Udas Log

Udas Log welcome to the my page All sweet friends

22/09/2021

ایک مقام ایسا بھی آتا ہے میری وحشت میں😊💔
خود کو جھنجھوڑنا پڑتا ہے کہ زندہ ہوں میں🥀😊

22/09/2021

کبھی ہمارے بھی سر پرست حیات تھے

کبھی ہمارے بھی لاڈ اٹهائےجاتے تهے...!

22/09/2021

پھر نہ لگایا جائے گا بازار دل ❤️

خرید لیجئے صاحب............ غلام آخری ھے!!!!😥

22/09/2021

ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے
تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے🥀🥀🥀

22/09/2021

"کبھی تو مجھ پہ کھلے کاش وہ کتابِ دل
کہاں کہاں ہے مرا تذکرہ .....ذرا دیکھوں"
🖤

22/09/2021

چکھے ہیں ہم نے کئی اور بھی *چیزوں کے ذائقے* .. پر *چائے* ...!☕ تیرا جیسا کوئی نہیں 🔥🥀

22/09/2021

*‏اپنے جذبات کو قِسطوں میں تقسیم کیا کریں ... کیونکہ جب آپ کثرت سے دیتے ہیــــــــں ... تو لوگ اُکتا جاتے ہیــــــــں .......!!!*
💞 💞

22/09/2021

*اپنے اندر اتنی ہمت پیدا کریں کہ آج جن کے لیے آپ مذاق ہیں ان کے لیے آپ کل مثال بن جاٸیں..!!*

22/09/2021

رشتہ نکاح کا ہو تو یہ جسم حرام نہیں ہے۔❣️💋

22/09/2021

ھم مشرقی لوگ۔۔۔۔۔!!
محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ھیں،
شراکت داری ناقابل برداشت۔۔۔۔۔۔کھونا منظور
حصہ داری بلکل بھی نہیں۔۔۔۔!!🖤💯🍂

22/09/2021

خلوص کا جلوس نکال کر لوگ کہتے ہیں آپ پہلے جیسے نہیں رہے💔🔥

22/09/2021

میں متفق ہوں تیری تمام باتوں سے
بہرحال یوں دل توڑا نہیں کرتے ___!!💔

اور عشق ایک ہی شخص سے حلال ہوتا
ہر کسی سے یوں تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے ___!!🔥

22/09/2021

کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی attraction ہوتی اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی یقین کریں کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو تو کہہ دیں کہ مر جاؤ مگر اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں اور پھر آپ کے حصے میں صرف خسارے آتے ہیں 💔

22/09/2021

ہم محبت ختم کرنا نہیں چاہتے نا ہی اپنے من پسند شخص سے دور جانا چاہتے ہیں ہم اس لیۓ رابطه ختم کر دیتے ہیں کیوں که ہم توجه کی بھیک مانگتے مانگتے تھک جاتے ہیں
دوری کی اذیت، فقیری کی اذیت سے زرا کم ہوتی ہے 😣

22/09/2021

جب لوگ کبھی تُم سے تُمہاری مُحبت کے بارے میں پوچھیں تو اللّہ کرے تُم ماضی میں کھو جاؤ ، میری دُعا ہے کہ تُم درد کی شِدّت میں زور سے پُکارو کہ ؛ اے اللّہ اُس نے مُجھے سب سے زیادہ چاہا اور میں نے اُسے تباہ کر دیا 💔

22/09/2021

جس طرح چاہو گے ___ میں ویسے ہی ملوں گا
گنہگار بھی بلا کا ہوں اور پارساؤں کا امام بھی🙏

22/09/2021

بنا کر چھوڑدیتے ہیں اپنی ذات کا عادی

کچھ لو گ یوں بھی انتقا م لیتے ہیں💔

💔😢

22/09/2021

صرف وقت گزارنا ہو تو کسی اور کو اپنا لینا
ہم پیار اور دوستی عبادت کی طرح کرتے ہیں

22/09/2021

‏برباد کرکے مجھے اس نے کہا پھر کرو گے محبت
زخمی زخمی تھا دل مگر ھونٹوں نے کہا انشااللہ🙂

22/09/2021

_محبت اور عزت کے لئے بیشک جھک جائیں._

_مگر محبت اور عزت کسی سے جھک کر نہ مانگیں😍_
❣️

22/09/2021

محبت میں دو طرح کے گنہگار ہوتے ہے
ایک وہ جو بے وفاہوتے ہے
اور
ایک وہ جو بے وفاوں کے لیے روتے ہیں😢

22/09/2021

اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو

دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے

22/09/2021

نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی..

محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے..💔

22/09/2021

مجھ کو کرنا ہے اک غزل تحریر،
قبر میں روشنی تو پہنچا دو۔

جون ایلیا

22/09/2021

بس گیا جب وہ شہر دل میں مرے..!!
پھر میں اس شہر میں رہا بھی نہیں..!!

جون ایلیاء

22/09/2021

یارو کچھ تو حال سناؤ اُس کی قیامت بانہوں کا
وہ جو سمٹتے ہونگے اُن میں وہ تو مَر جاتے ہونگے.! 🍁

جون ایلیاء💔

22/09/2021

آھستہ آھستہ ختم ہو جاٸیں گے
غم نا سہی۔! ہم ہی سہی🍂🍁

22/09/2021

اب مجھے میرے جیسے۔۔۔۔۔۔ہی پسند ہیں۔۔۔!!!!

سیاہ بخت سیاہ نصیب بد نصیب بد صورت منحوس

22/09/2021

تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کردی
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں سب رد کردی

22/09/2021

جو اپنے ربط سے جلتے تھے ، اب ان کو بتاؤ
ہمارے درمیاں کچھ بھی نہیں ، بس دوریاں ہیں

13/08/2021

‏تمہاری بات کا میں اعتبار تو کر لوں
مگر یہ عمر نہیں ہے فریب کھانے کی.. 🖤

13/08/2021

دوستوں کی محفل پر ہم چلے تھے
خود کو تلاش کرنے
مگر صاحب خود کو ہی رسوا کر آئے

13/08/2021

*_کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا بسے🥀_*

*_کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے🌝_*

13/08/2021

*_کسی کے درد کی دوا بنو۔۔۔۔_*

*_زخم تو ہر انسان دیتا ہے💔😇_*

13/08/2021

‏تیری مشکل کا کوئی حل تو نہیں ہے مرے پاس
آ ‏تیری مشکل پہ کہیں بیٹھ کے رو لیتے ہیں 💯💔

13/08/2021

خون--------بہانا پڑا اپنا.....!!😭

رگوں میں----------بس گیا تھا وہ...!!💔

13/08/2021

ٹائم پاس کرنے والا کبھی شک نہیں کرتا😕
اور_______🔥🔥
شک کرنے والا کبھی ٹائم پاس نہیں کرتا💔

💕

کالا سوٹ اور دھیمی سی مسکان__"💕 "ہائے واللہ_!! ہم خود پر قربان-😍🙈
23/07/2021

کالا سوٹ اور دھیمی سی مسکان__"💕
"ہائے واللہ_!! ہم خود پر قربان-😍🙈

23/07/2021

‏میرے مرنے پہ لاکھ روئیں گے
میرے رونے پہ کون مرتا ھے ؟

23/07/2021

اب تم کو میرے حال سے کیوں
پریشانی ہے؟
اب تو تم مجھ سے محبت بھی نہیں کرتی 🔥🖤

Address


Telephone

+923087614209

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Udas Log posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Udas Log:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share