Humzaban

Humzaban عوام اورٹرانسپورٹ برادری کے مسائل سے بروقت اگاہی حاصل ?

گوادر پاکستان کا اہم شہر کہا جاتا ہے کہ پاکستان کا مستقبل گوادر سے وابستہ ہیں لیکن گوادر کے عوام کو تمام بنیادی سہولیات ...
13/05/2024

گوادر پاکستان کا اہم شہر کہا جاتا ہے کہ پاکستان کا مستقبل گوادر سے وابستہ ہیں لیکن گوادر کے عوام کو تمام بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ صحت کے حوالے سے بھی بہت سے مسائل درپیش ہیں جس کی واضع مثال گوادر سول ہسپتال ہیں جس میں نہ ادویات ہیں اورنہ ہی علاج کی سہولت سول ہسپتال گوادر کھنڈرات کا منظر پیش کررہا ہے یقین نہیں تواس وڈیو کو غور سے دیکھیں

بلوچستان کے 25لاکھ افراد کو بے روزگار کرنے کی بھرپور مزمت کرتا ہوں حاجی میر محمد سفر رخشانیمکران کراچی ٹرک اونرز ایسوسی ...
05/05/2024

بلوچستان کے 25لاکھ افراد کو بے روزگار کرنے کی بھرپور مزمت کرتا ہوں حاجی میر محمد سفر رخشانی
مکران کراچی ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ۔بلوچستان کے ممتاز قبائلی شحصیت سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل ڈسٹرکٹ آواران حاجی میر محمد سفر رخشانی نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کے نام پر بلوچستان کے 25لاکھ سے زیادہ لوگوں بشمول عوام ۔کسان۔تاجران۔ماہی گیروں اور ٹرانسپورٹروں کوبے روزگار کرنے کی پرزور مذمت کرتا ہوں
وفاقی حکومت کایہ اقدام آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان ۔بنیادی حقوق اور قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے متبادل روزگار فراہم کئے بغیر صدیوں پرانے پاک ایران بارڈر ٹریڈ سے منسلک لاکھوں لوگوں کو بے روزگار کردینا کہا کا انصاف ہے
بلوچستان کے عوام ۔کسان۔تاجران۔ماہی گیروں اور ٹرانسپورٹروں کے حقوق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہونگے ہر فورم پر نہ صرف آواز بلند کرینگے بلکہ بھرپور احتجاج بھی کیا جائے گا
حاجی میر محمد سفر رخشانی نے عوام ۔کسان۔تاجران۔ماہی گیروں ۔ ٹرانسپورٹروں سیاسی سماجی رہنماؤں اور سول سوسائٹی کے عہدیداران سے اس ناانصافی ظلم اورجبر کے خلاف ایک ہونے کی اپیل کی ہے

بلوچستان کے 25لاکھ افراد کو بے روزگار کرنے کی بھرپور مزمت کرتا ہوں حاجی میر محمد سفر رخشانیمکران کراچی ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ۔بلوچستان کے ممتاز ...

بلوچستان بھرمیں غیراعلانیہ پہیہ جام ہڑتال شروع رات گے مختلف شاہراہوں پرٹرانسپورٹروں نے اپنی گاڑیاں FC ۔کسٹم۔پولیس۔ایکسائ...
30/04/2024

بلوچستان بھرمیں غیراعلانیہ پہیہ جام ہڑتال شروع رات گے مختلف شاہراہوں پرٹرانسپورٹروں نے اپنی گاڑیاں FC ۔کسٹم۔پولیس۔ایکسائزپولیس۔لیویزفورس ۔دیگراداروں کے نارواسلوک کے خلاف کھڑی کردی

بلوچستان بھرمیں غیراعلانیہ پہیہ جام ہڑتال شروع رات گے مختلف شاہراہوں پرٹرانسپورٹروں نے اپنی گاڑیاں FC ۔کسٹم۔پولیس۔ایکسائزپولیس۔لیویزفورس ۔دیگراداروں کے ناروا...

آل کوئٹہ تفتان چاغی دالبندین ماشکیل سیندک روٹس کے تمام بس کوچز ٹرانسپورٹ کمپنی مالکان نے  اپنے مطالبات کےحق میں غیرمعینہ...
23/04/2024

آل کوئٹہ تفتان چاغی دالبندین ماشکیل سیندک روٹس کے تمام بس کوچز ٹرانسپورٹ کمپنی مالکان نے اپنے مطالبات کےحق میں غیرمعینہ مدت پہیہ جام ہڑتال جاری ہے،مطالباتسلیم نہ کئے گئے توبلوچستان بھر میں مکمل پہیہ جام ہڑتال کریں گے،لالا میر سعیدجان لہڑی،میرمحمودخان بادینی، حاجی ملک شاہ جمالدینی، حاجی میر امداد لہڑی ، عبد المالک محمد حسنی اوردیگرکی کوئٹہ میں پریس کانفرنس ،
کوئٹہ پریس کلب
گزشتہ جمعہ 19 اپریل سےآل کوئٹہ تفتان چاغی دالبندین ماشکیل سیندک روٹس کے تمام بس کوچز ٹرانسپورٹ کمپنی مالکان نے اپنے مطالبات کےحق میں غیرمعینہ مدت کیلۓ پہیہ جام ہڑتال کر رکھا ہے نیشنل ہائی وے پر امن امان قائم رکھنے کیلئے حکومت بلوچستان اور متعلقہ حکام کی جانب سےروٹ کے ٹرانسپورٹ کےخلاف یکطرفہ اورسخت ایس او پیز جاری اور لاگو کرنےکی کوشش کی گئی ہیں جن پر عمل درآمد کرنا مشکل اور باعث پریشانی ہیں کیونکہ ہمارے روٹ سے منسلک علاقوں پر کم آبادی کی وجہ سےلوکل سواری نہ ہونے کے برابرہےاور ان لوکل سواریوں کیلئے بھی رخشان ڈویژن کےہر علاقہ کیلۓ اپنی اپنی لوکل ٹرانسپورٹ پہلے سے چل رہی ہیں جبکہ ہماری تفتان روٹ ایک شاہراہ اور انٹر نیشنل بارڈر کیلۓ گزشتہ پچاس ساٹھ سالوں سےجو ٹرانسپورٹ چل رہی ہیں اسکا دارومدار ایران سمیت دیگر ممالک پرجانے اور وہاں سے آنے والے سیاح جو قانونی دستاویزات پاسپورٹ ویزا رکھنے والے مسافروں کی ٹرانسپورٹیشن پر منحصر تھا اور ہیں اس طرح یک طرفہ بنائےجانے والے ایس او پیز سے ہمیں تو پابند کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ ہم پاسپورٹ ویزہ پرجانےوالے مسافروں کو اپنے کوچزمیں سوار نہ کریں حالانکہ ہمارے روٹ کے اکثریتی سواری اور روزگار و کاروبارکااہم زریعہ معاش انہیں مسافروں کی بدولت ہے جہاں تک سیکورٹی کا مسلئہ ہے یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام اور ٹرانسپورٹ کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ریلیف فراہم کرنے والےایسے ایس او پیز بنائیں جوسب جوقابل قبول ہو اس سارے معاملے میں ہم بحثیت شہری ٹرانسپورٹرز صرف تعاون کے مکلف ہیں جوہم عرصہ دراز سے کرتے آرہےہیں
ہم اپنے مطالبات اور تجاویز کو متعلقہ حکام کے سامنےباباربذریعہ ملاقات اور بذریعہ سوشل وپرنٹ میڈیاء آگاہ کرتے رہیں اور رکھے گئے ہے کہ امن امان قائم کرنےکےبناپرءنیشنل ہائی ویز پر تمام متعلقہ حکام کی پیٹرولنگ موبائل گشت بڑھایاجاۓ ضرورت پڑھنے پر ہرایک مسافر بس کواسکےدورانیہ سفر میں صرف ایک بار چیکنک کےلئے کھڑاکیاجاۓ اور اسی طرح تفتان سےآتےہوۓکوچز کواینٹی سمنگلنگ کےنام پرجوکسٹم حکام کا کام ہیں وہ بھی ایک بارچیکنگ کیلئے روکھے لیکن گزشتہ عرصہ سے ہماری ایک بھی نہیں سنی گئی بلکہ اینٹی سمنگلنگ بارڈر زیرو پوائنٹس کےبجاۓہمارے نیشنل ہائی وے تفتان روٹ پر درجنوں اینٹی سمنگلنگ کی چیک پوسٹس بناۓگۓ ٹرانسپورٹرز کااختلاف بار بار چیکنگ کے طریقہ کار سے متعلق ضرورہیں لہذا ٹرانسپورٹرزکےجائز مطالبات کو تسلیم کرکے ایسے ایس او پیز جاری کئے جاۓ خواہ وہ امن امان سے متعلق ہوں یااینٹی سمنگلنگ سے متعلق ہوسب کےمفادمیں قابل قبول ہو نہ کہ کسی،کےکاروبارپرقدغن کے مترادف ہو، اگر ہمارے مطالبات پر عملدرآمد نہیں کیا گیا کل سے ہم شدید احتجاج اور مظاہرہ کرینگے،اس پر کانفرنس میں ہمارے ساتھ تفتان روٹ سے لالا میر سعیدجان لہڑی،میرمحمودخان بادینی، حاجی ملک شاہ جمالدینی، حاجی میر امداد لہڑی ، عبد المالک محمد حسنی ،حاجی اللہ بخش بادینی، حاجی طاہر خان محمدحسنی حاجی باباجان شاہوانی، سعیداحمدسمالانی محمدعامرشاہوانی عبد القدوس بادینی محمد ناصر شاہوانی محمدبلال محمدحسنی، حاجی میر احمد سمالانی ،حاجی ملک نور احمد رخشانی ،حاجی میر احمد سمالانی ،عبدالرؤف بادینی عبدالغفار بادینی مکران روٹ سے حاجی علی نواز لہڑی عبدالرسول مینگل کشمیر خان لہڑی وڈیرہ حسن سمالانی ماشکیل چاغی گردی جنگل روٹ سے سردار صابر ریکی ، عبدالوحید محمد حسنی ،دالبندین روٹ سے میر سراج خان جتک ،میر سعد محمد حسنی اور دیگر ٹرانسپورٹرز شریک ہیں

آل کوئٹہ تفتان چاغی دالبندین ماشکیل سیندک روٹس کے تمام بس کوچز ٹرانسپورٹ کمپنی مالکان نے اپنے مطالبات کےحق میں غیرمعینہ مدت پہیہ جام ہڑتال جاری ہے،مطالباتسل...

سندھ بلوچستان کوملانے والا اہم پل حب کراچی کی اہم شاہراع نیشنل ہائی وے نمبر N-25پرتعمیراتی کام سست روی کا شکار
23/04/2024

سندھ بلوچستان کوملانے والا اہم پل حب کراچی کی اہم شاہراع نیشنل ہائی وے نمبر N-25پرتعمیراتی کام سست روی کا شکار

https://www.facebook.com/share/p/Jcnr4JwZZ5VGu9Md/?mibextid=xfxF2i
09/04/2024

https://www.facebook.com/share/p/Jcnr4JwZZ5VGu9Md/?mibextid=xfxF2i

پیپلز پارٹی کو بلوچستان PB.21حب پر کامیابی ملنے کی امید حب -PB-21 حب دریجی کی نشست پر میر علی حسن زہری اس وقت دوبارہ گنتی میں 23ہزار سے زائد ووٹ لے کر پہلے نمبر پرہیں

این 25کراچی کوئٹہ روڈ پررات کا انتہائی خطرناک سفراختیات ضروری ہے
24/03/2024

این 25کراچی کوئٹہ روڈ پررات کا انتہائی خطرناک سفراختیات ضروری ہے

21/03/2024
20/03/2024
صوبہ سندھ کا مکمل کنٹرول ڈاکووں نے سنبھال لیا ہیں. سندھ انتظامیہ ڈاکوں کے سامنے بے بس تمام ڈرائیور حضرات سے گزارش ہے کہ ...
19/03/2024

صوبہ سندھ کا مکمل کنٹرول ڈاکووں نے سنبھال لیا ہیں. سندھ انتظامیہ ڈاکوں کے سامنے بے بس تمام ڈرائیور حضرات سے گزارش ہے کہ سندھ کی طرف جاتے ہوئے احتیاط کریں...

19/01/2024
28/12/2023
میرعبدلقدوس بزنجو سابق دوبار وزیراعلی بلوچستان رہنے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ان کی ایک یادگار و...
17/12/2023

میرعبدلقدوس بزنجو سابق دوبار وزیراعلی بلوچستان رہنے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ان کی ایک یادگار وڈیو

NEW SUNG Abdul Quddus Bizenjo New Elected CM Balochistan Octobar 2021

یوسف گوٹھ بلدیہ ٹاؤن میں رینجرز پولیس اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی اسمگلنگ شدہ کروڑوں روپے مالیت کا سامان قبضے میں لے لیا...
27/09/2023

یوسف گوٹھ بلدیہ ٹاؤن میں رینجرز پولیس اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی اسمگلنگ شدہ کروڑوں روپے مالیت کا سامان قبضے میں لے لیا گیا

ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی ۔دفتر تک محدود ائرکنڈیشن کے مزے لینے میں مصروف اصل ذمہ راری سے غافل مزیدیہ کہ ڈی آئی جی ٹریف...
20/09/2023

ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی ۔دفتر تک محدود ائرکنڈیشن کے مزے لینے میں مصروف اصل ذمہ راری سے غافل مزیدیہ کہ ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کرپشن ناجائز چالان ٹریفک اور ٹریفک پولیس کی لوٹ مارروکھنے میں ناکام
کراچی شہر میں ٹریفک پولیس کی سرعام خلاف قانون کاروائیاں ۔سرعام رشوت وصولی ٹریفک کنٹرول کرنے کے بجائے ٹریفک پولیس اہلکاروں لوٹ مار میں مصروف نظرآتے ہیں
مکمل روپورٹ مکمل تفصیلات جلد پاک پی ٹی وی نیوز چینل پر
کرپشن کا منہ بولتا ثبوت یہ ایک چھوٹی سی وڈیو

ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی ۔دفتر تک محدود ائرکنڈیشن کے مزے لینے میں مصروف اصل ذمہ راری سے غافل مزیدیہ کہ ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کرپشن ناجائز چالان ٹریفک اور ...

19/09/2023
پاک ایران بارڈر ٹریڈ بندش کے خلاف  ٹرانسپورٹروں۔کسان ماہی گیروں ۔تاجران۔اورعوامی احتجاج ۔دھرنے۔مظآہرے جآئزہےخیرجان بلوچ ...
19/09/2023

پاک ایران بارڈر ٹریڈ بندش کے خلاف ٹرانسپورٹروں۔کسان ماہی گیروں ۔تاجران۔اورعوامی احتجاج ۔دھرنے۔مظآہرے جآئزہےخیرجان بلوچ
بارڈر ٹریڈ بندش کسی صورت قبول نہیں اس سے بلوچستان کے 70لآکھ سے زیادہ لوگوں کودو۔وقت کی روٹی میسر آتی ہے
بلوچستان بھرمیں گوادر کراچی ٹرک ٹرالرزاینڈگڈز اونرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب پڑتال۔دھرنوں۔اورمظاہروں کی بھرحمایت کرتے رہے ینگے
بلوچستان عوام بشمول کسان ماہی گیروں ۔تاجران اورٹرانسپؤرٹرز کے ساتھ اس مشکل وقت کھڑے ان کوکسی صورت میں تنہآنہیں چھوڑے گے
نیشنل پارٹی کے خیرجان بلوچ کاحب پریس کلب کے بآہر احتجاجی مظاہرے سے دبنگ خطاب

پاک ایران بارڈر ٹریڈ بندش کے خلاف ٹرانسپورٹروں۔کسان ماہی گیروں ۔تاجران۔اورعوامی احتجاج ۔دھرنے۔مظآہرے جآئزہےخیرجان بلوچ بارڈر ٹریڈ بندش کسی صورت قبول نہیں اس...

19/09/2023

پاک ایران بارڈر ٹریڈ بندش کے خلاف بلوچستان بھرمیں مکمل پہیہ جام اورشٹرڈان ہڑتال کی جائے گی گوادر کراچی ٹرک ٹرالرزاینڈگڈز اونرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے جنرل س...

16/09/2023

Address


Telephone

+923218288760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humzaban posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Humzaban:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share