25/04/2021
محمد ایوب جی این سي رپورٹر شہر محبت دیرو جتوئی ضلع نوشہرو فیروز گوٹھ مرتضی شاہ میں کمشنر بےنظیر آباد حسن شاہ نے ظلم کیا ہے اور وہ زمین بنائی ہے واٹر کورس کو ختم کرکے اپاشی آباد گاروں کے لیے بڑا مسئلہ کر دیا ہے اس جو بڑی بڑی مقدار وافر یونین بو کے بعد لئے تھے اب وہاں سے پانی ان کو نہیں مل رہا عورت بنانے کا روڈ کا وعدہ کر کے اندر دوسرے غریبوں کے گھر توڑ کر ان آباد کی جھوٹی تسلیاں دے کر وہ اپنی زمین نکلوا لیں اور آباد کر لیں پولیس کا سہارا لے کر غریبوں پر ظلم کرکے اور ابھی جو ہے دنیا آباد کر جا رہے ہیں ان کو یہ واٹر کورس بناکر نہیں دے رہا براہ کرم میڈیا پر درخواست دینا چاہتے ہیں اور اپنی یہ ویڈیو بھیجنا چاہتے ہیں کہ یہ ہمارا انسان ہمارے ساتھ انصاف ہو چیف آف آرمی صاحب وزیر اعظم اور سکر ڈی آئی جی کو اپیل ہے ہماری