22/11/2024
بریگیڈیئر صدیق سالک اپنی کتاب "میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا" میں رقمطراز ہیں سنہ 71ء تھا مشرقی پاکستان میں حالات کشیدہ تھے جنرل یحییٰ نے ایک اجلاس بلایا اجلاس میں بنگالی بیرسٹر نے کہا "سر لاء کاتمسخر تو نہ اڑائیے خواہ یہ مارشل لاء ہی کیوں نہ ہو یا تو اسے حقیقی معنوں میں نافذ کیجیے یا اسے اٹھا لیجیے " جنرل یحییٰ خان نے اس کی بات کاٹتے ہوئے رعونت بھرے لہجے میں کہا "سراسر بکواس ، کون ہے جو میرے اختیارات میں شریک ہے؟کون ہے ؟جب تک میں نہ چاہوں کوئی یہاں پرنہیں مار سکتا یہ سب آج موٹرویز، بسوں کے اڈوں ،سڑکیں گلی کوچوں کی بندش سے یاد آیا باقی جوا سب تاریخ ہے
ہم نے کیا سیکھا حضور