ایک ھور بابا غائب ہو گیا
گاؤں نجابت ضلع قصور میں آج ایک دربار میں جو کہ بابا واد شہید کی قبر کی کھدائی ہوئی پڑی تھی جو کہ کہا یہ جارہا ہے کہ یہاں کوئی بھی قبر موجود نہیں تھی اور یہاں پر قیمتی زیورات سونا چاندی جو کہ کسی دیگ نما دو گھڑوں کے نشان بھی پائے گئے ہیں اب کہا یہ جارہا ہے کہ جب پاکستان اور ہندوستان کی علیحدگی ہوئی تھی تو اس وقت لوگوں نے اپنی اپنی قیمتی اشیاء زمین میں دبا دی جو کہ یہ بھی انہیں میں سے ایک ہے اور کل رات کو یہ واقع پیش آیا .سانو پتا ای نی
02/01/2024
🌹درود شریف کی کثرت کریں🌹
روزانہ کم سے کم 313 مرتبہ ضرور پڑھیں
13/12/2023
تحریک انصاف کا انتخابی نشان بلا ایک بار پھر خطرے میں
بلے کے انتخابی نشان کے حصول کے لیے ایک اور رجسٹرڈ سیاسی جماعت میدان میں آ گئی
"ہم عوام پاکستان پارٹی" نے انتخابی نشان بلے کے حصول کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرا دی
تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کا انعقاد میں ناکام رہی ہے، درخواست کا متن
بلے کا انتخابی نشان خالی ہے، کسی پارٹی کو دیا گیا نہ ہی کسی پارٹی نے مانگا ہے، درخواست کا متن
تمام رجسٹرڈ جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ ہو چکے، ہماری جماعت کو ابھی تک کوئی انتخابی نشان الاٹ نہیں ہوا، درخواست کا متن
بلے کا انتخابی نشان "ہم عوام پاکستان پارٹی" کو الاٹ کیا جائے، درخواست میں استدعا
درخواست چئیرمین "ہم عوام پاکستان پارٹی: محمد امجد چوہدری کی طرف سے دائر کی گئی
16/10/2023
Sri Lanka
(32.1/50 ov) 178/4
16/10/2023
_*🇱🇰SRL 096/00*_
_*🇦🇺AUS 000/00*_
_🏏Nisahnka (46)_
_🏏K Perera (43)_
_🎱Overs (17.0)_
16/10/2023
ہونڈا موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر
ہونڈا موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہونڈا اٹلس نے سی ڈی 70 موٹر سائیکل کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ڈیزائن میں بھی تبدیلی کر دی ہے۔
سی ڈی 70 کی قیمت ایک لاکھ 57 ہزار 900 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔
سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت ایک لاکھ 68 ہزار 900 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے، ہونڈا کمپنی نے نیا ماڈل 2024ء نیلے رنگ میں بھی متعارف کرایا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے ہونڈا کمپنی کی جانب سے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے
06/07/2023
⬅ قصور : نقیب آباد فیروزپور روڈ قصور کے نزدیک پرائیویٹ ایمبولینس اور کار میں تصادم، چار افراد شدید زخمی ۔
05/07/2023
*نئے ریونیو ٹیکس کے مطابق 1 کروڑ کی پراپرٹی خریدنے پر آپ کو 20 لاکھ ٹیکس رجسٹریشن کی مد میں ادا کرنا ہوگا*
03/07/2023
*ضروری اطلاع*
*بینظیرکفالت پروگرام کے تحت کی جانے والی ادائیگیوں کا دوبارہ آغاز 4 جولائی2023 بروز منگل سے کیا جا رہا ہے۔ وظائف کی تقسیم بینکس کے ریٹیلرز کے ذریعے کی جائیں گی۔*
16/04/2023
"انتہائی درد ناک اور افسوس ناک خبر وفاقی وزیر برائے مذہبی امور حضرت مولانا مفتی عبد الشکور صاحب سڑک حادثہ میں شہید ہوگئے، اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭
میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جا رہے تھے
ہائی لکس ریوو جس میں پانچ آدمی سوار تھے نے مفتی صاحب کی گاڑی کو ٹکر ماری
مفتی صاحب کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے
پولیس کے سینئر افسران موقع پر موجود ہیں
گاڑی اور سوار افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے،
حضرت مفتی صاحب کی ناگہانی موت پر دل رنجور اور غمزدہ ہے، الله تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام، لواحقین اور متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین ثم آمین۔۔۔۔۔۔"
04/04/2023
بڑا فیصلہ
الیکشن کمیشن کا حکم غیر قانونی ہے، چیف جسٹس ہاکستان
31/03/2023
افطاری کیلئے راشن لینے گے تھے افطاری وقت جنازے گھر میں آگے
راشن لینے آئے شہریوں کے جنازے افطاری کے وقت گھروں کو جارہے ہونگے 💔
31/03/2023
لاہور ہائیکورٹ کا شاندار فیصلہ ۔۔۔🇵🇰
لاہور ہائی کورٹ نے نگران حکومت کیجانب سے خلاف قانون افواج پاکستان کو پنجاب کے مختلف اضلاع میں 45 ہزار 276 ایکٹر زرعی اراضی کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا،
عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 5 مئی تک سے شق وار دلائل جمع کروانے کی ہدایت کردی
17/02/2023
عمران خان کا بدھ سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان
11/02/2023
پنجاب میں 90 روز کے اندر اندر الیکشن کرانے کا حکم لاہور ہائی کورٹ
06/02/2023
ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 600 سے زائد ہوگئی
04/02/2023
اینٹی کرپشن پنجاب کی بڑی کاروائی سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج گرفتاری کیلیے پولیس کے چھاپے شروع محمد خاں بھٹی روپوش ۔ایکسئین ہائی وے رانا اقبال سے 46 کروڑ روپے رشوت لینے کا الزام ۔ ایکسین ہائی وے پہلے ہی گرفتار ہے -
27/01/2023
عدالت نے فواد چوہدری کا جسمانی ریمانڈ دینے کی پولیس کی استدعا مسترد کردی۔
25/01/2023
زبیر نیازی گرفتار
25/01/2023
فواد چوہدری گرفتار
22/01/2023
الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کو وزیراعلی پنجاب نامزد کر دیا ہے
21/01/2023
ایف آئی اے نے وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کو کلین چٹ دے دی،،
سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کا مرکزی ملزم قرار دیا گیا تھا،،،
اب نیب کا بھی یہی جواب عدالت میں ہوگا،،،
سلیمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کے ثبوت نہیں ملے ایف آئی اے
20/01/2023
*قصور/ خاتون ایس ایچ او تعینات*
قصور۔ پولیس میں خواتین پولیس بھی مرد پولیس افسران کے شانہ بشانہ
قصور۔انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ایس ایچ او تعینات
قصور۔ ڈی پی او سید عمران کرامت بخاری نے سب انسپکٹر روبینہ تبسم کو ایس ایچ او اے ڈویژن قصور تعینات کردیا
قصور۔ خواتین ہر شعبہ میں گراں قدر خدمات سرانجام دے رہی ہیں جن کی خدمات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ڈی پی اوقصور
قصور۔ خواتین پولیس کو بہترین ماحول دینا محکمہ کی اولین ترجیح ہے۔ سید عمران کرامت بخاری
*ڈسٹرکٹ پولیس قصور*
20/01/2023
لاہور ہائیکورٹ/ اہم حکم جاری
رات دس بجے کے بعد لاہور میں کاروبار کرنے والی مارکیٹوں کو 2 لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا
19/01/2023
وفاقی حکومت نے توشہ خانہ تفصیلات عدالت کو فراہم کرنے سے انکار کردیا،،،توشہ خانہ تحائف کس کو اور کتنے میں فروخت کیے نہیں بتا سکتے عالمی سطح پر پاکستان کی جگ ہنسائی ہوگی،،،توشہ خانہ قوانین میں تبدیلی کر رہے ہین جس کے تحت معلومات فراہمی پر قدغن لگائی جائے گی، لاہور ہائیکورٹ میں جواب
17/01/2023
گورنمنٹ پرائمری سکول جھگیاں نمبر 1، خوشاب کا نام شہید اسسٹنٹ کمشنر پتوکی راجہ محمد قاسم محبوب کے نام پر رکھ دیا گیا۔ راجہ محمد قاسم محبوب نے اس سکول سے اپنی ابتدائی تعلیم حاصل کی تھی۔ نام تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
15/01/2023
نگران سیٹ اپ کے لیے تحریک انصاف کی طرف سے احمد نواز سکھیرا ،نصیر احمد خان اور ،ناصر سعید کھوسہ کا نام فائنل
Be the first to know and let us send you an email when Kasur Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.