Karachi News

Karachi News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karachi News, Media/News Company, .

19/04/2023

میں ایسے جملے کی تلاش میں ہوں۔ جسے ظالم پڑھے تو اسکی روح کانپ جائے اور اگر مظلوم پڑھے تو اسکی روح کو سکون ملے 🙏😢

19/04/2023

آج کل پاکستان کے حالات بھی کچھ ایسے ہی ہیں ...

19/04/2023

ابھی دن باقی تھا اور مولوی نے روزہ تڑوا دیا !!

قرآن کہہ رہا ہے: رات کی سیاہی تک روزہ رکھو !!
#رمضان٢٠٢٣

17/04/2023

یہ واقعہ محبوب مارکیٹ cooperative افطار ٹائم کے دوران ہوا ہے

17/04/2023

اینکر باہمت ہے۔ مجھ جیسا ہو تو جذبات پر قابو نہ رکھ پاتا ، سرراہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگتا۔ 😢
افلاس نے بچوں کو بھی سنجیدگی بخشی
سہمے ہوئے رہتے ہیں ___ شرارت نہیں کرتے
Please follow my page 👍

25/02/2020
25/02/2020
05/12/2019

Kiya Ham Musalman Hain?
Agar Aap Ko Lagta Hai Hamein Aisi Khuddaar Maa Ki Madad Karni Chahiye To Unke Apne Number Pe Contact Karein Aur Jaisay Bhi Ho Sakay Unki Madad Karein, Beshak Allah Sab Dekh Raha hai.
0301-6369163

Video by Yasir Shami & Nasir Afro from Daily Pakistan.

Inke minority walay rights nahi hain. Yaad rakhein.
14/11/2019

Inke minority walay rights nahi hain. Yaad rakhein.

08/11/2019
کراچی کے علاقے نیو کراچی 11F ڈگری کالج برائے خواتین میں کھلے عام کرپشن ہو رہی ہے جس میں نہ صرف کالج کا عملہ، بلکہ کالج ک...
14/09/2019

کراچی کے علاقے نیو کراچی 11F ڈگری کالج برائے خواتین میں کھلے عام کرپشن ہو رہی ہے جس میں نہ صرف کالج کا عملہ، بلکہ کالج کی پرنسپل رخسانہ ریاض مگسی خود براہراست ملوث ہیں. تمام کرپشن ان کی زیر نگرانی ہو رہی ہے. محکمہ تعلیم کو شکایت درج کرائے عرصہ گزر جانے کے بعد یہ معلوم ہوتا ہے کہ پرنسپل رخسانہ ریاض مگسی اپنی زبان کی بنیاد پر دیدہ دلیری سے کرپشن کرتی ہیں اور شاید یہی وجہ ہے کہ محکمہ تعلیم بھی ان کرپٹ لوگوں کے خلاف اقدامات نہیں اٹھاتا .

02/08/2019

What are rangers doing here?

16/07/2019
16/07/2019

کیا یہ تبدیلی ہے؟

It is Korangi 2 main road where showrooms like Rafi & Sons, Saeed Electronics , Hannan and co, Surmawala, Hira n Co, Mak...
20/08/2018

It is Korangi 2 main road where showrooms like Rafi & Sons, Saeed Electronics , Hannan and co, Surmawala, Hira n Co, Makkah Electronics, Asim and co, Imran Electronics Sajjad and Co, morons of Korangi, have occupied the 2 main Lanes of Main Roads at Korangi.

Daily traffic jam occurs. 10 minutes distance is covered by locality of Korangi in more than 1 hour. New Bikes to be sold are placed on the roads. Daily Ambulances stuck here. Cops are being bribed for sitting back quietly.

Korangi Quratul Ain Memon should take Immediate action.

19/08/2018

His name is Meezan Raza and he was seen on the sea view beach selling Ice Cream. He's originally from Hyderabad. He had some issues because of which he had to return to Hyderabad.
Listen to his amazing voice, if you like it, do share it and let others hear him too.
Meezan Raza contact: 03153477995

04/07/2018

سندھ میں اسکولوں کی موسم گرما کی تعطیلات الیکشن کے باعث 31 جولائی تک بڑھا دی گئی ہیں۔ اسکول اب 1 اگست کو کھلیں گے۔

30/06/2018

سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے الیکشن 2018 کی وجہ سے اسکولوں کی موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کی درخواست وفاقی حکومت کو بھجوا دی، جس کے مطابق اسکولوں کی تعطیلات 15 جولائی سے بڑھا کر 27 جولائی تک مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ سندھ ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کے باعث اساتذہ 25 جولائی کو مصروف ہونگے اس لیے تعطیلات 27 جولائی تک بڑھا دی جائیں۔ یاد رہے کہ ابھی صرف تجویز کی درخواست وفاقی حکومت کو ارسال کی گئی ہے، حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی جس کا فلحال کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔

18/06/2018

آپ کے علاقے میں بجلی کی بندش جاری ہے؟ اگر ہاں تو اپنے علاقے کا نام کے ہمراہ بندش کا دورانیہ کمنٹ میں لکھ کر ہمیں آگاہ کریں۔

کل رات آمر لیاقت نے بول نیوز کی اپنی ٹرانسمیشن کے دوران پلاننگ کے تحت فرقہ پرستی کی بنیاد پر جان بوجھ کر قاری خلیل الرحم...
25/05/2018

کل رات آمر لیاقت نے بول نیوز کی اپنی ٹرانسمیشن کے دوران پلاننگ کے تحت فرقہ پرستی کی بنیاد پر جان بوجھ کر قاری خلیل الرحمان کے خلاف سازش کی ہے اور خود 3 بار نبی (ص) کو مردہ کہ کر قاری خلیل الرحمان پر تہمت لگائی. اس سازش میں کوکب نورانی اور حنیف قریشی بھی برابر کے شریک ہیں. اس فرقہ پرست شیطان کا بائیکاٹ کریں اور اس جاہل کی جہالت کو روکنے کی کوشش کریں. شکریہ.

http://www.pemra.gov.pk/feedback/

اس لنک پر جائیں اور بول نیوز پر نشر ہونے والی 24 مئی کی رمضان ٹرانسمیشن کا حوالہ دے کر اپنی شکایت درج کرائیں

22/05/2018

By Jurry Zaidi

01/04/2018

‏میرا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ میں کہوں کہ نیا پاکستان بننے جا رہا ہے جبکہ مجھے خود کچھ نیا نظر نیا آ رہا, 🤔
فوزیہ قصوری

Malala ka bhaanda phoot gaya!
01/04/2018

Malala ka bhaanda phoot gaya!

Government departments are still lying about electricity situation in Karachi. Who shall be held accountable for this at...
01/04/2018

Government departments are still lying about electricity situation in Karachi. Who shall be held accountable for this atrocity?

30/03/2018

کیا کوئی کراچی کا پرسان حال ہے .
کے الیکٹرک کی ہیٹ سٹروک میں بھی شدید لوڈ شیڈنگ .
وزیراعظم شاہدخاکان عباسی صاحب رحم کیجیۓ.
لازمی شیر کیجیۓ شاید کسی صاحب اقتدار کی نظر پر جائے.

A Video By: JDC Foundation Pakistan - NGO

19/01/2018

Karachi kapra market me dassti bomb hamla
Phir say bhatta mafia sargaram
Kisi news channel ne nahi dikhaya, shame on news channels
Share Karen zeyada say zeyada

19/01/2018

Traffic Police Ki Shehar Bhar Main Badmashiyan Jaari, Ab Tu Shehriyo Par Hath Uthana Bhi Shuru Kardiya.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share