میرے پاس الفاظ نہیں ہے کہ اس کے لۓ لکھ دوں۔۔بس اتنا ہی کافی ہے کہ کاش آگر یہ بچی انکی تھی تو اس پر کیا گزرتا۔۔۔۔ایک معصوم بچی جوکہ والد کی دیدار سے محروم تھئ ۔بچی کا والد پردیس سے اپنے دیس آیاتھا۔۔بچی کس خوشی کے ساتھ اپنے مسافر والد سے ملنے کے لۓ جس خوشی سے ملنے گئی اسکا اندازہ ہم نہیں کرسکتے ہر الفاظ ہی نہیں کرسکتے ۔۔صرف معطل ہونے سے کام نہیں چلتا انسانیت ایک بہت بڑا سرمایہ ہے؟؟؟بچی باپ سےملنے پر اس سیکورٹی اہلکار کو کیا تکلیف تھی!!!!؟؟؟؟؟؟ روز روز نۓ نۓ تماشے بنتے جارہے ہیں۔۔۔
پشاور کا آیا ہے میٹھا گبین ۔ہمارا گبین ہے ۔۔ایک نئی ویڈیو وائرہوگئی ہے....
ہمیں ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکرآدا کرناچاہیے,یہ پرندہ بہت ہی مشکل سے ایک پاؤں پر چل کر اپنارزق تلاش کررہا ہے.
بہت ہی اچھے الفاظ ہیں ۔۔کہ شعور اچھی چیز نہیں ہے؟؟؟کیا یہ سچ ہے آگر سچ ہے تو کس طرح ؟؟؟پلیز کمینٹ کریں۔شکریہ
ایک بچے کی آواز میں آزان ۔۔بس بچے بچے اور اچھے ہوتے ہیں۔
اے فلسطینیوں روز قیامت آپکے ہاتھ ہونگے اور ہماری گریبانیں ؟؟؟؟؟اے اللہ ہمیں معاف کردیں🤲🤲
اپنے پیارے دوست اور مشر جناب حاجی نورجمال آفریدی ایڈوکیٹ سے انکے حجرے میں بہت عرصہ بعد ملاقات ،موصوف نے ہم پر چارسدوالے چاول پر کھلاۓ۔شکریہ جناب
دیکھوں یہ کیا ہے۔یہ چاۓ والے کیا کرتے ہے۔اتنا ظلم ؟ آخر کیوں ؟یہ تو ناپ تول میں کمی ہے ؟ اور اسکا عزاب کیا ہوگا ؟؟آفسوس ؟
سکول استاد وائی چے مینار پاکستان پہ پشاور کے دے ؟؟؟؟
پہ ہر حال دہ اللہ شکر ویستل پکار دی۔۔او دہ خلقو خدمت لویا بادشاہی دہ ۔شکریہ یوسف جان صیب۔۔۔لہ طرفہ:سماجی کارکن حمیداللہ جان شینواری
پہ ہر شکر ویستل پکار دی۔۔او دہ خلقو خدمت لویا بادشاہی دہ ۔شکریہ یوسف جان صیب۔۔۔لہ طرفہ:سماجی کارکن حمیداللہ جان شینواری
اے اللہ ہمیں دشمنوں کے شر سے محفوظ فرما۔۔
لاہور پیکجز مال میں ایک بچی کو کھانا تو لے دیا گیا لیکن اس کو کرسی نہ دی گئی اور اس کو نیچے بٹھا کر کھانا دیا گیا کیونکہ وہ نوکرانی ہے ۔۔۔ یہی مائنڈ سیٹ ہے جو 14 سالہ ملازمہ رضوانہ جیسی بچیوں کے ساتھ تشدد کا باعث بنتا ہے ۔۔۔ اسلام نے انسانیت کو اوّلیت دی ہے اور یہاں ہماری وہ حرکتیں ہیں کہ چند پیسوں کے آنے کے بعد فرعون بن جاتے ہیں۔ انسانیت سرے سے یاد ہی نہیں ہے ..
السلام علیکم!!! حیات اباد پشاور میں دودھ والے سے دودھ سڑک پر گرا ہیں ۔ کھچہ دیر بعد اسکی حالت دیکھو۔۔۔
ہلمٹ کی افادیت اگر سمجھ نہ ائے تو اس ویڈیو کو ملاحظہ کیجئے
اللہ تعالئ خیبرپختونخوا پولیس کی حفاظت فرما( آمین ) پختنوں اللہ تعالئ مو مل شہ۔۔۔