News Alert Jhelum

  • Home
  • News Alert Jhelum

News Alert Jhelum Fastest breaking news and the most interesting stories from Jhelum

17/04/2024

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کی کابینہ اجلاس کے بعد بریفنگ

17/04/2024

حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔عوام حکومت پر برس پڑی ،غربت اور مہنگائی کی ستائی عوام کہاں جائے۔

16/04/2024

سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان اور ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا آر ایچ سی دینہ کا دورہ ،انتظامات اور سہولیات کا جائزہ لیا۔

09/04/2024

شوال کا چاند نظر آ گیا۔کل بروز بدھ عید الفطر منائی جائے گی۔

09/04/2024

موچی کی نبی پاکﷺ کےساتھ منفرد عقیدت ایسی خوبصورت نعت کہ آنکھیں نم ہو جائیں۔
آج بھی جوتے مرمت کرتا ہوں نعت کو کاروبار نہیں بنایا۔

08/04/2024

دینہ سبزی منڈی میں گاہکوں اور دوکانداروں کے درمیان تلخ کلامی ، سبزی بیچنے والوں نے(اس،ل۔حہ )نکال لیا، گاہکوں پر تشدد۔

04/04/2024

دینہ پولیس پر(ق-ت-ل) کو (ح-ا-د-ث-ے)میں بدلنے کا (ا-ل-ز-ا-م)،
پولیس رپورٹ اور پوسٹ (م-ا-ر-ٹ-م) رپوٹ میں تضاد،
متوفی کے والد نے پولیس انکوائری پر سوالات اٹھا دیے۔

03/04/2024

نیوز الرٹ جہلم کی جانب سے نعت پیش کر رہے ہیں محمّد دانیال مہروی

30/03/2024

نیوز الرٹ جہلم کی جانب سے نعت پیش کر رہے ہیں حیدر علی قادری

30/03/2024

ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 24 سید رفعت محمود زیدی کا پنجاب اسمبلی میں حلقہ کے مسائل کے بارے میں اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اگاہ کیا

29/03/2024
29/03/2024

ہدیہ نعت پیش کر رہے ہیں جہلم سے محمد عتیق

29/03/2024

ہر کلاسک گلوکار کیساتھ موسیقی میں تازگی ڈالنے والا ساز ہارمونیم،ہر مشہور سنگر کو ہارمونیم بنا کر دینے والے کارگیر کی محنت کی کہانی۔گلوکار طاہر نیئر کا ہارمونیم کتنے میں تیار ہوا؟ اس کو بنانا کتنا مشکل ہے؟اس کے کاریگر آج کل کیوں کم ہیں؟جانئے اس رپورٹ میں

28/03/2024

اسلام آباد : وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کی نیوز کانفرنس

27/03/2024

نیوز الرٹ جہلم کی جانب سے نعت پیش کر رہے ہیں محمد علی قادری
News

26/03/2024

نیوز الرٹ کی جانب سے نعت پیش کر رہے ہیں محمد معیز جاوید
News

26/03/2024

ٹنڈل رام پرشاد نے مسلمانوں کی مشکل کو حل کرتے ہوئے جگہ وقف کی پھر کیا کیا معجزات ہوئے جانئے اس ویڈیو میں ۔

25/03/2024

سوہاوہ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ،سی سی ٹی وی فوٹٰج منظر عام پر آ گئی

25/03/2024

نیوز الرٹ کی جانب سے نعت پیش کر رہے ہیں محمد احسان خفیظ
News

25/03/2024
23/03/2024

کسی ایک شخص کی بھی تصویر نہیں بنائی جو کچھ کیا اللہ کی رضا کیلئے
کیا کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے ممبران کی نیوز الرٹ سے گفتگو

22/03/2024

نیوز الرٹ کی جانب سے نعت پیش کر رہے ہیں زبیر حسنین قادری
News

21/03/2024

نیوز الرٹ جہلم کی جانب سے نعت پیش کر رہے ہیں سید دانش عتیق

21/03/2024

تھانہ دینہ پولیس نے کروڑوں روپے کی منشیات پکڑ لی ،پونے تین من منشیات پکڑ کر چار سپلائر ز پکڑ لئے۔

20/03/2024

نیوز الرٹ کی جانب سے نعت پیش کر رہے ہیں محمدعمران قادری
News vifeo

20/03/2024

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کا بینہ کے اجلاس میں گفتگو
ملک کا قرضہ کیسے ختم ہو گا یہ بھی بتا دیا

20/03/2024

ٹریفک پولیس اہلکار،بس اڈوں اور شاہراہوں پر عوام کو آگاہی دینے کیلئے کیمپس لگانے لگے تاکہ (ح-ا-د-ث-ا-ت) میں کمی آ سکے ۔ تفصیلات اس رپورٹ میں
# news

19/03/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تقریب سے خطاب

18/03/2024

37ہزارپے روپے کا نقلی نوٹ دے کر فراڈ کرنے والے نوسر باز کی کہانی،
کیسے مچھلی والے کو دائو لگا کر پیسے بھی لے گیا اور مچھلی بھی۔
تفصیلات اس رپورٹ میں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Alert Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share