Pabbi Khyber News

  • Home
  • Pabbi Khyber News

Pabbi Khyber News Voice of Pushtoon Nation. Entertainer, Social Worker and Vlogger

18/09/2023

0303-9327802

18/04/2022
فھد حان  اللہ تعالیٰ دی مغفرت نصیب کہ آمین ثم آمین
03/09/2021

فھد حان اللہ تعالیٰ دی مغفرت نصیب کہ آمین ثم آمین

پشاور دیر کالونئ مدرسہ میں دھماکہ 5 بچے شہید 50 سے زائد زخمی سینکڑوں قران مجید جل گئے اللہ ان معصوم بچوں کے قاتلو اور من...
27/10/2020

پشاور دیر کالونئ مدرسہ میں دھماکہ
5 بچے شہید 50 سے زائد زخمی
سینکڑوں قران مجید جل گئے
اللہ ان معصوم بچوں کے قاتلو اور منصوبہ بنانے والوں کو تباہ و برباد کریں

ایشمل رباب کی  گھر واپسی۔ خیریت سے گھر پہنچ چکی ہے۔ گھر والوں سے رابطہ کرکے بزات خود معلوم کیا۔ الحمداللہ اللہ ہر گھر کے...
04/10/2020

ایشمل رباب کی گھر واپسی۔ خیریت سے گھر پہنچ چکی ہے۔ گھر والوں سے رابطہ کرکے بزات خود معلوم کیا۔ الحمداللہ اللہ ہر گھر کے بچوں کی حفاظت فرماۓ۔۔

Please share it.Name : Aishmal rubabAge : 12Location : MardanThis girl is missing from  4:00 today. She is wearing a yel...
04/10/2020

Please share it.
Name : Aishmal rubab
Age : 12
Location : Mardan
This girl is missing from 4:00 today. She is wearing a yellow shirt and black shalwar and a white shawl. If anyone has seen her please contact #

0345 2151200
0300 5734986

تلاشےگمشداہ #

نام : ایشمل رباب

عمر : ۱۲ سال

جگہ : مردان

یہ بچی آج چار بجے سے لاپتہ ہے اس نے پیلے رنگ کی شرٹ پہنی ہے اور کالی شلوار پہنی ہے اور سپید رنگ کی چادر پہنی ہے اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابتا کرے #

0345 2151200
0300 5734986

    #پشاور  #پولیس نے  چارسدہ میں نبوت کا دعویٰ کرنے والے بشیر مستان ولد بہادرخان  کو پشاور کے علاقے پھندو سے گرفتار کرل...
07/09/2020


#پشاور #پولیس نے چارسدہ میں نبوت کا دعویٰ کرنے والے بشیر مستان ولد بہادرخان کو پشاور کے علاقے پھندو سے گرفتار کرلیا ہے ۔ ۔

شکریہ ڈاکٹر عمران حٹک؛ حلیق الرحمن حٹک جس نے پبی محلہ ڈاگئ میں100میٹر بجلی کیبل تار فراھم کرکے بیس سالہ پرانا بجلی تاروں...
01/09/2020

شکریہ ڈاکٹر عمران حٹک؛ حلیق الرحمن حٹک جس نے پبی محلہ ڈاگئ میں100میٹر بجلی کیبل تار فراھم کرکے بیس سالہ پرانا بجلی تاروں کا گمبھیر مسلۀ حل کردیا ان تاروں کی وجہ سے ہر وقت ٹرانسفارمر حراب ھوتا اہلیان محلہ ڈاگئ پبی مشران پی ٹی آئ کا شکریہ ادا کرتے ھیں🌹

پشاور میں انڈر پاس کا حال پی ٹی آئی کی 7 سالہ حکومت نے کیا کیا عمران خان شرم کرو
01/09/2020

پشاور میں انڈر پاس کا حال
پی ٹی آئی کی 7 سالہ حکومت نے کیا کیا
عمران خان شرم کرو

سوت میں سیلاب کی صورت حال اللہ رحم فرمائے امین
01/09/2020

سوت میں سیلاب کی صورت حال
اللہ رحم فرمائے امین

ظالموں نے دس محرم الحرام کا بھی احترام نہ کیاملتان:بچے سے زیادتی کرنے کے بعد اُس کی نازک جگہ پر گولی ماردی جو جسم کے پار...
01/09/2020

ظالموں نے دس محرم الحرام کا بھی احترام نہ کیا

ملتان:بچے سے زیادتی کرنے کے بعد اُس کی نازک جگہ پر گولی ماردی جو جسم کے پار ہوگئی۔بچہ اس وقت نازک حالت میں نشتر اسپتال مُلتان میں داخل ھے، باپ جب اپنے بیٹے کو اسپتال لے جارہا تھا تو اُس کی جیب میں صرف 50 روپے تھے،کسی آشنا نے اُنہیں کُچھ رقم فراہم کی،متاثرہ بچہ زین العابدین کی عمر بمشکل تیرہ چودہ سال ھے۔مُلزمان زین العابدین کو جتوئی (ضلع مُظفر گڑھ) مچھلی کھلانے کے بہانے جنگل میں لے گئے، اُس کے ساتھ بدفعلی کی اور مزاحمت پر زین کے پیچھے گولی مار دی جو زین کی پشت سے آر پار ہو گئی

صرف بددعاؤں سے کام نہیں چلے گا۔۔۔برائے مہربانی اس پوسٹ کو شئیر کریں، دوستوں کو مینشن کریں۔۔۔۔خُدارا اِس بچے کو انصاف دلانے میں ہماری مدد

تبلیغی جماعت کے ساتھی اور سابق پشتو فلموں کے مزاحیہ فنکار لیاقت میجر عرف (سنتیس کیلنڈر) کا  اس فانی دنیا سے رخصت  ہوئے ا...
18/05/2020

تبلیغی جماعت کے ساتھی اور سابق پشتو فلموں کے مزاحیہ فنکار لیاقت میجر عرف (سنتیس کیلنڈر) کا اس فانی دنیا سے رخصت ہوئے ایک سال پورا ہوگیا۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ مغفرت نصیب فرمایئں۔۔😥😥😥

Pakistani N 95 Mask😆
18/05/2020

Pakistani N 95 Mask😆

احساس عیدی پروگرام کے پیسے ملنا شروع ہوگئے اگر آپ کو ابھی تک 16000 روپے نہیں ملے تو ابھی 16000 روپے لینے کا طریقہ جاننے ...
18/05/2020

احساس عیدی پروگرام کے پیسے ملنا شروع ہوگئے اگر آپ کو ابھی تک 16000 روپے نہیں ملے تو ابھی 16000 روپے لینے کا طریقہ جاننے کیلئے کمنٹ میں 🆗 لکھیں اس پوسٹ کو شیئر کریں اور اس لنک پر کلک کرکے ویڈیو دیکھیں شکریہ 👇👇
https://youtu.be/gloSuIvcdYo

📣  اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣  انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہمیاں عبداللہ جوکہ میاں فہیم کا چ...
17/05/2020

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
میاں عبداللہ جوکہ میاں فہیم کا چچا ہے قضاءالہی انتقال کر گئے ہے، اللّہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں، اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں، اور رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین
مقامِ فاتحہ خوانی:
وقت نمازِ جنازہ:۔
ذرائع:۔ میاں فہیم
محلہ:۔ پبی

📣  اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣  انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہمیاں محمد نعیم ولد میاں محمد یوس...
17/05/2020

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
میاں محمد نعیم ولد میاں محمد یوسف جوکہ میاں فہیم کے والد اور میاں امتیاز کے بھائی ہے قضاءالہی انتقال کر گئے ہے، اللّہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں، اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں، اور رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین
مقامِ فاتحہ خوانی: مسجد عثمان غنی پبی
وقت نمازِ جنازہ:۔ آج سات بجے (7:00am)
ذرائع:۔ میاں فہیم (بیٹا)
محلہ:۔ پبی

Star Digital Photo Studio And Mobile Shop Pabbi.........And picture Editing And Video Editing........Mobile Number 0337-...
14/05/2020

Star Digital Photo Studio And Mobile Shop
Pabbi.........And picture Editing And Video Editing........Mobile Number 0337-9700900

تمام دوستوں سے گزارش ہیں کہ شیخ بابا بازار کا صدر اختر  کیلئے اس رمضان میں حصوصی دعا کریں کہ اللہ تعالی ان کو جلد سے جلد...
14/05/2020

تمام دوستوں سے گزارش ہیں کہ شیخ بابا بازار کا صدر اختر
کیلئے اس رمضان میں حصوصی دعا کریں کہ اللہ تعالی ان کو جلد سے جلد صحتیاب کریں امین

د روژی مبارکی میاشت نه پس به بیا د انسانانو په شکل دا شیطانان د پښتو کلچر په نوم د فحاشۍ او زناګانو, د ټوپکوتماچو او د چ...
14/05/2020

د روژی مبارکی میاشت نه پس به بیا د انسانانو په شکل دا شیطانان د پښتو کلچر په نوم د فحاشۍ او زناګانو, د ټوپکوتماچو او د چرسو او شرابو د نشو نه ډک د پښتو فلمونه راوباسی, او ټولی دنیا ته به د پښتون قام غلط تصویر خائی.
د پښتو ددی دشمنانو مکمل مخ نیوے اوکړۍ, یاد ساتۍ که چری تاسو ددی ناسور مخ نیوے اونکړو, نو تاسو هم په دی ګناه کښۍ شمیر کیږۍ, ځکه چی ستاسو په پیسو دا ګنده کاروبار چلیږی.

پشاور  لاک ڈاون کی نرمی
14/05/2020

پشاور لاک ڈاون کی نرمی

پشتو کے عظیم کامیڈین اداکار عالم زیب مجاھد جنھوں نے عمر بھر دوسروں میں خوشیاں بانٹی ھیں تین دن سے نیو یارک کے ھسپتال میں...
14/05/2020

پشتو کے عظیم کامیڈین اداکار عالم زیب مجاھد جنھوں نے عمر بھر دوسروں میں خوشیاں بانٹی ھیں تین دن سے نیو یارک کے ھسپتال میں دل کے عارضے میں مبتلا ھیں
ان کے اہل خانہ کی طرف سے آپ سب احباب سے دعاؤں کی درخواست کی جاتی ھے تاکہ اللہ تعالیٰ انھیں شفائے عاجلہ نصیب فرمائے

‏ایک طرف لاک ڈاؤن دوسری طرف غریبی.😭یااللہ اس رمضان المبارک مہینے کی خاطر غریبوں کے حال پر رحم فرما آمین ثم آمین
02/05/2020

‏ایک طرف لاک ڈاؤن دوسری طرف غریبی.😭
یااللہ اس رمضان المبارک مہینے کی خاطر غریبوں کے حال پر رحم فرما آمین ثم آمین

تنگی دلدار گڑھی پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم،ولید ولد لطیف سکنہ مدینہ کالونی جاں بحق،
01/05/2020

تنگی دلدار گڑھی پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم،
ولید ولد لطیف سکنہ مدینہ کالونی جاں بحق،

📣  اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣  انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہجنگریز خان قضاءالہی انتقال کر گئ...
01/05/2020

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
جنگریز خان قضاءالہی انتقال کر گئے ہے، اللّہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں، اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں، اور رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین
مقامِ فاتحہ خوانی:
وقت نمازِ جنازہ:۔ آج آٹھ بجے (8:00am)
ذرائع:۔
محلہ:۔ پبی

💐 آج 30 اپریل کو پبیّ میں NHA کا زبردست قدم۔۔۔۔۔۔💐🌹 لاکھوں روپوں کی لاگت سے بیوٹیفیکیشن پروجيکٹ کے نام پر بنے ہوٸے سرکار...
01/05/2020

💐 آج 30 اپریل کو پبیّ میں NHA کا زبردست قدم۔۔۔۔۔۔💐
🌹 لاکھوں روپوں کی لاگت سے بیوٹیفیکیشن پروجيکٹ کے نام پر بنے ہوٸے سرکاری چھتریاں تار لگا کر بند کردی گٸیں۔۔۔۔۔۔۔
پرسوں ہفتے کے دن تک مکمل خالی نا کرنے کی صورت میں سخت ایکشن ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔
آخری مرحلے میں باقاعدہ نیلامی کے ذریعے لوگوں کو چھتریوں میں جگہ دی جاٸیگی۔۔۔۔۔۔۔جس کے ذریعے آمدنی دکانوں اور مارکیٹوں کے مالکان کے بجائے حکومت پاکستان کو ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ 🌹
🌷 ذراٸع :- اسدعلی جانباز 🌷

وختونہ تیر کلہ واپس بیا رازی نن مے دہ کلی مازیگر رایاد شو
30/04/2020

وختونہ تیر کلہ واپس بیا رازی
نن مے دہ کلی مازیگر رایاد شو

📣  اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣  انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہاسرار لالا ولد بخاری (شپگوتے مام...
30/04/2020

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
اسرار لالا ولد بخاری (شپگوتے ماما) جوکہ پاپل ڈرائیور اور واجد کا بھائی جبکہ نعیم اور ندیم کا والد ہے قضاءالہی انتقال کر گئے ہے، اللّہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں، اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں، اور رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین
مقامِ فاتحہ خوانی: محمد عمر مسجد
وقت نمازِ جنازہ:۔ آج گیارہ بجے (11:00am)
ذرائع:۔ راشد علی اور فاری خان
محلہ:۔ پبی

Ya ALLAH pa mounga hapal riham o ke AMEEN
30/04/2020

Ya ALLAH pa mounga hapal riham o ke AMEEN

Social work in taizai no.2 masjid pabbi
29/04/2020

Social work in taizai no.2 masjid pabbi

29/04/2020
Masha Allah
23/04/2020

Masha Allah

آج مورخہ 23 اپریل 2020 کو ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر پبی مس بینش اقبال نے پبی اور سٹیشن با...
23/04/2020

آج مورخہ 23 اپریل 2020 کو ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر پبی مس بینش اقبال نے پبی اور سٹیشن بازار میں لاک ڈاون چیک کرنے کے لیے دورہ کیا اور لاک ڈاون کے باوجود کھلی دوکانوں کو سیل کر کے مالکان کو جیل بھیج دیا۔
اسکے ساتھ ساتھ کاروائی کے دوران کچھ غیر ضروری دوکانوں کو موجودہ حالات کو مدںظر رکھتے ہوئے بند کروایا گیا اور وارننگ بھی جاری کی گئی۔ضلعی انتظامیہ روزانہ کی بنیاد پر مختلف بازاروں میں چھاپے جاری رکھے گی اور مکمل لاک ڈاون کو یقینی بناۓ گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

15/04/2020
15/04/2020
شکریہ TMA Pabbi..
14/04/2020

شکریہ TMA Pabbi..

دریاخان:لاک ڈاوُن کے باعث غربت اور بے روزگاری سے تنگ 50 سالہ شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی پولیس ذرائع چھ بچ...
14/04/2020

دریاخان:لاک ڈاوُن کے باعث غربت اور بے روزگاری سے تنگ 50 سالہ شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی پولیس ذرائع

چھ بچوں کا باپ تھا لاک ڈاون کے باعث کئی دن سے گھر میں فاقے تھے غربت کے ہاتھوں تنگ آکر گلے میں پھندا ڈال کر درخت سے جھول گیا

پرس ریلیزضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی تحصیل پبی میں تجاویزات اور گرافروشوں کے خلاف آپریشن اور مو جودہ صورت حال کی بنا پر کارو...
14/04/2020

پرس ریلیز

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی تحصیل پبی میں تجاویزات اور گرافروشوں کے خلاف آپریشن اور مو جودہ صورت حال کی بنا پر کاروائیاں۔
تفصیلات :
ضلع نوشہرہ (ترجمان) آج مورخہ 13 اپریل 2020 کو ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پبی بینیش اقبال نے عارضی و مستقل تجاویزات کے خلاف آرمی آفیشیلز, پولیس اور ٹی ایم اے پبی کے ہمراہ پبی بازار سروس روڈ پر آپریشن کیا۔ جہاں تمام تر معمولی تجاوزات ،دکانوں کے سامنے اور فٹ پاتھ پر اور سڑک کے کنارے پڑی چیزوں کو ہٹا کر روڈ وہ فٹ پاتھ کو پیدل چلنے والے اور ٹریفک کے لیے صاف کر دیا اور تجاوزات کرنے والوں کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ سرکاری فٹ پاتھ اور سڑکوں پر تجاوزات سے کریز کریں بصورت خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا اور یہ کاروائی روزانہ کی بنیاد پر کیا جائے گا تاکہ عوام الناس کو پیدل چلنے یا سودہ سلف لینے میں دشواری نہ ہو۔ اس اسکے ساتھ ساتھ پبی مین بازار اور سروس روڈ بازار میں پرائیز چیکنگ بھی کی۔ اور موجودہ صورت حال کے پیش نظر بازار میں غیر ضروری دکانیں اور رش/مجمے اور گرافروشی کی بناء پر مجموعی طور پر 50 افراد کو گرفتار کیا اور جیل بھیجا۔ اور کئی دکانوں ک سیل کر دیا۔

انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز
ضلعی انتظامیہ نوشہرہ

بات تو ریاستی مدینہ کے کرتے ہیں اور یہ ہے اس ملک کا انصاف😨 یہ ہے پاکستان کی عدالتی نظام  بہت افسوس ہوا عمرزٸی میی تین بھ...
08/04/2020

بات تو ریاستی مدینہ کے کرتے ہیں اور یہ ہے اس ملک کا انصاف😨
یہ ہے پاکستان کی عدالتی نظام بہت افسوس ہوا
عمرزٸی میی تین بھائیوں کو قتل کرنے والا ملزم عامر نادر کو عدالت ٹھوس شواہد کی عدم بنا پر ملزم کو 4لاکھ کی دونفری ضمانت پر رہا کردی ـــ

 #پبی::مسجدوں میں 5 بندوں سے زیادہ نہ ہو وائرس پھیلنے کا خطرہ ہے ۔جبکہ پبّی بازار کا حال یہ ہے آیا یہاں وائرس پھیلنے کا ...
07/04/2020

#پبی::
مسجدوں میں 5 بندوں سے زیادہ نہ ہو وائرس پھیلنے کا خطرہ ہے ۔جبکہ پبّی بازار کا حال یہ ہے آیا یہاں وائرس پھیلنے کا خطرہ نہیں ہے۔ حکومت کے لیئے ؟ نشان ۔

Address


Telephone

+923379700900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pabbi Khyber News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share