Switch Official

  • Home
  • Switch Official

Switch Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Switch Official, Media/News Company, .

18/06/2023
22/07/2022

😂

03/12/2021
31/07/2021
16/07/2021

We are looking for a passionate and artsy manager for our production house and talent hub. The manager will be responsible for managing two production teams and other team members.

She/he:
• Should be fun-loving, extrovert, artsy, have good people skills, and is available on the weekends.
• Should be able to manage a team of photographers, videographers, scriptwriters and other members of the house.
• Should be able to manage a team of photographers, videographers, scriptwriters, and other members of the house.
• Being good with social media is a huge plus.
• Has to be available on the weekends.

There is no degree requirement, don’t let inexperience and a degree stop you. All this job needs is enthusiasm, passion, and a vision to create killer content.

If you think it’s your calling, email us your resume and a note about “Why you?” at [email protected]

19/06/2021
26/03/2021
25/03/2021
24/03/2021

Our CEO Majida Fahmy is nominated for Pride of Pakistan Enclousure on 23rd March Resolution day- among the top 100 people promoting positive image of Pakistan. 🎆
The selection was based upon her work in education sector. 🎇
Voin is an educational platform providing learning management tools to educational institutions to make learning accessible and relevant for all.
Voin aims to introduce subject specialist courses that can help in a holistic growth of a child.
Get more information about Voin on www.voin.co

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے سکردو دورے کی خبر ملتے ہی مقامی انتظامیہ کی "مٹی پاؤ" پالیسی پھر شروع۔
16/03/2021

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے سکردو دورے کی خبر ملتے ہی مقامی انتظامیہ کی "مٹی پاؤ" پالیسی پھر شروع۔

  Assembly has passed (yet another) resolution requesting   for a provisional provincial set up and that too without hur...
09/03/2021

Assembly has passed (yet another) resolution requesting for a provisional provincial set up and that too without hurting the Kashmir issue.
The members of assembly have asked Pakistan to change its constitution to grant citizenship & representation in the parliament to the G-B locals....

08/03/2021

Celebrating this by appreciating the Women Champions who break the societal norms to achieve entrepreneurial success. Meet Majida who hails from Gilgit Baltistan and is leading an startup with a mission to provide

With her excellent communication & interpersonal skills, she managed to secure 3rd Position in Pitching Competition hosted by National Incubation Center. We wish her all the best and more success in her coming bright future!

05/02/2021
22/01/2021


تلاش گمشدگی
گلگت بلتستان (گنجی۔روندو) سے تعلق رکھنے والے طالب علم ذیشان علی ولد علی نقی مورخہ21/01 /2021 صبح 4 بجے سے دی کیپٹل بوائز ہاسٹل مسلم ٹاؤن لاہور سے تا حال لاپتہ ہے۔
اگر کسی کو کوئی خبر ہو تو براہِ کرم ان نمبروں پے رابطہ کریں۔۔۔
03465488591
03464692904
03466086036

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اس طالب علم کو تلاش کیا جاسکے۔

22/01/2021
Islamabad police has launched a brutal crackdown on students of NUML. Students were protesting against physical exams in...
18/01/2021

Islamabad police has launched a brutal crackdown on students of NUML. Students were protesting against physical exams in Islamabad as well as in front of Governor House Lahore. Dozens of students are injured and 4 have been arrested.

Past few weeks, medical students protested against MDCAT and NLE and were attacked by the police. Teachers protested against wage cuts near Bani Gala and they were tear-gassed. Young doctors were arrested in the middle of the pandemic in Quetta.

The "party of youth" has launched an all-out attack on the youth. It was happy to use students to troll opponents and fill up its jalsas. But when young people protest for their rights, PTI resorted to worst forms of intimidation including arrests, tear-gas and sedition charges.

Young people are realizing the lies they were told and are revolting against this hypocrisy. Their courage and determination gives us hope that we will be able to transcend the fake "tabdeeli" and bring a real social, economic and institutional transformation in Pakistan.

P.S. picture of an injuries sustained by a student today due to police brutality today.

Courtesy: Dr. Ammar Ali Jan

18/01/2021

نمل یونیورسٹی اسلام آباد کے سٹوڈنٹس کیمپس میں امتحانات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے۔
طلباء کا مطالبہ ہے کہ جب تمام کلاسز آنلائن ہوئے ہیں تو امتحانات بھی آنلائن ہونے چاہئیں۔

18/01/2021

بری خبر
راولپنڈی سے انے والی 8 گاریوں کو کوہستان کے مقام پہ لوٹ لیا گیا
تمام مسافروں سے گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون اٹھا لیا گیا مزاحمت کرنے پر ایک مسافر کے سر پر بھی گولی لگنے کی خبر ملی ہے

09/01/2021

جنہیں آج ہم دہشت گرد کہتے ہیں، انہیں ہم نے خود پالا ہے، یہ کل تک مجاھد کہلاتے تھے، آج دہشت گرد قرار پائیں ہیں۔"

"سپاہ صحابہ کو اسٹیبلشمنٹ نے خود پالا اور اسے فرقہ وارانہ فسادات کیلئے، شیعوں کے قتل کےلئے استعمال کیا" عمران خان

عمران خان کی پرانی ویڈیو نے فیسبک پر چشم کشاء حقائق سے پردہ اٹھا دیا

09/01/2021

سکردو بلتستان میں سول سوسائٹی کی جانب سے منعقدہ گزشتہ روز کے احتجاجی ریلی کی ایک جھلک

مچھ: بلوچستان کے علاقے مچھ میں ذبح ہونے والے ہزارہ کان کنوں میں تعمیر نو کالج کوئٹہ کے مشتاق حسین بھی شامل تھے، جنھوں نے...
05/01/2021

مچھ: بلوچستان کے علاقے مچھ میں ذبح ہونے والے ہزارہ کان کنوں میں تعمیر نو کالج کوئٹہ کے مشتاق حسین بھی شامل تھے، جنھوں نے بلوچستان بھر میں انٹرمیڈیٹ کے حالیہ (2020 کے) امتحان میں 1053 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی تھی- واضح رہے کہ مشتاق حسین تعلیم کے ساتھ ساتھ محنت مزدوری کرکے اپنے تعلیمی اخراجات خود پورے کرتے تھے۔

کراچی میں کل رات  ہنزہ(خانہ آباد) سے تعلق رکھنے والے طالب علم سلطان کو میڑوول سائٹ ایریا میں پولیس نے فائرنگ کرکے قتل کر...
04/01/2021

کراچی میں کل رات ہنزہ(خانہ آباد) سے تعلق رکھنے والے طالب علم سلطان کو میڑوول سائٹ ایریا میں پولیس نے فائرنگ کرکے قتل کردیا
خانہ باد ہنزہ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے سلطان نظیر جو پڑھائی اور روزگار کے سلسلے میں کراچی میں مقیم تھا.کل رات کراچی میں حبیب بنک چورنگی کے قریب پولیس کی فائرنگ سے شہید ہوا ہے.پولیس انکو دہشتگرد قرار دے رہی ہے اور موبائل بھی پولیس کے قبضے میں ہے.
یاد رہے کہ سلطان بائیک پر گھر جارہا تھا اور راستے میں موٹر سائیکل کا پیٹرول ختم ہوا جس کے بعد بائکیا رائڈر اور سلطان پیدل بائک کو پیٹرول پمپ تک لے جارہے تھے. اسی دوران یہ واقعہ پیش آیا ہے

ہم اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے تمام دوستوں سے گزارش کرتے ہے کہ پولیس گردی کے خلاف اور بے گناہ نوجوان کے حق میں آواز بلند کریں.

اسسٹنٹ کمشنر جگلوٹ اور اس کے گارڈز کو امامیہ سپریم کونسل نگر نے بچا لیا۔نگر گلگت کے ایک غریب مظلوم ڈرائیور کو اسسٹنٹ کمش...
03/01/2021

اسسٹنٹ کمشنر جگلوٹ اور اس کے گارڈز کو امامیہ سپریم کونسل نگر نے بچا لیا۔

نگر گلگت کے ایک غریب مظلوم ڈرائیور کو اسسٹنٹ کمشنر اور اس کے غنڈے تشدد کر کے نیم مردہ حالت میں سڑک پر پھینک کر گئے۔ عوام اور جوانوں نے اس ظلم پر شور مچایا، انصاف کا مطالبہ کیا چیف جسٹس نے سو موٹو ایکشن بھی لیا لیکن پھر امامیہ سپریم کونسل نگر نے جا کر صلح کروا دی۔

سوشل میڈیا پر امامیہ کونسل پر سخت تنقید

Shark fin of Biacherahi, Southern tower (5900m) Karakoram range of PakistanThis peak is a part of Latok mountain ranges!...
02/01/2021

Shark fin of Biacherahi, Southern tower (5900m) Karakoram range of Pakistan
This peak is a part of Latok mountain ranges!

PC:

02/01/2021

اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی امجد ایڈوکیٹ کی کراچی بار میں آمد۔گلگت بلتستان کے کراچی بار کے وکلاء نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

اپنے خطاب میں اپوزیشن لیڈر نے گلگت بلتستان کی زمینوں کی ملکیت کے حوالے سے دوٹوک انداز میں اپنا موقف پیش کیا۔
Amjad Hussain Advocate

سندھ سبھا نامی تنظیم کی طرف سے مسنگ پرسنز کی آزادی کے لئے ایک لانگ مارچ کا انعقاد کیا گیا جسے سندھ کے شہر اوباڑو میں پہن...
30/12/2020

سندھ سبھا نامی تنظیم کی طرف سے مسنگ پرسنز کی آزادی کے لئے ایک لانگ مارچ کا انعقاد کیا گیا جسے سندھ کے شہر اوباڑو میں پہنچنے پر کورونا ایس۔او۔پیز کی آڑ میں ریاستی جبر کا سامنا کرنا پڑا۔اطلاعات کے مطابق لانگ مارچ کے شرکاء میں عورتیں اور بچے بھی شامل تھے جن پر پولیس کی جانب سے تشدد کیا گیا۔ انھیں قید کیا گیا۔ تازہ اطلاع کے مطابق عورتوں اور بچوں کو رہائی مل گئی ہے جبکہ مرد حضرات ابھی بھی قید میں ہیں۔ ایک پرامن احتجاجی جدوجہد پر ریاستی جبر انتہائی افسوسناک اور شرمناک ہے جسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ سندھ کی عوام کا مطالبہ ہے کہ بے قصور اور نہتے لوگوں کو فوراً رہا کیا جائے اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔

گلگت بلتستان اسمبلی میں قائد حِزب اختلاف و صوبائی صدر پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حُسین ایڈووکیٹ نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشن...
30/12/2020

گلگت بلتستان اسمبلی میں قائد حِزب اختلاف و صوبائی صدر پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حُسین ایڈووکیٹ نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر جگلوٹ کو فوراً معطل کرنے کے بعد انکوائری کمیشن بیٹھائی جائے گلگت بلتستان میں کوئی نظام نہیں بلکہ کٹھ پتلی راج ہے سرکاری عہدے کا فائدہ اٹھا کر ٹیکسی ڈرائیور پر بیہمانہ تشدید کرنا افسو ناک عمل ہے غریب ڈرائیور کی ٹیکسی پر ٹکر مارنے کے بعد اس پر تشدد کرنے کے باجود تاحال متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کو گاڑی میں موجود عملے کے ساتھ گھر میں ہونا چاہیے تھا مگر حکومت کی جانب سے ایسا کوئی اقدام سامنے نہیں آیا اگر آج اس بیوروکریٹ کے خلاف کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی تو لوگ اپنے آپکو غیر محفوظ سمجھ گے حکومت متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف سختی سے کاروائی کرے انکوائری کے نام پر کیس ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو تو ہم خاموش نہیں رہیں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر جگلوٹ پر پہلے ہی الیکشن چوری کرنے کا الزام ہے اب موصوف سرعام غریب لوگوں پر بیہمانہ تشدد کرتا ہے ایسے آفیسروں کو کھُلی چوٹ دی گٙی تو کل کوئی بڑا اقدام اٹھاینگے جس سے پوری عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا حکومت فوراً موصوف کو معطل کرنے کے بعد سزا دیکر کیفر کردار تک پہنچائے

30/12/2020

چالیس برس پہلے بیس دسمبر کو یحیٰی خان کی معزولی کے بعد ذوالفقار علی بھٹو صدر اور سویلین چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بن گئے۔

یہ ہے اے سی جگلوٹ کا گن مین جس نے اے سی کے ساتھ مل کر غریب ٹیکسی ڈرائیور کو کلاشنکوف کے بٹ مار کر لہو لہان کر کے نیم مرد...
30/12/2020

یہ ہے اے سی جگلوٹ کا گن مین جس نے اے سی کے ساتھ مل کر غریب ٹیکسی ڈرائیور کو کلاشنکوف کے بٹ مار کر لہو لہان کر کے نیم مردہ حالت میں پھینک دیا تھا ۔

کلکے اس واقعے کو لے کر گلگت بلتستان کے نوجوانوں اور سوشل ایکٹویسٹس میں کافی غم و غصہ نظر آرہا ہے۔ عوامی حلقوں نے فوراً اسسٹنٹ کمشنر جگلوٹ اور اس گن مین کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ ہے وہ نوکر (اسسٹنٹ کمشنر جگلوٹ) جس نے گلگت میں ٹیکسی کو سرکاری گاڑی سے ٹکر ماری جس پر احتجاج کرنے والے ٹیکسی ڈرائیور ...
29/12/2020

یہ ہے وہ نوکر (اسسٹنٹ کمشنر جگلوٹ) جس نے گلگت میں ٹیکسی کو سرکاری گاڑی سے ٹکر ماری جس پر احتجاج کرنے والے ٹیکسی ڈرائیور کو اپنے سیکورٹی گارڈز کے زریعے تشدد کا نشانہ بنایا اور نیم مردہ حالت میں لہولہان کر کے پھینک دیا ۔

Address


Telephone

+923448880114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Switch Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Switch Official:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share