Har waqt news.hd

  • Home
  • Har waqt news.hd

Har waqt news.hd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Har waqt news.hd, TV Channel, Har Waqt new news. 03094509569, .

27/07/2023
... میڈیا اتحاد صاحب.خبر شامل کرتے ھے ننکانہ صاحب ملک سجاد کی رپورٹ کے مطابق رول آف لا۶  اور حسینت کے حولہ سے ننکانہ بار...
26/07/2023

... میڈیا اتحاد صاحب.خبر شامل کرتے ھے ننکانہ صاحب ملک سجاد کی رپورٹ کے مطابق رول آف لا۶
اور حسینت کے حولہ سے ننکانہ بار میں سیمینارکا انقعاد کیا گیا
اس موقع پرراۓ قاسم مشتاق کھرل ایڈووکیٹ ہاٸی کورٹ سابقہ صدر ننکانہ بار نے شرکا کو رول آف لا۶ اور حسینت کے بارےمیں آگاہی دی
اور بتایا کہ حسینت کا راستہ ہی حق کا راستہ ھے
سیمینار میں مہمانے خصوصی چوہدری محمد زبیر کسانہ
سردار عظیم اللہ خان عباس علی چمیہ سیدشاداب حسین جعفری رانا جاوید ایڈووکیٹ اور وکا۶ کی کثیر تعداد نے شرکت کی
اور سمینار کو کامیاب بنایا

22/07/2023

موڑکھنڈا۔موڑکھنڈا کا مرکزی قبرستان حالیہ بارشوں کے بعد نکاسی نہ ہونے سے دریا کامنظر پیش کررہا ہے۔درجنوں قبریں مسمار۔قبرستان سے ملحقہ آبادی کے لوگوں نے بارشی پانی کے نعکاس کے تمام راستے مٹی ڈال کر بند کررکھے ہیں۔شہریوں نے اپنے پیاروں کی قبریں بچانے کے لیے بند باندھ دیے۔ڈی سی ننکانہ صاحب سے فلفور پانی کے نعکاس کھلوانے اور مناسب بندوبست کی اپیل۔

اعلان تقرریشہزادہ عقیل رضا کو روزنامہ ہر وقت نیوز لاہور کا جھنگ میں کرائم رپورٹر مقرر کیا گیا ہے تمام سرکاری و غیر  محمد...
21/07/2023

اعلان تقرری
شہزادہ عقیل رضا کو روزنامہ ہر وقت نیوز لاہور کا جھنگ میں کرائم رپورٹر مقرر کیا گیا ہے تمام سرکاری و غیر محمد مبشر بھٹی،CEO.03094509569.سرکاری ادارے نوٹ فرما لیں ادارہ

موڑکھنڈا۔(نامہ نگار) انسانی سمگلرز کا گروہ ضلع شیخوپورہ میں متحرک۔مبینہ طور پردرجن بھر نوجوانوں کو جعلی ویزوں پر ایران س...
17/07/2023

موڑکھنڈا۔(نامہ نگار) انسانی سمگلرز کا گروہ ضلع شیخوپورہ میں متحرک۔مبینہ طور پردرجن بھر نوجوانوں کو جعلی ویزوں پر ایران سے اٹلی لے جانے کے سوہانے خواب دکھا کر لاکھوں روپے بٹور لیے۔مزید رقم کے لیے نوجوانوں کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنا کر گھر والوں کو ویڈیو بھجوا دی جاتی ہے۔فراڈ کا نشانہ بننے والوں میں موڑکھنڈا کے نوجوان بھی شامل۔ایف آئی اے سے نوٹس کی اپیل۔بتایا جاتا کہ شرقپور شریف کے علاقہ آہیہ پور کے انسانی سمگلروں علی اکبر چاندی۔تنویر چاندی۔بابر چاندی۔اور بشیر وغیرہ پر مشتمل گروہ لوگوں کو اٹلی لے جانے کا جھانسہ دے کر جعلی ویزوں پرایران بلوا کر ان سب سے پاسپورٹ چھین کر بری طرح تشدد کا نشانہ بناتے ہیں اور تشدد کی ویڈیو گھر والوں کو بھجوا کر بھاری رقم وصول کی جاتی ہے۔موڑکھنڈا کے دو نوجوان بھی اس گروہ کے ہتھے چڑھ کر اپنی لاکھوں روپے کی جمع پونجی سے محروم ہو چکے ہیں۔لٹنے والے افراد نے وزیر اعظم پاکستان۔وزیر داخلہ اور دیگر اعلی احکام سے اپیل کی ہے کہ اس گروہ کے خلاف فلفور کاروائی کی جاے تاکہ مزید لوگ ان کے ظلم سے بچ سکیں۔

*موٹر وے ٹریفک حادثہ**ننکانہ صاحب*  موٹر وے ایم 3 نزد کالونی نہر تیز رفتار بس بے قابو ہو کر ٹرک سے ٹکرا گئی ،ریسکیو زرائ...
17/07/2023

*موٹر وے ٹریفک حادثہ*

*ننکانہ صاحب* موٹر وے ایم 3 نزد کالونی نہر تیز رفتار بس بے قابو ہو کر ٹرک سے ٹکرا گئی ،ریسکیو زرائع

ننکانہ صاحب: حادثہ کی اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کا عملہ وہاں پہنچا ،ریسکیو

ننکانہ صاحب: حادثہ کے نتیجہ میں 1 شخص جاں بحق ہوا جبکہ 11 افراد شدید زخمی ہوئے ،ریسکیو

ننکانہ صاحب: 6 زخمیوں کو ریسکیو 1122 عملہ نے موقع پر طبی امداد فراہم کی جبکہ 5 افراد کو ریسکیو 1122 اور موٹر وے پولیس کے عملہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کیا ،ریسکیو زرائع

17/07/2023

تمام یونین کے عہدہ دار جس میں سید صلاہودین ایوبی صاحب اور شمیر احمد بٹھی صاحب اور چیرمین چوہدری صفدر صاحب پنجاب پی ڈبلیو ڈی ایپلاذ یونین ننکانہ صاحب اور تمام محکموں کے ملاذمین نے درنے میں بھرپور شرکت کی جس میں وزیراعلی پنجاب نےحکم جاری کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہ %35 بڑھاٸ جاۓ گی اگر آج ہمارا وفاق کے حکم کے مطابق نوٹیفکیشن جاری نہ ہوا تو تمام محکموں کے ملازمین دوبارہ وزیراعلی پنجاب کے دفتر کے آگے درنا دیں گیں

17/07/2023

ہم رانا اکرام یوسف ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر روزنامہ جناح لاہور کو الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا رپورٹر ايسوسی ایشن EMRA گروپ میں خوش آمدید کہتے ہیں

,  میڈیا  اتحاد  ننکانہ صاحب
16/07/2023

, میڈیا اتحاد ننکانہ صاحب

میڈیا اتحاد ننکانہ صاحب
16/07/2023

میڈیا اتحاد ننکانہ صاحب

🙏شکر الحمد للّٰہ 🙏مسلم اُمّہ کے لیڈر، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف، انشااللہ آئندہ وزیراعظم پاکستان واجب الاحترام عمران خ...
16/07/2023

🙏شکر الحمد للّٰہ 🙏
مسلم اُمّہ کے لیڈر، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف، انشااللہ آئندہ وزیراعظم پاکستان واجب الاحترام عمران خان صاحب، واجب الاحترام اعجاز حسین منہاس صاحب صدر سنٹرل پنجاب، واجب الاحترام محسن ننکانہ پیر اعجاز شاہ صاحب صدر ضلع ننکانہ صاحب، تمام قائدین انصاف لائیرز فورم کا مشکور و ممنون ہوں کہ آپ نے اعتماد کرتے ہوئے ذمہ داری عطا کی۔ خدا کے حضور دعاگو ہوں کہ مالک ارض و سماء استقامت دے اور نیک نیتی سے اپنی ذمہ داری ادا کرنے کی ہمت دے آمین
Special thanks: Rana Javed Iqbal Adv( district organiser ILF NANKANA)

sad Hussain Rizvi
16/07/2023

sad Hussain Rizvi

بات یہ ہے اگر عام عوام کی اتنی فکر ہے ٹریفک پولیس کو یا گورنمنٹ  کو سب پہلے یہ ٹریفک اہلکار اپنا ہیلمٹ کیوں نہی پہنتے عو...
13/07/2023

بات یہ ہے اگر عام عوام کی اتنی فکر ہے ٹریفک پولیس کو یا گورنمنٹ کو سب پہلے یہ ٹریفک اہلکار اپنا ہیلمٹ کیوں نہی پہنتے عوام آدمی کا چلان پانچ سو کا ہوتا ہے تو یہ قانون لاگو کرنے والوں پر ڈبل چلان ہونا چاہیں اگر قانون دان ہی قانون توڑیں یہ بری بات ہے نا ویسے پاکستان میں قانون رولز غریبوں پر ہی لگتے ہیں لیکن عوام اس بات پر بھی توجہ دیں ایسے پولیس اہلکار جو خود خلاف ورزی کرتے ہیں انکی تصویر بنا کر اپلوڈ کریں قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیں وہ جج ہو پولیس مین ہو وکیل ہو استاد ہو صحافی ہو جو بھی ہو قانون برابر

نیویارک میں مقیم سینئر شاعر محترم Muqsit Nadeem کی خیریت دریافت کرنے آج انکے گھر گئی ۔میرے منع کرنے کے باوجود  انہوں نے ...
13/07/2023

نیویارک میں مقیم سینئر شاعر محترم Muqsit Nadeem کی خیریت دریافت کرنے آج انکے گھر گئی ۔میرے منع کرنے کے باوجود انہوں نے پُر تکلف کھانے کا اہتمام کیا ہوا تھا ۔۔ مقسط صاحب کچھ عرصہ سے علیل تھے ۔۔ اب بہت بہتر ہیں ۔۔اللّه پاک انکو مکمل صحت یابی عطا فرماۓ۔ آمین ۔۔
ماہین ملک 💕
نیو یارک
12 July 23 .

*ننکانہ پولیس//ٹیکرز*ننکانہ صاحب: تھانہ واربرٹن  پولیس کی کاروائی۔ ترجمان پولیسننکانہ صاحب: خود کو پولیس ملازم ظاہر کر ک...
12/07/2023

*ننکانہ پولیس//ٹیکرز*

ننکانہ صاحب: تھانہ واربرٹن پولیس کی کاروائی۔ ترجمان پولیس

ننکانہ صاحب: خود کو پولیس ملازم ظاہر کر کے لوگوں سے پیسے بٹورنے والا ملزم گرفتار۔ ترجمان پولیس

ننکانہ صاحب: ملزم نعمان کے خلاف مقدمہ درج، مزید کاروائی جاری۔ ترجمان پولیس

ننکانہ صاحب: ڈی پی او صاعد عزیز کی ایس ایچ او سیف ورک اور ہمراہی ٹیم کو شاباش۔ ترجمان پولیس

ننکانہ صاحب: محکمہ کی بدنامی کا سبب بننے والے عناصر ناقابل معافی ہیں۔ ڈی پی او صاعد عزیز

ننکانہ صاحب: ٹاوٹ مافیا کو کسی صورت برداشت نہیں کروں گا ۔ ڈی پی او صاعد عزیز

27/08/2022
26/08/2022

موڑکھنڈا(بیوروچیف مہرعبدالغفور سے) تحریک لبیک پاکستان این اے118 کے ٹکٹ ہولڈر جناب پیر سید افضال حسین شاہ صاحب نے ننکانہ صاحب کے علاقے موڑ کھنڈا میں ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم شروع کی۔ پیر سید افضال حسین شاہ صاحب نے سوشل میڈیا اتحاد ننکانہ صاحب مہرعبدالغفور سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ ہمارا مقصد دین کی خدمت کرنا ہے۔ ہم دین کو تخت پر لانے کے لیے نکلے ہیں۔ ہم سیاست چمکانے یا سیٹ حاصل کرنے کے لیے نہیں نکلے۔ بلکہ دین کی خدمت اورلوگوں کی بھلائ کو ترجیح دینا ہمارا مقصد ہے۔ ھمیں تحریک لبیک کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے پر فخر ہے۔ پارٹیاں تو جیتتی اور ہارتی رہتی ہیں لیکن انسان کا کردار بلند ہونا چاہئے۔ تحریک لبیک پاکستان وہ واحد پارٹی ہے جو ختم نبوت پر کام کر رہی ہے۔ جسکا مقصد ملک پاکستان میں دین مصطفی کے مطابق نظام چلانا ہے تاکہ ہر خاص و عام کو یکساں حقوق حاصل ہوں

موڑ کھنڈا پیر سید افضال حسین شاہ صاحب امیدوار MNA حلقہ NA 118 موڑ کھنڈا میں دوست واحباب سے ضمنی الیکشن کے حوالے سے ڈور ٹ...
25/08/2022

موڑ کھنڈا پیر سید افضال حسین شاہ صاحب امیدوار MNA حلقہ NA 118 موڑ کھنڈا میں دوست واحباب سے ضمنی الیکشن کے حوالے سے ڈور ٹو ڈور ملاقات کر رہے ہے
الیکشن کے حوالے سے مہرعبدالغفور صدر سوشل میڈیا اتحاد ننکانہ صاحب
سے بات چیت

25/08/2022

موڑ کھنڈا پیر سید افضال حسین شاہ صاحب امیدوار MNA حلقہ NA 118 موڑ کھنڈا میں دوست واحباب سے ضمنی الیکشن کے حوالے سے ڈور ٹو ڈور ملاقات کر رہے ہے
الیکشن کے حوالے سے مہرعبدالغفور صدر سوشل میڈیا اتحاد ننکانہ صاحب
سے بات چیت

13/08/2022

*ننکانہ پولیس//ٹیکرز*

ننکانہ صاحب: تھانہ مانگٹانوالہ کے علاقہ میں 10 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش۔ ترجمان

ننکانہ صاحب:ڈی پی او سید خالد ہمدانی کے نوٹس پر تھانہ مانگٹانوالہ پولیس کی کاروائی۔ ترجمان پولیس

ننکانہ صاحب : گاوں مانگٹی کی کمسن کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار ۔ ترجمان

ننکانہ صاحب: ملزم افتخار نے کمسن کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی تھی ۔ ترجمان

ننکانہ صاحب: پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، مزید تفتیش جاری۔ ترجمان

ننکانہ صاحب :قانون کے مطابق ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی ۔ ڈی پی او سید خالد ہمدانی

ظلم کی انتہا تھانہ مانگٹانوالہ کے علاقہ مانگٹی میں غریب محنت کش کی 10 سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کی مبینہ کوششملزم کے خلاف...
12/08/2022

ظلم کی انتہا
تھانہ مانگٹانوالہ کے علاقہ مانگٹی میں غریب محنت کش کی 10 سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کی مبینہ کوشش
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا
متاثرہ لڑکی کے والدین اور اہل علاقہ کی انصاف کی اپیل وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل

Address

Har Waqt New News. 03094509569

03094

Telephone

+923094509569

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Har waqt news.hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Har waqt news.hd:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share