Muhammad Asim

  • Home
  • Muhammad Asim

Muhammad Asim Follow My official page 👆
(1)

MashaAllah❤🌹🌷
06/11/2023

MashaAllah❤🌹🌷

Ya Allah ﷻ help them 🇵🇸💔
06/11/2023

Ya Allah ﷻ help them 🇵🇸💔

سویڈن کا نام و نشان صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا مگر میرے اللّه کا قرآن اور میرے نبی کا فرمان ہمیشہ زندہ رہے گا, ان شاءﷲ 💯✨
06/07/2023

سویڈن کا نام و نشان صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا مگر میرے اللّه کا قرآن اور میرے نبی کا فرمان ہمیشہ زندہ رہے گا, ان شاءﷲ 💯✨

75 سال سے پاکستانی قوم سے دھوکہ ہوا ہےیہ مناظر دیکھ کر جیلسی نہیں بلکہ دکھ ہو رہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بھارت آزاد ہوا ت...
02/05/2023

75 سال سے پاکستانی قوم سے دھوکہ ہوا ہے
یہ مناظر دیکھ کر جیلسی نہیں بلکہ دکھ ہو رہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بھارت آزاد ہوا تھا دیکھئے وہاں "Apple" سٹور جب کھلا تو خوشی کا کیا عالم تھا.

ہمیں 75 سالوں سے یہ ٹوپیاں پہنائی گئیں قوم کو، کہ بھارت ہمارا دشمن ہے، یہ ہو جائے گا، وہ ہو جائے گا، آج بھارت پاکستان سے 75 سال آگے ہے۔ اسکے پاس 550 ارب ڈالرز سے زائد خزانے میں پڑے ہیں اور ہمارے پاس اپنے 2 ارب ڈالرز بھی نہیں.
وہ IMF کو 90 کی دہائی میں خیر آباد کہہ چکے اور ہم IMF کے جوتے پالش کر رہے.
بھارت نے 18 ممالک سے اپنی كرنسی میں کاروبار شروع کیا ھے اور ھمارہ 75 کا نوٹ اپنے ملک میں نہیں چلتا .
ہم نے آدھا ملک تڑوا دیا بھارت نے ایک انچ زمین نہیں گنوائی. وہاں کبھی مارشل لاء نہیں لگا اور پاکستان میں کبھی کسی وزیراعظم نے اپنی مدت پوری نہیں کی.
بھارت آج کدھر ھے اور پاکستان کدھر سوچ کر ہی خوف آتا ہے.
سیاست سے ہٹ کر سوچیں👏👏
کیا اس دیس کے ساتھ ظلم نہیں ہوا

برسوں سے بند پڑی ڈائری کھولی تو اس پر نظر پڑی۔
18/03/2023

برسوں سے بند پڑی ڈائری کھولی تو اس پر نظر پڑی۔

یہ آنکھوں کا رونا یہ دل کا تڑپنا۔تصور میں آقا ﷺکے در سے لپٹنا۔۔درِ مصطفےٰ  ﷺپر کہوں گا میں جا کر ۔۔یہی میرا مرنا یہی میر...
18/03/2023

یہ آنکھوں کا رونا یہ دل کا تڑپنا۔
تصور میں آقا ﷺکے در سے لپٹنا۔۔
درِ مصطفےٰ ﷺپر کہوں گا میں جا کر ۔۔
یہی میرا مرنا یہی میرا جینا۔۔۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
18/03/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہشب جمعرات ہے آئیں سب مل کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ درود پاک کا نظرانہ پیش کرتے ہیں...
16/03/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شب جمعرات ہے آئیں سب مل کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ درود پاک کا نظرانہ پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔⚘
اَلصَّلاَةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللّٰهِﷺ💕
اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا حبيبَ اللّٰهِﷺ💕

07/03/2023

کبھی شبِ معراج، کبھی شبِ برات تو کبھی شبِ قدر دیتا ہے
کتنا مہربان ہے رب ،بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے۔۔!!
‏شبِ برات 15شعبان کی رات...

ایک ہی سوال سات سُو بار دہرایا گیا...
میرے مِحبوب مانگو کیا مانگتے ہو.؟
ایک ہی جواب آیا...
" میری اُمت کی مغفرت "
اے رب کائنات شبِ برات کے صدقے ہمارے تمام مرحومین جتنے بھی دور و نزدیک کے جاننے والے بچے بوڑھے جوان سب کی مغفرت فرما اور ان کے گناہ کبیرہ و صغیرہ معاف فرما ساتھ ہی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما_ آمین یا رب العلمین

اللّه اس مبارک رات میں ہمارے تمام گناہ اور غلطیاں معاف فرمائے۔۔!!
آمین یارب العالمین ❤️
تیری رحمتوں پہ ہے مُنحصر...
میرے ہر عمل کی قبولیت
نہ مجھے سلیقہ التجا ،
نہ مجھے شعور نماز ہے۔
🙏🙏🙏🙏🙏

شب برات مبارک

05/03/2023
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😰 کرہ ارض کا سب سے خوش نصیب شخص شامی شہری "غازي...
01/03/2023

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😰
کرہ ارض کا سب سے خوش نصیب شخص شامی شہری "غازي شحادة" جرمنی سے بیت اللّٰه شریف کی زیارت کیلئے سائیکل پہ نکلا تھا۔ کئی ممالک سے ہوتے ہوئے وہ سعودی عرب پہنچا۔ مہینوں کے پر مشقت سفر کا اختتام ہونے ہی والا تھا۔ وہ مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل ہوگیا تھا کہ پیغام اجل آگیا۔ دل کا دورہ پڑنے سے غازی شحادۃ کا انتقال ہوگیا۔ احرام ہی کفن بنا سبحان اللّٰٖه۔ مسجد حرام میں جنازہ ہوا اور مکہ مکرمہ میں تدفین۔ میدان حشر میں احرام پہن کر ہی اٹھے گا۔آللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے ۔
#آمین_______ثم_______آمین

01/03/2023

‏قیامت کا دن ھوگا😢
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے۔❣

.
08/02/2023

.


صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
03/02/2023

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



02/02/2023

ٹرین حادثہ ہو جاۓ ہمیں معلوم ہے کس سے استعفیٰ طلب کرنا ہے سکول کی فیسیں بڑھ جاۓ ہمیں معلوم ہے کس سے استعفیٰ طلب کرنا ہے ہوائ جہاز گر جائے ہیں ہمیں معلوم ہے کس سے استعفیٰ طلب کرنا ہے مہنگائ بڑھ جاۓ ہمیں معلوم ہے کس سے استعفیٰ طلب کرنا ہے پر جب ملک میں دہشتگردی ہو ہمیں معلوم نہیں ہوتا یا خوف کے مارے ہم کسی سے سوال نہیں کرتے
غیر سیاسی

🥀🍃💕 اللہ 🤍💕🌿✨️
25/01/2023

🥀🍃💕 اللہ 🤍💕🌿✨️



ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤنمکمل بحالی میں 24 گھنٹوں سے زیادہ کا وقت لگ سکتا ہےکم از کم وقت 8 گھنٹے
23/01/2023

ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
مکمل بحالی میں 24 گھنٹوں سے زیادہ کا وقت لگ سکتا ہے
کم از کم وقت 8 گھنٹے

خانہ کعبہ کو چھونا ہم سب کی خواہش ہے یارب مجھے اور  پوسٹ پڑھنے والوں کو مکہ و مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما آمین 🤲🤲🤲🌹🌹🌹
20/01/2023

خانہ کعبہ کو چھونا ہم سب کی خواہش ہے یارب مجھے اور پوسٹ پڑھنے والوں کو مکہ و مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما آمین 🤲🤲🤲🌹🌹🌹

15/01/2023

ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کرلی لیکن انسانیت کا درس بھول گئی کیا ایسے ہوتے ہیں ڈاکٹرز
اگر ان کے پرائیویٹ ہسپتالوں میں چلے جائیں تو منہ سے شہد ٹپکے گا

15/01/2023




پورا ایک مہینے کا پیکج لگایا ہے🤣🤣🤣
14/01/2023

پورا ایک مہینے کا پیکج لگایا ہے🤣🤣🤣

مدت سے جس کی تلاش میں تھا میں ملا ہے وہ سکوں آپﷺ کے ذکر خیر میںصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَ...
14/01/2023

مدت سے جس کی تلاش میں تھا میں
ملا ہے وہ سکوں آپﷺ کے ذکر خیر میں

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔

14/01/2023



13/01/2023

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں بہترین مذہب صرف آپکا ہے
تو دنیا میں بہترین کردار پیشں کرنا بھی آپکی ذمہ داری ہے

10/01/2023

دھند کے دوران سفر کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا آپکی حفاظت کے لیے انتہائی اہم ہے۔
‎ ‎ ‎ ‎

.
10/01/2023

.



08/01/2023

دنیا کا گندم پیدا کرنے والے ساتویں بڑے ملک کی عوام سستے آٹے کے حصول کےلیے لائنوں میں لگی ہوئی ہے یااللہ پاک اس ملک پر رح...
08/01/2023

دنیا کا گندم پیدا کرنے والے ساتویں بڑے ملک کی عوام سستے آٹے کے حصول کےلیے لائنوں میں لگی ہوئی ہے
یااللہ پاک اس ملک پر رحم فرما امین

03/01/2023

‏مسجد کی پہلی صف میں کوئی غریب پھٹے پرانے کپڑے پہن کربھی بیٹھ جائے تو کسی کی جرات نہیں کہ اسے اٹھا سکے،
یہ ہے ہمارے نبی محمّد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا دین.❤️💕💝

01/01/2023

دُنیا میں اچھے لوگوں کی کمی نہیں ہے

اگر کوئی نہ ملے تو خُود بن جائیں

ツCOPY🤗🍁

31/12/2022

نماز کے لئے وقت نکالو اللّٰہ
تمہاری زندگی سے بُرا وقت نکال دے گا

17/12/2022

سردی میں گرم بستر چھوڑ کر
رب کے حضور سجدہ کرنا بندگی کا اعلی مقام ہے❤❤🕋🕋

16/12/2022

اسلام علیکم!صبح بخیر
جمعہ مبارک

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Asim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share