tanda jarikas ki awaz

  • Home
  • tanda jarikas ki awaz

tanda jarikas ki awaz news and media compny

15/02/2023
تحصیل حسن ابدال آج مورخہ 13.02.2023کو ان تمام گاؤں میں آٹا سیل پوائنٹ قائم کیے گئے ہیں گاؤں کے نام پنڈ مہری، جہان آباد، ...
13/02/2023

تحصیل حسن ابدال آج مورخہ 13.02.2023
کو ان تمام گاؤں میں آٹا سیل پوائنٹ قائم کیے گئے ہیں
گاؤں کے نام
پنڈ مہری، جہان آباد، بوئی، گواریاں، سلطان پور، کامرہ شرقی، کوہلیہ، بفاہد، بھلڑ جوگی محلہ شہید آباد ، ڈھوک مسکین، زبا خانہ روڈ، اور پوڑمیانہ ہیں

 #پردہ  #حجاب زلزلہ آیا... مکان گرے... پر حجاب نہ ہٹے....  ان کا گھر تو گر کر تباہ ہو گیا... لیکن نہ حجاب گر سکا.... نہ ...
11/02/2023

#پردہ
#حجاب
زلزلہ آیا... مکان گرے... پر حجاب نہ ہٹے....
ان کا گھر تو گر کر تباہ ہو گیا... لیکن نہ حجاب گر سکا.... نہ ایمان متزلزل ہو سکا.....
ہاتھ اٹھا کے بتا رہی ہیں کہ.... میں ٹھیک ہوں .... تاکہ کوئی ہاتھ چھو نہ سکے.
عفت اور پاکدامنی کا مطلب جاننا ہو تو ان سے جانو۔... بس اللہ کی تقدیر پر راضی ۔۔۔ رضا ان سے سیکھو۔۔۔

اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال محمد عارف قریشی کی خصوصی کاوشوں سے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال حسن ابدال میں عوام الناس کی مدد سے  تعم...
09/02/2023

اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال محمد عارف قریشی کی خصوصی کاوشوں سے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال حسن ابدال میں عوام الناس کی مدد سے تعمیر ہونے والے ملٹی پرپز ہال کا افتتاح سابقہ اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال جناب عدنان انجم راجہ کے ہاتھوں سے کیا گیا

جس سے ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو سہولیات کی فراہمی میں بہتری آئے گی اور تمام مریضوں کو او پی ڈی میں بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال محمد عارف قریشی نے اہل علاقہ کی طرف سے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس کارخیر میں حصہ لیا ،
انہوں نے کہا کہ ہال کا نام راجہ قاسم ( شہید )
کے نام سے رکھا گیا ہے جو کہ چند دن پہلے اک حادثے میں شہید ہو گئے تھے

آخر میں راجہ قاسم شہید کی درجات کی بلندی کیلئے دعا کی گئی

09/02/2023

ماشاءاللہ THQ ہسپتال حسن ابدال میں گرمی میں آ ئے مریضوں کے لیے بیٹھنے کی جگہ بنائی گئی ہے اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال کے حکم سے یہ کام اپنی تکمیل تک پہنچا دیا گیا ہے

تحصیل حسن ابدال میں روزانہ کی بنیاد پر   دکانداروں کو آٹا فراہم کیا جاتا ہے آج کی تفصیل لف ہے۔ اپنا شناختی کارڈ دکھا کر ...
09/02/2023

تحصیل حسن ابدال میں روزانہ کی بنیاد پر دکانداروں کو آٹا فراہم کیا جاتا ہے آج کی تفصیل لف ہے۔ اپنا شناختی کارڈ دکھا کر بغیر کسی اور خرید و فروخت کے آٹا خرید سکتے ہیں

تحصیل حسن ابدال میں روزانہ کی بنیاد پر   دکانداروں کو آٹا فراہم کیا جاتا ہے آج کی تفصیل لف ہے۔ اپنا شناختی کارڈ دکھا کر ...
08/02/2023

تحصیل حسن ابدال میں روزانہ کی بنیاد پر دکانداروں کو آٹا فراہم کیا جاتا ہے آج کی تفصیل لف ہے۔ اپنا شناختی کارڈ دکھا کر بغیر کسی اور خریدوفروخت کے آٹا خرید سکتے ہیں ۔

تحصیل حسن ابدال آج مورخہ 04.02.2023کو ان تمام گاؤں میں آٹا سیل پوائنٹ قائم کیے گئے ہیں گاؤں کے نام کالوپنڈ،  سلطان پور، ...
04/02/2023

تحصیل حسن ابدال آج مورخہ 04.02.2023
کو ان تمام گاؤں میں آٹا سیل پوائنٹ قائم کیے گئے ہیں
گاؤں کے نام
کالوپنڈ، سلطان پور، پنڈ مہری، سبزپیر ڈھوک کچھیاں، بوئی گاڑ ، موہڑہ کھٹڑاں، مارگلہ مل 2 پوائنٹ ،کیڈٹ کالج، وارڈ نمبر 9 اور وارڈ نمبر 11 ہیں

اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال محمد عارف قریشی نے ڈپٹی ڈی ای او  (فی میل ) کے ساتھ گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول ٹانڈہ کا دورہ کیا...
31/01/2023

اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال محمد عارف قریشی نے ڈپٹی ڈی ای او (فی میل ) کے ساتھ گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول ٹانڈہ کا دورہ کیا

انہوں نے سٹاف کی حاضری چیک کی اور بچوں سے مختلف تعلیمی موضوعات پر گفتگو کی

اسسٹنٹ کمشنر نے ہیڈ ٹیچر کی بہترین کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا
اور اساتذہ کرام کی کاوشوں کو سراہا

اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال محمد عارف قریشی نے ٹانڈہ گاؤں کا دورہ کیا انہوں نے اہل علاقہ کی طرف سے محکمہ ایجوکیشن کو دی جانے ...
31/01/2023

اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال محمد عارف قریشی نے ٹانڈہ گاؤں کا دورہ کیا
انہوں نے اہل علاقہ کی طرف سے محکمہ ایجوکیشن کو دی جانے والی اراضی کا تفصیلی جائزہ لیا
اسسٹنٹ کمشنر نے محکمہ مال کے عملے کو جگہ کی مکمل نشاندہی کرنے اور اور اراضی کے اردگرد
تمام چھوٹی بڑی تجاوزات کو ہٹانے کی ہدایت کی

اسسٹنٹ کمشنر نے محکمہ ایجوکیشن کو بھی احکامات جاری کئے کہ وہ محکمہ مال کی تفصیلی رپورٹ کے بعد تمام اراضی کے اردگرد
باوڈری والز لگائیں

تحصیل حسن ابدال میں روزانہ کی بنیاد پر   دکانداروں کو آٹا فراہم کیا جاتا ہے کل کی تفصیل لف ہے۔ اپنا شناختی کارڈ دکھا کر ...
30/01/2023

تحصیل حسن ابدال میں روزانہ کی بنیاد پر دکانداروں کو آٹا فراہم کیا جاتا ہے کل کی تفصیل لف ہے۔ اپنا شناختی کارڈ دکھا کر بغیر کسی اور خریدوفروخت کے آٹا خرید سکتے ہیں ۔
کسی بھی شکایت کی صورت میں ان بکس میں میسج کریں

موٹروے ہزارہ انٹرچینج کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی، میاں بیوی شدید زخمیتفصیلات کے مطابق موٹروے پر ہزارہ انٹرچینج کے قری...
30/01/2023

موٹروے ہزارہ انٹرچینج کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی، میاں بیوی شدید زخمی
تفصیلات کے مطابق موٹروے پر ہزارہ انٹرچینج کے قریب تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی جس کے نتیجے میں 35 سالہ عبدالرحمن اور 25 سالہ زوجہ عبدالرحمن شدید زخمی ہو گئے
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ دونوں زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دیا

گاؤں ٹانڈہ کے واٹر سپلائی ٹیوب ویل کی چھت سے لوہے کا گاڈر راتوں رات غائبابھی تک اس کو چوری کرنے والے کا پتہ نہیں چل سکاا...
28/01/2023

گاؤں ٹانڈہ کے واٹر سپلائی ٹیوب ویل کی چھت سے لوہے کا گاڈر راتوں رات غائب
ابھی تک اس کو چوری کرنے والے کا پتہ نہیں چل سکا
اب اس میں شائد موٹر ہی بچی ہے
اپنے گھروں کے چھتوں پر پڑی چیزوں کی حفاظت کرے اور ان چوروں کا پتہ لگایا جائے

تحصیل حسن ابدال میں روزانہ کی بنیاد پر   دکانداروں کو آٹا فراہم کیا جاتا ہے کل کی تفصیل لف ہے 2023_01_28۔ اپنا شناختی کا...
27/01/2023

تحصیل حسن ابدال میں روزانہ کی بنیاد پر دکانداروں کو آٹا فراہم کیا جاتا ہے کل کی تفصیل لف ہے 2023_01_28۔ اپنا شناختی کارڈ دکھا کر بغیر کسی اور خریدوفروخت کے آٹا خرید سکتے ہیں ۔
کسی بھی شکایت کی صورت میں ان بکس میں میسج کریں

23/01/2023

ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

گدو سے کوئٹہ جانیوالے بڑی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی،پاور ڈویژن ذرائع

ٹرانسمشن لائن میں خرابی سے بجلی کی ترسیل میں تعطل آیا،پاور ڈویژن ذرائع

ٹرانسمیشن لائن اور پاور پلانٹ کے درمیان رابطہ منقطع ہونے سے بجلی کی فریکوئینسی کم ہوگئی ، ذرائع

بجلی کی فریکوئینسی متعلقہ سطح سے کم ہونے پر کیسکیڈنگ ہوئی ،زرائع

کیسکیڈنگ کے باعث ایک کے بعد دوسرے پاور پلانٹ ٹرپ کرتے گئے،زرائع

پاور پلانٹس بند ہونے سے سندھ، جنوبی پنجاب ، سیبٹرل پنجاب میں بجلی کا تعطل

آئیسکو ریجن کے زیادہ تر علاقوں میں بجلی کا تعطل،

بجلی کی مکمل بحالی کیلئے 24 گھنٹے سے زائد کا وقت لگ سکتا ہے،ذرائع24معزز صارفین سسٹم میں خرابی کی وجہ سے نیشنل گریڈ سے فریکوئنسی آؤٹ ہونے کی وجہ سے تقریباً 07:41 پہ ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہو گیا ہے ہماری ٹیمیں سسٹم کی بحالی میں لگی ہوئ ہیں جلد ہی بجلی بحال کر دی جائے گی.. تکلیف کے لئے معزرت خواہ ہیں

ایسکو

ماشاءاللہ روزانہ کی بنیاد پر آج 50 بیگ 10 کلو گرام آٹے کے نوید اختر کریانہ سٹور پر اور 50 بیگ 10 کلو گرام آٹے کے تھیلے ا...
21/01/2023

ماشاءاللہ روزانہ کی بنیاد پر آج 50 بیگ 10 کلو گرام آٹے کے نوید اختر کریانہ سٹور پر اور 50 بیگ 10 کلو گرام آٹے کے تھیلے اعجاز خان کریانہ سٹور پر عوام کو سستے آٹے کے تھیلے تقسیم کیے گئے ہیں

اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال محمد عارف قریشی نے مورخہ 23۔01۔20 کو شام کے وقت شہر حسن ابدال کا دورہ کیا اور مختلف دوکانداروں سے...
21/01/2023

اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال محمد عارف قریشی نے مورخہ 23۔01۔20 کو شام کے وقت شہر حسن ابدال کا دورہ کیا
اور مختلف دوکانداروں سے آٹے کے ریکارڈ رجسٹر کے بارے میں دریافت کیا

دوران چیکنگ آٹے کا ریکارڈ رجسٹر مکمل نہ کرنے پر ایک دوکاندار کا آٹے کا کوٹہ بند کر دیا
انہوں نے تمام دوکاندار حضرات سے گزارش کی ہے کہ سرکاری آٹے کا رجسٹر مکمل رکھیں

خلاف ورزی کرنے کی صورت میں آٹے کا کوٹہ بند اور سخت قانونی کارروائی بھی عمل بھی لائی جائے گی

12/12/2022

ان شاء اللہ
جھاریکس میں six brother's Sweet and Baiker کا بہت جلد ہی شاندار افتتاح ہو گا ان شاء اللہ اب آپ کو پہلے سے اور زیادہ ورائٹی ایک ہی چھت تلے ملے گی
،😋😋😋😋

اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال محمد عارف قریشی نے جھاری کس میں غیر قانونی پیڑول ایجنسی کو سیل کردیا ہے
05/12/2022

اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال محمد عارف قریشی نے
جھاری کس میں غیر قانونی پیڑول ایجنسی کو سیل کردیا ہے

ٹانڈہ ویلج میں فدا   ٹیوشن اکیڈمی اوپن ہوئ ہے بچوں اور بچیوں کے لیے پڑھائی میں بہترین کارکردگی کے لیے تشریف لائے اور فدا...
01/12/2022

ٹانڈہ ویلج میں فدا ٹیوشن اکیڈمی اوپن ہوئ ہے بچوں اور بچیوں کے لیے پڑھائی میں بہترین کارکردگی کے لیے تشریف
لائے اور فدا اکیڈمی کی خدمات حاصل کرہے
ٹائمنگ 2:00 تا 5:30 بجے شام تک

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when tanda jarikas ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share