Pakistan Digital News

  • Home
  • Pakistan Digital News

Pakistan Digital News Pakistan Digital News (PDN) is digital news website
(4)

17/02/2024

بڑی خبر 🔥
پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں سنی اتحاد کونسل کے ساتھ اتحاد۔ تمام ایم پی ائیز نےجوائن کر لیا

17/02/2024

کمشنر راولپنڈی کا تہلکہ خیز بیان🔥
70 ، 70 ہزار کی لیڈ سے جو جیت رہے تھے ہم نے جعلی مہریں لگا کر انھیں ہروایا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس فائز عیسیٰ الیکشن دھاندھلی میں براہ راست ملوث ہیں

17/02/2024

‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزائوں کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ کردیئے، عمران خان کی اپیل کو 2978/2024 نمبر الاٹ کیا گیا، شاہ محمود قریشی کی اپیل پر 2950/2024 کا نمبر الاٹ ہوا۔۔!!

16/02/2024

‏بریکنگ نیوز 🚨: اگر عمران خان چور ہے تو ہم سب چور ہیں

🔥پیر پگارا🔥

16/02/2024

‏🚨🚨
تحریک انصاف کا وفد جماعت اسلامی کے پاس پہنچ گیا ملاقات جاری۔۔!!

16/02/2024

عمران خان کو بنی گالا منتقل نہیں کیا جا رہا۔ گردش کرتی تمام افواہیں جھوٹی ہیں
Follow Pakistan Digital News

‏شجاعت صاحب بول کے دکھائیں گے؟❤️💯💙💞‘‘‘‘❤❤                         🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹        • 
16/02/2024

‏شجاعت صاحب بول کے دکھائیں گے؟❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














16/02/2024

‏🚨🚨8 فروری 2024 کے عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر🤭

دادا کی پوتی امریکہ روانہ۔ عوام پر حکمرانی کا راج چکنا چور
15/02/2024

دادا کی پوتی امریکہ روانہ۔ عوام پر حکمرانی کا راج چکنا چور

15/02/2024

بریکنگ نیوز 🔥
‏تحریک عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھا، پی ٹی آئی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پیپلز پارٹی چلا رہی تھی، عدم اعتماد سے انکار کرتا تو کہا جاتا میں نے عمران خان کو بچایا ہے، مولانا فضل الرحمان۔۔۔!!!

‏عمران خان کے بیانیہ اور موقف کی اُن کے سب سے بڑے سیاسی حریف مولانا فضل الرحمان نے تائید کردی،ٹی وی پروگرام میں تصدیق کر...
15/02/2024

‏عمران خان کے بیانیہ اور موقف کی اُن کے سب سے بڑے سیاسی حریف مولانا فضل الرحمان نے تائید کردی،ٹی وی پروگرام میں تصدیق کردی کہ عدم اعتماد کی تحریک جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے کہنے پر لائی گئی اور سیاسی جماعتوں نے اسے عملی جامعہ پہنایا، عمران خان کا موقف دُرست ثابت ہوگیا۔۔۔!!!

15/02/2024

‏بریکنگ بڑی بریکنگ🚨🚨
پورے پاکستان میں PTI جیتی ہے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوۓ شکست تسلیم کرتا ہوں ..

غلام سرور خان نے بھی اپنی شکست تسلیم کر لی

15/02/2024

بریکنگ نیوز🔥
عمر ایوب وزیر اعظم نامزد
عمران خان کا اعلان 📢

25/04/2023

حکومتی اتحاد کے ایک رکن نے اسرائیل کو مفادات کی خاطر تسلیم کرنے کا مشورہ دیا ہے! آپ اپنی رائے کا اظہار کریں!
19/06/2022

حکومتی اتحاد کے ایک رکن نے اسرائیل کو مفادات کی خاطر تسلیم کرنے کا مشورہ دیا ہے!
آپ اپنی رائے کا اظہار کریں!

‏السلام علیکم! صبح بخیریاد رکھیں! دوسروں کے حقوق مجروح کرنا شخصی آزادی نہیں ہے۔‎  ‎  ‎
23/11/2021

‏السلام علیکم! صبح بخیر
یاد رکھیں! دوسروں کے حقوق مجروح کرنا شخصی آزادی نہیں ہے۔
‎ ‎ ‎

India is the only nation can do that. Nandan is now the first soldier in the world to receive an award for kickoff from ...
22/11/2021

India is the only nation can do that. Nandan is now the first soldier in the world to receive an award for kickoff from an enemy country. And the Indian nation is also the only nation that is giving an award to the one who beaten from their enemy

22/11/2021

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے متعلق مبینہ آڈیو ٹیپ جعلی نکلی۔ ان کی مختلف تقاریر کو جوڑ جوڑ کر ٹیپ تیار کی گئی

20/11/2021

سابق صدر فاروق لغاری کا سرائیکی میں ایک نایاب انٹرویو۔
سابق صدر ذولفقار علی بھٹو کے بیٹے مرتضی بھٹو کے قتل کے حالات بیان کرتے ہوئے۔ اس وقت بینظیر بھٹو وزیراعظم تھی اور آصف علی زرداری ان کے ساتھ ہوا کرتے تھے۔

ایک ہاتھ میں یورین بیگ اور دوسرے ہاتھ میں بسکٹ تھامے یہ معصوم بچہ وارڈ کا چکر لگا کر آتا ہے 💔اور اس کمرے کے سامنے کھڑا ہ...
19/11/2021

ایک ہاتھ میں یورین بیگ اور دوسرے ہاتھ میں بسکٹ تھامے یہ معصوم بچہ وارڈ کا چکر لگا کر آتا ہے 💔
اور اس کمرے کے سامنے کھڑا ہو جاتا ہے جہاں اس کے گردوں کی سفائی ہونی ہے۔
اس معصوم کے لیے دعا کیجیے اللہ اسے شفا عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

?
20/07/2021

?

لادی گینگ کو سربراہ سمیت حتم کر دیا گیا۔ خدا بخش گینگ سربراہ ساتھیوں سمیت پنجاب پولیس کے ہاتھوں مارا گیایاد رہے لادی گین...
17/07/2021

لادی گینگ کو سربراہ سمیت حتم کر دیا گیا۔ خدا بخش گینگ سربراہ ساتھیوں سمیت پنجاب پولیس کے ہاتھوں مارا گیا
یاد رہے لادی گینگ نے ایک شخص کے بازو ناک اور کان کاٹ کر وڈیو وائرل کی تھی۔

07/06/2021

یاالله پاک جنکی والدہ اس دنیا سے وفات پاچکی ہے انکو جنت الفرودوس میں اعلی مقام عطإفرمإ اور جن کی والدہ محترمہ حیات ہیں انہیں لمبی صحتمندعمرعطإ 🤲🙏
آمین آمین۔ اپنی ماؤں سے پیار کرنے والے اس دعا کو شئیر ضرور کریں

جب بجلی آئی اور بلب ایجاد ہوا تو جزیرہ عرب میں آنے والا یہ پہلا بلب تھا. یہ بلب 1902 میں سلطنت عثمانیہ کے صوفی منش اور س...
03/06/2021

جب بجلی آئی اور بلب ایجاد ہوا تو جزیرہ عرب میں آنے والا یہ پہلا بلب تھا.
یہ بلب 1902 میں سلطنت عثمانیہ کے صوفی منش اور سچے عاشق رسول حکمران، سلطان عبد الحمید ثانی نے مسجد نبوی شریف میں یہ تاریخی جملہ کہتے ہوئے بھجوایا تھا کہ
"سب سے پہلے مسجد نبوی روشن ہوگی پھر ہمارے گھر اور محلات میں بلب جلے گا"
اللہ تعالی سلطان عبد الحمید سے راضی ہو ان کی قبر پر امن و سلامتی اور برکات کا نزول فرمائے

03/06/2021

01/06/2021

مولانا فضل الرحمان کیا چاہتا ہے؟ بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی۔

پی ٹی آئی کے دوستوں سے گزارش ہے کہ پیج کو لائیک کریں۔ ہم حکومت پاکستان کی بہترین کارکردگی کی معترف ہیں اور حقائق قوم تک پہچانا چاہتے ہیں۔ ہماری مدد کیجیے۔ شکریہ

27/05/2021

میرٹ کا قتل عام کیسے ہوتا تھا ن لیگ کے دور میں ؟ عمران خان مریم اورنگزیب کو کہاں دیکھ کر ہنس پڑے۔ سنیے عمران خان کی زبانی

24/05/2021

وفاقی وزیر مذہبی امور پیرنور الحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نےحج کیلئے 60 ہزار ‏عازمین حج کی تعداد مقرر کر دی۔

ایک بیان میں پیرنورالحق قادری نے بتایا کہ 15ہزار عازمین مقامی یعنی سعودی اور 45ہزار دیگر ‏ملکوں کے عازمین سعادت حاصل کریں گے، امیدہے45 ہزار میں سےپاکستانی حجاج کوبھی کوٹہ ‏ملے گا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ سعودی حکومت نےاحتیاطی تدابیر اور شرائط جاری کی ہیں، عمر کی حد ‏‏18تا60سال اور حج کیلئےصحت کا سرٹیکفیٹ لازمی ہو گا۔ اسی طرح کوروناویکسین سرٹیفیکیٹ،پی ‏سی آرنیگٹوٹیسٹ لازمی ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ حج کےخواہشمند عازمین ہدایات کےمطابق تیاری جاری رکھیں، سعودی حکومت ‏سے چینی ویکسین کوقبول کرنےکی درخواست کی ہے۔

کرونا کی وبا کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ غیرملکی عازمین فریضہ مقدسہ ادا کریں گے۔

18/05/2021
16/05/2021

ماشاءاللہ۔ فلسطینیوں کے جذبے کو سلام 💖
اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے مسجد شہید ہو کر ملبا بن گئی مگر آذان اور نماز کا سلسلہ نہ تھمنے دیا۔ 💞
اللہ فلسطین کی مدد فرمائیں۔ آمین

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Digital News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Digital News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share