*خانیوال:محمد دانش ولد اللہ رکھا قوم باجوہ سکنہ مونگاوالا بعمر 20/21 سال ٹھوکر سے گھر کیطرف جارہا تھا جب نزد سکول چک ولیداد پہنچا تو ملزمان 1- محمد کاشف ولد منشاء قوم نائچ سکنہ جلہ نائچ مسلح موٹر سائیکل چین 2- محمد ثقلین ولد جلال ارشد نائچ سکنہ ککڑہٹہ 3- وکی شاہ ولد کالے خان سکنہ ککڑہٹہ نے محمد دانش کو روک لیا گالم گلوچ کی اور چین سے تشدد کا نشانہ بنایا،اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی*
واقع بہاولنگر ایس ایچ او صاحب کس طرح اداس بیٹھا غورسے دیکھو
*ایس ایچ او تھانہ سیتل ماڑی ملتان کی بہترین پرفارمنس زیر نظر تصویر میں چھوٹی بچی پوری رات حوالات میں رہی*
Javed Riaz news group khanewal @followers
RPO Multan
Maryam Nawaz Sharif
Geo News Urdu
ARY News
Dunia Elvir
Multan Police Official
iG
*خانیوال ۔ ایف آئی ٹیم نے میاں چنوں کی اوڈ کالونی میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہائیکر کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تھا*
خانیوال۔گرفتار ملزم کی شناخت خالد کے نام سے ہوئی ہے۔
خانیوال۔ گرفتار ملزم کے ساتھیوں کا ایف آئی اے ٹیم پر دھاوا سرکاری کار توڑ پھوڑ دی۔
خانیوال ۔ ملزمان نے گاڑی کی توڑ پھوڑ کے ساتھ تین ایف آئی اے اہلکاروں کو مبینہ طور پر یرغمال بنا لیا
خانیوال ۔ ملزمان کا ایف آئی اہلکاروں کو ڈیرے پر لے جا کر ان پر تشدد۔
خانیوال ۔ پولیس نے یرغمالی ایف آئی اے اہلکاروں کو بازیاب کر لیا
رنگ برنگے غبارے بیچنے والی خاتون کے سارے غبارے اسلام آباد پولیس نے اپنے قبضہ میں لے لئے۔ سب مل کراس غریب عورت کاساتھ دواعلی احکام تک آواز پہنچاو
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب صاحب اس پر پریس کانفرنس تو بنتی ھےیہ ہے اوقات عام لوگوں کی پاکستان میں جو سمجھ گیا وہ کامیاب ہوگیا ۔انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کو فوری ایکشن لیتے ہوئے مختار نامی ASI کوتلاش کرواکر پنجاب پولیس تفتیش کا بہترین ایوارڈ اور کم از کم ڈی ایس پی پروموٹ کرنا چاہئے...... عورتوں اور بچوں کو تو جنگ میں بھی امان دی گئی ہے ۔۔۔پھر یہ لوگ یونیفارم اور پولیس کی بدنامی کا باعث بنے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔جو کسی قاعدے قانون ضابطہ اخلاق مذہب کو بھی نہیں مانتے.استغفراللہ😥
کتنی ظالم عورت ہے یہ واقع اوکاڑہ پیش آیاہے افسوس اس جہالت پر
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئر لفٹ میں پھنسے 8 افراد کے فوری ریسکیو کی ہدایت
وزیرِ اعظم کی NDMA، PDMA اور تمام متعلقہ ریسکیو اداروں کو تمام تر وسائل بروئے کار لا کر طالب علموں اور اساتذہ کو ریسکیو کرنے کی ہدایت
وزیرِاعظم کی پہاڑی علاقوں میں موجود ایسی تمام چیئر لفٹس پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
وزیرِ اعظم کی خستہ حال اور حفاظتی معیار پر پورا نہ اترنے والی چیئرلفٹس کو فوری طور پر بند کرنے کی ہدایت
چیئر لفٹ 900 فٹ بلندی پر پھنسی ہے، 2 تاریں ٹوٹ چکیں، ایک تار ہوا کے دباؤ سے کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے
پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر متاثرین کو بچانے کے لیے روانہ
آئی جی صاحب ۔ یہ دیکھیں ۔۔!!
ایک اور پاگل نکل آیا ۔ ۔ 😊😆🥰
ھر شاخ پہ پاگل بیٹھا ھے
انجام محکمہ کیا ھوگا ؟؟
کبیروالا میں تھانہ سرائے سدھو کی حدود کھوہ محروم والا میں ایک اور انسان کی شرمناک تذلیل کاواقع رہنماہوا ،وڈیروں نے اپنی عدالت لگالی غریب محنت کش کاسر موچھیں مونڈڈالی اور تشدد کرتے رہے محنت کش بےہوش ہوکرگرپڑا اور وڈیرے ویڈیوز بناتے رہے غریب محنت کش عبدالرحمان عرف پپو مصلی سکنہ عبدالحکیم کارہائشی بتایاجارہاہے
غریب محنت کش کی اعلی حکام سے کاروائی کرنے کامطالبہ
فیصل آباد میں پولیس کی اکڑ اور عوام کا فیصلہ خود دیکھیں
جب انصاف نہیں ملے گا تو وہ دن دور نہیں جب ہر کوئی
اپنا بدلہ خود لے گا🔥🔥
ممدال امجد ولد عبدالغنی قوم آمرانہ موضع امیر پور سربانہ تحصیل و ضلع مظفرگڑھ پر ناصر قوم سیال کاشف قوم سیال اور پاپو قوم نون نے قاتلانہ حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔THQکبیروالا سے ملتان نشتر ریفر کر دیا گیا۔
ویڈیوکودیکھ کرعمل کرو فراڈ کاطریقہ
نگران وزیر اعظم انور الحق کاکڑ نے خود گاڑی کا دروازہ کھول کر سابق PMشہباز شریف کو رخصت کیا۔اج وزیر اعظم ہاوس میں شہباز شریف کوگاڈ آف انر پیش کیا گیا شہباز شریف نے اپنی سیاست قربان کرکے ریاست بچائی ملک کو ڈیفالٹ ہونےسے بچایا ریاست نے جس پروٹوکول کےساتھ رخصت کیا وہ Deserve کرتا تھا
آخر کار یوتھیوں نے لندن میں جا کر جج ہمایوں دلاور کو پکڑ لیا جج صاحب کا پہلا ویڈیو بیان منظر عام پر
یوتھیو پر رحم کرو اور ان کے لیے اللہ سے دعا کرو ان کو ہدایت ملے یہ گمراہ یوچکے ہے