Lowari Tunnel Operation and Weather Updates

  • Home
  • Lowari Tunnel Operation and Weather Updates

Lowari Tunnel Operation and Weather Updates This site is all about Lowari Tunnel updates.

28/04/2024

لواری ٹنل سے گزرنے والے سیاح اور مسافر متوجہ ہوں۔ لواری ٹنل کا ٹائم شیڈول جاری۔

سیاحوں سے گزارش ہے کہ اس شیڈول کے مطابق سفر کریں۔

کسی بھی سیاحتی و سفری معلومات یا کسی بھی غیرمتوقع صورت حال سے بچنے کے لیے برائے مہربانی محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کائیٹ پراجیکٹ کی 24/7 ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔

Lowari Tunnel SOP
26/04/2024

Lowari Tunnel SOP

13/04/2024

خطرناک مینہ خوڑ!
چترال روڈ،دیر اپر
غیر ضروری سفر سے گریز کریں!

13/04/2024

عشریت گول، چترال روڈ.
غیر ضروری سفر سے گریز کریں!

04/03/2024

زیادہ برف باری اور پھسلن کی وجہ سے شام کو آئی ہوئی گاڑیاں جگہ جگہ پھنس گئیں تھیں. لویز، پولیس اور این ایچ اے حکام کی کوششوں سے ابھی بحفاظت نکل چکی ہیں.
بڑی گاڑیوں کیلئے روڈ موزوں نہیں ہے.
رات کو سفر کرنے سے گریز کریں!
سنوچین کا استعمال ضرور کریں!

کل تک انشاءاللہ روڈ کلیر ہوجائے گا.

04/03/2024

اج شام لواری ٹنل روڈ تازہ ترین!
روڈ مکمل کھلا نہیں ہے.
اج شام کو جو گاڑیاں چترال سائڈ سے چھوڑے تھے. وہ بھی جگہ جگہ پھسلن کی وجہ سے پھنسی ہوئی ہیں.
کل تک انشاءاللہ روڈ کھل جائے گا.
رات کو سفر کرنے سے گریز کریں!
بغیر سنو چین کے سفر ہر گز نہ کریں!

04/03/2024

برفباری میں پھنسی ہوئی گاڑی!

Lowari Tunnel, Dir Upper, KPK

03/03/2024

لواری ٹنل دیر سائڈ، شام سے ابھی تک تقریباً 6 انچ برف پڑ چکی ہے اور مسلسل جاری ہے!

03/03/2024

Current situation

02/03/2024

لواری ٹنل تازہ ترین!
روڈ صفائی دیر سائڈ پہ جاری ہے.

01/03/2024

تازہ ترین لواری ٹنل دیر سائڈ

لواری ٹنل روڈ / موسم کی تازہ ترین صورتحال لواری ٹنل پر 1 فٹ تک برف پڑچکی ہے. روڈز کلیر ہیں. سنو کلیرنس لواری ٹنل کے دونو...
01/03/2024

لواری ٹنل روڈ / موسم کی تازہ ترین صورتحال

لواری ٹنل پر 1 فٹ تک برف پڑچکی ہے. روڈز کلیر ہیں. سنو کلیرنس لواری ٹنل کے دونوں اطراف جاری ہے.
سنوچین کا استعمال ضرور کریں!

Lowari Tunnel North Access Road.
24/02/2024

Lowari Tunnel North Access Road.

ڈی سی چترال لوئر ایمرجنسی بنیاد پر لواری ٹنل کنٹرول روم پہنچ گیا.
19/02/2024

ڈی سی چترال لوئر ایمرجنسی بنیاد پر لواری ٹنل کنٹرول روم پہنچ گیا.

19/02/2024

مینہ خوڑ کے لوگوں نے پھنسے ہوئے مسافروں کو مسجد کے کوٹنئ اور گھروں میں لے گئے!

19/02/2024

ٹریکٹر بریچ نمبر 1 کی صفائی کررہی ہے.

دیر سکاؤٹس اور این ایج اے حکام کی طرف سے مسافروں کو گرم چائے پلایا جا رہا ہے.
19/02/2024

دیر سکاؤٹس اور این ایج اے حکام کی طرف سے مسافروں کو گرم چائے پلایا جا رہا ہے.

19/02/2024

لواری ٹنل کے دونوں اطراف سنو کلیرنس کا کام جاری ہے، لیکن برف باری زیادہ ہونے کی وجہ سے صفائی کا کام تھوڑا تاخیر کا شکار ہے. انشاءاللہ جلد ہی روڈز کھول دیا جائے گا.

19/02/2024

مینہ خوڑ تازہ ترین

19/02/2024

لواری ٹنل تازہ ترین صورتحال!

انتباہ!ابھی تک لواری ٹنل میں 3 فٹ برف پڑ چکی ہے، اور تسلسل سے جاری ہے. این ایج اے حکام کی طرف سے روڈ صفائی کا کام جاری ہ...
19/02/2024

انتباہ!
ابھی تک لواری ٹنل میں 3 فٹ برف پڑ چکی ہے، اور تسلسل سے جاری ہے. این ایج اے حکام کی طرف سے روڈ صفائی کا کام جاری ہے.
غیر ضروری سفر سے گریز کریں!

18/02/2024

یہ ہے لواری ٹنل کے 19 فروری 2024 رات 1 بجے کا منظر. ابھی تک ایک فٹ سے زیادہ برف پڑ چکی ہے اور مسلسل جاری ہے. ٹریفک بھی رواں دواں ہے.
* غیر ضروری سفر سے گریز کریں!
* ڈرائیور حضرات سنوچین کا استعمال ضرور کریں!

لواری ٹنل کی طرف غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور ڈرائیور حضرات سنوچین کا استعمال ضرور کریں!
31/01/2024

لواری ٹنل کی طرف غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور ڈرائیور حضرات سنوچین کا استعمال ضرور کریں!

احتیاطی تدابیر!
13/01/2024

احتیاطی تدابیر!

لواری ٹنل 🌹
12/01/2024

لواری ٹنل 🌹

17/10/2023

اج سیزن کی پہلی برفباری لواری ٹنل میں!

10/01/2022
05/01/2022

لواری ٹنل میں ابھی تک 3 فٹ برف پڑچکی ہے۔ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ انتہائی ضرورت ہو تو 4*4 گاڑی میں سفر کرین اور سنوچین کا استعمال ضرور کرین۔

04/01/2022

ہیوی سنو فال ہورہی ہے۔ لواری ٹنل کی اطراف میں سنو چین ضرور استعمال کرین۔

Address


Telephone

+923085878891

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lowari Tunnel Operation and Weather Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share