لکی ایرانی سرکس میں شیروں کا بادشاہ کیسے کام کرتا ہے؟ پردے کے پیچھے ایسی حقیقت کیا؟سب کچھ اصلی یا نقلی
شیخ فرحان علی
Lucky Irani Circus 🎪 2024 | Unbelievable Performace of Lions | Discover Pakistan
#luckiranicircus #circus #lions #tigers #DiscoverPakistan
الفاظ ختم
مسجد کا بل 66 ہزار آنے پر اہل علاقہ سے بھی بل ادا نہ ہوسکا اور تالا لگا دیا گیا ہے
میاں چنوں کے بوڑھےباپ نے روزی کمانے کیلئے حیران کن ایجاد کر ڈالی ! بوڑھے باپ اورننھے بیٹےکی محنت کی لازوال کہانی
رپورٹ:شیخ فرحان علی ڈسکور پاکستان🇵🇰
0305:6314040
#MianChannu #father #EmotionalStory #invention #viralvideoシ #DiscoverPakistan
تلمبہ کی مشہور شخصیت
سوشل میڈیا سٹار سرائیکی گلوکار واجد علی بغدادی کا گھر کیسا ہے؟ چوتھی شادی کب کرنے جارہے؟
#WajidAliBaghdadi #Saraiki #SaraikiSinger #ViralSong #ViralSinger #Socialmedia #MianChannu
تلمبہ ۔
بوجہ عدم ادائیگی پراپرٹی ٹیکس دوکانیں سیل
محکمہ ایکسائز ٹیکنیشن آفیسر خانیوال کی جانب سے تلمبہ کےآدھے شہر کی دوکانیں سیل کردی گئیں ہیں۔ دوکانات کوٹیکس ایکٹ 1958 ترمیم سال 2023 کے تحت سیل کیا گیا۔انسپکٹر محکمہ ایکسائز کا کہنا یے سیل توڑنے کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
صدر انجمن تاجران کا کہنا ہے کہ رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے محکمہ ایکسائز نے دوکانیں سیل کی ہیں تلمبہ پسماندہ قصبہ ہے جہاں پہلے ہی کاروبار نا ھونے کے برابر ہے ۔تاجران نے ناجائز ٹیکس کے خلاف عدالت سے سٹے آرڈر لیا ھوا تھا ۔
سینکڑوں دوکانیں سیل ہوئیں جس میں کپڑے جنرل سٹورز جوتے کریانہ اور سبزی وغیرہ کی دکانیں شامل ہیں
صدر مرکزی انجمن تاجران فوجی منظور ڈوگر نے اعلیٰ حکام سے انصاف فراہم کرکے دوکانیں کھولنے کی اپیل کی ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ عید میں چند روز باقی ہیں تاجروں کو احتجاج پر مجبور نا کیا جائے۔
یہ خواتین تلمبے کے قصبے میں ہنر سیکھ کر انٹرنیشنل لیول پر ملک کا نام روشن کررہی ہیں۔ہنر مند خواتین آپ کو ہمارا سلام۔
تلمبہ محلہ مستریاں میں بجلی کے ٹرانسفارمر کو آگ لگ گئی واپڈا افس فون کرنے پر تا حال عملہ نا پہچ سکا
میاں چنوں کی بیٹی کی آواز بنیں
کرغزستان میں طلباء پر تشدد کے حوالے سے میاں چنوں کی طالبہ کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا
فضیلت اقبال بشکیک یونیورسٹی میں آٹھویں سمیسٹر کی طالبہ ہے۔ یہاں پر غیر ملکی طلباء کے لئے بشکیک کے حالات بہت زیادہ خراب ہیں۔یہاں پر لوکل طلباء نے بیرونی طلباء کے ہوسٹلز پر حملہ کیا ہے۔ حملہ آور طلباء پر بہت زیادہ تشدد کر رہے ہیں ۔تشدد سے بہت سے طلباء زخمی اور کچھ جاں بحق ہوچکے ہیں مقامی میڈیا حقائق کو چھپا رہا ہے ۔ ہم یہاں پر محفوظ نہیں ہیں۔ میاں چنوں کی بیٹی نے حکومت پاکستان سے التماس کیا ہے کہ انہیں حفاظتی اقدامات میں پاکستان پہنچایا جائے
@highlight
بڑی جامع مسجد تلمبہ
سید نیاز احمد شاہ صاحب والی
طلحہ حسین ٹریڈرز تلمبہ میلاد چوک نزد حاجی اسحاق کباڑیہ تلمبہ
زرعی ادویات اور بیج کا بہترین مرکز
پروپرائیٹر #رانا طلحہ اقبال
فہد راشد
03117122758
طائف کا وہ مقام جہاں پر حضور پاک زخمی حالت میں ان گلیوں سے گزر کر ایک باغ میں تشریف لے گئے تھے وہاں کیا واقعہ ہوا تھا
📿کیا آپ نے آج پیارے آقا ﷺ 🌹پر درود و سلام پڑھا💚 نہیں پڑھا تو ابھی سانس بھی اور وقت بھی ہے پڑھ لیجٸے😊⬇️*🌹🌺
*♦️سب سے افضل درودِ پاک🌹*
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*Subhanallah mashallah صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
Follow my page 👉 ISLAMIC Videos
#reelsfb
#review
#adnanrazamustafai
#islamabadbeautyofpakistan
#Islamabad
#islamicrepublicofpakistan
#pakistan #beautifuldestinations
#beauty
#blogger
#bloggersofinstagram
#margallahills
#mountains
#dawndotcom
#morning
#northernareasofpakistan
#rain
#winter
#islamabad
#lahore
#trending
#rain
#etribune
#potraitphotography
#mountainview
#lhr
#Lahore
#lahorephotography #photographychallengechallenge
#islamicstatus3
#PakistanZindabad
#masifkashif
#lhr
#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad
#islamicrepublicofpakistan
#pakistan #beautifuldestinations #jawadulhadi #khanbrand
#beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom #morning #northernareasofpakistan #rain #winter #islamabad
تلمبہ
تلمبہ ممبر صوبائی اسمبلی عامر حیات ہراج نے حلقہ پی پی 207 میں مختلف پاسکو سینٹرز کا دورہ کیا۔۔۔
کسانوں کےمسائل حل کروانے کی یقین دہانی
سوہنا شہر تلمبہ
غزل
کاٹ کھائے نہ ترا شہر کلیجہ میرا
یاد آتا ہے بہت مجھ کو تلمبہ* میرا
شام ڈھلنے کو ہے گاؤں کے گلی کوچوں میں
اب تک آیا ہی نہیں صبح کا بھولا میرا
گل و بلبل تری یہ پیڑ پرندے تیرے
پاس بہتا ہے جو اک درد کا دریا میرا
میری محنت پہ اکڑتے ہیں یہ سرمایہ دار
میرے حصے میں تو آتا نہیں پیسہ میرا
اب مری رات کے تاروں پہ نظر ہے ان کی
کھا چکے لوٹ کے جو لوگ سویرا میرا
کس قدر خوش ہے مرے لاڈ سے وہ شوخ ادا
اس نے دیکھا ہی نہیں ہے ابھی غصہ میرا
مارا مارا یہاں پھرتا ہوں شب و روز عزیر
کوئی ملتا نہیں اس شہر میں اپنا میرا
عزیر زاہد
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
Follow my page 👉 ISLAMIC Videos
#reelsfb
#review
#adnanrazamustafai
#islamabadbeautyofpakistan
#Islamabad
#islamicrepublicofpakistan
#pakistan #beautifuldestinations
#beauty
#blogger
#bloggersofinstagram
#margallahills
#mountains
#dawndotcom
#morning
#northernareasofpakistan
#rain
#winter
#islamabad
#lahore
#trending
#rain
#etribune
#potraitphotography
#mountainview
#lhr
#Lahore
#lahorephotography #photographychallengechallenge
#islamicstatus3
#PakistanZindabad
#masifkashif
#lhr
#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad
#islamicrepublicofpakistan
#pakistan #beautifuldestinations #jawadulhadi #khanbrand
#beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom #morning #northernareasofpakistan #rain #winter #islamabad #lahore #trending #rain #etribune #potraitphotography #mountainview #lhr
#LahoreRang #Lahore #lahorephotography
مولانا طارق جمیل صاحب پیر سیّد جاوید حُسین شاہ صاحب کا آخری دیدار کرنے خانقاہ جامعہ عُبیدیہ فیصل آباد تشریف لائیں
🔴تلمبہ
تلمبہ موضع نوری سہاگ میں ضلعی انتظامیہ محکمہ زراعت کے زیر اہتمام زیادہ کپاس اگاؤ سیمینار کا انعقاد کیا گیا
ایم پی اے PP207 تلمبہ مہرعامرحیات ہراج کی بطور مہمان خصوصی شرکت!!!
🔴تلمبہ
تاریخی شہر تلمبہ میں انگلیوں کے نرم و نازک پوروں سے چاک پر مٹی کے برتن بنانے کا صدیوں پرانا فن آج بھی زندہ ہے🏮
سُبْحَانَ اللہ مَا اجْمَلَکَ
مَا اَحْسَنَکَ مَا اَکمَلَکَ
🔴تلمبہ
آپ نے سرخ رنگت والے گلاب تو دیکھے ہوں گے
پر آج آپ کو دکھائیں گے تلمبہ کے کھیتوں
میں کالی رنگت والے گلاب۔۔۔🌹
نائب صدر چوہدری اسحاق گجر ،
_" کابینہ مرکزی انجمن تاجران تلمبہ_ " کی جانب سے تلمبہ پولیس اور انتظامیہ کے شکر گزار
- چاند رات کے حوالے سے, _انجمن تاجران_ کے ساتھ تعاون کرنے پر ، ایس ایچ او تھانہ تلمبہ سٹی اور انتظامیہ کے شکر گزار ہیں
- اہلیان تلمبہ اور تاجران نے امن و امان کو قائم رکھنے کے لیے ، انجمن تاجران کے ساتھ بھرپور تعاون کیا
- سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ
اہلیان تلمبہ اور حکومتی اداروں نے نوجوانوں کو شہر کی خدمت کرنے کا موقع دیا
- مرکزی انجمن تاجران تلمبہ آئندہ بھی اہم مواقع پر اہلیان تلمبہ اور تاجران کی بھرپور خدمت کرنے کے لیے تیار رہے گی
نائب صدر چوہدری اسحاق گجر نے کہا کہ
" ( 2+2=4 ) "
یعنی کہ انتظامیہ ، تلمبہ پولیس اور انجمن تاجران مل کر
اہلیان تلمبہ اور تاجران کی بھرپور خدمت کرنے کی کوشش کریں گے۔
تلمبہ کے قدیمی بازار ماموں شیر میں بھی
عید کی تیاریاں عروج پر ہیں
شیخ فرحان علی