City 93 News

City 93 News City93News Daska
City 93 News Is A pakistan news Channel where you watch news 24.7 pakistan.s Exclus

City 93 News Is A pakistan news Channel where you watch news 24.7 pakistan.s Exclusive Coverage Headline .Bulletin breaking News latest news top stories top news current affairs pakistan news and internetional News.. This is channal is the official City 93 news youtube channel
are you interested in the current affairs and the happenings of pakistan want to watch an unbiased view with minute by m

inute updates of the current scenario City 93 news is the right place to be ....
tune into city 93 news to watch current affair news sports news health news reviews on the latest tv dramas short novel stories biographies of famous and popular figures interviews with popular figures local news islamic stories latest updates of all govt departments and documentaries etc. check out our playlists to view the latest videos and don.t forget to subscribe to the city 93 news youtube channel for daily video updates ........

06/02/2023

سٹی 93 نیوز بنے آپ کی آواز۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے علاقہ میں کہیں #حادثہ۔۔۔۔۔۔ #لڑائی۔۔۔۔۔ #ظلم۔۔۔۔۔۔ #کریشن۔۔۔۔۔۔ #زیادتی۔۔۔۔۔ #ناجائزدھندہ تو فوری 👈 0347.4927823 👉رابطہ کریں آپ اور ہم ظلم کے خاتمے میں ایک ساتھ۔۔۔City 93 News

کنٹینر پر فائرنگ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا پاؤں زخمی ہوگیا،
03/11/2022

کنٹینر پر فائرنگ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا پاؤں زخمی ہوگیا،

Congratulations
01/11/2022

Congratulations

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی سی ایل ڈیٹا نیٹ ورکس میں مسائل کی اطلاعات ہیں جیسے فوری حل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔۔
19/08/2022

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی سی ایل ڈیٹا نیٹ ورکس میں مسائل کی اطلاعات ہیں جیسے فوری حل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔۔

09/08/2022

یوم عاشور کے موقع پرڈی پی او سیالکوٹ سید ذیشان رضا
ڈپٹی کمشنر میثم عباس کے ہمراہ ڈسکہ میں جلوس ہائے کے روٹس کے وزٹ کیا سیکیورٹی انتظامات چیک کئے، مقامی امن کمیٹی ممبران وجلوس منتظمین سے بات چیت کی ضابطہ اخلاق پر کاربندرہتے ہوئے مقررہ وقت پر جلوس مکمل کرنے کی ہدایت کی.....

09/08/2022

10 محرم الحرام
یوم شہادت امام عالی مقام سیدنا حسین علیہ السلام کے موقع پر رانا سلمان احمد خاں وائس چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی ڈویژن گوجرانوالہ سٹی 93 نیوز پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے،،،

09/08/2022

10 محرم الحرام
یوم شہادت امام عالی مقام سیدنا حسین علیہ السلام کے موقع پر ینگ بلڈ بینک کے جنرل سیکرٹری حاجی جہانگیر سٹی 93 نیوز پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے،،،،،،

09/08/2022

‏غرور ٹوٹ گیا کوئی مرتبہ نہ ملا
ستم کے بعد بھی کچھ حاصلِ جفا نہ ملا
سرِ حسینؓ ملا ھے یزید کو لیکن
شکست یہ ھے کہ پھر بھی جھکا ھوا نہ ملا
‎ ؓ
10 محرم الحرم

07/08/2022

مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے
لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حُسین ؑ کا.....

ملکی و غیر ملکی حالات و واقعات سے بر وقت آگاہ رہنے اور ماہرین کے تجزیے سننے کیلئے ابھی سٹی 93 نیوز کا آفیشل پیج لائیک کریں !!
93 news 93 NewsHD

سدھو موسے والے کو پنجاب میں قتل کر دیا گیا۔ ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئ۔ سدھو موسے والا گاڑی خود چلا رہا تھا۔ فائر لگنے س...
29/05/2022

سدھو موسے والے کو پنجاب میں قتل کر دیا گیا۔ ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئ۔ سدھو موسے والا گاڑی خود چلا رہا تھا۔ فائر لگنے سے ان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ سدھو کی موت ہسپتال میں واقع ہوئ تھی۔

25/05/2022
لاہور: پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس شروع ہوتے ہی 6 جون تک ملتوی کردیا گیا، ن لیگ کی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم ......
22/05/2022

لاہور: پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس شروع ہوتے ہی 6 جون تک ملتوی کردیا گیا، ن لیگ کی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم ......

02/04/2022

عام عوام پارٹی کے ضلعی سیالکوٹ کے صدر رانا سلمان احمد خان کی بلدیہ تے الیکشن کے حوالے سے پریسں کانفرنسں .....

02/03/2022
سیالکوٹ تحصیل ڈسکہ راجوکے انٹرچینج کے پاس نامعلوم گاڑی کی موٹرسائیکل اور سائیکل کو ٹکر ۔ ریسکیو 1122ٹکر کے نتیجے میں ایئ...
02/03/2022

سیالکوٹ
تحصیل ڈسکہ راجوکے انٹرچینج کے پاس نامعلوم گاڑی کی موٹرسائیکل اور سائیکل کو ٹکر ۔ ریسکیو 1122

ٹکر کے نتیجے میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کا کانسٹیبل جانبحق جبکہ ایک زخمی۔
ریسکیو 1122

ٹکر کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کا جوان 32سالہ غضنفر ولد عظمت اللہ گاڑی کے نیچے کچلے جانے کہ باعث ہلاک ہو گیا۔ ریسکیو 1122

جبکہ 75 سالہ شریف ولد مانگا معمولی زخمی ہوا جس کو ریسکیورز نے موقع پر ہی ابتدائ طبی امداد مہیا کی۔
ریسکیو 1122

اسلام آباد:  یوکرین پر روس کے حملے کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکا...
26/02/2022

اسلام آباد: یوکرین پر روس کے حملے کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہوگا۔

25/02/2022

عام عوام پارٹی کے ضلعی سیالکوٹ کے صدر رانا سلمان احمد خان کی پریسں کانفرنسں .....

ڈسکہ  گوجرانوالہ کنگنی والا کی رہائشی 33 سالہ تنزیلہ زوجہ اظہر محمود جو کہ  ڈسکہ تھانہ صدر کے علاقہ گاؤں بناں میں شادی ک...
25/02/2022

ڈسکہ گوجرانوالہ کنگنی والا کی رہائشی 33 سالہ تنزیلہ زوجہ اظہر محمود جو کہ ڈسکہ تھانہ صدر کے علاقہ گاؤں بناں میں شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے دیگر فیملی ممبران کے ہمراہ رکشہ پر جارہی تھی پٹرولنگ پولیس اکبر چوکی کے اے ایس آئی کی گولی لگنے سے ہلاک ہو گئی ہے.
ڈی پی اوسیالکوٹ محمد حسن اقبال، ایس پی انویسٹی گیشن فاروق امجد، ڈی ایس پی ڈسکہ، پی ایف ایس اے ٹیم اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہیں.
تھانہ صدر ڈسکہ پولیس نے پٹرولنگ پولیس اے ایس آئی وقاص مسعود کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے

سٹی 93 نیوز : پشاور: خیبرپختونخواہ کے ضلع ٹانک میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مط...
22/02/2022

سٹی 93 نیوز :
پشاور: خیبرپختونخواہ کے ضلع ٹانک میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ٹانک کے علاقے جنڈولہ میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ کی گاڑی کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا۔

دھماکے کے فوری بعد امن کمیٹی کے سابق سربراہ نصر اللہ کو ابتدائی طبی امداد کے لیے جنڈولہ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

دوسری جانب ایف سی اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن کا آغاز کردیا ہے

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے تین پیسے اضافہسٹی 93  نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گراتے...
15/02/2022

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے تین پیسے اضافہ

سٹی 93 نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے تین پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا، جس کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا اور یہ قیمتیں 28 فروری تک لاگو رہیں گی۔
پیٹرول کی قیمت میں12.03روپے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9.53 روپے فی لیٹر، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 9.43روپے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت میں 10.08روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔

یہ پڑھیں : پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں، فواد چوہدری

حالیہ اضافے کے بعد پٹرول کی قیمت 147.82 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر159.86 روپے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل 144.62 روپے فی لیٹرسے بڑھاکر154.15 روپے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 114.54 روپے فی لیٹرسے بڑھ کر123.97روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا۔ اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت 116.48 روپے فی لیٹرسے بڑھ کر126.56روپے فی لیٹر کردی گئی ہے۔

قبل ازیں وزیراعظم آفس کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری موصول ہوئی تھی، جسے وزیراعظم نے نظرثانی کے لیے واپس بھیج دیا تھا۔

ارسال کردہ سمری میں آئی ایم ایف کی شرائط کے عین مطابق پٹرول کی قیمت میں 12 روپے تین پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری نظر ثانی کے لیے وزارت خزانہ کو واپس بھیج دی، وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر نظرثانی کرکے سمری دوبارہ ارسال کرے دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین نے اہم حکومتی شخصیت سے ملنےسے انکار کردیا ہے...
15/02/2022

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین نے اہم حکومتی شخصیت سے ملنے

سے انکار کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں ان سے مولانا فضل الرحمان کی جہانگیر ترین سے مبینہ ملاقات سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ اس ملاقات کا تو مجھے علم نہیں تاہم جہانگیر ترین نے اہم حکومتی شخصیت سے ملنے سے انکار کردیا۔جب جہانگیر ترین کے دیرینہ دوست نے ان سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ میں نے عمران خان کی حکومت نہیں گرانی۔لیکن مجھ اور میرے بچوں پر پرچہ کرا دینے سے بڑھ کر اور کیا ہو سکتا ہے۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ اپوزیشن ملاقاتیں کرتی رہے گی،وزیراعظم بھی ملاقاتیں کرتے رہے، یہ جمہوری حسن ہے۔لیکن تحریک عدم اعتماد اس دن کامیاب ہو گی جس دن اپوزیشن کو یہ گارنٹی مل گئی کہ جیسے چئیرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تھی تو ویسی سپورٹ ان کو ملے گی۔اب حکومت اور اپوزیشن دونوں گیٹ نمبر 4 کی طرف دیکھ رہے ہیں۔۔دوسری جانب جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اکرم درانی نے مولانا فضل الرحمان کی جہانگیر ترین سے ملاقات کی خبروں کی تردید کر دی۔انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، پی ڈی ایم کی کمیٹی ان سے رابطہ کرے گی۔تاہم اس سے پہلے مولانا فضل الرحمان کی جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات کی اطلاع سامنے آئی تھی۔ پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے بھی دونوں رہنماؤں میں ملاقات کی تردید کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ڈرائنگ روم اور آف شور سیاست پر یقین نہیں رکھتے۔عدم اعتماد تحریک کامیاب بنانے کے لیے ملاقاتیں خفیہ نہیں بلکہ قوم کے سامنے ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم جلد مذاکراتی جرگہ تشکیل دے گی جس میں تمام اپوزیشن

جماعتوں کی نمائندگی ہو گی۔

پٹرولنگ پوسٹ ساہووالہ کی خونی کھیل کے خلاف کاروائیایس ایس پی پٹرولنگ ریجن گوجرانوالہ وسیم ڈار اور ڈی ایس پی ڈسٹرکٹ سیالک...
11/02/2022

پٹرولنگ پوسٹ ساہووالہ کی خونی کھیل کے خلاف کاروائی
ایس ایس پی پٹرولنگ ریجن گوجرانوالہ وسیم ڈار اور ڈی ایس پی ڈسٹرکٹ سیالکوٹ عرفان الحق سلہریا کی زیرِ نگرانی ٹیم پٹرولنگ پوسٹ ساہووالہ نے دوران چیکینگ ایوری ڈبہ نمبریLEB/8464 میں سے اویس سکنہ سیالکوٹ کے قبضہ سے 1500 پتنگیں برآمد کر لی ملزم کو تھانہ اگوکی پولیس کے حوالے کردیا گیا جہاں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
اس خونی کھیل میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی

فیس بک پر دوستی ، دو بہنوں کے گھر اجڑ گئے ، خاتون کی نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر بیٹے کا انتہائی اقداملاہور (مانیٹرنگ ڈیس...
11/02/2022

فیس بک پر دوستی ، دو بہنوں کے گھر اجڑ گئے ، خاتون کی نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر بیٹے کا انتہائی اقدام
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک کی دوستی اور پھر متعلقہ لڑکے کی حرکات کی وجہ سے دو بہنوں کو طلاق ہو گئی جبکہ ایک خاتون کے بیٹے نے نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر ماں کو گولی مار دی، ثاقب نامی شخص نے فیس بک پر

ڈسکہ کی رہائشی خاتون سے دوستی کی جو اس قدر بڑھ گئی کہ نازیبا وڈیو اور تصاویر کا تبادلہ ہونے لگا، پھر نازیبا ویڈیو سے وہ اسے بلک میل کرکے رقم بٹورنے لگا۔ایکسپریس کے مطابق جب ثاقب کی ڈیمانڈ حد سے بڑھ گئی تو خاتون نے مزید رقم دینے سے انکار کر دیا جس پر ملزم نے نازیبا وڈیو خاتون کے گھر والوں کو بھیج دیں، وڈیو دیکھ کر خاتون کو اس کے شوہر نے طلاق دیدی۔دوسری طرف خاتون کی چھوٹی بہن کے سسرال والوں نے اس کی بڑی بہن کی وڈیو دیکھنے کے بعد اسے طلاق دیدی،معاملہ یہیں ختم نہیں ہوا،بیٹے نے طلاق یافتہ ماں کو گولی مار دی جو اس کی ٹانگ میں لگی، خاتون نجی ہسپتال میں زیر علاج رہی ، خاتون کی جان تو بچ گئی لیکن اب وہ دارالامان میں

پناہ لینے پر مجبور ہے۔

Address


Telephone

+923474927823

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City 93 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share