023

پشاور ورسک روڈ گھر سے بچے کو جھولے سے اغواء کی کوشش ناکام۔عورتیں بروقت گرفتار۔۔

باجوڑ میں JUI کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ ، ابتدائی رپورٹ کے مطابق 20 سے زائد بندے شہید ۔
30/07/2023

باجوڑ میں JUI کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ ، ابتدائی رپورٹ کے مطابق 20 سے زائد بندے شہید ۔

30/07/2023

Hafiz Hashmat ki [JI] ki kawishon se kamiyab jirga | Jamaat-e-Islami






29/07/2023

qatal ka jirga | Peshawar mai aik aur kaamyab jarga | hafiz hashmat ki saparasti main sulha | warsak road peshawar mai bohot Bara jirga . dono fareeq khush aur mutmaen




28/07/2023

Candidate Rafi Ullah Alizai [JUI] | chairman tehsil Mathra | Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan





-e-Islam

28/07/2023

Inam Ullah Chairman ne tehsil mathra main PTI election ki tayari ke liye campaign | aik aor din




24/07/2023

Campaign for PTI | Inam Ullah candidate tehsil Mathra ki campaign | PTI workers Peshawar kpk




24/07/2023

اگر یہ میں ہوتا تو کیا ہوتا ؟؟؟؟
جواب دیجئے اور شئیر کجیئے ۔

24/07/2023

پشاور میں تحصیل متھرا کے الیکشن کے سلسلے میں جماعت اسلامی کے افتخار احمد کی کمپین شروع ہو گئی ہے۔ اس سلسلے میں افتخار احمد صاحب کے بھائی ارشاد خان صاحب کا تیرائی بالا میں آمد۔ جو کہ ڈپٹی جنرل سیکریٹری رفیع الحق اور دیرینہ کارکن و سیاسی رکن امجد خان کا گاؤں ہے ۔ کمپین میں ارشاد خان صاحب کو تیرائی بالا کے عوام کا بھرپور ساتھ کی یقین دہانی کرائی گئی ۔
Tehsil Mathra Main Iftekhar Ahmad jamaate islami election Campaign | Tirahi Bala main Arshad khan ki Aamad, Rafi Ul Haq



23/07/2023

Peshawar main PTI workers ka tehsil Mathra main election ke liye ijlas aor tayari





23/07/2023

Mathra tehsil election meeting .

23/07/2023

صوبہ سندھ سکھر کے قریب سو سےزائد مسلح ڈاکوں نے پورے گاوں پر دھاوا،بول دیا
پورے گاوں کو لوٹ لیا اور مزاہمت پر دو افرادکو فائرینگ کرکے قتل کردیا اور جاتے ہوے عورتوں اور ایک بچے کو اغوا کر کے ساتھ لے گئے ۔ حملہ آور ڈاکوں نے کارروائی کے بعد کانوائے کی صورت میں متعلقہ تھانے کے پاس سے قومی شاھراھ کراس کرتے وقت نعری بازی اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوے گئے تھانے کا عملہ صرف اپنی جانیں با حفاظت بچانے میں کامیاب جیئے سندھ پولیس ۔ پیپلز پارٹی حکومت اور سرکاری ادارے اس پر کیا ایکشن لیتے ہیں دیکھتے ہیں ۔یا سندھ بھر میں جنگل کا قانون نافز کردیا گیا ہے ۔

23/07/2023

اگر ایسا میں ہوتا تو کیا ہوتا ؟
کمنٹ ضرور کریں اور شئیر کجیئے کہ رائے ملے۔

Address


Telephone

+923030770033

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukhto tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share