Ehsas News Swat

  • Home
  • Ehsas News Swat

Ehsas News Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ehsas News Swat, .

22/09/2022
06/09/2022

Rata khaqari tol Pekhawar raghlay dy

04/09/2022

شاہینوں نے آج ہندوستان کو بدترین شکست دے کر ثابت کیا کہ شاہیں کا جہاں اور کرگس کا جہاں اور ۔۔۔

سب پاکستانیوں کو دل سے مبارکباد ۔

پاکستان ذندہ باد

#شبیربونیری

24/08/2022
مسلم لیگ ن کے رہنما سابقہ ڈسٹرکٹ ممبر ضلع سوات اور موجودہ ممبر تحصیل کونسل بابوزئی نسیم اختر نے  پاکستان مسلم لیگ ن کو خ...
14/08/2022

مسلم لیگ ن کے رہنما سابقہ ڈسٹرکٹ ممبر ضلع سوات اور موجودہ ممبر تحصیل کونسل بابوزئی نسیم اختر نے پاکستان مسلم لیگ ن کو خیراباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔

14/08/2022

جشن آزادی کے حوالے سے اپنے بچوں کی تصویریں ہمیں کمنٹ یا واٹس اپ کریں۔

اسلام آباد انتظامیہ توجہ فرمائیںجیسے کہ ہم جانتے ہیں فیصل مسجد ایک معروف مسجد جو اسلام آباد میں واقع ہے فیصل مسجد کے نام...
19/07/2022

اسلام آباد انتظامیہ توجہ فرمائیں
جیسے کہ ہم جانتے ہیں فیصل مسجد ایک معروف مسجد جو اسلام آباد میں واقع ہے فیصل مسجد کے نام سے واضح ہوتا ہے کہ یہ مسجد ہے اور الحمد للہ ہم سب مسلمان ہیں ہمیں معلوم ہے مسجد کی اہمیت کتنی ہے ہمارے دین میں اور مسجد کے اصول اور پاسداری ہمیں دین نے سکھایا ہے کہ مسجد کے حدود کس حد تک قابل احترام ہوتے ہیں میں بذات خود کئی دفعہ فیصل مسجد گیا ہوا میں نے کچھ عجیب قسم کے واقعات دیکھیں جو کہ مسجد کی پامالی پر منسلک تھے جیسے کہ لڑکیوں کی ٹک ٹوک بنانا مسجد میں بغیر دوپٹے کے گھومنا حد تاکہ موبائل پر میوزک لگا کر مسجد کے احاطے میں انجوائے کرنا جو کہ انتہائی غیر اخلاقی غیر اسلامی حرکتیں ہیں لہذا اسلام آباد کے تمام متعلقہ انتظامیہ سے درخواست ہے اس کے متعلق قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور اگر ان سے نہ ہوا تو میں ان شاء اللہ جب ہائی کورٹ کا اہل ہو جاؤ تو ان کے خلاف قانونی ریٹ قانونی کاروائی لازم کرونگا

29/06/2022
27/06/2022

افسوسناک خبر تبلیغی جماعت کے امیر
حاجی بخت منیر صاحب وفات پاگئے
انا للہ وانا الیہ راجعون
جنازہ بروز پیر بوقت عصر 6 بجے مکی مسجد تختہ بند مرکز مینگورہ سوات میں ادا کیا جائیگا

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیاویب ڈیسک 26 جون 2022خیبر پختون خوا کے ضلع سوات میں پاکستان تحریک انصاف نے م...
26/06/2022

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

ویب ڈیسک 26 جون 2022

خیبر پختون خوا کے ضلع سوات میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار کر 12 جماعتی اتحاد کو شکست سے دو چار کر دیا۔

پی کے 7 میں پی ٹی آئی کے فضل مولا 18 ہزار 42 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جب کہ پی ڈی ایم کے حمایت یافتہ امیدوار حسین احمد 14 ہزار 665 ووٹ لے سکے۔

ووٹوں کی گنتی کے دوران اے این پی کے کارکنوں نے آر او آفس کے سامنے ہنگامہ آرائی کی تھی اور آفس کا گھیراؤ کرلیا تھا۔ اس کے بعد پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔

یہ نشست اے این پی کے وقار خان کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی جس پر آج صبح 8 بجے پولنگ کا عمل شروع ہوا اور شام 5 بجے تک جاری رہا۔

اس حلقے میں ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 83 ہزار 308 ہے۔ حلقے میں 124 پولنگ اسٹیشنز اور 308 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے۔ حلقے میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے

10/06/2022
%%%%%%%اعوذباللہ من الشیطن الرجیم %%%%%%%%%%%%%بسم اللہ الرحمن الرحیم%%%%%%%=========ورفعنا لک ذکرک o ==============ورضی...
06/06/2022

%%%%%%%اعوذباللہ من الشیطن الرجیم %%%%%%
%%%%%%%بسم اللہ الرحمن الرحیم%%%%%%%
=========ورفعنا لک ذکرک o ======
========ورضیت لکم الاسلام دینا o=======
>>>توہین رسالت ﷺ نامنظور = توہین مذہب نامنظور

26/05/2022
25/05/2022

pervaiz khattak
پرویز خٹک

24/05/2022
شگئی سیدوشریف سے تعلق رکھنے والے انور الدین نے Genetic Engineering میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔انتہائی قابل نوجوان ہے تحریک...
22/05/2022

شگئی سیدوشریف سے تعلق رکھنے والے انور الدین نے Genetic Engineering میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔انتہائی قابل نوجوان ہے تحریک انصاف کا فعال کارکن ہے نوکری کیلئے دربدر پھر رہا ہے تاہم امید ہے بیرون ملک کوئی اچھی نوکری مل جائیگی

22/05/2022

پی ٹی وی پر نشر ہونے والی یادگار دعا۔دعا مکمل سنیں اور یاد کرنے کی کوشش کریں، اللہ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَىٰ‎ ہمیں اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اَمِين يَ...

عمران خان وزیراعلی ہاوس پشاور میں موجود ہیں ، وزیراعلی کے بیٹے نے بیٹ پر آٹو گراف بھی لیا
21/05/2022

عمران خان وزیراعلی ہاوس پشاور میں موجود ہیں ، وزیراعلی کے بیٹے نے بیٹ پر آٹو گراف بھی لیا

07/04/2022

سب سے بڑا اور اہم سوال ۔۔۔۔
اگر این اے تھری کے عوام یہ بائیکاٹ کریں کہ ہم سلیم الرحمٰن کو ووٹ نہیں دینگے ۔۔۔ تو پھر اس حلقے میں کون ہے کس کو ووٹ دینگے ۔۔۔ فیصلہ عوام پر ?????

06/04/2022

دنیوی عورتوں کو حوروں پر فضیلت۔
۔==============
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے حضور ﷺ سے دریافت کیا کہ دنیا کی عورتیں افضل ہیں یا حورعین۔

تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ:
حورعین سے دنیا کی عورتیں اس طرح افضل ہیں جس طرح ظاہر کا ریشم استر سے افضل ہوتا ہے،

فرماتی ہیں کہ میں نے حضورﷺ سے وجہ پوچھی
تو آپ ﷺ نے فرمایا:ان کی نمازوں، روزوں اور ان کا اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے کی وجہ سے اللہ تعالیٰ ان کے چہروں کو نور اور جسموں کو ریشم کا لباس پہنائے گا۔۔

ان کے جسم حیران کر دینے والے ہوں گے۔، گورے رنگ والی ہوں گی،سبز لباس والی ہوں گی،پیلے زیورات والی ہوں گی(خوشبو کی) انگیٹھیاں موتی کی طرح ہوں گی اور ان کی کنگھیاں سونے کی ہوں گی، یہ کہہ رہی ہوں گی:

ترجمہ:ہم ہمیشہ رہنے والیاں ہیں ،کبھی مریں گی نہیں۔اور ہم ناز نخرے والیاں ہیں، کبھی بدحالی کا شکار نہ ہوں گی۔اور ہم ٹھہرنے والی ہیں کبھی کسی جگہ کوچ کر کے نہ جائیں گی۔اور ہم راضی رہنے والی ہیں ،کبھی ناراض نہ ہوں گی۔ سعادت ہے اس شخص کے لئے جس کے لئے ہم ہیں اور وہ ہمارے لئے ہے۔

حضرت حبان بن ابی حبلہ ؒ کہتے ہیں کہ دنیا کی عورتیں جب جنت میں داخل ہوں گی تو ان کو دنیا میں نیک اعمال کی وجہ سے حوروں پر فضیلت عطا فرمائی جائے گی(درجہ میں بھی اور حسن میں بھی)۔

امام قرطبی ؒ کہتے ہیں کہ یہ بات حضور ﷺ سے مرفوعاً روایت کی گئی کہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا:"دنیوی عورتیں حوروں سے ستر ہزار گنا افضل ہوں گی۔
( تذکرہ القرطبی:ج2ص774)
کتاب: جنت کی حوریں)

( تاریخ اسلام کے واقعات )

05/04/2022
فضاگٹ کے مقام پر دو گاڑیوں کی درمیان خطرناک حادثہ، تین افراد شدید زخمی ایک کی حالت تشویش ناک زخمیوں کو سیدو شریف ہسپتال ...
05/04/2022

فضاگٹ کے مقام پر دو گاڑیوں کی درمیان خطرناک حادثہ،
تین افراد شدید زخمی ایک کی حالت تشویش ناک زخمیوں کو سیدو شریف ہسپتال منتقل۔پولیس

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج رات بارہ بجے تک وزیر داخلہ ہوں، میری سیاست کے 50 سال نالہ لئی میں غرق ہو گئے...
02/04/2022

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج رات بارہ بجے تک وزیر داخلہ ہوں، میری سیاست کے 50 سال نالہ لئی میں غرق ہو گئے، رمضان اور عید کے بعد کسی ایک ٹی وی چینل پر اینکر بھی آرہا ہوں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نالہ لئی منحوس ہے، جب بھی کام کرتا ہوں حکومت نکل جاتی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے پیش نظر 24 گھنٹوں میں ہر گھنٹے بعد ملک کی سیاسی صورتحال تبدیل ہوگی۔شیخ رشید نے کہا کہ آئین کے مطابق عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد بھی عمران خان وزیر اعظم رہیں گے، جب تک نیا وزیر اعظم حلف نہیں اٹھاتا، عمران خان وزیر اعظم رہیں گے، یہ وقت 5 دن ہو گا یا 10 دن آئین اس پر خاموش ہے۔انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ مداخلت کرے اور فوری الیکشن کرائے، دوسرا راستہ ہے کہ غیر ملکی طاقتوں سے پیسے لے کر تحریک عدم اعتماد جمع کرانے والوں کو کالعدم قرار دیا جائے، تیسرا راستہ یہ ہے کہ تمام پی ٹی آئی کے لوگ اسمبلی سے مستعفی ہوجائیں، میں دیکھتا ہوں، یہ لوگ ملک کیسے چلاتے ہیں۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کو مہینے کا بھتا آتا ہے، کیا اداروں کو معلوم نہیں کہ آصف زرداری کو کون بھتا پہنچاتا ہے، اگر غیر ملکی سازش ہے تو جن نے کی ہے ان پر غداری کے مقدمے چلائیں جائیں۔وزیر داخلہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ بٹیر پکڑ رہے ہیں، یہ سیاسی مردے ہیں، ان کو دفن کرنا میری سیاسی ذمہ داری ہے، میں ان کے خلاف سیاسی اعلان جنگ کر رہا ہوں، فواد چوہدری ابھِی پابندی کی سمری بھیجے ابھی دستخط کروں گا۔وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چور کہہ رہے ہیں کہ وزیراعظم کا نام ای سی ایل میں ڈالو، اپوزیشن کو کہتا ہوں کل کیا، ہمارا نام آج ای سی ایل میں ڈالو، ہمارے کون سے لندن میں فلیٹس ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک کے حالات تشویش ناک ہیں، پہلے بھی کہہ چکا، آج بھی کہتا ہوں، ملک کے ادارے عظیم ہیں، منحرف ارکان قوم کی کیا ترجمانی کریں گے، ملک کو آگے لے جانے کیلئے الیکشن کے علاوہ کوئی حل نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سارے اشتہاری سارے انڈر ورلڈ اپنے کیس ختم کرا رہے ہیں، عدالتوں نے فرد جرم عائد نہیں کی، 18فروری کو فرد جرم عائد ہونا تھی، چوروں کو بےنقاب کرنا ہے جن پر عدالتیں فرد جرم نہیں لگا پائیں۔شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان مقبول ہوگئے ہیں حالانکہ ہم نے بھی غلطیاں کی ہیں، ہر حال میں وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، عمران خان چوک، چوراہوں، گلیوں اور محلوں میں لڑیں گے میں ساتھ کھڑا ہوں، اس اپوزیشن نے عمران خان کو زندہ کردیا ہے، بعض لوگ خوشی کے آنسو روتے ہیں۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ کے سب لوگوں کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس کا اعلان کرتا ہوں ، جی ایچ کیو میرا حلقہ ہے۔

Address


Telephone

+923409095779

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsas News Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share