Dosto Mehrbani kar k Plz Gharibon ki Help karin Is nanhi si Jan ki Tarh.
Slam Pakistan
Allah Pak Ham sab ko is Virse sy Mehfooz rakhin Ameen Suma Ameen.
20/03/2020
*گھر میں بیٹھیں.*
*باہر نہ نکلیں.*
*شہر لاک ڈاون کر دیں.*
*فلاں اور فلاں کو بند کر دیں.*
*آپ غور کریں ایسے مشورے کون دے رہا ہے؟*
*اول: وہ سرکاری ملازم جسے معلوم ہے چاہے دو ماہ بھی لاک ڈاون ہو جائے اسے تنخواہ پوری ملے گی.*
*دوم : وہ صحافی جنہیں یقین ہے پورا ملک بھی بند ہو جائے اخبار چھپتا اور ٹی وی چلتا رہے گا اور تنخواہ مل جائے گی.*
*سوم : وہ جو کسی اور وجہ سے سمجھتا ہے لاک ڈاون وغیرہ سے اس کی معیشت محفوظ ہے.*
*ڈیلی ویجر اور مزدور بھی اسی دنیا میں جیتے ہیں صاحب. کبھی کسی چوک میں بیٹھے اس مزدور کے چہرے کو پڑھیے جسے دوپہر تک کام نہ ملا ہو*
*ہم یورپ والے چونچلے نہیں کر سکتے. وہاں بے روزگار کو بھوک سے مرنے کا ڈر نہیں ہے. ریاست اس کی کفالت کو موجود ہے. یہاں ایسا کچھ نہیں ہے. یہاں مزدور کی دیہاڑی نہ لگے تو اس کی جانے بلا کرونا کیا ہوتا ہے.*
*آپ آج دفاتر اور ہر طرح کا میڈیا بند کر کے سرکاری ملازمین اور صحافیوں کی لاک ڈاون کے دنوں میں 80 فیصد تنخواہ کاٹنے کا اعلان کریں دیکھتا ہوں کتنے دانشور باقی بچتے ہیں جو یہ میٹھے میٹھے مشورے دیتے ہیں کہ فلاں بند کر دو اور فلاں بند کر دو.*
*قابل عمل پالیسی بننی چاہیے.* *دانشورانہ پالیسی نہیں.*
*_~شکریہ _*
Be the first to know and let us send you an email when Insaf News Taunsa Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.