مُلک کے معروف نعت خواں تسلیم احمد صابری آج وزیرآباد میں تشریف لا رہے ہیں
12/10/2025
پاک فوج کی جانب سے افغان پوسٹوں پر پاکستان کا پرچم لہرا دیا گیا ماشااللّٰہ
12/10/2025
پاکستان کی بروقت کارروائی سے افغانستان کی متعدد بارڈر پوسٹیں تباہ
10/10/2025
راولپنڈی اور اسلام آباد
میں انٹرنیٹ سروس معطل
پورے پنجاب میں انٹرنیٹ بند ہوسکتا ہے،اور پہلے سلو کیا جائے گا زراٸع
10/10/2025
دریائے چناب کا پل بھی دونوں طرف سے بند کر دیا گیا حالات کشیدا ہو رہے ہیں
08/10/2025
وزیرآباد میں جہیز کی لالچ میں ایک اور بہو کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔۔ سسرالیوں نے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا اور تیزاب پلادیا۔
01/10/2025
پاکستانیوں کا ڈیٹا لیک کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ۔
30/09/2025
وزیرآباد تھانہ سٹی کی حدود چیمہ کالونی وزیرآباد کی مشہور ترین سماجی و سیاسی اور کاروباری شخصیت حاجی نصیر احمد کٹلری والے ان کے گھر کے سامنے سے چور دن کے 2 بجے CD 70
موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہونے میں کامیاب کیمرے کی آنکھ نے چور کی تصویری شکل کو اپنے اندر محفوظ کر لیا
موٹر سائیکل چوری کرنے والے شخص کو واضح دیکھا جاسکتا ہے
28/09/2025
10رنز پے ایک اور ویکٹ گر گئ
28/09/2025
وزیر آباد لڑکیوں کو چھیڑنے والے کا پسستول نیفے میں چل گیا
26/09/2025
ضلع وزیراباد کے سب سے بڑے پیر میٹھا قبرستان میں آج صبح لاکھوں روپے درخت چوری کرکے لوڈر پر لے گئے کوئی پوچھنے والا نہیں
26/09/2025
وزیر آباد پیر مٹھا قبرستان میں لگے درخت جو عوام نے اپنی مدد آپ کے تخت لگاے کوئی انتظامیہ کے چور درخت کاٹتے رنگے ہاتھوں عوام کے ہتھے چڑھ گئے
Be the first to know and let us send you an email when Wazirabad city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.