انتہائی افسوس ناک خبر 2 نمبر بیرئیر واہ کینٹ کے سامنے G t روڈ پر خاکے کے لوڈ ڈمپر الٹا ہونے کی وجہ سے ایک ٹوٹا Hiace ایک رکشہ اور ایک موٹر سائیکل سواریوں سمیت ڈمپر کے نیچے آگۓ۔ درجنوں ہلاکتوں کا امکان
Attock Media News Attock Police Attock Waly 2.0
حق بات پی کٹتی ہے تو کٹ جائے زبان میری۔۔
لیاقت منیر قادری سئنیر صحافی اٹک پر "دو نمبری" بے نقاب کرنے کی پاداش میں ایف آئی آر کی مزمت کرتے ہیں۔ بیباک نڈر صحافی یقینا کبھی آواز حق بلند کرنا نہیں چھوڑیں گے۔ ایف آئی آر حق کا راستہ نہیں روک سکتیں۔ جھوٹی ایف آئی آر پر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جاۓ۔
Attock.today Attock Police Attock Media News Attock Waly 2.0 Attaullah Tarar Dr Liaqat Munir Qadri
اسلام علیکم۔ اس غریب مزدور کی اگر عقیدت سچی اور اچھی لگے تو شئر ضرور کریں
Follow and like page Attock.today
قربان اٹک والو کہاں پہنچ گئے۔۔
شکریہ Mufti Tariq Masood sb
گوندل منڈی۔۔اپ ڈیٹ
آج بروز سوموار گولڑہ حسین آباد میں منڈی جاری رہی پہلی منڈی ہونے کے باوجود اچھا مال اکٹھا ہوا۔ضلعی انتظامیہ سیکیورٹی وغیرہ بھی ایکٹو تھی۔۔جبکہ بمقام گوندل و شمس آباد آج کسی قسم کی منڈی نہ تھی۔۔۔امید ہے آگے چل کر اہل علاقہ کے لیے اس منڈی میں مزید سہولیات دی جائیں گی۔۔منڈی کی وجہ کسان زمیندار بھائی کافی خوش نظرآے۔
like and follow pl
گورنر پنجاب۔۔۔اٹک کے لیے پراجیکٹ۔۔صوبے کی خدمت۔۔۔پارٹی کے لیے دن رات کام۔۔۔۔۔۔۔۔ سردار سلیم حیدر کی کام کی باتیں۔
؟؟؟؟؟؟
follow me Attock.today
PPP Digital Social Media Cell Sindh PPP JEYALAY Malakand KPK Pakistan Peoples Party - PPP PPP Digital Pakistan 🇵🇰 PPP Media Cell Central Secretariat PPP Digital Media BahawalPur
شکردرہ۔۔گندہ نالہ عوام کے لیے درد سر بن گیا۔۔احباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔۔۔۔پیپل کالونی بہار کالونی نجی سوسائٹی کا گندہ پانی مسلہ پیدا کر رہا۔رپوٹ جبار تبسم۔۔
follow and share Attock.today
تحصیل اٹک کے نواحی گاؤں بولیانوال پر آئیسکو واپڈا کے لگاتار قاتلانہ حملے جاری۔
دو ھفتوں میں تیسری دفعہ بجلی کی ہائی وولٹیج تاریں زمین پر گر چکیں۔زیر نظر ویڈیو میں مین تاریں مین سڑک پر پڑیں ہیں۔جسکو مقامی غیر تربیت یافتہ شہری اپنی مدد آپ کے تحت ہٹا رہے ہیں۔ عارضی طور پر مقامی شہریوں نے گاڑیوں کا راستہ بھی بند کر دیا ہے تاکہ ممکنہ خطرناک جانی نقصانات سے بچا جاسکے۔ جبکہ کچھ دن پہلے بھی دو دفعہ تاریں گھر کی چھتوں فصلوں اور باغات پر گر چکیں۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ بولیانوال ٍ/ڈھوک اکبری کے چھ سے دس شفٹنگ کیس محکمہ نے کئی سالوں سے پینڈنگ رکھے ہوے ہیں۔اس کے دو ہزار بیس سے رٹن درخواستیں دے چکے ہیں۔لیکن محکمہ مسلسل لیت ولعل سے کام لے رہا ہے۔ مزید ان کا کہنا ہے کہ یہ کھلے قاتلانہ حملے ہیں۔ تمام متعلقہ شفٹنگ کیس فورا حل کیے جائیں۔ورنہ کسی بھی قسم کی زمہ داری محکمہ پر ہوگی۔اور کینٹ آفس میں کئی سالوں سے موجود تمام درخواستوں پر عمل در آمد نہ ہوا تو ہونے والے جانی نقصان کا مقدمہ محکمہ کے خلاف درج کیا جاے گا۔۔
Wapda-IESCO WAPDA WAPDA City Attock Waly 2.0 RAuf Khan Sardar Saleem Haider Khan
Attock City@Dupty commisnor Attock
Attock Media News @h
کیا انداز ہے۔ دل سے بات اسطرح نکلتی ہے
سابق قومی پلیر مشتاق احمد کا والدین بارے میسیج
Team Fazal Ghaffar Bacha / Shafqat Rasule
Ahmad khan Atk.on call of Rehman Ali Bajwa
like n follow https://www.facebook.com/profile.php?id=100085877262221&mibextid=ZbWKwL
چھوٹے ملازمین غربت کی چکی میں پس پس کر بے چارگی اور بے بسی کے عالم میں جب دیکھتے ہیں کہ ان کا اور ان کے بچوں کا گزارہ نہیں ہوپا رہا۔ تو ان کے پاس دو راستے ہوتے ہیں۔۔مایوس ہوکر پہلے اپنے بچوں کو ماریں اور پھر خودکشی کر جائیں۔۔ یا پھر یہ کہ روڈ پر جا کر ہاتھ اور پلے کارڈز اٹھا اٹھا کر حکومت وقت کو بتایا جاے کہ ہمارا گزارا نہیں ہوپارہا۔ پہلا راستہ غلط مایوسی اور کفر کا راستہ ہے۔۔غیر شرعی بھی ہے اور غیر قانونی بھی اس لیے کچھ دوست ہی ایسا قدم اٹھاتے ہیں۔۔جبکہ نہتے ہاتھ اور پلے کارڈز اٹھا کر سڑکوں پر دوہائیاں ضرور دی جاتی ہیں کہ ہم اور ہمارے بچوں پر مزید ظلم نہ کریں۔ یہ رونا رویا جاتا ہے کہ ہر روز بڑھتی مہنگائی گیس تیل بجلی کرایہ کپڑے اور کھانے پینے کی اشیاے ضروریہ کی قیمتیں ہماری پہنچ سے دور ہو رہی ہیں۔ لہذا ہمارے مطالبات پر غور فرمایا جاے۔ یہ سڑکوں پر آنے والے ملازمین اصل میں زندہ رہنا چاہتے ہیں۔ دوسرا راستہ خود کشی والا اختیار نہیں کرنا چاہتے۔
یاد رہے ان ملازمین کا مقصد حکومتی عہدے بینک بیلنس پلازے کوٹھیاں گاڑیاں حاصل کرنا ہر گز نہیں۔جو بھی حکومت ان کے مطالبات پورے کرتی ہے یہ اظہار تشکر مناتے ہیں۔ حکومتی عہ