اوسی
ڈیرہ غازی خان ریلوے ہسپتال میں ریلوے ملازمین اور نزدیکی آبادیوں کے لئے صحت فاونڈیشن اور ریلوے ہسپتال کے زیر اہتمام فری شوگر اور فری کولیسٹرول ٹیسٹ کیمپ کا انعقاد کیاگیا جس میں ڈویثرنل میڈیکل آفیسر پاکستان ریلوے ملتان نے مریضوں کا چیک اپ اور معائینہ کیا
وی او
ڈیرہ غازی خان ریلوے ہسپتال میں پاکستان ریلوے ہسپتال اور صحت فاونڈیشن کے زیر اہتمام فری شوگر اور فری کولیسٹرول ٹیسٹ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا جس میں ڈاکٹر سید عبدالسمیع ڈویژنل میڈیکل آفیسر پاکستان ریلوے ملتان نے مریضوں کے فری ٹیسٹ اور چیک اپ کئے اور فری ادویات دیں ان کے ہمراہ پیرامیڈیکل سٹاف محمد اکبر خان،عاشق حسین اعجاز حسین عرفان قریشی،ملک محمد وقاص شریک تھے اس موقع پر ڈاکٹر سید عبدالسمیع نے بتایا کہ ملتان ڈویژن میں بھی فری کیمپ لگائے جارہے ہیں ڈیرہ غازی خان میں بھی ملتان ڈویژن کی جانب سے فری کیمپ لگایا گیا ہے جو ہر دو سے تین ماہ بعد لگائے جائینگے تاکے ریلوے ملازمین اور انکی فیملیز کی صحت کے حوالے سے مکمل دیکھ بھال کی جائے
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ°
إنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ°
Dera Ghazi Khan (Dera Ghazi Khan) son of famous and well-known lawyer #Zafar_Afzal_Khan_Lodhi Advocate (deceased) and relative of #Khalilur_Rahman_Ghouri Advocate, nephew of #Mansoor_Ahmed_Khan_Ghouri Advocate, Lt. Col. #Umair_Zafar_Khan_Lodhi of Pakistan Army suddenly suffered a heart attack. Umair Zafar Lodhi was laid to rest with full military honours.
May #his soul rest in peace۔ Ameen۔🤲
ڈیرہ غازیخان(راؤ محمد فیاض راجپوت سے)ڈیرہ غازیخان کے مشہور و معروف قانون دان ظفر افضال خان لودھی ایڈووکیٹ (مرحوم) کے فرزند اور خلیل الرحمٰن غوری ایڈووکیٹ کے برادر نسبتی ، منصور احمد خان غوری ایڈووکیٹ کے بھانجے پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل عمیر ظفر خان لودھی اچانک حرکت قلب بند ہو نے سے بقضائے الٰہی وفات پا گئے ،عمیر ظفر لودھی کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ، فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازیخان ماڈل ٹاؤن کے بلاک زیڈ کے رہائشی سیالکوٹ میں تعینات پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل عمیر ظفر خان لودھی شام کے وقت واک کرتے ہو ئے اچانک حرکت قلب بند ہو نے سے وفات پاگئے عمیر ظفر لودھی کی میت آبائی علاقہ ماڈل ٹاؤن بلاک زیڈ پہنچی تو ہر طرف سوگ کی فضا قائم تھی مرحوم کا نماز جنازہ کمیونٹی سنٹر ماڈل ٹاؤن میں ادا کیا گیا نماز جنازہ میں پاک آ
ڈیرہ غازیخان کی مشہور معروف کاروباری شخصیت و صحافی روزنامہ اوصاف سے وابستہ شیخ محمد عظمت کے بھائی شیخ محمد فیصل کی موٹر سائیکل حدود تھانہ سول لائن ڈیرہ غازیخان کے علاقہ نزد سی این جی پمپ رکن آباد کالونی نزد پل ڈاٹ المعروف کراچی فوڈ فیسٹیول بیکرز کے باہر سے چوری ہوگئی ہے۔
سیاسی و سماجی شخصیات و اہل علاقہ کی جانب سے
ڈی پی او ڈیرہ غازیخان محمد راشد ہدایت سے فوری کاروائی کرنے اور مجرموں کو گرفتار کر کے موٹر سائیکل برآمد کرائی جائے۔
رپورٹ : راؤ محمد فیاض راجپوت جرنلسٹ
0333_6090186
عوام کا غم و غصہ ، خاتون آپے سے باہر
تونسہ شریف: تونسہ شریف کے سپورٹس سٹیڈیم میں فری آٹا تقسیم روکنے پر خواتین کا اسسٹنٹ کمشنر پر حملہ۔نئے تعینات اے سی تونسہ عامر خان جلبانی پر حملہ۔ بداخلاقی کا مظاہرہ ، واسکٹ اتار لی
تونسہ شریف میں واسکٹ اتارنے کے بعد خاتون واسکٹ کو ہوا میں لہرانے لگی۔خاتون کا واسکٹ دینے سے انکار گارڈ نے تھپڑ جڑ دیا۔ خواتین کا گارڈ پر بھی حملہ
تونسہ شریف ۔اسسٹنٹ کمشنر تونسہ کار بھگا کر نکلنے کی کوشش۔
تونسہ شریف۔ لوگوں نے گاڑی پر حملہ کردیا۔ گاڑی پر تھپڑ مارنے شروع کردئے ۔ گارڈز کی اے سی کو بچانے کی کوشش ، ڈرائیور کار بھگانے میں کامیاب۔
پولیس کی بھاری نفری سپورٹس سٹیڈیم پہنچ گئی۔ لوگوں کو سٹیڈیم سے نکال دیا گیا۔
ڈیرہ غازیخان : سخی سرور وڈور ندی نالوں میں طغیانی انتظامیہ غائب ۔
یا رب کریم ہم التجا کرتے ہیں ہمارے گناہ معاف فرما یہ بارشیں روک دے اس سے سب زیادہ متاثر غریب ہوگا سرمایا دار کو کوئی فرق نہیں پڑے گا وہ اپنی لوٹ مار کر لے گا۔
بھوکا غریب مرے گا آپ بہتر جانتے ہیں اے مالک آپ کا فرمان ہے میں اپنے بندوں سے ستر ماوں سے زیادہ پیار کرتا ہوں جیسے ماں اپنے نافرمان بچوں کو معاف کر دیتی ہے آپ بھی ہمیں معاف فرما۔
بارشوں کی پیشگوئی کے باوجود کوئی انتظامات نہ کرسکے
یا اللہ ھم پر رحم و کرم فرما۔ آ مین
ڈیرہ غازیخان کی مشہور و معروف سیاسی ، سماجی و کاروباری شخصیت حاجی عبد الشکور مزید دیکھئیے. . .
ڈی جی گولڈ نیوز پر ۔ ۔ ۔
ڈیرہ غازیخان سے بھی پنجاب بھر کے مختلف شہروں کی طرح ڈیرہ غازیخان سے بھی پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر ملک محمد اقبال ثاقب ایڈووکیٹ نے ورکروں کے ہمراہ ریلی کے ساتھ زمان پارک لاھور کے لیئے روانہ ہو گئے ۔ریلی میں بھاری تعداد میں ورکروں نے شرکت کی۔
یاد رہے کہ ملک محمد اقبال ثاقب ایڈووکیٹ حلقہ پی پی 290 سے الیکشن کے لیئے بطور امیدوار بھی ہیں۔ حلقہ میں سیاسی کمپین کا آغاز بھی کر رکھا ہے ۔ ۔ ۔!!!
♥️❤️راؤ محمد فیاض راجپوت ♥️❤️
0333,6090186
سابق وزیر مملکت زرتاج گل وزیر اپنے ورکروں کے ہمراہ ریلی ۔ ۔ ۔ ۔
اللہ بچائے ایسے فقیروں سے ۔ ۔ ۔
سچ بولنے کی سزا صرف موت ہے
میں تو نہیں رکنے والا کیونکہ موت کا وقت مقرر ہے لڑ
کے مرو یا ڈر کے مرو
گیڈر کی 100سالہ زندگی سے شیر کی 1 دن کی زندگی بہتر ہے
قسط نمبر2
#__پروگرام__کڑوا__سچ__قسط__نمبر1
جب زوال شروع ہوتا ہے تب سُلطان کی سلطنت سے نواب بھی اُٹھا لئے جاتے ہیں اِس لئے ظلم اور جُرم اُتنے ہی کرو جتنا تم سہہ سکو...!!!
ڈیرہ غازیخان کی مشہور و معروف سیاسی شخصیت و سینئیر قانون دان و سابق صدر بار ایسوسی ایشن
ڈیرہ غازیخان بہرام خان بزدار ایڈووکیٹ
😢😢
اللہ پاک اس با برکت مہینے اور با برکت رات کے صدقے میرے والدین اور جو بھی مسلمان اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کی مغفرت و درجات بلند فرما۔ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرما آمین یا رب العالمین
ڈیرہ غازیخان کی عوام کے لیے سماجی و فلاحی کام کرنے کا
جو پختہ عزم لے کر ہم خیال کمیونٹی گروپ ڈیرہ غازی خان بنایا ہے۔ اللہ تعالی ہماری مدد فرمائے
منجانب :
سرپرست اعلی : سید انوار شاہ
چیئرمین : محمد علی میرانی
صدر : ظفر خان لنڈ
جنرل سکریٹری : شفیع کامران اسدی
اقتدار کے نشہ میں ایک ساتھ ڈیرہ غازی خان کی مشہور و معروف شخصیات ۔پنجاب میں اربوں کی کرپشن کر کے اقتدار کے مزے لینے والے دو ھیروز ۔
اینٹی کرپشن ، نیب جیسے ادارے بھی ان ھیروز کا کچھ نہ بگاڑ سکے ۔
🤣😂😜
اقتدار کے نشہ میں ایک ساتھ ڈیرہ غازی خان کی مشہور و معروف شخصیات ۔پنجاب میں اربوں کی کرپشن کر کے اقتدار کے مزے لینے والے دو ھیروز ۔
اینٹی کرپشن ، نیب جیسے ادارے بھی ان ھیروز کا کچھ نہ بگاڑ سکے ۔
🤣😂😜
سابق ایم پی اے حلقہ پی پی PP 290 ڈیرہ غازیخان
احمد علی دریشک کی 4 سالہ کارکردگی کی تفصیل !!!
1۔آپ لوگ ووٹ مجھے دینا کام وغیرہ میں راجن پور اور جام پور والوں کے کروں گا۔
2۔کیونکہ آنے والے الیکشن میں ہو سکتا ہے میں الیکشن جام ہور اور راجن پور میں لڑوں کیونکہ ڈیرہ غازیخان کی عوام مجھے 2 دفعہ ایم پی اے بننے کے بعد جان گئی ہے۔
3۔اقتدار کے ان 4 سالوں میں کام کیلئے میرے منشی سمیع خان لغاری کو کام بتانا کیونکہ وہ میری راجن پور والی کالونی کا بھی منشی ہے اس کے علاوہ سرکاری ملازمینوں کے تبادلے اور ان کے لین دین اور سرکاری ملازمتوں کی خرید وفروخت بھی منشی سمیع خان لغاری کے ذریعے ہو گی
4۔میرے سیاسی ڈیرے پر جو بھی آئے گا ان سب کو پوری پوری تسلی دینا کام کسی کا بھی نہیں کرنا کیونکہ میں نے کام نہ کرنے کی میں نے قسم اٹھائی ہوئی یے۔
5.جو آدمی بھی میرے ڈیرے پر آئے یہ سوچ کر میرے ڈیرے پر آئے کہ میں اس آدمی کی بات سنتے وقت اس کے ساتھ بیٹھے شخص کی طرف متوجہ ہو جاتا ہوں اگر پھر ساتھ والا شخص بات کرے تو مزید اس کے ساتھ والے شخص سے متوجہ ہو جاتا ہوں
6۔ میرے علاقے میں حاضری اس وجہ سے کم ہوتی ہے کیونکہ میں زیادہ وقت اپنی کالونیاں بنانے میں مصروف رہتا ہوں
7.میرے فنڈز اس وجہ سے ہر بار واہس چلے جاتے ہیں کیونکہ میں اتنا مصروف ہوتا ہوں کیونکہ میر
آپ خاموش رہیں قُدرت جواب دیتی ہے آپ معاف کر دیں قدرت عزت دیتی ہے آپ جھُک جائیں قدرت آپکو بُلند کر دیتی ہے۔ آپ چھُپ جائیں اپنی تشہیر کروانے سے بچتے پھریں قُدرت پھر بھی لوگوں کے دلوں میں آپ کی عزت اور مُحبت ڈال دیتی ہے۔
یا ربُ العالمین! ہم تجھ سے مایوس نہیں ہیں ہم تجھ سے پوری اُمید کے ساتھ دُعائیں کرتے ہیں وہ دُعائیں جو ہمارے حق میں بہتر ہیں ان کو قبُول فرما اور ہم سب سے راضی ہو جا۔ آمین۔
دعاؤں کا طالب: راؤ محمد فیاض راجپوت
0333,6090186
ڈیرہ غازیخان جمنیزیم میں باڈی بلڈنگ کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔یہ پروگرام یحییٰ کلاسک 24 واں مسٹر اینڈ مسٹر جونئیر ڈیرہ غازیخان 2023 مسٹر مین فزک کے زیر اہتمام پروگرام ترتیب دیا گیا جس میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ھال میں موجود شائقین و شوقین نے بہترین پوزیشن پانے والوں کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی بھی کی گئی ۔آخر میں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں اسناد و ٹرافیاں بھی تقسیم کی گئیں جس کے مہمان خصوصی محمد شفیق اعوان ، راؤ محمد فیاض راجپوت ، ساجد اقبال خان و دیگر مہمانان گرامیوں نے پہلے 5 پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے گئے
راؤ محمد فیاض راجپوت
0333,6090186
گزشتہ روز مورخہ 19 فروری 2023 کو نئی امید ترقیاتی تنظیم رجسٹرڈ کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا میڈیکل کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور فری ادویات دی گئی اور اس کے علاوہ ہیپاٹائٹس بی۔سی اور ایچ آئی وی کے مفت ٹیسٹ کیے گئے اور فری الٹراساونڈ بھی کے گئے ۔چیک آپ کرنیوالے ڈاکٹرز میں ڈاکٹر عبدالستار چنگوانی صاحب ۔(کارڈیالوجسٹ )ڈاکٹر رومیسہ شیخ صاحبہ (ریڈیالوجسٹ )ہومیو پیتھک ڈاکٹر انیسہ ہاشم صاحبہ۔ہو میو پیتھک ڈاکٹر ثاقب عزیز قیصرانی اور ماہر نفسیات رحمت رضا کھوسہ صاحب نے مریضوں کا فری چیک اپ کیا ۔میڈیکل کیمپ میں خصوصی شرکت صدر ڈسٹرکٹ بار قیصر عباس خٹک صاحب اور معزز بار کے رکن نامور وکیل ہاشم ثناء بلوچ صاحب بطور مہمان خصوصی طور پر شریک ہوئے میڈیکل کیمپ کے اختتام پر آگاہی صحت واک کا اہتمام کیا گیا جس میں ریاض حسین کھوسہ۔دانش شیروانی۔مرزا امجد۔اشرف شیروانی۔مرید عباس کھوسہ ۔پیر ناظر۔نوید خان۔ اور کیمپ کے ڈاکٹرز حضرات بھی شامل تھے۔
راؤ محمد فیاض راجپوت جرنلسٹ
0333,6090186
پی ٹی آئی ورکرز ڈیرہ غازی خان کا ٹریفک چوک پر سابق ایم این اے زرتاج گل وزیر اور سابق ایم پی اے سردار حنیف خان پتافی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔مزید دیکھئیے خبروں میں ۔ ۔ ۔
الیکشن بار ڈیرہ غازیخان ووٹنگ جاری ۔
ڈیرہ غازیخان کے پنک روز میریج ہال میں ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ غازیخان میں ہونے والے الیکشن میں امیدوار برائے صدارت سردار عارف خان گورمانی ایڈووکیٹ کے دیئے گئے ظہرانہ میں وکلاء برادری کی کثیر تعداد میں شرکت ۔
پنک روز میریج ہال میں ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ غازیخان میں ہونے والے الیکشن میں امیدوار برائے صدارت سردار عارف خان گورمانی ایڈووکیٹ کے دیئے گئے ظہرانہ میں وکلاء برادری کی کثیر تعداد میں شرکت ۔
ڈیرہ غازی خان( راؤ محمد فیاض راجپوت سے ) انجمن آڑھتیان سبزی و فروٹ منڈی ڈیرہ غازی خان کے ہونے والے الیکشن میں کامیاب صدر جاجی عبد الغفار نے باہمی مشاورت سے اپنی منتخب باڈی کا اعلان کرتے ہوئے عہدے داران کا دوسال کے لئے اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق صدر حاجی عبد الغفار،، جنرل سیکریٹری سجاد کریم رند، سرپرست اعلی چوہدری محمد دین،چیرمین ملک محمد نواز وائس چیئرمین حضرت خان، سینئر نائب صدر چوہدری نصیر احمد، نائب صدر گوگا سدوزئی، نائب صدر عتیق الرحمن، نائب صدر سلیم چانڈیہ، وائس جنرل سیکریٹری عبدالستار،سیکرٹری انفارمیشن چوہدری سرفراز،سیکرٹری فنانس عبد اللہ، چوہدری شکیل کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے انہوں نے بتایا کہ سبزی منڈی کی انقلابی بنیادوں پر تعمیر کا کام جاری ہے آڑھتیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے تمام فیصلے عہدے داران کی باہمی مشاورت سے کئے جائیں گے نومنتخب عہدیداروں نے کہا کہ جس طرح انفرسکچر کی تعمیر کی ہے بجلی، پینے کے پانی کا فلٹریشن پلانٹ اور دیگر بنیادی مسائل کو جلد حل کریں گے انہوں نے الیکشن میں آڑھتیوں کی جانب سے عزت دینے پر انکے تعاون پر شکریہ ادا کیا
ڈیرہ غازیخان : الیکشن کمیشن چوہدری حاجی گلفام نے انجمن آڑھتیان سبزی منڈی ڈیرہ غازی خان کے نتایج کا اعلان کر دیا
حاجی عبد الغفار صدر اور جنرل سیکریٹری سجاد کریم رند سخت مقابلے کے بعد آدھے ووٹ کی برتری سے منتخب ہو گئے ۔