Voice of South

  • Home
  • Voice of South

Voice of South | Voice Of South | Raising Voice Against Cruelty and Injustice | Highlight the Social Issue
(2)

22/01/2024

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو چئیرمین پی سی بی لگا دیا گیا

15/01/2024

پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

15/01/2024

"وائس آف ساؤتھ" کی کارکردگی پر آپ (100) میں سے کتنے نمبر دیں گے؟
کمنٹ پلیز

15/01/2024

سپریم کورٹ ، پی ٹی آئی نے لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست واپس لے لی

ملتان: تھانہ مظفرآباد نے منشیات فروشوں کو چھوٹ دے دی، جرائم میں مسلسل اضافہملتان: *(وائس آف ساؤتھ)* تفصیلات کے مطابق گزش...
15/01/2024

ملتان: تھانہ مظفرآباد نے منشیات فروشوں کو چھوٹ دے دی، جرائم میں مسلسل اضافہ

ملتان: *(وائس آف ساؤتھ)* تفصیلات کے مطابق گزشتہ تھانہ مظفرآباد میں تعینات ASI محمد عباس نے 6 منشیات پینے اور بیچنے والے ملزمان کو رات گۓ پکڑا اور صبح سویرے پیسے کی چمک نے کمال کیا 6 کے 6 ملزمان Si محمد عباس کی عدالت تھانہ مظفر آباد سے لاکھوں روپے دے کر با عزت رھا ھو گئے۔

تھانہ مظفرآباد چوروں منشیات فرشوں کے لیے کسی جنت سے کم نہیں ہے، اہلیان علاقہ نے تھانہ مظفرآباد میں تعینات غلام عباس کے خلاف محکمانہ کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تاکہ محکمہ پولیس جو کہ عوام دوست محکمہ ہے اس سے کالی بھیڑیں باہر کی جائیں، اور جرائم میں کمی واقع ہوسکے۔

Multan Police Official
Punjab Police Pakistan
RPO Multan
CPO Multan

14/01/2024

ملتان شیرشاہ: سینئر صحافی و مذہبی اسکالر قاری مرید حسین ہمڑ کی ہمشیرہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام۔۔

13/01/2024

سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا، پی ٹی آئی سے "بلا" کا نشان واپس.!
پی ٹی آئی امیدوار آزاد الیکشن لڑیں گے

13/01/2024

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان سالانہ انتخابات 2024

عمران خان خاکوانی صدارتی نشست پر کامیاب

13/01/2024

ملتان: پی ٹی آئی کے pp214 سے امیدوار وسیم خان بادوزئی کی گرفتاری کا منظر

13/01/2024

ملتان:
NA-142 | NA-148
مخدوم مہدی عباس نے گیلانی خاندان کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا.!

12/01/2024

مسلم لیگ ن چھوڑ کر سینیٹر رانا محمود الحسن، رانا اقبال سراج اور رانا طاہر شبیر پی پی پی میں شامل ہوگئے

11/01/2024

ملتان: بوسن گروپ نے پارٹی کو 24 گھنٹے کے اندر ٹکٹ کی تقسیم پر نظر ثانی کی اپیل کردی، زرائع

پاکستان مسلم لیگ ن نے ملتان ڈویژن میں فائنل ٹکٹس کی لسٹ جاری کردی
10/01/2024

پاکستان مسلم لیگ ن نے ملتان ڈویژن میں فائنل ٹکٹس کی لسٹ جاری کردی

10/01/2024

چوک سرور شہید: (وائس آف ساؤتھ) بچوں کے سکول کھل گئے، نجی سکول میں تقسیم انعامات کی تقریب!!!
مزید دیکھیے چوہدری ذیشان کی اس رپورٹ میں:

08/01/2024

الگ سرائیکی صوبے کے حصول کیلئے سرگرم،
چیئرمین سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی
رانا محمد فراز نون کا خصوصی انٹرویو !!!

الگ سرائیکی صوبے کے حصول کیلئے سرگرم، چیئرمین سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی رانا محمد فراز نون کا خصوصی انٹرویو!!!👇
07/01/2024

الگ سرائیکی صوبے کے حصول کیلئے سرگرم،
چیئرمین سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی
رانا محمد فراز نون کا خصوصی انٹرویو!!!
👇

Exclusive Interview Rana Faraz Noon Chairman SDP | Saraikistan | Election 2024 | VOSVoice of South (Media Network) is Full HD Social Media Plateform. That is...

06/01/2024

پیپلز پارٹی کے امیدوار ملک رضوان نے اپنے حلقہ PP-215 کی عوام سے دل کی بات بول دی!
دیکھئے اور سنئیے اس ویڈیو میں:

مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے وائس آف ساؤتھ کا آفیشل یوٹیوب چینل وزٹ کریں: 👇
www.youtube.com/

06/01/2024

ملتان حلقہ PP-215; پیپلز پارٹی کے امیدوار ملک رضوان ہانس کیا سیاسی منشور رکھتے ہیں؟
دیکھئے اور سنئیے اس ویڈیو میں:

مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے وائس آف ساؤتھ کا آفیشل یوٹیوب چینل وزٹ کریں: 👇
www.youtube.com/

ملتان شہر کا حلقہ PP-215; پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار ایڈووکیٹ ملک رضوان ہانس سے خصوصی گفتگو!مکمل پروگرام دیکھن...
06/01/2024

ملتان شہر کا حلقہ PP-215; پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار ایڈووکیٹ ملک رضوان ہانس سے خصوصی گفتگو!
مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے YouTube لنک پر کلک کریں : 👇

Exclusive Interview with Adv Malik Rizwan Hans Candidate PP-215 Multan | VOS Voice of South (Media Network) is Full HD Social Media Plateform. That is Raisin...

06/01/2024

پاکستان سے نئے ینگ ڈاکٹرز بیرون ممالک کیسے جاسکتے ہیں؟؟
جانئیے اس ویڈیو میں:

03/01/2024

بانجھ پن یا Abnormal بچوں کی پیدائش میں انٹرکزن میرج کا کتنا عمل دخل ہے؟؟
جانئیے گائناکالوجسٹ ڈاکٹر خرم مراد ملک سے؛

مزید دیکھیے اس ویڈیو میں:
اینکر پرسن: نایاب کنول کے ساتھ
مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں:
www.youtube.com/

03/01/2024

مینو پاز کیا ہے ؟؟
یہ خواتین میں کس عمر میں ظاہر ہوسکتی ہے؟؟ جانئیے ڈاکٹر خرم مراد ملک (Gynaecologist - UK) سے ۔۔۔

مزید دیکھیے اس ویڈیو میں:
اینکر پرسن: نایاب کنول کے ساتھ
مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں:
www.youtube.com/

03/01/2024

سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کی گرفتاری کا خطرہ! تازہ ترین بیان سامنے آگیا
مجھے سمجھ نہیں آتا کہ میں الیکشن لڑ رہی ہوں یا جنگ؟ باہر فورس مجھے گرفتار کرنے کھڑی ہے۔ میں خود عدالت پیش ہوئی ہوں، قانون اور آئین کی پاسداری کرتی ہوں۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مجھے انصاف دیں، زرتاج گل وزیر

03/01/2024

کیا آپ کی بیوی آپ سے خوش ہیں؟؟

ڈاکٹر خرم مراد ملک سے دلچسپ سوال!
مزید دیکھیے اس ویڈیو میں:
اینکر پرسن: نایاب کنول کے ساتھ
مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں:
www.youtube.com/

03/01/2024

میری والدہ ایک باہمت اور مثالی خاتون تھیں،
ملتان کی معروف گائناکالوجسٹ ڈاکٹر نسیم اختر ملک (مرحومہ) کی یاد میں, مزید دیکھئے:

اینکر پرسن: نایاب کنول کے ساتھ ۔۔۔
مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں:
www.youtube.com/

03/01/2024

ملتان میں معروف گائناکالوجسٹ ڈاکٹر نسیم اختر ملک (مرحومہ) کی یاد میں ان کے فرزند ڈاکٹر خرم مراد ملک (Gynaecologist - UK) کی جانب سے فری گائنی میڈیکل کیمپ کا انعقاد،

مزید دیکھیے اس ویڈیو میں:
اینکر پرسن: نایاب کنول کے ساتھ
مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں:
www.youtube.com/

سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئےسابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کر گئے۔مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ٹوئٹ ک...
02/01/2024

سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے

سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کر گئے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ٹوئٹ کرکے ان کے انتقال کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ سرتاج عزیز تحریک پاکستان کے کارکن اور قوم کا عظیم اثاثہ تھے، قوم کیلئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

ان کا کہنا تھاکہ مجھے ان کے ساتھ کام کرنے کا اعزاز حاصل ہوا اور میں ان کے پیار اور رہنمائی کو کبھی نہیں بھولوں گا۔

سرتاج عزیز 7 فروری 1929 میں نوشہرہ میں پیدا ہوئے، انہوں نے تحریک پاکستان میں حصہ لیا۔ 1950 میں سول سروس میں شمولیت اختیار کی۔ سرتاج عزیز نے ہارورڈ یونیورسٹی سے معاشیات میں ماسٹرز کیا۔

سرتاج عزیز پلاننگ کمیشن کے جوائنٹ سیکرٹری بھی رہے۔ وہ 1985 سے 1999 تک پاکستان سینیٹ کے رکن رہے۔

سرتاج عزیز وزیر خزانہ، وزیر مملکت برائے زراعت، 2013 میں انتخابات کے بعد اُس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر برائے قومی سلامتی اورخارجہ امور رہے۔ سرتاج عزیز کا شمار مسلم لیگ ن کے سینیر رہنماوں میں ہوتا تھا۔

29/12/2023

ڈیرہ غازی خان: (وائس آف ساؤتھ)
وہوا میں کھلی کچہری کے دوران ڈی پی او ڈی جی خان احمد محی الدین نے فرائض میں غفلت اور ناقص تفتیش پر تفتیشی آفیسر خدا بخش اے ایس آئی کو معطل کر کے گرفتار کروا دیا

29/12/2023



سینئر صحافی و مذہبی اسکالر قاری محمد مرید حسین ہمڑ کی ہمشیرہ، ملک مجید ہمڑ کی زوجہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔

بتاریخ: 30 دسمبر 2023 بروز ہفتہ
ختم و دعا صبح 11:30 بجے ہوگی۔
بمقام: کھوہ ٹائل والہ، موضع سلطان پور ہمڑ شیرشاہ ملتان

28/12/2023

Address


Telephone

+923066632109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of South posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of South:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share