PNN Sargodha

PNN Sargodha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PNN Sargodha, Media/News Company, .

21/09/2021

جہاں جرم ہوتا ہے وہاں پر پولیس کے ساتھ واسطہ پڑتا ہے

06/09/2021

سرگودھا سیٹلاٹاون تھانہ عورت سے زیادتی کا میڈیکل بھی نہیں ہونے دیا معمولی دفعہ لگا کر پرچہ دے دیے

24/08/2021

سرگودھا ڈی ایچ کیو ہوسپٹل یانگ ڈاکٹر کا انوکھا کارنامہ

23/08/2021

O/C
سرگودہا - سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نے ناپاک جنسی عزائم کی تکمیل نہ ہونے پر خاتون افسر کو ہراساں کرنے والے شخص کو سی ای او ہیلتھ تعینات کر دیا، ایڈیشنل کمشنر (ریونیو) ، صوبائی محتسب اور بعد ازاں چار رکنی کمیٹی میں بھی الزامات ثابت ہونے کے باوجود ایگزیکٹو پوسٹ پر تعینات کر دیا گیا،چار رکنی انکوائری کمیٹی کی طرف سے کی گئی سفارشات پر تاحال عملدرآمد نہ ہوسکا، سیکرٹری ہیلتھ پنجاب،وزیر اعلیٰ پنجاب، وزیر اعظم پاکستان اور چیف جسٹس آف پاکستان سے ازخود نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ کو فی الفور سیٹ سے ہٹائے کا مطالبہ-
V/I

Address


Telephone

+923161700138

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PNN Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share