MD Ibrahim Orakzai

  • Home
  • MD Ibrahim Orakzai

MD Ibrahim Orakzai Youth Activist/ Social Activist.

I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
17/11/2023

I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

27/07/2023

کچے کے ڈاکوؤں کا طریقہ واردات ۔!

کچے کے ڈاکو مین موٹروے یا ہائی وے پر بندوقیں لیکر نہیں بیٹھے کہ آنے جانے والوں کو روکیں اور اتارکر اغواکریں یا لوٹیں، بلکہ انہوں نے لڑکیوں کا ایک گینگ بنایا ہوا ہے۔ یہی گینگ آج کل پختون خوا و پنجاب میں بھی ایکٹیو ہے۔ لڑکیوں کے زریعے آپکو بلاتے ہیں، آپکو للچاتے ہیں، ورغلاتے ہیں ، آپ کے سر پر سیکس و حوس سوار ہوجاتی ہے اور پھر آپ جب وھاں پہنچتے ہیں تو لڑکی کی جگہ بندوق آپکے انتظار میں ہوتی ہے، یا پھر آپکو وہی لڑکی نشہ آور چیز دیکر بہوش و پھر رسیوں سے باندھ دیتے ہیں۔ آپکو تو لوٹ لیتے ہیں، ساتھ میں اپکے گھر والوں کے لئے مصیبت کا پہاڑ بنا دیتے ہیں، لحاظہ تعلقات بناتے وقت احتیاط کریں، کسی انجان شخص لڑکی کے پاس بالکل نہ جائیں۔

کئی واقعات انٹرویوز کے کالز و اخبارات میں نوکریوں کے جھانسوں سے بھی لوگوں کو عورتوں لڑکیوں ، لڑکوں کو بلاتے ہیں، جب وھاں پہنچتے ہیں تو بندوق تان کر یا تو آپکی دوکت یا پھر عزت لوٹی جاتی ہے۔ پھر ویڈیوز سے آپکو بلیک میل کیا جاتا ہے۔ اور آپ اس طرح ایک خطرناک جھانسے میں پھنس جاتے ہیں۔

لحاظہ احتیاط کریں، ہر قدم پھونک کر اٹھائیں، شکریہ

19/07/2023

💥💞Imran Khan💞💥

24/06/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

30/05/2023
ایک غریب، بیچارہ اور بےروزگار کو جاب مل گیا۔ پاکستان تو ویسی ہی آپ کا ہے۔ باقی تو ویسے مظاہرے کررہے ہیں۔
24/05/2023

ایک غریب، بیچارہ اور بےروزگار کو جاب مل گیا۔
پاکستان تو ویسی ہی آپ کا ہے۔ باقی تو ویسے مظاہرے کررہے ہیں۔

18/03/2023

Believe On Your Self In Every difficult Situation
💥💥❣️❣️💞💞
Ka Har Somra Barbad Shama Oho Staso Na Ba Kha Yam

شکر الحمدللہ الحمدللہ پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 12 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل تک پہنچ گئی۔ اس وقت میں اپنی ...
16/03/2023

شکر الحمدللہ الحمدللہ پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 12 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل تک پہنچ گئی۔ اس وقت میں اپنی خوشی بیان نہیں کر سکتا تمام زلمی فینز کو میرے طرف شاندار جیت بہت بہت مبارک ہو 🤗🔥
✌💪

سنٹرل کرم عوام کا سگنل بحال نہ کرنے پر پولیو سے بائیکاٹ کا اعلان ۔سنٹرل کرم کی عوام موبائل سگنل بحال نہ کرنے پر انیوالے ...
11/03/2023

سنٹرل کرم عوام کا سگنل بحال نہ کرنے پر پولیو سے بائیکاٹ کا اعلان ۔

سنٹرل کرم کی عوام موبائل سگنل بحال نہ کرنے پر انیوالے پولیو سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان پولیو سے بائیکاٹ تب تک جاری رہے گا۔جب تک سیگنل بحال نہ ہوئی۔۔۔۔۔









10/03/2023

اس ویڈیوں پر عمل کرے اور ثواب کے نیت سے آگے شئیر کرے

Types of Designation as per Character 😅
07/03/2023

Types of Designation as per Character 😅

19/02/2023

مرعات ختم کریں تمام آرمی ، نیوی ، ائرفورس کے افسران، ججز، بیوروکریسی،وزیروں ، مشیروں کی سرکای گاڑیاں ختم کرکے بیچ دی جائیں۔ اپنی ذاتی گاڑیوں، ذاتی پٹرول پر دفتر آمد و رفت شروع کریں،گھر کے گیس بجلی،ٹیلیفوں کے بلوں کی ادائیگی اپنی تنخواہوں سے ادا کریں،جس طرح ایک عام ملازم پیشہ افراد و عوام کرتی ہے،بیرونی اشیاء کا استعمال بند کریں۔۔ ایک ماہ میں کھربوں روپے کی بچت ہو جائے گی، ایک سال میں سارے کا سارا بیرونی و اندرونی قرضہ ادا ہو جائگا،
دوستو کو سنڈ کرو
آواز اٹھاو ،ایک مینے میں تمام بنیادی اشیاء کی قیمتیں 50 سال پرانی حالت پر اجائیں گی،
اللہ پر توکل کرو اور ابتداکرو،
کم از کم اس میسیج کو اتنا عام کرو کہ ہر پاکستانی کا ضمیرجاگ جائے،🤲

31/01/2023

Two cities in one country at same night with same generation. 💔

ہم شارخ خان کے بے حد مشکور ہیں جس نے پٹھانوں کو عزت دار،  مہمان نواز، غیرت مند، بہادر، اور محب الوطن پوری دنیا کو دیکھای...
30/01/2023

ہم شارخ خان کے بے حد مشکور ہیں جس نے پٹھانوں کو عزت دار، مہمان نواز، غیرت مند، بہادر، اور محب الوطن پوری دنیا کو دیکھایا۔
ورنہ پاکستانی اور پنجابی میڈیا اور ہیرامنڈی فلم انڈسٹری میں پشتونوں کو ہمیشہ دہشتگرد، ہم جنس پرست، غدار، موچی اور ڈاکو دیکھائے گیے!!!
Shah Rukh Khan
Pathan

29/12/2022

2022 کی سب سے دلیر خاتون👍👍👍

ایک طرف کرکٹ ورلڈ کپ فائنل تھا اور ایک طرف ایک نوجوان باور کے کیریئر کا سوال تھا۔ پاکستان نے نوجوان شاہین آفریدی کے کیری...
13/11/2022

ایک طرف کرکٹ ورلڈ کپ فائنل تھا اور ایک طرف ایک نوجوان باور کے کیریئر کا سوال تھا۔ پاکستان نے نوجوان شاہین آفریدی کے کیریئر اہم سمجھا اور انکو بیٹھایا۔
اگر شاہین آفریدی آخری دو اوور مکمل کرتے تو نتیجہ بہت مختلف ہوتا۔
بہرحال ہمیں اپنی ٹیم پر فخر ہے۔ جس طرح انہوں فائٹ کیا، لائق تحسین ہے ❤️❤️🇵🇰🏏

PAKHAIR RAGHLAY TO ZALMI FAMILY  ⚡
11/11/2022

PAKHAIR RAGHLAY TO ZALMI FAMILY ⚡

10/11/2022

The Real Reason Behind Muhammad Rizwan's Success.

Video Courtesy: MA Talks

22/10/2022

مونځ نه کولو کښې څومره نقصان دے ضرور يی واؤري

18/10/2022

رحمان بابا اشعار❤
حقيقت دې✌🌹

08/10/2022

Beti❤❤❤

30/09/2022

Zaba dir karraio na.......😥😥❤❤

شروع میں مردہ شخص کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ مر گیا ہے۔ وہ خود کو موت کا خواب دیکھتا ہوا محسوس کرتا ہے، وہ خود کو روتا،...
29/09/2022

شروع میں مردہ شخص کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ مر گیا ہے۔ وہ خود کو موت کا خواب دیکھتا ہوا محسوس کرتا ہے، وہ خود کو روتا، نہاتا، گرہ لگاتا اور قبر پر اترتا ہوا دیکھتا ہے۔ وہ ہمیشہ خواب دیکھنے کا تاثر رکھتا ہے
جب وہ زمین پر ڈھیر ہو جاتا ہے۔ پھر وہ چیختا ہے لیکن کوئی اس کی چیخ نہیں سنتا، جب ہر کوئی منتشر ہو جاتا ہے اور زمین کے اندر تنہا رہ جاتا ہے، اللہ اس کی روح کو بحال کرتا ہے۔ وہ آنکھیں کھولتا ہے اور اپنے "برے خواب" سے جاگتا ہے۔ پہلے تو وہ خوش اور شکر گزار ہوتا ہے کہ، جس سے وہ گزر رہا تھا وہ صرف ایک ڈراؤنا خواب تھا ، اور اب وہ اپنی نیند سے بیدار ہے۔ پھر وہ اپنے جسم کو چھونے لگتا ہے ، جو کپڑے میں لپٹا ہوا ہے ، خود سے حیرت سے سوال کرتا ہے "میری قمیض کہاں ہے
"میں کہاں ہوں ، یہ جگہ کہاں ہے ، ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا کیوں ہے ، میں یہاں کیا کر رہا ہوں؟" پھر اسے احساس ہونے لگتا ہے کہ وہ زیر زمین ہے ، اور جو کچھ وہ محسوس کر رہا ہے وہ خواب نہیں ہے، اسے احساس ہوتا ہے کہ وہ واقعی مر گیا ہے۔
وہ ہر ممکن حد تک زور سے چیختا ہے ، پکارتا ہے: اس کے رشتہ دار جو اس کے مطابق اسے بچا سکتے تھے:
اسے کوئی جواب نہیں دیتا۔ وہ پھر یاد کرتا ہے کہ اس وقت اللہ ہی واحد امید ہے۔ وہ اس کے لیے روتا ہے اور اس سے معافی مانگتے ہوئے اس سے التجا کرتا ہے۔
"یا اللہ! یا اللہ! مجھے معاف کر دے یا اللہ ...... !!!
وہ ایک ناقابل یقین خوف سے چیختا ہے جو اس نے اپنی زندگی کے دوران پہلے کبھی محسوس نہیں کیا تھا۔
اگر وہ ایک اچھا انسان ہے تو مسکراتے ہوئے چہرے والے دو فرشتے اسے تسلی دینے کے لیے بیٹھ جائیں گے ، پھر اس کی بہترین خدمت کریں گے،•
اگر وہ برا شخص ہے تو دو فرشتے اس کے خوف کو بڑھا دیں گے اور اس کے بدصورت کاموں کے مطابق اسے اذیت دیں گے۔ -
اے اللہ مجھے اور میرے ماں ، باپ ، بیوی ، بچوں اور میرے خاندان اور دوستوں و عزیز رشتے داروں کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما دیں 🙏🏻
اور ہمیں ایمان پر موت نصیب فرمانا..۔۔۔😭😭😭
#آمین #یارَبَّ_الْعٰالَمین

ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی...
29/09/2022

ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔

ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔

وہیں جن لوگوں کے گردے (Kidneys)صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ ۔

آپ نہیں جانتے کہ ہر دم ، ہر آن رب تعالیٰ کی کس قدر نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں۔ اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔
💙۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝💙
❣️

12/09/2022

ہمارے بچے چھت نہ ہونے کی وجہ سے مر رہے ہیں.
سردی، بارش، ژالہ باری ہمارے بچوں کی جان لے رہے ہیں۔ صرف پولیو کی وجہ سے نہیں مر رہے ہیں۔
13 سال سے مسلسل چیخ رہے ہیں۔
پولیو بائیکاٹ کے ساتھ ساتھ یکم اکتوبر کے بعد صدہ سے پاراچنار پیدل مارچ کریں گے۔ بریگیڈ یا ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا دیں گے۔انشااللہ۔۔۔




12/09/2022

غیرت نہ دی جار شم ۔۔
پیجنم دی نہ خو چی ہر سوک یی اللہ پاک دی ژوندی لرہ

اگر انسانیت کا جنازہ نکلتے دیکھنا ہے تو ضلع خیبر فاٹا میں انسانوں کیساتھ جانوروں سے بدتر سلوک ہورہا ہے ۔ یہاں انسانوں کو...
10/09/2022

اگر انسانیت کا جنازہ نکلتے دیکھنا ہے تو ضلع خیبر فاٹا میں انسانوں کیساتھ جانوروں سے بدتر سلوک ہورہا ہے ۔ یہاں انسانوں کو ہر طرح سے ٹارچر کیا جاتا ہے جرم کئے بغیر انہیں کہا جاتا ہے کہ یہاں دہشت گردی کا حطرہ ہے دو دن کے اندر اپنا علاقہ حالی کردو ۔۔ جن لوگوں کا علاقہ حالی کرنے کا کہا ہے وہ انتہائی غربت کی زندگی بسر کررہے ہیں نقل مکانی کرنے ان کے پاس گاڑیوں کا کرایہ تک ادا نہیں کرسکتے ۔۔۔۔۔۔۔
امن قائم کرنا ریاست کی زمہ داری ہے لہذا ریاستی اداروں کو چاہیے کہ فاٹا قبائل کو تخفظ فراہم کریں انہیں دہشت گردوں کے رحم وکرم پر چھوڑیں ۔۔۔۔۔
اخر کب تک ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اس سوال کا جواب قبائل کو کوئی نہیں دے سکتا کہ اخر کب تک یہ سب کچھ ہوتے رہے گا ۔۔۔۔۔

09/08/2022

Sok wayi Angrez wa ghato 😢soak wayi mola wa ghta❤💫😭😭😢😢

06/08/2022

حرام ہے۔ ۔۔۔حرام
کوئی بھی سرکاری فنڈ عوامی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔
70 سال طویل عرصہ گزرا ۔۔نہ سکول،نہ ہسپتال،نہ روڈ،نہ بجلی،نہ ٹیلی فون سہولت،۔۔۔
فنڈز اربوں،کروڑوں کا منظور کیا جاتا،ہے۔۔جس کا فائدہ کمیشن،Below,کرپشن کی صورت میں سرکاری مافیہ وصول کرتے ہیں ۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MD Ibrahim Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MD Ibrahim Orakzai:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share