Shakir ullah

Shakir ullah 😎𝐖𝐞𝐥𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐓𝐨 𝐌𝐲 𝐏𝐫𝐨𝐟𝐢𝐥𝐞😜
💯𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭🔒
🍰𝐖𝐢𝐬𝐡 𝐌𝐞 𝐎𝐧

22/08/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

بچی سمیت 3 افراد جاں بحق
15 زخمی
زخمیوں کو چکیسر ھسپتال منتقل کیا گیا
حادثہ چکیسر پٹئی خوڑ کے مقام پر گاڑی بریک فیل ہونے سے روڈ پر الٹ گئ
اللہ تعالٰی زخمیوں کو صحتِ کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمایۓ
اور شُ ھَ دا ٕ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرماکر جملہ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمایۓ
دکھ کی اس گھڑی میں عمزدہ خاندانوں کیساتھ برابر کٕ شریک ھے۔
# #

29/11/2022

حضرت مولانا تاریق جمیل صاحب

28/11/2022

Shaber Qumar bukhari

24/11/2022

🍂ہم جو تم سے............ملے ہیں🍂
❤️❤ اتفاق................ تھوڑی ہے❤️❤
🍂 مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں🍂
🏵️ مذاق .............تھوڑی ہے🏵️
🍂اگر ہوتی...... تم سے محبت🍂
💕ایک حد تک تو چھوڑ دیتے
🍂پر ہماری تم ....سے محبت🍂
🌹کا حساب.......... تھوڑی ہے🌹
🍂اب تم................ ڈھونڈو گے🍂
❤❤️ میری اس ..غزل کا جواب❤️❤
🍂 یہ... میرے دل کی آواز ہے🍂
🍂کتاب................ تھوڑی ہے 🍂
Me and my friends with my respected teachers

07/11/2022

پورے خاندان نے پاک وطن کے لیے اپنی جان قربان کردی  آج ارشد شریف بھی شہید ہو کر اپنے بھائی اور والد سے جا ملے 😓اپنی فیملی...
24/10/2022

پورے خاندان نے پاک وطن کے لیے اپنی جان قربان کردی
آج ارشد شریف بھی شہید ہو کر اپنے بھائی اور والد سے جا ملے 😓
اپنی فیملی کا واحد سہارا اپنی ماں جی کا آخری بیٹا شہید ہوگیا
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

23/10/2022

لعنت شہ او دہ پاکستان پہ ٹیم شہ

ڈاکٹر عافیہ صدیقیإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاسلامی جمہوریہ پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا انتقال ہو...
14/10/2022

ڈاکٹر عافیہ صدیقی
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا انتقال ہوگیا
وہ اس دنیا اور امریکی قید دونوں سے آزاد ہوگئی۔ اللّٰہ تعالٰی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

14/10/2022

اصل پاکستان

اللّه ھم پر رحم فرمائے
26/08/2022

اللّه ھم پر رحم فرمائے

‏اے مالکِ کُن فَیَکُون!  سیلاب زدگان کی مُشکلیں آسان فرما دے  آمینھمارے گناہ معاف فرمائے
26/08/2022

‏اے مالکِ کُن فَیَکُون!
سیلاب زدگان کی مُشکلیں آسان فرما دے
آمین
ھمارے گناہ معاف فرمائے

یہ ہے اسسٹنٹ کمشنر چکیسر جو کہ ایک 17 گریڈ آفیسر ہے ۔جس نے بہت محنت کرکے کمیشن امتحان پاس کر کے یہ مقام حاصل کی ہے ۔ ہما...
26/08/2022

یہ ہے اسسٹنٹ کمشنر چکیسر جو کہ ایک 17 گریڈ آفیسر ہے ۔جس نے بہت محنت کرکے کمیشن امتحان پاس کر کے یہ مقام حاصل کی ہے ۔ ہمارے معاشرے میں ایسے آفیسر صرف دوسروں کو حکم کرتا ہے ۔لیکن یہاں یہ خود ایک پتھر کو سڑک سے گھسیٹ رہا ہے ۔ اج کل ایسے آفیسر بہت کم پائے جاتے ہیں ۔ اور پاکستان کو ایسے آفیسر کی ضرورت ہے ۔ well done سر ہمیں آپ پر فخر ہے ۔ اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین ۔



Allah de warla deeer jwand warki
Muhammad Hamid sadiq

سوات، بحرین، مدین چیل  اور گردونواح میں سیلاب کی صورتحالاگر بارش اسی طرح جاری رہی تو بہت زیادہ نقصان کا اندیشہ ہے.  اللہ...
26/08/2022

سوات، بحرین، مدین چیل اور گردونواح میں سیلاب کی صورتحال
اگر بارش اسی طرح جاری رہی تو بہت زیادہ نقصان کا اندیشہ ہے.
اللہ ہم سب پر رحم فرمائیں اور اس بارش کو ہمارے لئے باعث رحمت بنائے. آمین

23/08/2022

مجھ کو پھر یاد آتا ہے میرے وطن..!
میں نے جس روز پہنا تیرا پیرہن

میری ماں نے کہا تھا مجھے چوم کر
راہِ حق ہے میرے لال چل جھوم کر

اپنی جاں اور دل سے جلا کر وفا کے دیے
میں نے جنما ہے تجھ کو وطن کے لیے

مجھ سے کہنے لگی: تُو میری جان ہے
جان حسبِ نصابِ مسلمان ہے

جب نمازِ جہادِ وطن ہو ادا
تُو ملے سب کو پہلی صفوں میں کھڑا

جب زمینِ وطن کر رہی ہو وضو
پیش کرنا میرے لال اپنا لہو

اور کہنا ”وطن! تُو ہمیشہ جیے“
میں نے جنما ہے تجھ کو وطن کے لیے

جان پہلے بھی واری گئے پیار پر
خون سجتا رہا تیرے رخسار پر

”مجھ سے پہلے بھی تھے جو نبھاتے رہے
جاں لٹاتے رہے ، سر کٹاتے رہے

میں نے سینچی ہیں رخ پہ تیرے ڈالیاں
میں نے کی ہیں وطن! تیری رکھوالیاں

ماں کو میں نے شہادت کے تحفے دیے
اس نے جنما ہے مجھ کو وطن کے لیے

11/08/2022

Kpk police khaiesta khan
Allah pak de maghfirat naseeb ki
Khaplo duwaghano ki yad sati
Allah pak de obakhi

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَخائستہ خان پولیس کانسٹیبل انتقال کرگئےنماز جنازہ کبل پولیس لائن سوات میں ادا ک...
10/08/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
خائستہ خان پولیس کانسٹیبل انتقال کرگئے
نماز جنازہ کبل پولیس لائن سوات میں ادا کی جائے گی
اس بعد آبائی گاؤں چکیسر کانڈئی روانہ کر دیا جائے گا
خائستہ خان سوات روڈ ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئے تھے جوکہ سوات سے پشاور منتقل کر دیا گیا تھا
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماکر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمایٸں
آمین
Khaplo duwa ghano ku yad sati

04/07/2022

Shaheed shawkat ali Allah pak de obakhi khlplo duwa ghano ki yad sati

04/07/2022

چی ماخام شی ٹول آسمان ورپسی گورم

ستا پہ نوم می یو خایستہ ستورے جانان دے

👈 #زمانہ ھمارے  #خلاف بھی ھو تو کیا  #فرق پڑتا ھے 🤨ھم تو  #زندگی آج بھی ااپنے  #انداز میں  #جیتے ھیں👉🔥✌️😘, , #Me and my ...
30/06/2022

👈 #زمانہ ھمارے #خلاف بھی ھو تو کیا #فرق پڑتا ھے 🤨

ھم تو #زندگی آج بھی ااپنے #انداز میں #جیتے ھیں👉
🔥✌️😘, , #
Me and my friends

30/06/2022
21/06/2022
21/06/2022
21/06/2022

█▃▃▃▃▃▃▃█▓♥
♥▓█▔▔▔▔▔▔▔█▓♥ ❥❥══❥Very Nice Pic__ ♥▓█▃▃▃▃▃▃▃█▓♥ ♥▓█▔▔▔▔▔▔▔█▓♥ ❥❥══❥Awesome___ ♥▓█▃▃▃▃▃▃▃█▓♥ ♥▓█▔▔▔▔▔▔▔█▓♥ ❥❥══❥SO Fabulous_ ♥▓█▃▃▃▃▃▃▃█▓♥ ♥▓█▔▔▔▔▔▔▔█▓♥ ❥❥══❥Lovely Pic __ ♥▓█▃▃▃▃▃▃▃█▓♥ ♥▓█▔▔▔▔▔▔▔█▓♥ ❥❥══❥Fantastic____ ♥▓█▃▃▃▃▃▃▃█▓♥ ♥▓█▔▔▔▔▔▔▔█▓♥ ❥❥══❥Very Beautiful ♥▓█▃▃▃▃▃▃▃█▓♥ ♥▓█▔▔▔▔▔▔▔█▓♥ ❥❥══❥Gorgeous. ___ ♥▓█▃▃▃▃▃▃▃█▓♥ ♥▓█▔▔▔▔▔▔▔█▓♥ ❥❥══❥SO SWEET____ ♥▓█▃▃▃▃▃▃▃█▓♥ ♥▓█▔▔▔▔▔▔▔█▓♥ ❥❥══❥Amazing pic __ ♥▓█▃▃▃▃▃▃▃█▓♥ ♥▓█▔▔▔▔▔▔▔█▓♥

 ِ_تعلیم_زیرِ نظر تصاویر میں آپ حضرات جو دیکھ رہےہیںیہ گورنمنٹ پراٸمری سکول دندے چکیسر خیبرپختونخواہ کے طلبا ٕ ہیںجو کہ ...
20/06/2022

ِ_تعلیم_
زیرِ نظر تصاویر میں آپ حضرات جو دیکھ رہےہیں
یہ گورنمنٹ پراٸمری سکول دندے چکیسر خیبرپختونخواہ کے طلبا ٕ ہیں
جو کہ اس جدید دور میں فرش پر بیٹھ کر امتحانی پیپر حل کرنے میں مصروف ہیں
مملکتِ خدا داد پر مسلط طبقہ بڑے سے لیکر چھوٹے تک غریب عوام کی خون پسینے کی ٹیکسیز سے کیسے کیسے عیَّاشیوں میں مگن ہیں
اور اپنے بچوں کو کہا اور کیسے تعلیم دیےرہےہیں
اور قوم کی بچوں کے ساتھ کیا سلوک ہے
اس سلسلے میں معمارانِ وطن (اساتذہ کرام) سے بھی ہمیں ہے کہ غریب عوام کے بچوں کو اپنے بچے سمجھ کر جسطرح آپ حضرات اپنی تنخواہوں میں اضافہ کیلیۓ
پورے ملک کو جام کرتے ہو
ٹھیک اسی طرح اس معصوم بچوں کی حقوق کیلیۓ آواز اُٹھاٸیں
اور ان کو سہولیات (فرنیچر و دیگر اشیا ٕ ضروریہ) فراھم کرنے میں کردار آدا کریں

18/06/2022
17/05/2022

: ‏زندگـــی بھی کتنی "عجیــــب" ہے،،😑s
مسکـــراؤ تو "لوگـــــ" جلتے
ہیـــں،،🔥💪s
خاموش رہو تو "سوال" کرتے ہیــــے🤔s

29/04/2022

دہ پختوپہ دی قانون باندی پوھیگم
کہ دی لاس پہ اخلاص راکڑوسر بہدرکم

14/04/2022
08/04/2022
07/04/2022

زندگی میں کام آنے والی باتیں
:نمبر 1:-اگر کوئی آپ سے مشترکہ کاروبار کرنا چاہے تواس کےساتھ ایک پلیٹ میں کھانا کھاو اورمشاہدہ کرو کہ وہ کھانے کی بہتر چیز خود زیادہ کھاتا ہے یا تمھیں زیادہ کھلانا پسند کرتا ہے ۔دوسری صورت ہو تو کاروبار کرو جبکہ پہلی صورت ہو تو اس کا مطلب ہے کہ وہ کاروبار میں تم سے زیادہ لینے کی کوشش کریگا ۔
نمبر 2:-اگر کوئی آپ سے دوستی کرنا چاہے تو اسکے ساتھ ایک پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کر اگر اس نے اپنے کو کرایہ سے بچایا کسی بھی طریقے سے تو اس کامطلب ہے کہ وہ آپ سے فائدہ لیناچاہتاہے دوستی کے قابل نہیں۔
نمبر 3:-اگر کوئی تم سے رشتہ جوڑنا چاہے تو اسکی کسی چیز کو معمولی نقصان پہنچاو ۔مثلاً اسکے جوتے پر سالن گرانا یاموبائل فون کو میز کے انتہائی کنارے پر رکھنا یا اس کے عینک کو چھیڑنا اگر اس نےاپنی چیز کی قیمتی ہونے کاچرچا کیا تو رشتہ مت جوڑنا کیوں کہ اس کو رشتے سے زیادہ پیسہ پسند ہے ۔
نمبر 4:-اگر آپ کاروبار کرتے ہیں اور کوئی آپ سے اُدھار مانگتا ہے تو اسکو قیمت بہت زیادہ بتانا اگر اسنے قیمت کم کرنے کی کوئی کوشش نہ کی تو ادھار نہ دینا کیونکہ اس کو ادائیگی نہیں کرنی ہے اسلیے قیمت سے دلچسپی نہیں ۔
نمبر 5:-اگر کوئی اپنی ہر دوسری تیسری بات پر قسم اٹھاتا ہو ۔تو اسکی بات میں ضرور جھوٹ ہوگی وہ قسمیں اسلیے اٹھاتا ہے کہ اس کو اپنی جھوٹ سچ ثابت کر نا ہو تا ہے۔
نمبر 6:-اگر تمھارا کوئی دوست تم سے اپنی کوئی برائی چھپاتا ہے تو اپ اس کو مت بولیں کہ تم کو سب کچھ معلوم ہے اگر تم نے ایسا کیا تو پھر وہ اس برائی کو تمھارے سامنے بھی کریگا ۔
نمبر 7:-بچوں کو برے کام سے منع کرتے وقت جن، بلا، یاجانور سے نہ ڈرانا کیوں کہ جب وہ سمجھ جاتے ہیں کہ وہ چیزیں فرضی تھے تو وہ برائی واپس شروع کریگی۔بلکہ اللہ سے یا جہنم سے ڈرانا کیونکہ اس کی تصور تمام عمر ہوتا ہے ۔
نمبر 8:-بچوں کی ہر غلطی پر سزا نہ دینا کیونکہ اس سے اس کی ذہنیت ایسی بن جاتی ہے کہ بڑے ہوکر ہر غلطی کرنے والے سے لڑیگا ۔پھر ساری عمر جھگڑوں میں گزریگی ۔
نمبر 9:-اپنے ماں باپ سے اپنے بچوں کے سامنے بہت محتاط رہنا کیونکہ جو انداز تم اپناتے ہو وہی کل تمھاری اولادِ اپنائیگی ۔
نمبر10:-معاشرے میں جس کا کوئی کام برا لگے وہ خود نہ کرنا ۔🌺🌺🌺🌸🌸🌸

Address

Shakir Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakir ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shakir ullah:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share